صدر یا وزیر اعظم کو ججز تقرری میں اختلاف کا اختیار نہیں: سپریم کورٹ

صدر یا وزیر اعظم کو ججز تقرری میں اختلاف کا اختیار نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: صدر کے وکیل وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بننا جسٹس ریاض کا حق ہے۔ جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی سے کسی جج کے نام کی منظوری کے بعد وزیراعظم…

بھارت : ریاست اتر کھنڈ کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے

بھارت : ریاست اتر کھنڈ کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے

بھارت (جیوڈیسک)نئی دہلی بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے،کہیں لوگوں نے چھتریاں لے کے انجوائے کیا ، تو کچھ آگ سے ہاتھ تاپتے رہے۔بھارت کی شمالی ریاست اتر کھنڈ ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور…

امریکا : اوریگون کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ ، دو افراد ہلاک

امریکا : اوریگون کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ ، دو افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی ریاست اوریگون کے ایک شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص فائرنگ سے2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اوریگون کے ایک مصروف شاپنگ مال میں دوپہر کے وقت ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد…

ہنڈراس ، جیل میں فائرنگ سے پانچ قیدی ہلاک ،چار زخمی

ہنڈراس ، جیل میں فائرنگ سے پانچ قیدی ہلاک ،چار زخمی

تگوکیگالپا (جیوڈیسک) ہنڈراس کی ایک تشدد کے حوالے سے بدنام اور انتہائی گنجان جیل میں فائرنگ کے واقعہ میں پانچ قیدی ہلاک اور مزید چار زخمی ہو گئے۔ ہنڈراس کے دارالحکومت کے شمال میں سان پیڈرو سولا کے پولیس سربراہ لیونل ساڈیڈا…

بھارت کا ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے اگنی ون میزائل کا تجربہ

بھارت کا ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے اگنی ون میزائل کا تجربہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے اگنی میزائل کا تجربہ کرلیا ۔اگنی ون میزائل کاتجربہ ریاست اڑیسہ میں ایک فوجی اڈے سے کیا گیا۔ یہ میزائل سات سوکلومیٹر فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے اور…

گھانا ، صدارتی انتخابات کے نتائج عدالت میں چیلنج

گھانا ، صدارتی انتخابات کے نتائج عدالت میں چیلنج

آکرہ (جیو ڈیسک)گھانا کے صدارتی انتخابات میں حزب اختلاف کے امید وار نے کہا ہے کہ ملک کی جمہوری شہرت پر جھوٹ کے بادل نہیں چھانے چاہئیں لیکن مزید کہا کہ یہ بات یقینی نہیں کہ وہ انتخابی نتائج کو عدالت میں…

سجادہ نشین شرقپور شریف میاں جلیل احمد شرقپوری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے استقبال کا اعلان کر دیا

سجادہ نشین شرقپور شریف میاں جلیل احمد شرقپوری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے استقبال کا اعلان کر دیا

سابق ممبر قومی اسمبلی، سابق ضلعی ناظم شیخوپورہ اور آستانہ عالیہ شرقپور شریف کے سجادہ نشین پیر میاں جلیل احمد شرقپوری نے 23 دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان جا کر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا استقبال کرنے کا اعلان کر دیا…

الیکشن کمیشن کو مضبوط بنائیں گے، انتخابات ہم ہی جتیں گے: وزیر اعظم

الیکشن کمیشن کو مضبوط بنائیں گے، انتخابات ہم ہی جتیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم  راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ افغانستان کے اپنے انٹیلی جینس چیف پر حملے کے حوالے سے پاکستان پرالزامات بے بنیاد ہیں۔ ہمسایہ ممالک الزام تراشی کے بجائے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہوں۔ وفاقی کابینہ…

بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو بری کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو بری کر دیا

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو قتل کے مقدمے سے بری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کو چند ماہ پہلے ضمانت پر رہا کرکے مشروط طور پر پاکستان آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ قتل کے مقدمے…

ووٹز لسٹ کی تصدیق کیلئے فوج نے رابطہ کیا: الیکشن کمیشن، عسکری حکام کی تردید

ووٹز لسٹ کی تصدیق کیلئے فوج نے رابطہ کیا: الیکشن کمیشن، عسکری حکام کی تردید

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں ووٹوں کی گھر گھر تصدیق کے عمل کے لیے فوج نے رابطہ کر لیا ہے اور ووٹوں کی گھر گھر تصدیق یکم جنوری سے شروع ہو گی۔ دنیا نیوز سے…

صدر توہین عدالت، کسی کو نااہل کرنے کیلئے نہیں بیٹھے: چیف جسٹس

صدر توہین عدالت، کسی کو نااہل کرنے کیلئے نہیں بیٹھے: چیف جسٹس

لاہور(جیوڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم یہاں کسی کو سزا دینے یا نااہل کرنے کے لیے نہیں بیٹھے۔ ہمارا مقصد عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کرانا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں آج صدر کے دو عہدے کے…

فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات،صدر زرداری کی قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس

فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات،صدر زرداری کی قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات۔فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ نے اپنی قومی زبان فرنچ میں بات کی۔پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس…

صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات

صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات

پیرس( زاہد مصطفی اعوان )صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات کی۔ملاقات میں فرانس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیل کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے فرانس کے…

لندن : 8لاکھ بے روزگار وں کیلئے مفت بس کے سفر کی سہولت

لندن : 8لاکھ بے روزگار وں کیلئے مفت بس کے سفر کی سہولت

لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں جنوری سے 8 لاکھ سے زیادہ بے روزگار افراد کو بس میں مفت سفری سہولتیں حاصل ہوں گی تاکہ انہیں روزگار کی تلاش میں مدد مل سکے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایسے تمام افراد جو تین ماہ سے لے کر…

ون پاؤنڈ فش ، لندن میں پاکستانی راتوں رات سپر اسٹار بن گیا

ون پاؤنڈ فش ، لندن میں پاکستانی راتوں رات سپر اسٹار بن گیا

لندن (جیوڈیسک) مچھلی بیچنے والا پاکستانی نوجوان شاہد نذیر راتوں رات سپر سٹار بن گیا ، یوٹیوب پر ریلیزہونیوالی ویڈیو کو دو روز میں تین لاکھ اسی ہزارسے زائد شائقین دیکھ چکے ہیں۔ لندن کے بازار میں مچھلی بیچنے والے شاہد نذیر…

نیویارک : لیس مزر ایبلز کا رنگا رنگ پریمیئر

نیویارک : لیس مزر ایبلز کا رنگا رنگ پریمیئر

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم لیس مزرایبلز کا پریمئر نیویارک میں ہوا جس میں رسل کرو اور این ہیتھ وے سمیت پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر ٹام ہوپر نے فلم لیس مزرایبلز کی ہدایت کاری کی ہے۔…

کانگو : شدید بارشوں سے 13افراد ہلاک ،دو درجن سے زائد زخمی

کانگو : شدید بارشوں سے 13افراد ہلاک ،دو درجن سے زائد زخمی

رازاویلے (جیوڈیسک) جمہوریہ کانگو میں شدید بارشوں کے باعث کم ازکم13 افراد ہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ جنوبی برازاویلے میں اختتام ہفتہ پر شدید بارشوں کے باعث گھر زمین بوس ہو گئے۔ریڈ کراس کے ایک اہلکار نے…

مصر: متحارب سیاسی دھڑوں کے مظاہرے، فائرنگ سے 9افراد زخمی

مصر: متحارب سیاسی دھڑوں کے مظاہرے، فائرنگ سے 9افراد زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں متحارب سیاسی دھڑوں نے نئے آئین پر ریفر نڈم کے خلاف اور اس کے حق میں مظاہرے کئے جس کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 9افراد زخمی ہو گئے۔ قاہرہ کے مشہور تحریر سکوائرمیں صدر…

ٹام کروز کی نئی فلم اوبلیوین کا ٹریلر جاری

ٹام کروز کی نئی فلم اوبلیوین کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اسٹار ٹم کروز کی نئی فلم “اوبلیوین” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ سائنس فکشن تھرلر میں ٹام کروز نے کمانڈر جیک ہارپر کا کردار ادا کیا ہے جس کا کورٹ مارشل کر دیا گیا ہے۔…

خدا کی بستی نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا : قاضی واجد

خدا کی بستی نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا : قاضی واجد

پاکستان ٹیلی ویڑن انڈسٹری کے نامور اداکار قاضی واجد نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج بھی بہت اچھے ڈرامے بن رہے ہیں۔ کراچی قاضی واجد کا کہنا تھا کہ ایک زمانے میں صرف ایک ہی چینل ہوتا تھا ، سہولتیں کم…

سپین میں بیروزگار افراد کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ گئی

سپین میں بیروزگار افراد کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ گئی

بارسلونا(جیوڈیسک)سپین میں ماہ نومبر2012 میں بیروزگاری بڑھنے سے مجموعی طور پر ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد 50لاکھ کے تک پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپین میں ماہ نومبر2012کے دوران 74ہزار296 افراد بیروزگار ہو ئے۔نومبر میں بیروزگاری کی شرح اکتوبر…

امیتابھ بچن کو اطالوی شہر فلورنس کی چابی پیش

امیتابھ بچن کو اطالوی شہر فلورنس کی چابی پیش

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی فلموں کے میگا سٹار امیتابھ بچن کے طرہ امتیاز میں ایک اور اضافہ اس وقت ہوا جب انہیں اٹلی کے شہر فلورنس کی چابی پیش کی گئی۔ فلورنس امیتابھ بچن کو اٹلی کے شہر فلورنس کی چابی پیش کر…

شمالی کوریا نے مصنوعی سیارہ خلاء میں بھیج دیا

شمالی کوریا نے مصنوعی سیارہ خلاء میں بھیج دیا

یانگ یانگ(جیوڈیسک) شمالی کوریا نے لانگ رینج راکٹ کے ذریعے زمین کے مدار میں مصنوعی سیارہ بھیج دیا ہے۔جنوبی کوریا اور جاپان نے کہا ہے۔شمالی کوریا نے راکٹ کی آڑ میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 20 دسمبر سے دوہا میں ہو گی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 20 دسمبر سے دوہا میں ہو گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی20 دسمبر سے دوہا میں ہوگی، قومی ہاکی ٹیم کا14 دسمبر کو اعلان ہوگا، ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع، ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سترہ دسمبر کو قطر روانہ ہوگی۔ کراچی چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا…