سلیم شہزاد کے قاتلوں کا سراغ نہیں مل سکا۔ فردوس عاشق

سلیم شہزاد کے قاتلوں کا سراغ نہیں مل سکا۔ فردوس عاشق

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سلیم شہزاد قتل کیس کی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ چھ ماہ میں کمیشن کے تئیس اجلاس منعقد ہوئے۔ اکیس شہادتیں قلم بند کی…

توہین عدالت کیس : سماعت دو فروری تک ملتوی

توہین عدالت کیس : سماعت دو فروری تک ملتوی

سپریم کورٹ نے یکم دسمبر کی پریس کانفرنس کے حوالے سے توہین عدالت کیس کی سماعت بابر اعوان کی استدعا پر دو فروری تک کیلئے ملتوی کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس اطہر سعید پر…

میمو کمیشن: سولہ جنوری کی سماعت ملتوی ہونے کا امکان

میمو کمیشن: سولہ جنوری کی سماعت ملتوی ہونے کا امکان

سولہ جنوری کو ہونے والی میمو کمیشن کی سماعت فریقین کی باہمی مشاورت کے بعد ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ اور اٹارنی جنرل کے مابین ابتدائی مشاورت میں اکرم شیخ نے اٹارنی جنرل کو پیشکش کی…

مسلم لیگ ن کے اہم سیاسی جماعتوں سے رابطے

مسلم لیگ ن کے اہم سیاسی جماعتوں سے رابطے

مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف سے آج اہم سیاسی رہنما پنجاب ہاؤس میں ملاقات کریں گے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، سینیٹ و قبل از وقت انتخابات اور دیگر اہم امور پر مشاورت ہو گی۔ مسلم لیگ نواز کے ذرائع…

تصادم کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ شجاعت حسین

تصادم کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ شجاعت حسین

مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر کوئی تبدیلی آئی بھی تو بوٹوں سے نہیں ووٹوں کے ذریعے آئے گی، تصادم کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے بات چیت…

ہر دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی ہو گی۔ حیدر ہوتی

ہر دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی ہو گی۔ حیدر ہوتی

وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ہر گروپ کے خلاف بھر پور کارروائی کریں گے۔ پشاور پولیس لائن میں بڈ ھ بیر حملے میں شہید تین اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد…

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔ وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اظہار اعتماد کی قراردادیں پیش کی جائیں گی۔ ملک میں میمو گیٹ اسکینڈل، این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم…

پیر پگارا نے فیڈریشن کے استحکام کیلئے بھرپورکردار ادا کیا۔ گیلانی

پیر پگارا نے فیڈریشن کے استحکام کیلئے بھرپورکردار ادا کیا۔ گیلانی

قومی اسمبلی کا اجلاس پیرپگارا اور عظیم دولتانہ کی روح کے ایصال ثواب اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کل صبح ساڈھے دس بجے تک ملتوی ہو گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے…

ملک میں جاری سیاسی بحران میں کمی آئی ہے۔ شجاعت حسین

ملک میں جاری سیاسی بحران میں کمی آئی ہے۔ شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران اور کشیدگی میں کمی آئی ہے فریقین مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت…

سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری، پولنگ 2 مارچ کو ہو گی

سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری، پولنگ 2 مارچ کو ہو گی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ دو مارچ کو ہو گی۔ سینیٹ کی چون نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں…

اے این پی کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگی۔ اسفند یار

اے این پی کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگی۔ اسفند یار

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی حسب روایت کسی بھی غیر آ ئینی اور غیر قانونی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی جو بھی ادارہ اپنے آ ئینی اختیارات سے تجاوز کرے…

ووٹر فہرستوں کی تکمیل 23فروری تک کر لی جائے۔ سپریم کورٹ

ووٹر فہرستوں کی تکمیل 23فروری تک کر لی جائے۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ووٹر فہرستوں کی تیاری کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ووٹر فہرستوں کی تکمیل ہر صورت میں تیئس فروری تک کرلی جائے۔ مقدمے کی آئندہ سماعت انیس جنوری سیخصوصی بینچ…

ن لیگ کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

ن لیگ کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت میاں نواز شریف کررہے ہیں جس میں پارلیمانی پارٹی اور مرکزی مجلس عاملہ کے اراکین شریک ہیں۔…

پیر صاحب پگارا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پیر صاحب پگارا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پیر صاحب پگارا کی نماز جنازہ پیر جو گوٹھ میں ادا کر دی گئی مریدوں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، سندھ کے چیف منسٹر سید قائم علی…

پیر صبغت اللہ شاہ راشدی آٹھویں پیر منتخب

پیر صبغت اللہ شاہ راشدی آٹھویں پیر منتخب

پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کو آٹھواں پیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پیرجوگوٹھ میں پاکستان اور بھارت میں حروں کی جماعت کے خلفا  کے ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اعلان کے ساتھ ہی نئے پیر پگارا کی دستار…

پیر صاحب پگارا کی تدفین کے انتظامات مکمل

پیر صاحب پگارا کی تدفین کے انتظامات مکمل

شاہ مردان شاہ المعروف پیر صاحب پگارا حروں کے روحانی پیشوا کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پیرجوگوٹھ پہنچا دیا گیا ہے۔ جہاں آج سہ پہر انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ان کی تدفین کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے…

حسین حقانی کی نظرثانی درخواست کی سماعت، لارجر بنچ تشکیل

حسین حقانی کی نظرثانی درخواست کی سماعت، لارجر بنچ تشکیل

سپریم کورٹ نے حسین حقانی کی نظرثانی کی درخواست کی سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دے دیا ہے جو سترہ جنوری سے درخواست کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے میمو کیس کی ابتدائی سماعت کے بعد حسین حقانی کے بیرون…

برطرف سیکرٹری دفاع کی بحالی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

برطرف سیکرٹری دفاع کی بحالی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

برطرف کئے گئے وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی کی انکے عہدے پر بحالی کے لئے سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا…

ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان

ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ان کی جماعت سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جاسکتی ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت گئی تو نظام…

تربت: چیک پوسٹ کے قریب حملہ،14 اہلکار جاں بحق ہو گئے

تربت: چیک پوسٹ کے قریب حملہ،14 اہلکار جاں بحق ہو گئے

بلوچستان کے ضلع تربت میں نوانو چیک پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز پر راکٹوں سے حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں دو جے سی او سمیت چودہ اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تربت کی نوانو چیک پوسٹ سے روانہ…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی عظیم دولتانہ کے انتقال کے باعث فاتحہ خوانی کے سوا کوئی کارروائی نہیں ہو سکے…

عسکری قیادت کا اعلیٰ سطح اجلاس کا آج طلب

عسکری قیادت کا اعلیٰ سطح اجلاس کا آج طلب

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں عسکری قیادت کا اعلی سطح اجلاس جی ایچ کیو میں آج طلب کر لیا گیا ہے۔ پرنسپل اسٹاف آفیسرز کے اجلاس میں تازہ ترین صورتحال اور میمو کیس کے تناظر میں…

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما جمشید دستی آج صدر سے ملاقات کرینگے

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما جمشید دستی آج صدر سے ملاقات کرینگے

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما جمشید دستی آج ایوان صدرمیں صدر زرداری سے ملاقات کریں گے اور اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ جمشید دستی نے اختلافات پر پیپلز پارٹی اور اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ ان…

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پنجاب میں سردی کی شدت اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت ایک اعشاریہ چھ، جبکہ کامرہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی تین ڈگری سنٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ…