منصور اعجاز نے ای میل کے ذریعے ویزہ درخواست دی ہے۔ رحمان ملک

منصور اعجاز نے ای میل کے ذریعے ویزہ درخواست دی ہے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ منصور اعجاز نے سوئٹزر لینڈ میں ای میل کے ذریعے پاکستانی سفارت خانے کو ویزہ درخواست دی ہے۔ منصور اعجاز امریکی شہری ہیں اور قانون کے مطابق انہیں واشنگٹن میں درخواست دینی چاہیے۔…

منظور وسان سے آفاق احمد کی ملاقات

منظور وسان سے آفاق احمد کی ملاقات

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے وزیر داخلہ سندھ منظور وسان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ آفاق احمد نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امن وامان اور کارکنوں کو درپیش مسائل سے صوبائی وزیر…

سپریم کورٹ: ووٹر لسٹوں پر ضمنی انتخاب روکنے کا حکم

سپریم کورٹ: ووٹر لسٹوں پر ضمنی انتخاب روکنے کا حکم

سپریم کورٹ نے موجودہ ووٹر لسٹوں پر ضمنی انتخاب روکنے کا حکم دیدیا ہے اور ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی معطلی روکنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے انہیں انتخاب کی توثیق کیلئے چھ فروری تک مہلت دیدی ہے۔ جعلی ووٹرلسٹوں سے…

نیٹو سپلائی بحال نہیں کی گئی۔ دفتر خارجہ

نیٹو سپلائی بحال نہیں کی گئی۔ دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے نیٹو سپلائی بحال نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان صورت حال کا جائزہ لے رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین کے دورہ پاکستان سے پہلے اپنا ہوم ورک مکمل کرنا چاہتے…

لاڑکانہ میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

لاڑکانہ میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

لاڑکانہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ قاضی احمد پارک ریلوے لائن پر پیش آیا، جہاں دو افراد نے لاہور محلہ سے تعلق رکھنے والے عاشق علی…

عدلیہ اور فوج سے حکومتی محاذ آرائی کم ہوئی ہے۔ منور حسن

عدلیہ اور فوج سے حکومتی محاذ آرائی کم ہوئی ہے۔ منور حسن

جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے کہا ہے کہ عدلیہ اور فوج سے حکومتی محاذ آرائی کی جو کیفیت تھی، وہ کم ہوئی ہے۔ منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی مجلس شوری کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے…

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی، اتحادی بھی ساتھ

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی، اتحادی بھی ساتھ

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے تو ان کے ساتھ وفاقی وزرائ، پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پیشی کیلئے بیرسٹر اعتزاز احسن…

میمو کیس میں شہادتیں گھڑے جانے کا خدشہ ہے۔ وکیل حقانی

میمو کیس میں شہادتیں گھڑے جانے کا خدشہ ہے۔ وکیل حقانی

میمو کیس میں سابق سفیر حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ہے میمو کمیشن کی کارروائی میں تاخیر سے خدشہ ہے کہ شہادتیں گھڑی جا رہی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا منصور اعجاز پاکستان…

مشرف کو قتل کرنے والے کو ایک ارب روپے انعام دیں گے۔ شاہ زین

مشرف کو قتل کرنے والے کو ایک ارب روپے انعام دیں گے۔ شاہ زین

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو قتل کرنے والے کو ایک ارب روپے انعام اور تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ انتخابات میں اتحاد پاکستان کی بہتری کی بات کرنے والی جماعت سے ہو…

وزیراعظم کیساتھ عدالت جانے سے فرق نہیں پڑتا،عشرت العباد

وزیراعظم کیساتھ عدالت جانے سے فرق نہیں پڑتا،عشرت العباد

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع جہاں انکی تمام اتحادی جماعتوں کی نمائندگی ہے وہیں ایم کیوایم ان کے ساتھ نہیں۔گورنر سندھ کا کہناہے کہ ایم کیوایم کے عدالت جانے یا نہ جانے سے فرق نہیں…

وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، کارروائی جاری

وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، کارروائی جاری

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوگئے اور خود روسٹرم پر پہنچ کر دلائل دئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔آئین کا احترام نہیں ہوگا تو اداروں کا احترام…

غوث علی شاہ کی ن لیگ کے سابق رہنماؤں سے ملاقات

غوث علی شاہ کی ن لیگ کے سابق رہنماؤں سے ملاقات

مسلم لیگ ن کی قیادت نے سندھ میں ناراض مسلم لیگی سابق وزرا اور ہم رہنماوں کو دوبارہ مسلم لیگ ن لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔ مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ اور جاوید اقبال نے سندھ عوامی…

ذوالفقار مرزا کراچی پہنچ گئے

ذوالفقار مرزا کراچی پہنچ گئے

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا طویل عرصہ بیرون ملک قیام کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ نجی ائرلائن کی پرواز سے ذوالفقارمرزا دبئی سے کراچی پہنچے وہ ائرپورٹ پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت سے اجتناب کیا اور وہ…

ایم کیو ایم وزراء وزیراعظم کے ہمراہ سپریم کورٹ نہیں گئے

ایم کیو ایم وزراء وزیراعظم کے ہمراہ سپریم کورٹ نہیں گئے

ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء آج وزیراعظم کے ساتھ سپریم کورٹ نہیں گئے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے اظہار وجوہ کے نوٹس کے بعد سپریم کورٹ میں حاضری سے قبل…

توہین عدالت کیس، وزیراعظم سپریم کورٹ پہنچ گئے

توہین عدالت کیس، وزیراعظم سپریم کورٹ پہنچ گئے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں پیش ہونے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزرائ، پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان بھی سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر چار میں موجود ہیں۔ وفاقی وزراء مخدوم امین فہیم ، مولا…

ماہر قانون اعتزازاحسن نے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

ماہر قانون اعتزازاحسن نے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

این آر او عملدرآمد کیس میں جاری کے گئے شوکاز نوٹس پر ماہر قانون اعتزاز احسن نے وزیراعظم کے بطور وکیل اپنا وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ شوکاز نوٹس موصول ہونے کے بعد وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی…

حکومت کو آئینی مدت پوری کرنی چاہئیے۔ یاسین آزاد

حکومت کو آئینی مدت پوری کرنی چاہئیے۔ یاسین آزاد

سپریم کورٹ بار کے صدر یاسین آ زاد نے کہا ہے میمو کیس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو پراپر چینل سے جوابات عدالت میں داخل کرانے چاہئے تھے۔  سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا…

منصور اعجاز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

منصور اعجاز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

میمو گیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے خارج کردی ہے۔  درخواست گذار خالد جاوید ستی نے موقف اختیار کیا تھا کہ منصور اعجاز کے مختلف اخبارات میں پاکستان، پاک…

شریف برادران جائداد کیس،نیب کی اپیلیں مسترد

شریف برادران جائداد کیس،نیب کی اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ نے نواز شریف فیملی کی ملکیتی جائیداد ضبط کئے جانے اور وصول شدہ جرمانے کی رقم کی واپسی کے حوالے سے نیب کی اپیلیں مستر دکر دی ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلے میں قرار…

استعفوں سمیت تمام آپشنز پر غورکیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف

استعفوں سمیت تمام آپشنز پر غورکیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ استعفوں سمیت تمام آپشنز پر غور کر رہی ہے اور اس پر مشاورت کے بعد فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف دورے پر لندن پہنچے۔ ہیتھرو ایئرپورٹ…

وزیراعظم کی عدالت میں حاضری اداروں پر اعتماد ہے۔ خورشید

وزیراعظم کی عدالت میں حاضری اداروں پر اعتماد ہے۔ خورشید

پیپلز پارٹی کے رہنما وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کی عدالت میں حاضری سیدنیا میں یہ پیغام جائے گا کہ حکومت کو تمام اداروں پر اعتماد ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت تمام اداروں کا…

سابق سیکرٹری دفاع برطرفی کیس، فریقین کو نوٹس جاری

سابق سیکرٹری دفاع برطرفی کیس، فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سیکر ٹری دفاع کی برطرفی کے خلاف درخواست پرصدر وزیر اعظم، سیکر ٹری اسٹیبلشمنٹ اور قائم مقام سیکر ٹری دفاع سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آ…

صدر کو آئین کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔ اعتزاز احسن

صدر کو آئین کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔ اعتزاز احسن

چوہدری اعتزاز احسن نے اسلام آ باد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر کو آ ئین کی آ رٹیکل دو سو اڑتالیس کے تحت پاکستان اور سوئٹزرلینڈ میں استثنی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے…

کورنگی میں روئی کے گودام میں آتشزدگی

کورنگی میں روئی کے گودام میں آتشزدگی

کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ٹی سی پی کے ایک گودام میں رکھی ہوئی روئی میں آگ لگ گئی ہے ۔ شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں ۔ آگ بجھانے کی کو ششیں جاری…