شمالی وزیرستان : امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، چار افراد ہلاک

میرعلی  : شمالی وزیرستان کی ایجنسی میر تحصیل علی میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے مقامی افراد کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں شام سے ہی جاری تھیں۔ جاسوس طیارے نے تحصیل میرعلی میں واقع…

کراچی : عدم استحکام کی سیاست نہیں چاہتے۔ الطاف حسین

کراچی : عدم استحکام کی سیاست نہیں چاہتے۔ الطاف حسین

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک نازک دور سے گذر رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں اتحاد کا مظاہرہ کریں، ایسی سیاست نہیں چاہتے جس سے عدم استحکام پیدا ہو۔ آذاد کشمیر کے حلقے ایل…

اسلام آباد : ہزارہ اور جنوبی پنجاب نئے صوبے بنیں گے۔ چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد : ہزارہ اور جنوبی پنجاب نئے صوبے بنیں گے۔ چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ان کی جماعت کے درمیان یہ طے ہے کہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب نئے صوبے بنیں گے۔ وہ اسلام آباد میں ہزارہ ڈویژن کے نمائندوں…

حیدر آباد : کمشنری نظام کو فرد واحد ختم نہیں کر سکتا۔ قائم علی شاہ

حیدر آباد : کمشنری نظام کو فرد واحد ختم نہیں کر سکتا۔ قائم علی شاہ

حیدر آباد : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کمشنری نظام اور 1979 کے بلدیاتی نظام کو اسمبلی نے منظور کیا ہے، اسے کوئی فرد واحد ختم نہیں کر سکتا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی…

لاہور: ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ فردوس اعوان

لاہور: ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ فردوس اعوان

لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نیکہا ہے کہ وہ ملکی فنکاروں کو ان کا جائز مقام دلوانے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گی ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ الحمرا آرٹس کونسل میں اداکار سہیل احمد…

ہمیشہ جمہوری حکومتوں پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے۔ وزیراعظم

ہمیشہ جمہوری حکومتوں پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیشہ جمہوری حکومت پر کرپشن کے الزام لگائے گئے۔ لندن میں برطانیہ پاکستان ایوان صنعت وتجارت کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ برطانوی نژاد پاکستانی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات…

امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، منظور وسان

امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، منظور وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ سندھ اورکراچی میں امن واما ن کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ کے ای ایس سی کے آپریشنز بند ہونے…

الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں ، عاشق اعوان

الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں ، عاشق اعوان

لاہور : وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں جمہوریت کے خلاف نہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر  گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعت فردوس عاشق اعوان نے…

پاکستان اور چین کا فوجی تربیت کے لئے تعاون پراطمینان کا اظہار

پاکستان اور چین کا فوجی تربیت کے لئے تعاون پراطمینان کا اظہار

پاکستان اور چین نے فوجی سطح پر تربیت کے لئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیاہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ اس میں وقت کے ساتھ مزید وسعت آئے گی۔ اس امر کا اظہار چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل…

لاہور : ہمارے دور کے منصوبے ختم کئے جا رہے ہیں۔ پرویز الہیٰ

لاہور : ہمارے دور کے منصوبے ختم کئے جا رہے ہیں۔ پرویز الہیٰ

لاہور: سینئیر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرین کے منصوبے کو ختم نہ کیاجاتا تو آئندہ سال یہ مکمل ہوجانا تھا اور اس سے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں اربوں روپے کا زرمبادلہ ضائع…

لاہور : پنجاب رینجرز کے کرنل کیخلاف توہین عدالت، درخواست پر نوٹس جاری

لاہور : پنجاب رینجرز کے کرنل کیخلاف توہین عدالت، درخواست پر نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب رینجرز کے کرنل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دئے ہیں۔ درخواست نارووال کے کاشتکار آصف سندھو کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود…

اسلام آباد : صدر نے انیس مرغوب کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا

اسلام آباد : صدر نے انیس مرغوب کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا

اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے انیس مرغوب کوپاکستان کا قائمقام آڈیٹر جنرل مقررکردیا ہے۔  صدر زرداری نے انیس مرغوب کووزیراعظم کی ایڈوائس پرقائم مقام آڈیٹرجنرل مقررکیا ہے۔ انیس مرغوب کاتعلق آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ سے ہے، وہ گریڈ بائیس…

اسلام آباد : سلیم شہزاد عدالتی کمیشن میں پولیس حکام اور صحافیوں کے بیانات

اسلام آباد : سلیم شہزاد عدالتی کمیشن میں پولیس حکام اور صحافیوں کے بیانات

اسلام آباد: سلیم شہزاد قتل کیس تحقیقاتی کمیشن کے سامنے دو صحافیوں اور تھانہ مارگلہ اسلام آباد کے پولیس حکام نے اپنے بیانات قلمبند کرادیے ہیں جب کہ کمیشن نے مزید چار صحافیوں کو کل بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر…

کراچی : صدر زرداری سے گورنر سندھ عشرت العباد کی ملاقات

کراچی : صدر زرداری سے گورنر سندھ عشرت العباد کی ملاقات

کراچی : صدر آصف علی زرداری سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بلاول ہا س کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ایک دوسرے…

کراچی : آزاد کشمیر کی دو نشستوں پر انتخابات کل ہوں گے

کراچی : آزاد کشمیر کی دو نشستوں پر انتخابات کل ہوں گے

کراچی : آزاد جموں وکشمیر کی دو نشستوں پر انتخابات کل کراچی میں ہونگے،پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بنا کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلزپارٹی اور مسلم کانفرنس کے امیدوار متحدہ قومی موومنٹ کے حق میں پہلے ہی…

پشاور : چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید تین زخمی

پشاور : چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید تین زخمی

پشاور میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ۔  یہ واقعہ پشاور کے علاقے متنی میں پیش آیا ، جہاں شدت پسندوں نے صبح سویرے پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ واقعے…

کراچی : صدر مملکت نے توانائی پالیسی فوری طور پر بنانے کی ہدایت کر دی

کراچی : صدر مملکت نے توانائی پالیسی فوری طور پر بنانے کی ہدایت کر دی

کراچی : صدر مملکت آصف علی زرداری نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے توانائی پالیسی دو ہزار گیارہ فوری طور پر بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ بلاول ہاوس کراچی میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے…

ہڈیارہ : شریعت محمدی پر عمل تک مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ منور حسن

ہڈیارہ : شریعت محمدی پر عمل تک مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ منور حسن

ہڈیارہ : جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ شریعت محمدی پر عمل تک ملک و قوم کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ اسامہ بن لادن شہید ہیں اور ان کی شہادت سے کئی اسامہ بن لادن جنم…

اسلام آباد : سی آئی اے نے پاکستان کے اعتماد کو توڑا۔ جنرل ندیم

اسلام آباد : سی آئی اے نے پاکستان کے اعتماد کو توڑا۔ جنرل ندیم

اسلام آباد : ایبٹ آباد کمیشن کے رکن جنرل ندیم احمد نے کہاہے کہ امریکی سی آئی اے نے پولیو ویکسین کی جعلی مہم شروع کرکے پاکستان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچایا، تحقیقات جاری ہے امریکی فوج سے بھی تفتیش کی جائیگی۔…

کرم ایجنسی : عسکریت پسندوں کا حملہ، اہلکار شہید ہو گیا

کرم ایجنسی : عسکریت پسندوں کا حملہ، اہلکار شہید ہو گیا

اورمیکی :  وسطی کرم کے علاقے اورمیکی میں سیکورٹی فوسزپر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ وسطی کرم کے علاقے میں اورمیکی میں عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی ورسز کے ایک چیک پوسٹ…

کراچی واقعات میں غیرملکی ملوث نہیں، منظور وسان

کراچی واقعات میں غیرملکی ملوث نہیں، منظور وسان

کراچی :  صوبائی وزیر داخلہ منظور حسین وساں نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی حالیہ بدامنی اور قتل و غارت گری میں کوئی غیر ملکی طاقت ملوث نہیں۔ یہ اپنوں کا ہی کام ہے۔ کراچی میں سی پی ایل سی…

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: سول جج اسلام آباد نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ اس سے پہلے انجم عقیل کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے…

وزیراعظم گیلانی پانچ روزہ نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے

وزیراعظم گیلانی پانچ روزہ نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد : وزیر اعظم سید یو سف ر ضا گیلا نی پانچ روزہ نجی دورے پر بر طا نیہ ر وانہ ہو گئے ہیں۔ و زیر اعظم بغیر پروٹوکول کے پی آئی اے کی عا م پر وازکیزریعے برطانیہ روانہ ہوئے۔…

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں اٹارنی جنرل سے پچیس جولائی تک تفصیلی جواب طلب کرلیاہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کا ردعمل بذریعہ پرنسپل سیکریٹری بھی طلب کیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے…