سینیٹ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال آج سے شروع

سینیٹ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال آج سے شروع

سینیٹ کیلئے امیدواروں کے کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہو گی چون نشستوں کیلئے ایک سو ساٹھ سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل دو روز جاری رہے گا۔…

کراچی:فائرنگ کے واقعات،24گھنٹوں میں 7افراد جاں بحق

کراچی:فائرنگ کے واقعات،24گھنٹوں میں 7افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں سات افرادجاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ لیاقت…

شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملہ میں چھے ہلاک، دو زخمی

شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملہ میں چھے ہلاک، دو زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپلگہ میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل  حملے میں چھہ افراد ہلاک دو زخمی ہو گئے۔ حملہ مکان پر کیا گیا۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال پہنچایا۔…

کراچی: لیاری میں آپریشن کی تیاریاں مکمل

کراچی: لیاری میں آپریشن کی تیاریاں مکمل

لیاری میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد بدستور حالات کشیدہ ہیں جبکہ لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ علاقے میں ایف سی کے اہلکاروں…

پشاور : لاپتہ افراد کے متعلق اجلاس

پشاور : لاپتہ افراد کے متعلق اجلاس

پشاور میں لاپتہ افراد کے متعلق گورنر خیبر پختونخوا مسعود کوثر کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی ،کور کمانڈر پشاور ، آئی جی ایف سی اور چیف سیکرٹری غلام دستگیر سمیت دیگر اعلی…

پاکستان ایران افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو گی

پاکستان ایران افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو گی

پاکستان، ایران اور افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو رہی ہے، ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اور افغان صدر حامدکرزئی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے بڑے مسائل میں سب سے اہم توانائی کا بحران ہے۔…

امریکا سے اچھے دوست کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ شیری رحمان

امریکا سے اچھے دوست کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ شیری رحمان

امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکا سے اچھے دوستوں کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ سلالہ چیک پوسٹ پر معافی نہ مانگنے پر پاکستانی عوام غصہ میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیمینار سے خطاب کے دوران پاکستانی سفیر…

توہین عدالت کیس: شواہدآج عدالت میں داخل کئے جائیں گے

توہین عدالت کیس: شواہدآج عدالت میں داخل کئے جائیں گے

توہین عدالت کیس میں دستاویز ی شواہد تیار کر لیے گئے اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق کہتیہیں ثبوت آج عدالت میں جمع کروا دیئے جائیں گے۔ وزیراعظم گیلانی کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی کارروائی میں جمع کرائے جانے والے دستاویزی…

دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا مقصد ہے۔ رحمان ملک

دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا مقصد ہے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دہشتگردی  کا خاتمہ اور امن وامان کا قیام ہمارا مقصد ہے انجمن طلبا اسلام کی امن کنویشن سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ہم میں سے نہیں اور جو ہیں…

سینیٹ انتخابات: بلا مقابلہ انتخاب کیلئے جوڑ توڑ عروج پر

سینیٹ انتخابات: بلا مقابلہ انتخاب کیلئے جوڑ توڑ عروج پر

دو مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں اپنے امیدواروں کے بلامقابلہ انتخاب کیلئے سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ چاروں صوبوں سے بارہ ، بارہ، وفاق سے فاٹا کی چار ، ٹیکنو کریٹس اور جنرل نشستوں…

خیبر ایجنسی: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک شخص ہلاک، چھ زخمی

خیبر ایجنسی: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک شخص ہلاک، چھ زخمی

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ جمرود کے علاقے وزیرڈنڈ میں بارودی مواد سڑک پر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے…

ایبٹ آباد کمیشن: ضیا الدین کے بیان پر غور، رحمان ملک کو بلانے کا فیصلہ

ایبٹ آباد کمیشن: ضیا الدین کے بیان پر غور، رحمان ملک کو بلانے کا فیصلہ

ایبٹ آباد کمیشن نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن سابق ڈی جی آئی ایس آئی ضیا الدین بٹ کے امریکی جریدے میں چھپنے والے اس بیان کا کا بھی جائزہ لے رہا ہے جس میں…

مرکز کی لوٹ مار چھپانے کے لیے اپوزیشن ہنگامہ کر رہی ہے۔ راناء ثنا

مرکز کی لوٹ مار چھپانے کے لیے اپوزیشن ہنگامہ کر رہی ہے۔ راناء ثنا

صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاہیکہ پیپلز پارٹی ہلہ گلہ پارٹی ہے مرکز میں ہونے والی لوٹ مار سے توجہ ہٹانے کیلیے پنجاب کی اپوزیشن کو شور شرابہ کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے…

لاہور : پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے۔ اعتزاز

لاہور : پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے۔ اعتزاز

لاہور : سپریم کورٹ بار کے سابق صدر بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اور اسے کوئی خطرہ نہیں ۔ صوبائی الیکشن آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقعے پر میڈیا سے بات چیت…

عوام کا آزادانہ انتخابات کا خواب پورا ہو گیا۔ فردوس

عوام کا آزادانہ انتخابات کا خواب پورا ہو گیا۔ فردوس

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کا آزادانہ انتخابات کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا ہمیشہ سے عوامی مینڈیٹ کو چوری ہونے سے بچا لیا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے…

نیٹو سپلائی کیخلاف 20 فروری کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان

نیٹو سپلائی کیخلاف 20 فروری کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان

اسلام آباد : نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام بیس فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاع پاکستان کونسل میں شامل جماعتوں کے…

ملک بھرمیں سردی کی شدت دو روز تک برقرار رہے گی

ملک بھرمیں سردی کی شدت دو روز تک برقرار رہے گی

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک مگر سرد رہے گا تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند روز تک…

مورو قومی شاہراہ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی

مورو قومی شاہراہ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی

مورو قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ سے پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔ نا معلوم مسلح افراد نے نوشہرو فیروز سے مورو جانے والی مسافر وین سیچارمسافروں کواتارکران پرفائرنگ کر…

ملتان: شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، ایک دکان خاکستر، دو متاثر

ملتان: شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، ایک دکان خاکستر، دو متاثر

ملتان شارٹ سرکٹ کے باعث اچانگ لگنے والی آگ نے تین دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ایک دکان جل کر خاکستر جبکہ دو کو جزوی نقصان پہنچا۔ ٹمبر مارکیٹ میں اچانک لگنے والی آگ کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ…

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل نے شواہد جمع کرنا شروع کر دیئے

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل نے شواہد جمع کرنا شروع کر دیئے

اٹارنی جنرل نے توہین عدالت کیس کے سلسلے میں شواہد جمع کرنا شروع کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق سابق اٹارنی جنرل سمیت سات افراد کے نام گواہوں کی فہرست میں شامل کئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اٹارنی جنرل کو…

بیسویں ترمیم مفادات کیلئے منظور کرائی گئی۔ ثروت قادری

بیسویں ترمیم مفادات کیلئے منظور کرائی گئی۔ ثروت قادری

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ 20 ویں ترمیم سے انقلاب نہیں آیابلکہ کرنے والوں نے اپنے مفادات کے لیے یہ ترمیم کی۔ دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے 21 ویں ترمیم لائی جائے۔ ملتان میں…

لاہور: سینئرز کی معطلی پر ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال کر رہے ہیں

لاہور: سینئرز کی معطلی پر ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال کر رہے ہیں

لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سینئر ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی مظاہروں کے بعد آج سے آؤٹ ڈور بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پی آئی سی کے ڈاکٹروں…

اسلام آباد : افغان سفیر کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد : افغان سفیر کی عمران خان سے ملاقات

پاکستان میں افغان سفیر  محمدعمر داد زئی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاک افغان تعلقات ، تجارت اور قیام امن سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی…

حکمراں جماعت کے امیدوار سینیٹ انتخاب میں کامیابی کیلئے پرامید

حکمراں جماعت کے امیدوار سینیٹ انتخاب میں کامیابی کیلئے پرامید

حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے سینیٹ امیدوار کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر امیدوار اپنے پسندیدہ سیاسی موضوعات پر بیانات داغنے میں مصروف رہے۔ لاہور میں سینیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے…