پاک چین تجارت میں 18 فیصد اضافہ

پاک چین تجارت میں 18 فیصد اضافہ

سال دوہزار بارہ میں پاک چین تجار ت کا حجم سترہ اعشاریہ چھ فیصد اضافے کے ساتھ بارہ ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا ہے۔ چین کے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سال دوہزار بارہ کے اختتام پر…

برازیل :آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی

برازیل :آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی

برازیل کے نائٹ کلب میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ریلی نکالی گئی۔سانتا ماریا میں نکالی گئی ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،مرنے والوں کی تصویریں تھامے شرکا غمزدہ دکھائی دیئے،بعض افراد وائلن پر دھنیں بکھیرتے بھی…

روس کی کشتی جاپان کے سمندر میں ڈوب گئی، 8 افراد ہلاک

روس کی کشتی جاپان کے سمندر میں ڈوب گئی، 8 افراد ہلاک

ماسکو(جیوڈیسک)روس کی ماہی گیر کشتی جاپان کے سمندر میں ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔جاپان کے سمندر میں ایک روسی ماہی گیر کشتی ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ عملے کے متعدد افراد لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق…

امریکہ کا ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین کو شہریت دینے کا فیصلہ

امریکہ کا ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین کو شہریت دینے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک):امریکی سینیٹ نے ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا فیصلہ کر لیا،بل امریکی سینٹ میں موسم گرما کے آغاز میں پیش کیا جائے گا۔ امریکہ کی دونوں اہم جماعتوں کے حکمران ڈیموکریٹک پارٹی اور حزب…

کیوبا : خالد شیخ سمیت4 ملزمان کیخلاف سماعت شروع

کیوبا : خالد شیخ سمیت4 ملزمان کیخلاف سماعت شروع

کیوبا(جیوڈیسک)کیوبا میں واقع امریکی نیول بیس گوانتاناموبے میں نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور ان کے چار ساتھیوں کیخلاف جنگی جرائم کے ٹریبونل میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی۔ ملزم خالد شیخ اور ان کے دیگر چار ساتھی علی…

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح…

سری لنکا نے آسٹریلیا کو دوسرا ٹی 20 بھی ہرا دیا

سری لنکا نے آسٹریلیا کو دوسرا ٹی 20 بھی ہرا دیا

میلبورن (جیوڈیسک)سری لنکا نے آسٹریلیا کو سیریز کے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین رنز سے شکست دے دی۔ اس طرح دو میچوں کی یہ سیریز سری لنکن ٹیم کے نام رہی۔ میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں…

چیئرمین نیب کا استعفی منظور نہ کریں ، شجاعت کا صدر کو مشورہ

چیئرمین نیب کا استعفی منظور نہ کریں ، شجاعت کا صدر کو مشورہ

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے صدر آصف علی زرداری کو چیئرمین نیب کا استعفی منظور نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ کہتے ہیں کہ الیکشن سے قبل استعفی سے قیاس آرائیاں جنم لیں گی۔ مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری…

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار بن گئے

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار بن گئے

ممبئی(جیوڈیسک) فوربس میگزین نے شاہ رخ خان کو امیر ترین اداکار قرار دے دیا۔ میگزین کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے اکتوبر 2011 سے ستمبر 2012 کے درمیان 202 کروڑ روپے کمائے۔ کنگ خان کو فوربس میگزین…

صوبہ ہزارہ ، بابا حیدر زمان کی تحریک سول نافرمانی کی دھمکی

صوبہ ہزارہ ، بابا حیدر زمان کی تحریک سول نافرمانی کی دھمکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے بانی بابا حیدر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بقاء نئے صوبوں کے قیام میں ہے۔ انہوں نے صوبہ ہزارہ کی آواز دبانے کی کوشش پر تحریک سول نافرمانی کی دھمکی دیدی۔ اسلام آباد…

کراچی میں امن کے قیام کیلئے تمام اداروں کو کردار ادا کرنا ہو گا

کراچی میں امن کے قیام کیلئے تمام اداروں کو کردار ادا کرنا ہو گا

  اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خط لکھ رہا ہوں، امن و امان کے قیام کیلیے انٹیلی جنس اور سیکورٹی ایجنسیاں پیشگی اطلاع کے ساتھ ساتھ…

سبھاش گھئی نے فلم کانچی کیلئے بنگالی ساحرہ کو چن لیا

سبھاش گھئی نے فلم کانچی کیلئے بنگالی ساحرہ کو چن لیا

نئی دہلی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے کئی پاپڑ بیلنے کے بعد بالآخر اپنی نئی فلم کیلئے نیا چہرہ ڈھونڈ لیا ہے۔ بنگالی ادکارہ مشتی ان کی نئی فلم کانچی کی ہیروئن ہوں گی۔ سبھاش گئی نے اس فلم کیلئے…

کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ کراچی: حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ موجود ہے۔ حساس اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں رینجرز…

فیصل آباد : گھریلو ناچاکی پر شوہر کی بیوی اور 5 بچوں کو قتل کر کے خود کشی

فیصل آباد : گھریلو ناچاکی پر شوہر کی بیوی اور 5 بچوں کو قتل کر کے خود کشی

فیصل آباد (جیوڈیسک) شوہر نے بیوی اور 5 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کھڑیانوالہ کے چک نمبر 109 میں ایک گھر سے 7 لاشیں ملی ہیں۔ گھر کے سربراہ نوید کے ہاتھ میں پسٹل تھا اور…

برطانیہ: ملازمت سے فارغ افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا

برطانیہ: ملازمت سے فارغ افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا

لندن: (جیوڈیسک)برطانوی حکومت نے ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کر دیا۔گزشتہ سال برطانیہ میں ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو ہرجانہ ادائیگیوں کی مد میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ رپورٹ میں بتایا…

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتحار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ رینٹل پاور کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت میں عدالت عظمی نے نیب…

قومی بچت سکیموں میں 254 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت سکیموں میں 254 ارب روپے کی سرمایہ کاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)چھ ماہ کے دوران قومی بچت اسکیموں میں 254 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قومی بچت سکیموں میں ہونے والی سرمایہ کاری میں 176 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا معاملہ زیر غور آئے گا اور یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت گیس کی تقسیم کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر…

گرینڈ سلم ایونٹ کا اعزاز کسی خواب سے کم نہیں: ازارنیکا

گرینڈ سلم ایونٹ کا اعزاز کسی خواب سے کم نہیں: ازارنیکا

میلبورن(جیوڈیسک) ٹینس سٹار وکٹوریا ازارنیکا نے کہا ہے کہ گرینڈ سلم ایونٹ کے اعزاز کا دفاع کسی خواب سے کم نہیں۔آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کی چیمپیئن وکٹوریا آزارینکا کہتی ہیں کہ گرینڈ سلم ایونٹ کے اعزاز کا دفاع ان کے لیے کسی…

وزیر اعظم کے زیر صدارت پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعظم کے زیر صدارت پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا جس میں نئے صوبے اور انتخابات کے بارے میں امور زیر بحث آئیں گے۔ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم ہاس میں منگل کی…

لاہور: برتھ سر ٹیفکیٹ ویکسی نیشن کارڈ سے مشروط

لاہور: برتھ سر ٹیفکیٹ ویکسی نیشن کارڈ سے مشروط

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ڈی سی اولاہور نے خسرہ،پولیو،ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔ڈی سی او نورالامین مینگل نے ہدایات جاری کی ہیں کہ بچوں کو اسکولوں میں داخلے سے قبل ویکسی نیشن کرائی جائے جن بچوں کی ویکسی نیشن…

افغان وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پر غور

افغان وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پر غور

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے افغانستان کے اعلی سطح کے فوجی وفد نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی۔ افغان وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان وفد کی قیادت کر رہے…

الطاف حسین کا صدرالیکٹرونکس مارکیٹ کے سابق صدر کی موت پر اظہارافسوس

الطاف حسین کا صدرالیکٹرونکس مارکیٹ کے سابق صدر کی موت پر اظہارافسوس

لندن(جیوڈیسک) لندن ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے معروف تاجر رہنما او ر صدر الیکٹرونکس ایسوسی ایشن کے سابق صدر محمد عرفان پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے اور اس کے نتیجے میں ان کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس…

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی

کراچی (جیوڈیسک)انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز ہی سے روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر روپے کی شرح تبادلہ سات پیسے اضافے سے 97روپے 72 پیسے ریکارڈ کی…