اسامہ، مشرف سے متعلق مجھ سے غلط باتیں منسوب کی گئیں۔ ضیاء بٹ

اسامہ، مشرف سے متعلق مجھ سے غلط باتیں منسوب کی گئیں۔ ضیاء بٹ

امریکی جریدے نے جنرل ریٹائرڈ ضیا الدین بٹ کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ صدر مشرف اسامہ کی پاکستان میں موجودگی سے آگاہ تھے۔ سابق آئی ایس آئی چیف نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے غلط بیان منسوب…

اسامہ کے اہل خانہ کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

اسامہ کے اہل خانہ کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق اسامہ بن لادن کی یمنی بیوی امل السدا کے بھائی زکریہ کا کہناہے کہ بہن اور بھانجوں کو خفیہ ایجنسے…

امریکا میں بلوچستان پر بحث، مولانا حیدری کا اظہار تشویش

امریکا میں بلوچستان پر بحث، مولانا حیدری کا اظہار تشویش

جے یو آئی کے سیکریٹری جنرل اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مولانا عبدالغفور حیدری نے وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات میں امریکی کانگریس میں بلوچستان کے مسئلے پر بحث کے حوالے سے تشویش کا اظہارکیاہے۔ وزیرداخلہ کی رہائش گاہ پر…

پشاور : حراست میں لیا گیا امریکی سفارتکار چھوڑ دیا گیا

پشاور : حراست میں لیا گیا امریکی سفارتکار چھوڑ دیا گیا

پشاور ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران امریکی سی آئی اے اہلکار کے سامان سیاسلحہ برآمد ہوا جسے پولیس نے حراست میں لیلیا۔ واقعے سے متعلق رپورٹ درج کرکے پولیس نے امریکی سفارتی اہلکار کو امریکی قونصل خانے کے حوالے کردیا ہے۔ امریکی…

آٹھ اکتوبر زلزلہ رضا کاروں کے بھیس میں امریکی جاسوس گھس آئے

آٹھ اکتوبر زلزلہ رضا کاروں کے بھیس میں امریکی جاسوس گھس آئے

امریکا نے آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کے زلزلے کے بعد افراتفری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سی آئی اے کے درجنوں خفیہ اہلکار پاکستان بھیجے جنھوں نے بعد میں ایبٹ آباد آپریشن میں بھی حصہ لیا۔ امریکی مصنفین ڈی بی گریڈی اور…

شہباز بھٹی قتل کیس،ملزم کا سات دن کا جسمانی ریمانڈ

شہباز بھٹی قتل کیس،ملزم کا سات دن کا جسمانی ریمانڈ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شہباز بھٹی قتل کیس میں دبئی سے گرفتار ملزم ضیا الرحمان کو سات دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم ضیا الرحمان کو دو روز قبل دبئی پولیس نے وزات داخلہ کی درخواست…

عظمی ایوب کیس،تحقیقاتی رپورٹ آج عدالت میں جمع کرائی جائیگی

عظمی ایوب کیس،تحقیقاتی رپورٹ آج عدالت میں جمع کرائی جائیگی

عظمی ایوب زیادتی کیس سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی اپنی رپورٹ پشاور ہائی کورٹ میں آج جمع کروائے گی۔ انوسٹی گیشن آفسیر میاں نصیب شاہ نے عظمی ایوب کے بھائی عالم زیب کے قتل سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ اور گرفتار ملزمان کے ڈی…

وفاقی کابینہ نے بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیاہے ۔ کابینہ کے اجلاس میں بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری بھی دیدی گئی ہے اب یہ ترمیم آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کی جائیگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس…

کراچی: سینیٹ انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں گہماگہمی

کراچی: سینیٹ انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں گہماگہمی

سینیٹ کے انتخابات میں کیموقع پر صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں گہماگہمی ہے ۔ مختلف نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کراچی میں صوبائی الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ اور الیکشن کمیشن کا عملہ کاغذات نامزدگی…

پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا۔ نواز شریف

پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے سوا قوم کو کچھ نہیں دیا۔ پنجاب اسمبلی میں یونیفیکیشن بلاک کے ارکان سے رائے ونڈ میں…

منصور کا بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے۔ واجد شمس الحسن

منصور کا بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے۔ واجد شمس الحسن

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کہا کہ ہائی کمیشن نے منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرنے سے معذرت نہیں کی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میمو کمیشن کی ہدایت پر منصور اعجاز کا…

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا آج آخری دن

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا آج آخری دن

سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب، سندھ اوربلوچستان میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاآج آخری دن ہے۔ کاغذات نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کا عمل سولہ اور سترہ فروری کو ہو گا۔ حتمی فہرست چوبیس فروری کو جاری ہو گی۔ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ق…

حساس ادارے کی کارروائی، امریکی شہری اسلحہ سمیت زیرحراست

حساس ادارے کی کارروائی، امریکی شہری اسلحہ سمیت زیرحراست

پشاور ایئر پورٹ پر حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی شہری کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ زیر حراست ولیم چارلس پشاور میں امریکی کونسل خانے کا اہلکار بتایا جا رہا ہے۔ حساس اداریکی جانب سے جب تلاشی…

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں مزار پر حاضری کے لیے گجرات سے آنے والی خاتون سے دو پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے جبکہ پولیس اہکاروں کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گجرات کی رہائشی…

بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقے سرد ہواں کے زیر اثر رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ ،ہزار ہ ڈویژن، کشمیر…

ایم کیو ایم نے کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کیا۔ رضا ہارون

ایم کیو ایم نے کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کیا۔ رضا ہارون

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اب تک کسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کیا ہے۔ لاہور میں عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیداروں کی ایم کیو ایم میں شمولیت کے موقع پر…

وفاقی وزیر شہباز بھٹی کے قتل کا ملزم ضیاء الرحمان دبئی سے گرفتار

وفاقی وزیر شہباز بھٹی کے قتل کا ملزم ضیاء الرحمان دبئی سے گرفتار

دبئی پولیس نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور آنجہانی شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث اہم ملزم ضیا الرحمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے جبکہ شریک ملزم ملک عابد دبئی میں روپوش ہو گیا ہے۔ ملزم ضیا الرحمان کو وزارت…

فرد جرم عائد : وزیراعظم کی پارلیمنٹ آمد پر پرتپاک اسقبال

فرد جرم عائد : وزیراعظم کی پارلیمنٹ آمد پر پرتپاک اسقبال

سپریم کورٹ میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد وزیراعظم کی پارلیمنٹ آمد پر، پرتپاک استقبال کیا گیا اراکین نے کھڑے ہو گئے اور ڈیسک بجا کر وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی…

بیسویں آئینی ترمیم کا بل آج پیش کیا جا رہا ہے

بیسویں آئینی ترمیم کا بل آج پیش کیا جا رہا ہے

کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم کا بل آج پیش کیا جا رہا ہے۔ بیسویں ترمیم ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہو جائیگی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں…

وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ عمران

وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ عمران

کراچی : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس…

سندھ اسمبلی: بینظیر بھٹو کے قتل کی رپورٹ منظر پر لانے کی قرارداد

سندھ اسمبلی: بینظیر بھٹو کے قتل کی رپورٹ منظر پر لانے کی قرارداد

سندھ اسمبلی نے بینظیر بھٹو قتل کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد پیپلز پارٹی کے رکن غلام مجدد اسران نے پیش کی، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ بینظیر…

پاک امریکا تعلقات، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کریگی۔ آرمی چیف

پاک امریکا تعلقات، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کریگی۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ شہباز ایئر بیس جیکب آباد میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے…

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا۔ ملک

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا۔ ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ویزہ کی تجدید نہ کرانے والے غیر ملکیوں کیخلاف پندرہ مارچ کے بعد کریک ڈاؤن کیا جائے گا، لیاری سمیت کراچی میں شرپسندوں کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دئے۔ اسلام آباد میں میڈیا…

لاہور: پی آئی سی ڈاکٹرز کی برطرفی، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال جاری

لاہور: پی آئی سی ڈاکٹرز کی برطرفی، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال جاری

لاہور میں ینگ ڈاکٹروں نے پی آئی سی کے ڈاکٹروں کی برطرفی کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں ہڑتال بھی کریں گے۔ لاہور میں پی آئی سی اور سروسز اسپتال کے باہر…