کراچی:فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت20 افراد ہلاک

کراچی:فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت20 افراد ہلاک

کراچی: کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو بھائیوں سمیت بیس افراد ہلاک ہوگئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں حالات بدستور کشیدہ ہیں خاص طور پر ملیر، لانڈھی اور ملحقہ علاقوں میں کشیدگی زیادہ پائی جاتی…

چیئرمین نیب تقررکیس،مہلت کی حکومتی درخواست مسترد

چیئرمین نیب تقررکیس،مہلت کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب تقرر کیس میں چیئرمین نیب کے تقرر کے لیے مہلت میں توسیع کی حکومتی درخواست مسترد کردی ہے اور حکومت کو 31 جولائی تک چیئرمین نیب کا تقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب…

مظفر آباد : نو منتخب اراکین اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے

مظفر آباد : نو منتخب اراکین اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے

مظفر آباد: آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کینو منتخب اراکین اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے جس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چنا بھی ہوگا۔ پیپلز پارٹی نیغلام صادق کو اسپیکر اور شاہین ڈار کو ڈپٹی اسپیکر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔…

لاہور : خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں۔ حنا ربانی کھر

لاہور : خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں۔ حنا ربانی کھر

لاہور : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ  پاکستان خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں کرے گا۔ امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات قومی مفاد میں ہیں۔ ہم منصب ہیلری کلنٹن کو تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ امریکا خطے…

کراچی میں کوئی بھی ایکشن سیاسی جماعتوں سے مشاورت سے ہو گا

کراچی میں کوئی بھی ایکشن سیاسی جماعتوں سے مشاورت سے ہو گا

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ الرحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا، کوئی ایکشن ہوا تو ایم کیو ایم، اے این پی اور پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر کیا جائے…

مفاد پرست عناصر الگ صوبے کی بات کرتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

مفاد پرست عناصر الگ صوبے کی بات کرتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

ٹنڈو محمد خان : وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اقتدار بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے۔ ٹنڈو محمد خان کے قریب شہید ڈاکٹر اسماعیل اوڈھیجو کی برسی کے موقع پرخطاب کے دوران انہوں نے…

لاڑکانہ : صدر کی قائم کردہ کمیٹی کل ایم کیو ایم سے مذاکرات کریگی

لاڑکانہ : صدر کی قائم کردہ کمیٹی کل ایم کیو ایم سے مذاکرات کریگی

لاڑکانہ : صوبائی وزیرقانون محمد ایاز سومرو نے کہا کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی قائم کردہ کمیٹی کل سے ایم کیو ایم سے مذاکرات شروع کرے گی۔ لاڑکانہ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں ایم…

فیصل آباد : انقلاب کی راہیں ہموار ہو چکی ہیں۔ عمران خان

فیصل آباد : انقلاب کی راہیں ہموار ہو چکی ہیں۔ عمران خان

فیصل آباد : تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان جاگ گئے ہیں اب پاکستان میں انقلاب کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے فیصل آباد کے اقبال پارک میں ہزاروں افراد کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے…

سندھ کا کوئی وزیر ملیر واقعے میں ملوث نہیں،وزیراطلاعات سندھ

سندھ کا کوئی وزیر ملیر واقعے میں ملوث نہیں،وزیراطلاعات سندھ

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کا کوئی بھی وزیر ملیر سمیت دیگر واقع میں ملوث نہیں ایم کیو ایم کا بیان غلط فہمی کی بنیاد پر ہے۔ ایم کیوا یم کی پریس کانفرنس پر…

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے حنا ربانی کھر کی ملاقات

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے حنا ربانی کھر کی ملاقات

اسلام آباد :  پاک امریکہ وزرائے خارجہ نے سٹریٹیجک مذاکرات کے جلد انعقاد کی ضرورت پر زور اور رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ایشیائی علاقائی فورم…

ایم کیوایم کے وزرا کے استعفے منظورنہیں کئیے،گیلانی

ایم کیوایم کے وزرا کے استعفے منظورنہیں کئیے،گیلانی

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہیکہ ڈاکٹر غلام نبی فائی کی کشمیر کاز کے لئے اہم خدمات ہیں ۔ ان کا تعلق مقبوضہ کشمیر ہے ۔ ایم کیوایم کے حوالے سے وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم کے وزرا کے…

ایم کیو ایم کے کارکن صبر کا مظاہرہ کریں۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم کے کارکن صبر کا مظاہرہ کریں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے ملیر کھوکھراپار اور لانڈھی میں جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے فائرنگ کے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے اور ایم کیو ایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے…

لاہور : عمران خان کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

لاہور : عمران خان کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا کیا ہے۔ لاہور میں تاجروں کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری کی وجہ سے عوام کو مہنگی…

اسلام آباد : رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی منظوری

اسلام آباد : رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی منظوری

اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے لئے اوقات کار کی منظوری دیدی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران پیر سے ہفتہ تک سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے…

لاہور : پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی چیز نہیں۔ بابر اعوان

لاہور : پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی چیز نہیں۔ بابر اعوان

لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی کوئی چیز نہیں صوبے میں شخصی راج قائم ہے۔ ڈاکٹر بابر اعوان الحمرا ہال میں معروف دانشور اجمل نیازی کی کتاب کی…

سکھر : سپریم کورٹ کا سجاد پلازہ کے منہدم ہونے سے ہلاکتوں کا نوٹس

سکھر : سپریم کورٹ کا سجاد پلازہ کے منہدم ہونے سے ہلاکتوں کا نوٹس

سکھر: سپریم کورٹ نے سکھر میں سجاد پلازہ منہدم ہونے سے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے کمشنر انعام اللہ دھاریجو اور ایس پی انویسٹیگیشن منیر احمد کو طلب کرکے تفصیلات معلوم کیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سکھر کے…

کراچی : ملیر میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، چھ زخمی

کراچی : ملیر میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، چھ زخمی

کراچی میں ملیر کے علاقے لیاقت مارکیٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے مارکیٹں…

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں توقعات کے ساتھ مشترکہ مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو…

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اہم معاملات پر مل کر چلنے اور مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کے رہنماں کے…

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد: امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس جیمز کلیپر نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ڈی جی آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر سے ملاقاتیں کی ہیں اور دہشت گردی کیخلاف جنگ کے حوالے…

امریکہ نے بم فیکڑیوں کی نشاہدی تاخیر سے کی ، میجرجنرل رضوان

امریکہ نے بم فیکڑیوں کی نشاہدی تاخیر سے کی ، میجرجنرل رضوان

وانا : جنرل آفیسر کمانڈنگ جنوبی وزیرستان میجرجنرل رضوان اخترنے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں بم فیکٹریوں کی نشاہدی تاخیر سے کی گئی ۔ مقصد ہماری بدنامی تھا ۔ وانا میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ…

فراڈ کیس : انجم عقیل 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

فراڈ کیس : انجم عقیل 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: اسلام آباد میں سینئر سول جج نے فراڈ کیس میں گرفتار مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو چارروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاہے جبکہ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم بھی تبدیل…

مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماوں اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں قومی مسائل اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں سینیٹ…

سندھ اسمبلی : ایم کیو ایم کو اپوزیشن نشستیں الاٹ

سندھ اسمبلی : ایم کیو ایم کو اپوزیشن نشستیں الاٹ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نشستیں الاٹ کر دی گئی ہیں ۔ایم کیو ایم کے رہنما سید سردار احمد کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اراکین کوترتیب وار سیٹوں پر بٹھانے کیلئے فہرست سیکریٹری اسمبلی کو…