باکسنگ رنگ میں ناک آؤٹ ہونے پر فلپائنی باکسر دلبرداشتہ

باکسنگ رنگ میں ناک آؤٹ ہونے پر فلپائنی باکسر دلبرداشتہ

باکسنگ رنگ میں کھلاڑی ناک آؤٹ ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن فلپائن کے مینی پیکی او اپنے مداحوں کو مایوس کرنے پر اتنے دلبرداشتہ ہوئے کہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ لاس ویگاس رواں ہفتے مینی پیکی او اور یان مینئیول…

ڈالر مزید مہنگا، 97 روپے 15 پیسے کی سطح پر جا پہنچا

ڈالر مزید مہنگا، 97 روپے 15 پیسے کی سطح پر جا پہنچا

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں دوران ٹریڈنگ روپیہ کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر مزید 24 پیسے مہنگا ہوکر پہلی مرتبہ…

فٹ بال میچوں میں گول لائن ٹیکنالوجی پیسوں کا ضیاع ہے ، یوئیفا

فٹ بال میچوں میں گول لائن ٹیکنالوجی پیسوں کا ضیاع ہے ، یوئیفا

کوالالمپور (جیوڈیسک) کوالالمپور یوئیفا کے چیف مائیکل پلاٹینی نے فٹ بال میچوں کے دوران گول لائن ٹیکنالوجی کا استعمال غیرضروری اور پیسوں کا ضیاع قرا دیدیا ہے۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن کے گورننگ بورڈ…

برطانوی بینک پر منی لانڈرنگ کا الزام،190کروڑ ڈالر جرمانہ

برطانوی بینک پر منی لانڈرنگ کا الزام،190کروڑ ڈالر جرمانہ

لندن/واشنگٹن:برطانوی بینک ایچ ایس بی سی منی لانڈرنگ کے معاملے میں جاری تحقیقات کے تحت امریکی حکام کو ایک سو نوے کروڑ ڈالر بطور جرمانہ ادا کریگا جو ایسے کیس میں اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہوگا۔ بینک پر الزام…

عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ آج سے ترکی میں شروع ہو گی

عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ آج سے ترکی میں شروع ہو گی

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سولہ دسمبر تک جاری رہنے والے سوئمنگ ایونٹ میں پاکستان کے چار کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں۔ جن میں کرن خان ، ماہ نور…

12-12-12 کی تاریخ سے عجیب و غریب توہمات وابستہ

12-12-12 کی تاریخ سے عجیب و غریب توہمات وابستہ

لاہور (جیوڈیسک) لاھور آج سن دوہزار بارہ کے بارہویں مہینے کی بارہ تاریخ ہے ، اس انوکھی تاریخ سے دنیا بھرمیں عجیب وغریب توہمات وابستہ ہیں ۔ بھارت میں آج کے دن بچے کی پیدائش کیلئے سینکڑوں جوڑے ڈاکٹروں کے پاس پہنچ…

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد سندھ میں ڈاکو راج کا خاتمہ کر دیں گے۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے نوری آباد میں…

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری

پاکستان (جیوڈیسک) اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد پھول پودے تروتازہ جبکہ مارگلہ کی پہاڑیوں کا حسن بھی دوبالا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا رخ بدستور پاکستان کی جانب ہے جس کی وجہ سے مالاکنڈ…

پاکستان اور امریکہ کے مفادات متضاد ہیں ، حسین حقانی

پاکستان اور امریکہ کے مفادات متضاد ہیں ، حسین حقانی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن پاکستا ن اور امریکا کے مفادات بالکل متضاد ہیں یہ کہنا ہے حسین حقانی کا جبکہ کیمرون منٹر کہتے ہیں پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم نہیں کر سکتے۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی اور سابق امریکی…

کراچی : رینجرز کا رات بھر سرچ آپریشن ، پندرہ مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : رینجرز کا رات بھر سرچ آپریشن ، پندرہ مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ پر رینجرز پر حملے کے بعد رات گئے رینجرز کی چھاپہ مار کاروائیوں میں پندرہ سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سہراب گوٹھ، مچھر کالونی، افغان بستی، سپر ہائی وے اور اطراف کے…

پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہیں افغانستان کیلئے خطرہ ہیں ، لیون پنیٹا

پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہیں افغانستان کیلئے خطرہ ہیں ، لیون پنیٹا

امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے پاکستان دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے کیلیے تیار ہے۔ امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جنگجوؤں کے خلاف دباؤ بڑھانے کا اشارہ…

بھارت کی آبی جارحیت نے پاکستانی معیشت تباہ کر دی ، حافظ سعید

بھارت کی آبی جارحیت نے پاکستانی معیشت تباہ کر دی ، حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) لاھور جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت نے پاکستانی معیشت تباہ کر دی ہے۔ جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید ، سلمان غنی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت…

وکلا تحریک سے عدلیہ کی بحالی ممکن ہوئی ، مسعود کوثر

وکلا تحریک سے عدلیہ کی بحالی ممکن ہوئی ، مسعود کوثر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ خراب حالات کی وجہ سے صوبائی خود مختاری کے سلسلے میں ملنے والے فنڈز کا صحیح استعمال نہیں کیا جا سکا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ڈسٹرکٹ بار کوہاٹ کی تقریب حلف برداری…

سہ فریقی کانفرنس ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی انقرہ پہنچ گئے

سہ فریقی کانفرنس ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی انقرہ پہنچ گئے

انقرہ (جیوڈیسک) انقرہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام پاکستان، افغانستان اور ترکی کی سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کیلئے انقرہ پہنچ گئے۔ دو روزہ کانفرنس میں پاکستان، ترکی اور افغانستان کے…

کراچی میں 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل

کراچی میں 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے ، سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ ایسٹ نے نے بینک ڈکیتیوں میں ملوث پولیس اہلکار سمیت3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ماڑی پور کے علاقے…

حکومت تحفظ فراہم کرنے میں ناکام، کوئٹہ میں ایک اور ڈاکٹر اغوا

حکومت تحفظ فراہم کرنے میں ناکام، کوئٹہ میں ایک اور ڈاکٹر اغوا

کوئٹہ(جیوڈیسک) ڈاکٹروں کے اغوا کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ ایک اور ڈاکٹر کو اغوا کرلیا گیا. سرکاری ہسپتالوں میں 55 ویں روز بھی ہڑتال سے ڈاکٹرز اورمریض دونوں پریشان ہیں۔ کوئٹہ میں ایک کے بعد دوسرے ڈاکٹر کے اغوا کا…

توقیر صادق کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و موٹروے سے جواب طلب

توقیر صادق کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و موٹروے سے جواب طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے توقیر صادق کی گرفتاری کے حوالے سے آئی جی پنجاب اورآئی جی موٹروے سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس خلجی عارف حسین نے کہا ہے کہ قومی خزانے کے چور نہیں پکڑ سکتے تودہشت گردوں کوکیا پکڑیں گے۔ جسٹس…

انتخابات نہ ہوئے تو سڑکوں پر خون خرابہ ہوگا: عمران خان

انتخابات نہ ہوئے تو سڑکوں پر خون خرابہ ہوگا: عمران خان

لودھراں(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کا نظریہ صرف کرسی ہے اسی لیے عام انتخابات میں سٹیٹس کو پارٹیوں سے الحاق نہیں کریں گے۔ جہانگیر ترین کے فارم پر میڈیا سے گفتگو کرتے عمران خان…

ملک ریاض اور ارسلان افتخار کی ٹیکس چوری کا از خود نوٹس

ملک ریاض اور ارسلان افتخار کی ٹیکس چوری کا از خود نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی ٹیکس محتسب سلمان فاروقی نے ملک ریاض اور ارسلان افتخار کی طرف سے ٹیکس چوری کرنے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری کے معاملے کو درمیان…

موجودہ حکمران مشرف کے پیروکار ہیں اور اسی کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

موجودہ حکمران مشرف کے پیروکار ہیں اور اسی کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان(ٹی ٹی پی) کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملک بچاو تحریک کا آغاز کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے ساتھ الحاق کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سنگین بحرانوں میں مبتلا ہونے کے…

امریکی کانگریس سے طوفان متاثرین کیلئے 60 ارب ڈالر طلب

امریکی کانگریس سے طوفان متاثرین کیلئے 60 ارب ڈالر طلب

واشنگٹن (جیوڈیسک)باراک اوباما نے سمندری طوفان سینڈی کے اثرات کو دور کرنے والے فنڈز میں کانگریس سے ساڑھے 60 ارب ڈالر جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے کانگریس سے سمندری طوفان سینڈی کے اثرات کو دور کرنے…

پریانکا چوپڑا اب کریں گی مکے بازی

پریانکا چوپڑا اب کریں گی مکے بازی

بالی وڈ (جیوڈیسک)بالی وڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی بھارتی مکے باز اور اولمپئین ایم سی میری کام کی زندگی پر ایک فلم بنا رہے ہیں جس میں پریانکا چوپڑا میری کام کا کردار ادا کریں گی۔ چند ماہ قبل…

نویں دبئی فلم فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز

نویں دبئی فلم فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز

دبئی فلم فیسٹیول (جیوڈیسک) رنگ و نور کے شہر دبئی میں نویں دبئی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، فیسٹیول میں کتنی فلمیں ہونگی نمائش کے لیے پیش ۔ صحرائے عرب کے پرتعیش اور رنگ و نور میں ڈوبے شہر۔ دبئی میں…

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں 5 افراد ہلاک جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام نے بتایا ہے کہ 31 سالہ شخص ہیکٹر گلایا مبینہ طور پر پولیس سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ پولیس…