قومی اسمبلی، حکومتی حمایت قرارداد، رائے شماری کا امکان

قومی اسمبلی، حکومتی حمایت قرارداد، رائے شماری کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز وقفے کے بعد آج اسپیکر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت ہو گا۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں سیاسی جماعتیں اپنی طاقت کا استعمال کریں گی۔ حکومت اور اتحادی جماعتوں کی کوشش ہے کہ…

سپریم کورٹ: این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ: این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد :  سپریم کورٹ میں این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے لئے جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ تشکیل دیا ہے۔ بینچ میں جسٹس آصف سعید…

حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں مارا گیا۔ ذرائع

حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں مارا گیا۔ ذرائع

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعوی کیا ہیکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا امیر حکیم اللہ محسود ممکنہ طور پر بارہ جنوری کو ڈرون حملے میں مارا گیا، ہلاکت کاعلم طالبان رہنماوں کی ریکارڈگفتگو سے ہوا۔ تحریک طالبان پاکستان  نے دعوے…

جلوس میں دھماکا،14افراد جاں بحق اور تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے

جلوس میں دھماکا،14افراد جاں بحق اور تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے

رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے میں کم از کم  چودہ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق بجلی کے کھمبے کے قریب ہوا جس سے بجلی…

شہدائے کربلا کا چہلم،جلوسوں کی حفاظت کیلیے سخت انتظامات

شہدائے کربلا کا چہلم،جلوسوں کی حفاظت کیلیے سخت انتظامات

ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں عزا داروں کے ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں۔جلوسوں کے راستوں اور اہم شاہراہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ نماز ظہرین کے بعد دوبارہ سے یہ جلوس اپنی منزل کی جانب روانہ ۔ …

ارفع کریم کی لاہورمیں نمازجنازہ،میت فیصل آباد روانہ کردی گئی

ارفع کریم کی لاہورمیں نمازجنازہ،میت فیصل آباد روانہ کردی گئی

دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی مائیکرو سافٹ انجینیئر ارفع کریم کی میت لاہور میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد فیصل آباد روانہ کردی گئی۔ ارفع کریم گزشتہ رات سی ایم ایچ لاہور میں انتقال کرگئی تھیں۔ وہ کئی روز سے…

شہدائے کربلا کا چہلم ، ملک بھر میں ماتمی جلوس

شہدائے کربلا کا چہلم ، ملک بھر میں ماتمی جلوس

نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔ ملک بھر میں مجالس عزا کا اہتمام اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ کراچی میں شہدائے کربلا کے چہلم کا…

دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی آئی ٹی ماہرارفع کا انتقال

دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی آئی ٹی ماہرارفع کا انتقال

,سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل، ارفع کریم رندھاوا لاہور کے ایک اسپتال میں ہفتہ کو 16 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔اسے 22 دسمبر کومرگی کا دورہ پڑنے کے بعد تشویش ناک حالت…

حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے، گیلانی

حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے، گیلانی

وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے۔ ریاستی اداروں کو اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیئے۔ امریکا،نیٹو،ایساف کے ساتھ تعاون پر نظرثانی کاعمل جاری ہے۔ کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے…

نیٹو کی سپلائی معطل رکھی جائے گی، دفاعی کمیٹی

نیٹو کی سپلائی معطل رکھی جائے گی، دفاعی کمیٹی

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹو کو سپلائی معطل رکھی جائے گی۔ وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹو سپلائی پر پابندی برقرار رکھی جائے…

صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ملاقات

صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت سے پاک فوج کے سربراہ کی دو ماہ کے بعد یہ…

ڈی آئی خان: ڈی پی او آفس حملہ،4افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: ڈی پی او آفس حملہ،4افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او آفس پر خودکش حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد مارے گئے اور ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ فورسز نے علاقے کو کلیئر کرالیا ہے۔…

ڈی آئی خان:ڈی پی او آفس پر خودکش حملہ،فوج طلب

ڈی آئی خان:ڈی پی او آفس پر خودکش حملہ،فوج طلب

ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او آفس پر خودکش حملے کے بعد دہشتگردوں نے شدید فائرنگ کی اور پولیس پر دستی بموں سے حملے کیئے پولیس اور دہشتگردوں میں مقابلہ ابھی بھی جاری ہے۔ انتظامیہ کی مدد کیلے پاک فوج کی…

صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال

صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات میں سیاسی جماعتوں سے…

فیصل آباد: تیز رفتار بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق

فیصل آباد: تیز رفتار بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق

فیصل آباد میں سمندری روڈ پر تیز رفتار بس نے سیکنڈ ایئر کے طالب علم کو کچل دیا۔ جاں بحق طالب علم کے لواحقین اور طلبا نے بس ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بس کو آگ لگا دی۔ پولیس نے…

گوجرانوالہ: سیالکوٹ روڈ پر حادثہ،5افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: سیالکوٹ روڈ پر حادثہ،5افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں سیالکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ وزیرآباد سیالکوٹ روڈ پر رات گئے گاڑی ویگن سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ…

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سینیئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی، وزیرخارجہ حناربانی کھر، وزیردفاع چوہدری احمد مختار شریک ہوں گے ۔ اجلاس…

کوئٹہ سمیت بالائی بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

کوئٹہ سمیت بالائی بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

کوئٹہ سمیت بالائی بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں معمولی اضافہ ہو گیا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاوہ پشین ،قلعہ سیف اللہ، سنجاوی، زیارت، ہرنائی، کان مہترزئی، خانوزئی، مستونگ اور بولان…

صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات میں سیاسی…

سربند: پولیس چوکی پر حملہ، تین اہلکار ہلاک،چار زخمی

سربند: پولیس چوکی پر حملہ، تین اہلکار ہلاک،چار زخمی

پاکستان کے صوبہ ِخیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ مسلح شدت پسندوں کی جانب سے پولیس چوکی پر کیے گئے ایک حملے میں تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات اور…

آرمی چیف اور جنرل پاشا کی ممکنہ برطرفی، درخواست منظور

آرمی چیف اور جنرل پاشا کی ممکنہ برطرفی، درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل کیانی ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل احمد شجاع پاشاکی ممکنہ برطرفی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔ درخواست مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی…

سپریم کورٹ کے ہر حکم کی تعمیل کریں گے۔ رحمنٰ ملک

سپریم کورٹ کے ہر حکم کی تعمیل کریں گے۔ رحمنٰ ملک

وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ میمو کیس عدالت میں ن لیگ لے کر گئی۔ سپریم کورٹ کے ہر حکم کی تعمیل کرنا ہمارا فرض ہے۔ صدر کی ہدایت پر قرارداد پر آج رائے شماری نہیں کرائی گئی۔ وہ قو…

قومی اسمبلی میں حکومت کے حق میں قرارداد پیش

قومی اسمبلی میں حکومت کے حق میں قرارداد پیش

اے این پی کے رہنما اسفندیار ولی نے قومی اسمبلی میں حکومت کے حق میں قرارداد پیش کردی ہے۔ قرارداد پر رائے شماری پیر کو کرائی جائے گی۔ اے این پی کے سربراہ نے قرارداد پڑھ کر سناتے ہوئے کہاکہ جمہوریت کے لئے…

کراچی: مختلف واقعات کے دوران پانچ افراد جاں بحق

کراچی: مختلف واقعات کے دوران پانچ افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعا ت میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی یوپی موڑ کے قریب مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور…