منصور اعجاز نے سوئزرلینڈ سے ویزا فارم حاصل کر لیا

منصور اعجاز نے سوئزرلینڈ سے ویزا فارم حاصل کر لیا

میمو گیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی ایمبسی سے ویزا فارم حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر برن میں پاکستانی سفارتخانے سے منصور اعجاز نے ویزا کیلیے فارم حاصل کیا ہے۔ منصور اعجاز…

سینیٹ میں وطن وآپسی پر پرویز مشرف کی گرفتاری کا مطالبہ

سینیٹ میں وطن وآپسی پر پرویز مشرف کی گرفتاری کا مطالبہ

سینیٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف دس نکاتی چارج شیٹ پیش کردی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ملک میں داخل ہوتے ہی ان کو گرفتار کیا جائے۔ سینیٹ کا اجلاس چیرمین فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں ہوا۔ رضا…

استعفیٰ دیا نہ طلب کیا گیا، وزیر قانون مولا بخش چانڈیو

استعفیٰ دیا نہ طلب کیا گیا، وزیر قانون مولا بخش چانڈیو

وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو نے اپنے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی ہے بابر اعوان کابینہ میں شامل ہو رہے ہیں یا نہیں لیکن وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈ یو کا کہنا ہے وہ ابھی مستعفی نہیں ہوئے…

موجودہ مشکل صورتحال حکومت کی پیداکردہ ہے،شہباز شریف

موجودہ مشکل صورتحال حکومت کی پیداکردہ ہے،شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ توہین عدالت کیس کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہونگے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ مشکل صورتحال حکومت کا…

قومی اسمبلی : ایم کیو ایم کا نئے صوبوں سے متعلق بل پیش

قومی اسمبلی : ایم کیو ایم کا نئے صوبوں سے متعلق بل پیش

جمہوریت کے حق میں قرارداد منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس کے دوران ایم کیو ایم نے نئے صوبوں سے متعلق بل پیش کر دیا ۔ بل کے تحت سرائیکی اور ہزارہ صوبے کا قیام عمل میں آئے…

وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا اعلان خوش آئند ہے،نوازشریف

وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا اعلان خوش آئند ہے،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کیا جائے۔ وزیراعظم کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں نواز شریف نے…

وزیر اعظم کو عدالت سے استثنی، درخواست دائر

وزیر اعظم کو عدالت سے استثنی، درخواست دائر

وزیر اعظم اور وفاقی وزراکو توہین عدالت سے استثنی کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کی سیکشن…

بابر اعوان کا وکالت کا لائسنس معطل

بابر اعوان کا وکالت کا لائسنس معطل

سپریم کورٹ نے بھٹو ریفرنس کیس میں بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی میں ان کی وکالت کا لائسنس عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ عدالت عظمی نے اپنے عبوری حکم میں قرار دیا ہے کہ بابر اعوان کے رویئے نے…

چمالانگ میں جھڑپ،13حملہ آور ہلاک،ایک اہلکارشہید

چمالانگ میں جھڑپ،13حملہ آور ہلاک،ایک اہلکارشہید

بلوچستان کے علاقے چمالانگ میں نامعلوم مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا جبکہ تیرہ حملہ آور مارے گئے ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ چمالانگ کے علاقے بہلول میں…

صدرزرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کورکمیٹی کا اجلاس

صدرزرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کورکمیٹی کا اجلاس

صدرآصف زرداری اوروزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت پارٹی کے سینئر رہنماں نے شرکت کی۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس نے وزیراعظم کی جانب سے…

سپریم کورٹ پر حملہ کیا تو قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ عمران خان

سپریم کورٹ پر حملہ کیا تو قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا تو پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہو گی۔ موجودہ حکومت این آر او کے ذریعے وجود میں آئی تھی۔ این آر او کی منسوخی…

وزیر اعظم نے مستعفیٰ ہونے کی پیشکش کر دی

وزیر اعظم نے مستعفیٰ ہونے کی پیشکش کر دی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے مستعفیٰ ہونے کی پیش کش کر دی ہے، صدر سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کے سامنے وزیر اعظم نے رضا کارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔…

گجرات: گیس اخراج سے مکان میں دھماکا، چار افراد جاں بحق

گجرات: گیس اخراج سے مکان میں دھماکا، چار افراد جاں بحق

گجرات کے ایک مکان میں گیس خارج ہونے سے زوردار دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی گاں جاجو والا کے مکینوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو روز سے علاقے کے مرکزی…

صدر سے وزیراعظم گیلانی اور جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

صدر سے وزیراعظم گیلانی اور جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے توہین عدالت نوٹس کے بعد صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی ۔…

لاہور ہائیکورٹ : بابر اعوان کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ : بابر اعوان کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر بذریعہ اشتہار نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعاکی کہ اعلی عدلیہ کے…

صدر کا مواخذہ ایک مفروضہ ہے۔ رحمان ملک

صدر کا مواخذہ ایک مفروضہ ہے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کا مواخذہ ایک مفروضہ ہے۔ حسین حقانی کے موبائل فون کے بارے میں ان سے پوچھا جائے۔ نیشنل پولیس اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا…

بلیک بیری کمپنی کا ڈیٹا دینے سے انکار

بلیک بیری کمپنی کا ڈیٹا دینے سے انکار

کینڈین بلیک بیری کمپنی نے میمو گیٹ کمیشن کی جانب سے درخواست موصول ہونے کے بعد کسی بھی قسم کا ڈیٹا دینے سے انکار کر دیا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ کسی بھی صارف کی مرضی کے خلاف اس کا مواد فراہم نہیں…

آئین و قانون کے مطابق ضروری اقدام کریں گے۔ وزیر قانون

آئین و قانون کے مطابق ضروری اقدام کریں گے۔ وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے این آر او عملدرآمد کیس میں بہت بڑا فیصلہ دیا ہے، حکومت آئین و قانون کے مطابق جو اقدام ضروری ہو گا کرے گی۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ…

کراچی : فائرنگ ودیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ ودیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ ودیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ ایریا کے قریب باوانی چاندنی چوک سے ایک خاتون اور مرد کی بوری بند لاش ملیں ۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ…

وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا اور توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عدالت  نے وزیر اعظم کو ذاتی طور پر…

صدر، وزیراعظم میمو معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔ امین فہیم

صدر، وزیراعظم میمو معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔ امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی میمو کا معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں، جمہوریت چلتی رہیگی۔ پیر جو گوٹھ میں پیرپگارا سید صبغت اللہ شاہ سے ان کے والد سید شاہ مردان…

صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ملاقات میں چوہدری پرویز الہی بھی موجودتھے ۔ ملاقات…

میمو کمیشن: حقانی کے بلیک بیری نہیں ملے۔ اٹارنی جنرل

میمو کمیشن: حقانی کے بلیک بیری نہیں ملے۔ اٹارنی جنرل

میمو اسکینڈل پر قائم تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ حسین حقانی کا ای میل ایڈریس اور بلیک بیری فون نمبر کمیشن کے روبرو پیش کئے گئے ہیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے امریکا میں حسین حقانی…

وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں اے این پی کی جانب سے پیش کی جانیوالی قرارداد کی منظوری…