ڈاکٹر عافیہ کی سزا کے خلاف اپیل، دلائل مکمل

ڈاکٹر عافیہ کی سزا کے خلاف اپیل، دلائل مکمل

امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کی سزا کے خلاف اپیل پردلائل مکمل، وکیل صفائی نے سزا کے خاتمے جبکہ استغاثہ نے اپیل مسترد کرنے کے حق میں دلائل دئیے۔ نیویارک کی عدالت کے ججوں کے تین رکنی پینل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی…

قلعہ عبد اللہ: ایف سی کی کارروائی، تین مغوی بازیاب،2 ملزم گرفتار

قلعہ عبد اللہ: ایف سی کی کارروائی، تین مغوی بازیاب،2 ملزم گرفتار

ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر شہزاد اختر نے کہا ہے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے تین مغوی بازیاب کراکر دو ملزمان کو حراست میں لیا۔ کوئٹہ میں سیکریٹری داخلہ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ان…

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کر کے ملک لٹیروں اور دہشت گردوں کے حوالے کر دیا۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کے خوش نصیبوں میں گھروں کی چابیاں…

بلوچستان کو الگ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ رحمان ملک

بلوچستان کو الگ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان کو الگ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں، جنہیں ناکام بنانا ہو گا جبکہ نیٹو کو فضائی حدود کے زریعے سپلائی جاری رکھنے کے امریکی سفیر کے بیان پر سینٹ میں اپوزیشن…

منصور اعجاز کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

منصور اعجاز کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

میمو تحقیقاتی کمیشن نے منصوراعجاز کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ سنا دیاہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی زیرصدارت کمیشن نے قانون شہادت کے تحت یہ حکم دیا۔ بیان 22فروری کو لندن میں ریکارڈ کرایا جائے گا۔…

فرد جرم کیخلاف وزیراعظم کی اپیل خارج

فرد جرم کیخلاف وزیراعظم کی اپیل خارج

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فرد جرم کے خلاف وزیراعظم کی اپیل خارج کر دی ہے۔ اس سے قبل اعتزاز احسن نے وزیراعظم سے بات کرنے کیلئے پندرہ دن کی مہلت مانگی جو عدالت نے مسترد کر دی۔ وزیراعظم کی…

آئین کی بحالی تاریخ ساز کارنامہ ہے۔ صدر زرداری

آئین کی بحالی تاریخ ساز کارنامہ ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئین سے آمریت کے دھبے دھونے، اٹھارویں اور انیسویں ترامیم منظور کرانے پر سینیٹرز کا نام پارلیمانی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ ریٹائر ہونے والے سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے…

منصور کا بیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ کمیش

منصور کا بیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ کمیش

میمو تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ قانون شہادت کے تحت منصوراعجاز کا بیان لندن میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ میمو کمیشن کے اجلاس میں کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز…

توہین عدالت کیس : اپیل کی سماعت آج پھر ہو گی

توہین عدالت کیس : اپیل کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔ گذشتہ روز سماعت کے موقع پر وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کی سربراہی…

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

لاہور میں پنجاب کی بلند ترین عمارت کو دنیا کی کم ترین عمر آئی ٹی کی ماہر ارفع کریم کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن…

ہماری تجویز 20ویں ترمیم میں شامل ہو گی۔ حیدر عباس رضوی

ہماری تجویز 20ویں ترمیم میں شامل ہو گی۔ حیدر عباس رضوی

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی نے بیسویں آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اتفاق رائے کے حوالے سے کہا ہیکہ ایم کیو ایم نے ایک تجویز دی ہے اور توقع ہے کہ وہ تجویز ترمیم میں…

سینیٹ: امریکا میں بلوچستان پر اجلاس کی مذمت

سینیٹ: امریکا میں بلوچستان پر اجلاس کی مذمت

سینیٹ میں اراکین نے امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی کی طرف سے بلوچستان کی صورتحال پراجلاس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ حکومت نوٹس لے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر…

عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اعتزاز

عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اعتزاز

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں دوران سماعت عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کر نے کی کوشش نہیں کی۔ عدالت روانگی سے قبل ذرائع سے خصو صی…

بلوچستان پربحث:دفترخارجہ امریکی حکومت کو تحفظات سے آگاہ کردیا

بلوچستان پربحث:دفترخارجہ امریکی حکومت کو تحفظات سے آگاہ کردیا

ترجمان دفتر خارجہ عبد الباسط نے کہا ہے کہ امریکی خارجہ امور کمیٹی کی جانب سے بلوچستان پر بحث سے امریکی حکومت کو پاکستان نے اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر…

شمالی وزیرستان:ڈرون حملے میں بدرمنصوراور3 ساتھی ہلاک

شمالی وزیرستان:ڈرون حملے میں بدرمنصوراور3 ساتھی ہلاک

بات کرتے ہیں شمالی وزیر ستان کی جہاں میران شاہ میں کئے گئے ڈرون حملے میں عسکریت پسند رہنما بدر منصور اور اس کے تین ساتھی ہلاک ہوگئے۔ آج صبح امریکی جاسوس طیاروں نے شمالی وزیر ستان کی تحصیل میران شاہ بازار…

آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ

آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ

پشاور : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کرم ایجنسی کا دورہ کیا جہاں انہیں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے…

میمو کمیشن: سیکریٹری خارجہ کو فوری پیش ہونے کا حکم

میمو کمیشن: سیکریٹری خارجہ کو فوری پیش ہونے کا حکم

میمو کمیشن نیسیکریٹری دفاع اور سیکریٹری خارجہ کی ہر اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور کھانے کے وقفے کیبعد سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہاہیکہ عدم حاضری کی صورت میں ان کے…

کراچی: ائیرپورٹ کے علاقے میں گیزر پھٹنے سے خوف وحراس پھیل

کراچی: ائیرپورٹ کے علاقے میں گیزر پھٹنے سے خوف وحراس پھیل

کراچی ایئر پورٹ سے منسلک سول ایوی ایشن کالونی میں گھر کا الیکٹرک گیزر پھٹنے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچ گئی۔ تاہم انتظامیہ نے صورتحال کو کلیئر قرار…

بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت بیس فروری تک ملتوی کر دی۔ سابق وزیر قانون کہتے ہیں کہ ان کا مقصد عدالتوں کی تضحیک کرنا ہرگز نہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں…

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی کے علاوہ متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ کونسل…

لاہور ہائی کورٹ: سینٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ: سینٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ کے انتخابات رکوانے کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگرنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے تحت صاف…

فیصل آباد: نوجوان نے دو بہنوں اور ان کے دوست کو قتل کر دیا

فیصل آباد: نوجوان نے دو بہنوں اور ان کے دوست کو قتل کر دیا

فیصل آباد میں نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی دو بہنوں اور ان کے دوست کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کی والدہ کو حراست میں لے لیا۔ سرگودھا روڈ کے علاقے نصیر آباد کی گلی نمبر…

توہین عدالت کیس میں بابراعوان نے مہلت طلب کرلی،سماعت ملتوی

توہین عدالت کیس میں بابراعوان نے مہلت طلب کرلی،سماعت ملتوی

سپریم کورٹ میں زیرسماعت توہین عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر بابر اعوان نے مہلت طلب کر لی ہے ۔ جس کے بعد عدالت نے سماعت بیس فروری تک ملتوی کردی۔ بابر اعوان کو عدلیہ کیخلاف یکم دسمبر دو ہزار گیارہ کو…

سوئس عدالتوں کو خط لکھنے کی پیشکش مسترد

سوئس عدالتوں کو خط لکھنے کی پیشکش مسترد

اعتزاز احسن نے کہا کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کی عدالت کی پیشکش مسترد ہو گئی ہے اور وہ میرٹ پر عدالت کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ وزیراعظم نے کسی قسم کی توہین عدالت نہیں کی۔ چیف جسٹس…