وزیراعظم نے دو مرتبہ عدالت میں پیش ہو کر تاریخ رقم کی۔ شازیہ مری

وزیراعظم نے دو مرتبہ عدالت میں پیش ہو کر تاریخ رقم کی۔ شازیہ مری

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ پر حملہ اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دو مرتبہ عدالت میں پیش ہو کر تاریخ رقم کی اور اپنے خلاف چار ج شیٹ کو قبول کیا۔…

ڈرگ اسکینڈل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

ڈرگ اسکینڈل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

سیکریٹری صحت پنجاب نے پی آئی سی ڈرگ اسکینڈل کے حوالے سے رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیارہ فروری تک اسپتالوں میں نو سو انتیس متاثرہ مریض داخل ہوئے، جن میں سے…

ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا۔ نواز شریف

ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔ صدر کو استثنی حاصل ہے یا نہیں یہ فیصلہ سپریم کورٹ کو کرنا ہے۔ رائے ونڈ میں ممتاز بھٹو سے ملاقات کے بعد…

شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث ملزم دبئی سے گرفتار

شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث ملزم دبئی سے گرفتار

سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل کے الزام میں دبئی سے ایک ملزم ضیا الرحمن کو گرفتارکر لیا گیا ہے جبکہ اس کا ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزرات داخلہ دبئی حکام سے…

سینیٹ کے انتخابات دو مارچ کو ہوں گے

سینیٹ کے انتخابات دو مارچ کو ہوں گے

سینیٹ کی چون نشستوں پر انتخابات دو مارچ کو ہوں گے، جس کیلئے امیدواروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا رہے ہیں۔ سینٹ کے امیدوار چودہ فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں ۔ گیارہ مارچ کو سینیٹ کے…

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں بکرا منڈی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علاقے میں گشت کرنے والی پولیس موبائل…

فرد جرم کے بعد وزیراعظم کا اتحادیوں کے ساتھ اجلاس

فرد جرم کے بعد وزیراعظم کا اتحادیوں کے ساتھ اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں وزیر اعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت، اسفندیار ولی، ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار، فاٹا کے پارلیمانی گروپ کے لیڈر منیر خان…

گیلانی کی بحیثیت وزیراعظم عدالت آمد اور روانگی

گیلانی کی بحیثیت وزیراعظم عدالت آمد اور روانگی

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی دوسری مرتبہ سپریم کورٹ میں جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم سات رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوئے۔ وہ وزیراعظم کی حیثیت سے عدالت میں آئے اور اسی حیثیت سے عدالت سے روانہ…

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سات رکنی بنچ نے این آر او کیس کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے اور سوئز عدالتوں کو خط نہ لکھنے پرفرد جرم عائد کر دی گئی ہے تاہم وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے…

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سرد ہوائیں، موسم مزید سرد

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سرد ہوائیں، موسم مزید سرد

ملک کے بالائی علاقوں میں سرد ہواں کے باعث موسم کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ زیارت ،آزاد کشمیر، مری اور ہزارہ ڈویژن میں پہاڑوں پر برف باری ہوئی جبکہ اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہونے والی…

ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اہم رہنماؤں کی شرکت

ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اہم رہنماؤں کی شرکت

ایوان صدر میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کیاجلاس میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین،…

وزیراعظم گیلانی پر فرد جرم آج عائد ہو گی

وزیراعظم گیلانی پر فرد جرم آج عائد ہو گی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگے اس موقع پرلاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت کے باعث دہشت گردی کا خطرہ ہے جس کے باعث ریڈذون میں ریڈ الرٹ جبکہ شہر بھر میں ہائی الرٹ رہے گا۔ سپریم…

سپریم کورٹ: لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت

سپریم کورٹ: لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت

اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ خفیہ اداروں نے آج صبح سات قیدیوں کو سپریم کورٹ پہنچا دیا ہے۔ اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے افراد کی کیس کی سماعت بھی چیف…

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کی آج پیشی، سیکورٹی سخت

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کی آج پیشی، سیکورٹی سخت

سپریم کورٹ آج توہین عدالت کیس کی سماعت کررہا ہے جس میں وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی پیش ہوں گے۔ سات رکنی بنچ جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں توہین عدالت کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اس موقع پر سیکورٹی…

عدالت میں وزیراعظم کے بے قصور ہونے کی دلیل دوں گا۔ اعتزاز احسن

عدالت میں وزیراعظم کے بے قصور ہونے کی دلیل دوں گا۔ اعتزاز احسن

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ عدالت میں یوسف رضا گیلانی کے بے قصور ہونے کی دلیل دیں گے۔ سپریم کورٹ جانے سے پہلے اپنے گھر کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں اعتزاز…

عدالت سے سزا ہوئی تومستعفی ہوجاوں گا،وزیراعظم

عدالت سے سزا ہوئی تومستعفی ہوجاوں گا،وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے صدر آصف زرداری کیخلاف تمام مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے، عدالت عظمی سے سزا ہوئی تو عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ دوسری جانب امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کو…

خواتین کے قومی دن کے موقع پر صدر زرداری کا پیغام

خواتین کے قومی دن کے موقع پر صدر زرداری کا پیغام

صدر آصف زرداری نے خواتین کے قومی دن پراپنے خصوصی تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین اہم عہدوں پرفائزاورمردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں۔ صدرمملکت کاکہناتھا کہ پاکستان میں حقوق نسواں کیلئے سرگرم خواتین کی خدمات کوخراج تحسین…

کراچی میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ جاری

کراچی میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ جاری

دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس کا پنڈال مزار قائد کے قریب سج گیا ہے۔ مرکزی قائدین مولانا سمیع الحق، سید منورحسن،حمید گل، شیخ رشید احمد، اعجاز الحق ،حافظ سعید ، صاحبزادہ محمد زبیراور علامہ طاہر اشرفی سمت دیگر…

ایک دو روز میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

ایک دو روز میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک سے دو روز میں ملک میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ اس سال موسم سرما کا دورانیہ معمول سے زیادہ ہوگا۔ اس سال پاکستان میں موسم سرما شدید رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کیمطابق…

سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ

سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ

بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں مظاہرین پر فائرنگ کے الزام میں مقامی لیویز نے سیکورٹی فورسز کے آٹھ اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بختیار آباد لیویز نے سیکورٹی فورسز کے ان آٹھ اہلکاروں کے خلاف قتل کا…

افغان سرحدی فورسز کے ہاتھوں دو پاکستانی قتل

افغان سرحدی فورسز کے ہاتھوں دو پاکستانی قتل

افغان سرحدی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دو پاکستانیوں کو حراست میں لینے کے بعد قتل کردیا ہے لیکن تاحال لاشیں ورثا کے حوالے نہیں کی ہیں۔ اس واقعے پر ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا نے حکومتِ پاکستان سے…

جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے،شہبازشریف

جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے،شہبازشریف

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے۔ شہباز شریف لاہور میں ہاکی اسٹیڈیم اور جمنازیم کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔…

دفاع پاکستان کونسل جلسہ،سیکیورٹی انتظامات سخت

دفاع پاکستان کونسل جلسہ،سیکیورٹی انتظامات سخت

دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس کا پنڈال مزار قائد کے قریب سج گیا ہے۔ مرکزی قائدین مولانا سمیع الحق، سید منورحسن،حمید گل، شیخ رشید احمد، اعجاز الحق ،حافظ سعید ، صاحبزادہ محمد زبیراور علامہ طاہر اشرفی سمت دیگر…

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کارکنوں کی قربانیاں دینے کا دور ختم ہوگیا آئندہ قربانیاں لیڈر دیا کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے ہیں ۔ جڑانوالہ میں تقریب سے خطاب میں ان…