جمیز بانڈ سریز کی اسکائی فال نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جمیز بانڈ سریز کی اسکائی فال نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی جیمز بانڈ کا کردار شائقین کے لیے بے پناہ کشش رکھتا ہے۔ اس کا ثبوت جمز بانڈ سیریز کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم اسکائی فال ہے۔ اسکائی فال نے…

نوجوان امریکی گلوکارہ ماضی کے گانے گا کر ہٹ ہو گئی

نوجوان امریکی گلوکارہ ماضی کے گانے گا کر ہٹ ہو گئی

ابھرتی ہوئی امریکی گلوکارہ گئبریل ایپلن نے ماضی کے بینڈ فرینکی گوز ٹو ہالی ووڈ کے گانے پاور آف لو کو دوبارہ گا کر برطانیہ کے میوزک چارٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ گئبریل ایپلن نے اس سے پہلے ماضی…

دنیا بھر میں کرپشن کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، امریکا

دنیا بھر میں کرپشن کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، امریکا

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ شفاف حکمرانی یقینی بنانے کے لئے امریکا تمام ملکوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ بدعنوانی کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے امریکا بدعنوانی کے خلاف…

تائیوان : بس گہری کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک

تائیوان : بس گہری کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک

تائیوان(جیوڈیسک)تائیوان میں ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے بس میں سوار 13 افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئے۔ تائے پی: شمالی تائیوان کے ایک پہاڑی علاقہ میں بس گہری کھائی میں گرنے سے بس میں سوار تیرہ افراد ہلاک جبکہ دس…

دلیپ کمار 90 برس کے ہو گئے

دلیپ کمار 90 برس کے ہو گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) برصغیر کے ممتاز اداکار دلیپ کمار نوے برس کے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اس سال سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہنشاہ جذبات دلیپ کمار جنہوں نے بھارتی فلم انڈسٹر ی میں پہلے لیجنڈ اداکار ہونے کا…

ون ڈے رینکنگ : سعید اجمل کی پہلی پوزیشن برقرار

ون ڈے رینکنگ : سعید اجمل کی پہلی پوزیشن برقرار

ون ڈے رینکنگ (جیوڈیسک) آئی سی سی ون ڈے بولنگ رینکنگ میں سعید اجمل کی پہلی اور محمد حفیظ کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ بیٹنگ ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی فتح سے بنگلہ…

پاکستان نے آخری گروپ میچ میں نیپال کو آؤٹ کلاس کر دیا

پاکستان نے آخری گروپ میچ میں نیپال کو آؤٹ کلاس کر دیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ (جیوڈیسک) ور لڈ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ کپ میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں نیپال کو آؤٹ کلاس کردیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹکرا منگل کو انگلینڈ سے ہوگا۔ بنگلور میں کھیلے جارہے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی اور مصباح الحق ون ڈے ٹیم کے کپتان۔ شاہد آفریدی ،شعیب ملک ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ یونس خان کی واپسی ہوگئی۔ ملتان کے لیفٹ آرم اسپنر ذوالفقار…

واحد ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 18 رنز سے ہرا دیا

واحد ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 18 رنز سے ہرا دیا

ویسٹ انڈیز نے سیریز کے واحد ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلہ دیش کو اٹھارہ رنز سے شکست دے دی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میر پور میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں چار وکٹ پر ایک سو…

شریف برادران کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہیں ، راجہ ریاض

شریف برادران کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہیں ، راجہ ریاض

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے شریف برادران کو کرپشن کا ماسٹر مائنڈ قراردیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن بنایا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ریاض…

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے سی این جی پالیسی میں ترامیم پر مبنی سمری اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ماہانہ یا ہفتہ وار تعین سمیت پانچ نکاتی ایجنڈے پر اہم فیصلے…

احتساب بل پر حکومت اور اپوزیشن میں ایک بار پھر اختلاف

احتساب بل پر حکومت اور اپوزیشن میں ایک بار پھر اختلاف

احتساب بل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک بل کا مسودہ فراہم نہیں کیا گیا۔ ن لیگ کا موقف ہے کہ کرپشن…

لندن : الطاف حسین اور رحمان ملک کی ملاقات

لندن : الطاف حسین اور رحمان ملک کی ملاقات

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملک کی موجودہ امن و امان اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لندن میں ہونے والی ملاقات میں دونوں…

برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا

برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا

مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر برفباری کے بعد ملک میں سردی اپنی جوبن پر پہنچ گئی۔ سکردو میں درجہ حرات منفی 8 سینٹی گریڈ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دروان ملک بھر میں سردی کی شدت…

تربیلا ڈیم کے 9 یونٹ بند ، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا

تربیلا ڈیم کے 9 یونٹ بند ، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا

تربیلا ڈیم (جیوڈیسک) تربیلا ڈیم میں بجلی پیدا کرنے والے 9 یونٹ بند ہو گئے، بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 4 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق کو تربیلا ڈیم میں صرف 5 یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں…

تحریک انصاف ڈی جی خان کی صدر ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل

تحریک انصاف ڈی جی خان کی صدر ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف ڈیرہ غازی خان کی صدر سمعیہ نصرت دیگر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ لاہور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی سے ڈیرہ غازی خان کی صدر سمعیہ…

پی ٹی سی ایل اور یو اے ای کے درمیان شیئرز کا معاہدہ چیلنج

پی ٹی سی ایل اور یو اے ای کے درمیان شیئرز کا معاہدہ چیلنج

لاہور(جیوڈیسک)پی ٹی سی ایل اور یو اے ای کے درمیان شئیرز کے معاہدے کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا۔ بیرسٹر ظفراللہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں پی ٹی سی ایل…

برطانیہ : رواں سال 80 لاکھ افراد کو روزگار میں کمی کا سامنا

برطانیہ : رواں سال 80 لاکھ افراد کو روزگار میں کمی کا سامنا

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ میں رواں سال تقریبا 80 لاکھ افراد بے روزگاری، جزوی روزگار اور اقتصادی طور پر غیرسرگرم سمیت کام کے مواقع کی کمی کا شکار رہے۔ رپورٹ کے میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں روزگار…

کراچی : فائرنگ واقعات ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ واقعات ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں فائرنگ کے واقعات میں 2 رینجرز اور ٹریفک پولیس اہلکار سمیت دس افراد جاں بحق ہوگئے۔ تبت سینٹر کے قریب دکان پر کریکر حملہ کی گیا جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ڈاکس کے علاقے…

پنجاب حکومت طالبات اور معذور طلبہ کے وظائف روک کر منافع میں آگئی

پنجاب حکومت طالبات اور معذور طلبہ کے وظائف روک کر منافع میں آگئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت طلبہ اور پن بجلی کے منصوبوں پر اخراجات روک کر منافع میں آ گئی۔ لاہور حکومت پنجاب رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں طالبات کے وظائف، سیکنڈری سکولوں، ضلعی حکومتوں، معذور طلبہ اور پن بجلی منصوبے…

دس کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں آ گئے

دس کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں آ گئے

ہوشیار ہو جائیں آپ کی جیب میں جعلی نوٹ بھی ہو سکتے ہیں، پاکستان میں ہر ماہ تقریبا دس کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں آنے لگے۔ پشاور کے قریب علاقہ غیر میں جعلی نوٹ تیار کرنے والی مشینیں دن…

نئے قرضوں کیلئے پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات رواں ہفتے متوقع

نئے قرضوں کیلئے پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے سٹینڈ بائی پروگرام کے لئے مذاکرات رواں ماہ کے اختتام تک متوقع ہیں۔ آئی ایم ایف کا وفد ملک کی معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے ایک بار پھر…

پنجاب گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا آج سے ہڑتال کا اعلان

پنجاب گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا آج سے ہڑتال کا اعلان

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی آج سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کیمطابق یہ فیصلہ ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور ٹرک ڈرائیوروں کے ساتھ سرکاری اداروں کی طرف سے روا رکھی…

ملالہ کے والد تعلیم کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی مشیر مقرر

ملالہ کے والد تعلیم کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی مشیر مقرر

ملالہ یوسف زئی کے والد کو اقوام متحدہ کا خصوصی مشیر برائے گلوبل ایجوکیشن مقرر کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے گلوبل ایجوکیشن اور سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن نے ضیا الدین یوسف زئی کی تقرری کا اعلان کیا۔…