فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل انوار الحق نے کہا ہے کہ فرد جرم عائد ہونے کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے۔  انہوں نے کہا کہ وزیراعظم گیلانی کے پاس ایک اپیل اور فیصلے پر نظر ثانی کا آپشن موجود ہے۔ انہوں نے…

محب وطن لوگ تماشہ نہ دیکھیں اورملک کوبچائیں،الطاف حسین

محب وطن لوگ تماشہ نہ دیکھیں اورملک کوبچائیں،الطاف حسین

  ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے محب وطن لوگ تماشہ نہ دیکھیں اورملک کوبچائیں آج صاف وشفاف اور بے داغ لو گ متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکررہے ہیں ۔ ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروعزیزآباد میں معروف تاجروصنعتکار فیر…

عدالت نے واضح پیغام دیا ہے ہٹ دھرمی مناسب نہیں،شاہ محمود

عدالت نے واضح پیغام دیا ہے ہٹ دھرمی مناسب نہیں،شاہ محمود

  پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہیکہ عدلیہ کے سات رکنی بینچ نے واضح پیغام دیا ہے، حکومتی ہٹ دھرمی مناسب نہیں ہے۔ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے کال سینٹر کے افتتاح کے موقع پر…

عدلیہ کے فیصلے نہ مان کر ملکی ادارے تباہ کیے جا رہے ہیں۔ نواز

عدلیہ کے فیصلے نہ مان کر ملکی ادارے تباہ کیے جا رہے ہیں۔ نواز

نواز شریف نے کہا ہے آئین سے انحراف کی وجہ سے ملک سنگین داخلی مشکلات کا شکار ہے۔ عدلیہ کے فیصلے نہ مان کر ملکی ادارے کمزور کیے جا رہے ہیں۔ مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف نے ایک بیان میں…

ڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال: وزیر اعلیٰ نے کمیٹی قائم کر دی

ڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال: وزیر اعلیٰ نے کمیٹی قائم کر دی

سندھ کے ڈاکٹرز کو ٹائم اسکیل، پروموشن دینے اور مستقل کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد سمیت چار وزراء پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد…

زیرِحراست بریگیڈیئر پر فردِ جرم عائد

زیرِحراست بریگیڈیئر پر فردِ جرم عائد

پاکستانی فوج کے زیرِ حراست بریگیڈیئر علی خان پر ایک شدت پسند تنظیم کے ساتھ روابط کے الزامات میں باضابطہ طور پر فردِ جرم عائدکر دی گئی ہے اور عسکری ذرائع کے مطابق ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی بہت جلد شروع…

عمران خان سابق صدر مشرف کے وکٹ کیپر ہیں۔ شازیہ مری

عمران خان سابق صدر مشرف کے وکٹ کیپر ہیں۔ شازیہ مری

سندھ کی وزیر اطلاعات شازیہ مری نے عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا ہے عمران خان سابق صدرمشرف کے وکٹ کیپر ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان آمرانہ سوچ کے مالک ہیں انہوں…

کراچی: دفاع پاکستان کونسل کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی: دفاع پاکستان کونسل کے جلسے کی تیاریاں مکمل

دفاع پاکستان کونسل کے تحت کل کراچی کے باغ قائد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ منتظمین کا دعویٰ ہے کہ دفاع پاکستان کانفرنس میں عوام کی حاضری ماضی کے تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑ…

ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو فوری انتخابات کرائے جائیں۔ ہمایوں

ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو فوری انتخابات کرائے جائیں۔ ہمایوں

مسلم لیگ ہم خیال کے رہنما ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل یہی ہے کہ فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں۔ اسلام آباد میں ہم خیال گروپ کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب…

ارباب غلام رحیم مسلم لیگ ہم خیال کے صدر منتخب

ارباب غلام رحیم مسلم لیگ ہم خیال کے صدر منتخب

مسلم لیگ ہم خیال کے مرکزی عہدیدار وں کی تین سالہ مدت پوری ہونے کے بعد نئے انتخابات کے لیے مرکزی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں پارٹی کے سینٹرل سیکریٹریٹ میں جاری ہے۔ الیکشن میں ارباب غلام رحیم کو پارٹی کا…

ناقص دواؤں نے ایک اور زندگی نگل لی

ناقص دواؤں نے ایک اور زندگی نگل لی

لاہور میں ناقص ادویات سے ہلاکتوں کا سلسہ جاری ہے آج ایک اور مریضہ جان کی بازی ہار گئی، ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سینتالیس ہو گئی ہے۔ ناقص ادویات کے استعمال سے متاثرہ افراد میں کمی آنے کے باوجود تا حال…

بینظیر قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت

بینظیر قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نطیر قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت ہو رہی ہے۔ بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے چھ گواہوں پر آج جرح مکمل کی جائیگی جبکہ ممبئی حملہ کیس میں عدالت…

وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کیلئے خط نہیں لکھ رہے۔ عمران خان

وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کیلئے خط نہیں لکھ رہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کے لئے سوئس حکام کو خط نہیں لکھ رہے اور نظام کو تہس نہس کر رہے ہیں۔ کراچی آمد پر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے…

وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں۔ امین فہیم

وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں۔ امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ انہیں وزیر اعظم بننے کا کوئی شوق نہیں، سترہ تاریخ کے فیصلے کے بعد اگر نئے وزیر اعظم کی نامزدگی کی بات ہوئی تو انہیں پارٹی قیادت کا ہر فیصلہ قبول ہو…

پشاور: غیر رجسٹر ادویات پکڑ لی گئیں

پشاور: غیر رجسٹر ادویات پکڑ لی گئیں

ڈی سی او پشاور نے دبگری گارڈن میں ادویات کے گودام پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں غیر رجسٹرڈ شدہ ادویات قبضے میں لے لیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ پکڑی گئی غیر رجسٹرڈ ادویات انسانی زندگیوں کے لئے نقصان دہ…

پاکستان کا بحری بیڑے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بحری بیڑے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی : پاکستان نے بحری بیٹرے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایٹمی آبدوز پاکستان میں ہی تیار کی جائیگی ۔آبدوز کی تیاری کا فیصلہ خطے میں بھارتی برتری ختم کرنے کیلئے کیا گیا ہے ۔ذرائع کے…

سندھ ہائی کورٹ : تین ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سندھ ہائی کورٹ : تین ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سندھ ہائی کورٹ کے مستقل کئے گئے تین ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس حسن تسنیم، جسٹس اظہر رضوی اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم…

وزیراعظم ضد نہ کریں، خط لکھ دیں۔ شاہ محمود قریشی

وزیراعظم ضد نہ کریں، خط لکھ دیں۔ شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ضد نہ کریں، حکومت کو سپریم کورٹ کے احکامات کو مانتے ہوئے خط لکھ دینا چاہئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں شاہ محمود قریشی نے کہا…

لاہور: الیکٹرونک مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور: الیکٹرونک مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور میں مال روڈ کے تجارتی مرکز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آگ سے لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان تباہ ہو گیا۔ مال روڈ پر واقع الیکٹرونک مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو…

کل سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کا امکان

کل سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کا امکان

رواں ہفتے کے اختتام سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں جلد سرد ہوا کا ایک نیا نظام داخل ہو گا جس…

متحدہ انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی۔ رضا ہارون

متحدہ انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی۔ رضا ہارون

متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے ایم کیو ایم آئندہ انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد کے بجائے اپنے منشور کے ساتھ حصہ لے گی۔ اچھرہ بازار لاہور میں رکنیت سازی کیمپ کے دورے پر…

بختیار ڈومکی اہلخانہ قتل، ملزمان کی گرفتاری کیلئے مہلت

بختیار ڈومکی اہلخانہ قتل، ملزمان کی گرفتاری کیلئے مہلت

سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی درخواست پر رکن بلوچستان اسمبلی بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے چوبیس فروری تک کی مہلت دے دی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی…

پنچایت کو الگ ریاست بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ذوالفقار

پنچایت کو الگ ریاست بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ذوالفقار

چینیوٹ میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہونے کے بعد پنجاب حکومت حرکت میں آگئی۔ چھ ملزمان گرفتار کرلیے۔ سینیئر مشیر پنجاب نواب ذوالفقار کھوسہ نے ذرائع سے گفتگو میں کہا ہے کہ کسی پنچایت کو الگ ریاست بنانے کی اجازت نہیں…

ایم کیو ایم کا20ویں ترمیم پر تحفظات کا اظہار

ایم کیو ایم کا20ویں ترمیم پر تحفظات کا اظہار

بیسویں ترمیم پر چار روز کے مذاکرات کے بعد اپوزیشن تو متفق ہو گئی مگر اتحادیوں میں اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ اتحادی جماعت ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار اور بابر غوری کہتے ہیں ان کی جماعت کو ترمیم پر تحفظات…