لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو گیا ، بھارت

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو گیا ، بھارت

اسلام آباد(جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو چکا ہے۔ پاکستانی ہاکی پلیئرز کو بھارتی حکومت نے واپس نہیں بھجوایا تھا۔ اسلام آباد میں بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب…

چین : ٹرین اور مسافر بس میں تصادم ، 10 افراد ہلاک

چین : ٹرین اور مسافر بس میں تصادم ، 10 افراد ہلاک

  چین (جیوڈیسک) چین میں ٹرین اور مسافر بس کے درمیان تصادم سے 10 افراد ہلاک جبکہ 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ چین میں ٹرین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد…

امت مسلمہ یہودی ازم کیخلاف متحد ہو جائے : ایرانی صدر

امت مسلمہ یہودی ازم کیخلاف متحد ہو جائے : ایرانی صدر

ایران (جیوڈیسک) ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امت مسلمہ یہودی ازم کیخلاف متحد ہو جائے۔ تہران ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے تمام مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونیت کے بڑھتے ہوئے پرچار کی روک تھام کیلئے اپنے…

ہالینڈ : ملکہ بیٹرکس کا بیٹے کو بادشاہت سونپنے کا اعلان

ہالینڈ : ملکہ بیٹرکس کا بیٹے کو بادشاہت سونپنے کا اعلان

ہالینڈ (جیوڈیسک) ہالینڈ کی ملکہ بیٹرکس نے بیٹے ولیم الیگزینڈر کو بادشاہت سونپنے کا اعلان کر دیا۔ نیدرلینڈ کی پچھتر سالہ ملکہ بیٹرکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ تخت سے علیحدہ ہو رہی ہیں تا کہ ان کے بیٹے شہزادہ ولیم…

کراچی فیشن ویک کا آغاز ، جدید طرز کے ملبوسات کی نمائش

کراچی فیشن ویک کا آغاز ، جدید طرز کے ملبوسات کی نمائش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تمام تر رعنائیوں کے ساتھ فیشن ویک کا آغاز ہو گیا ہے۔ ماڈلز نے ریمپ پر موسم بہار کی مناسبت سے وہ رنگ بکھیرے کہ شائقین عش عش کراٹھے۔ موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی فیشن نے…

تنویر احمد اور راحت علی جوہانسبرگ روانہ

تنویر احمد اور راحت علی جوہانسبرگ روانہ

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ٹیم کا حصہ بننے والے فاسٹ بولر تنویر احمد اور راحت علی آج لاہور سے جوہانسبرگ روانہ ہو گئے۔ قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے…

اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق متحدہ عرب امارات سے گرفتار

اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق متحدہ عرب امارات سے گرفتار

اسلام آباد: اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق توقیر صادق کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے ضروری قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔ توقیر صادق پر اوگرا کیس میں…

امریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی

امریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی

امریکا (جیوڈیسک)نیویار کامریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانیوں سمیت ایک کروڑ دس لاکھ غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔    …

انتخابات : تمام جماعتوں سے مشاورت کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،قمر زمان کائرہ

انتخابات : تمام جماعتوں سے مشاورت کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ چودھری نثار کے پاس ملک میں ایک دن انتخابات نہ کرانے کی کنجی موجود ہے،اگر کسی کے پاس ماچس ہو تو وہ شرارت کر سکتا ہے۔ انفارمیشن سروس اکیڈمی اسلام آباد میں…

ایران کا بندر کو خلا میں بھیجنے کا دعوی

ایران کا بندر کو خلا میں بھیجنے کا دعوی

ایران(جیودیسک) تہرانایران نے اپنے خلائی پروگرام کا ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے بندر کو خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایران کے میڈیا کے مطابق بندر کو کاوشگر نامی راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔ راکٹ خلا…

یمن : دو حملوں میں آٹھ فوجیوں سمیت انیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

یمن : دو حملوں میں آٹھ فوجیوں سمیت انیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

یمن (جیوڈیسک)یمن صنعایمن میں دو الگ حملوں میں آٹھ فوجیوں سمیت انیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت صنعاسے قریبی شہر رضا میں کار بم دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ جنوبی صوبہ البیضا…

مصر: اپوزیشن نے صدر مرسی کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کردیا

مصر: اپوزیشن نے صدر مرسی کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کردیا

مصر(جیوڈیسک)مصرقاہرہمصر میں مزید دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اپوزیشن نے صدر مرسی کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کردیا ہے۔ مصر کے شورش زدہ شہر پورٹ سعید میں تھانے کے باہر پولیس سے جھڑپ میں دو مزید نوجوان ہلاک ہوگئے…

روس : آتش فشاں کے لاوا اگلنے کا سلسلہ گزشتہ سال نومبر سے جاری

روس : آتش فشاں کے لاوا اگلنے کا سلسلہ گزشتہ سال نومبر سے جاری

روس (جیوڈیسک)ماسکو روس کے جزیرہ نما کا مچتکا میں واقع آتش فشاں کے لاوا اگلنے کا سلسلہ گزشتہ سال نومبر سے جاری ہے۔ اس کی تازہ ترین ویڈیو میں پگھلے لاوے کا دریا بہتا نظرآ رہا ہے جبکہ گیس اور راکھ کے…

سوئی سدرن گیس کمپنی کا امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور

سوئی سدرن گیس کمپنی کا امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور شروع کر دیا۔ یہ بات سوئی سدرن گیس ذرائع نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 500 گز اور اس…

جنوری 2013: آٹا، دال، ڈبل روٹی، آلو ، پیاز، دودھ 47 فیصد تک مہنگے

جنوری 2013: آٹا، دال، ڈبل روٹی، آلو ، پیاز، دودھ 47 فیصد تک مہنگے

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کے مارے عوام کو 2012 کے بعد 2013 کے پہلے مہینے میں بھی ریلیف نہیں ملا، آلو، پیاز، گندم، آٹا، ڈبل روٹی، دال چنا اور دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی ہر چیز مہنگی ہوگئی۔ روٹی کپڑا اور…

نیپرا کی بجلی کے نرخوں میں 1.33 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

نیپرا کی بجلی کے نرخوں میں 1.33 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے33 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے ، اضافہ کی منظوری دسمبر کے ماہ کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا میں سنٹرل پاور…

رحمان ملک شاہ رخ کی بجائے اپنے شہریوں کی فکر کرے،بھارت

رحمان ملک شاہ رخ کی بجائے اپنے شہریوں کی فکر کرے،بھارت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ بھارت نے رحمان ملک کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے قابل ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے سیکریٹری آر کے سنگھ نے پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک کے…

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی ہے، ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے اتحادیوں کا اہم اجلاس آج رات طلب کرلیا۔ اجلاس میں نگراں حکومت کی تشکیل اور عام انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت ہوگی،ذرائع…

آسٹریلیا: بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک

آسٹریلیا: بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کوئنز…

مادھوری ڈکشت رنبیرکپور کیساتھ آئٹم سونگ کریں گی

مادھوری ڈکشت رنبیرکپور کیساتھ آئٹم سونگ کریں گی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت رنبیر کپور کے ساتھ آئٹم سونگ کریں گی۔ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت کا ایک دو تین کرنا کسے یاد نہیں۔بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی دیرینہ خواہش تھی کہ وہ بھی…

قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی

قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی

پشاور میں ہونے والی قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی۔ فائنل میں پی ٹی وی کو تین ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں کھیلی گئی چیمپین شپ میں چاروں صوبوں سمیت سات ٹیموں…

مصر، پورٹ سعید میں ہنگامہ آرائی ، 50 افراد ہلاک

مصر، پورٹ سعید میں ہنگامہ آرائی ، 50 افراد ہلاک

مصر (جیوڈیسک) مصر کے ساحلی شہر پورٹ سعید میں پانچویں دن بھی ہنگامہ آرائی جاری رہی۔ پرتشدد مظاہروں میں اب تک پچاس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد واقعات کے بعد مصری صدر محمد مرسی نے…

شاہ زیب قتل کیس : ملزم کو نابالغ قرار دینے کی کوشش

شاہ زیب قتل کیس : ملزم کو نابالغ قرار دینے کی کوشش

سپریم کورٹ میں شاہ زہب قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سزائے موت سے بچانے کے لئے ملزمان کو نا بالغ قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، پولیس تعلیمی دستاویزات کا جائزہ لیئے بغیر ڈاکٹر…

خیبرایجنسی : شدت پسندوں سے جھڑپیں ، چھ رضا کار جاں بحق

خیبرایجنسی : شدت پسندوں سے جھڑپیں ، چھ رضا کار جاں بحق

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ میں چھ رضاکار جاں بحق ہو گئے۔ ایک شدت پسند بھی مارا گیا۔ وادی تیراہ میں قمر خیل امن جرگہ اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا…