افغان انٹیلی جنس چیف پر حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

افغان انٹیلی جنس چیف پر حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

کابل(جیوڈیسک)طالبان نے کابل میں افغان خفیہ ادارے کے سربراہ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ذرائع کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے کابل کے مرکز میں محفوظ ترین سمجھے جانے والے علاقے میں واقع ملکی…

جعلی کال ریسیو کرنیوالی برطانوی نرس نے خودکشی کر لی

جعلی کال ریسیو کرنیوالی برطانوی نرس نے خودکشی کر لی

لندن(جیوڈیسک)ملکہ الزبتھ اور شہزادہ چارلس کی جعلی کال ریسیو کرنے والی برطانوی نرس نے خودکشی کر لی ہے۔ خودکشی کرنے والی نرس جاسنتھا سلڈانا Jacintha Saldanha لندن کے کنگ ایڈورڈ اسپتال میں تعینات تھی۔ چند روز قبل شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ…

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بنگلور(جیوڈیسک)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کو بھارت میں مبینہ طور پر تیزاب پلا دیا گیا ہے۔ بنگلور میں جاری پہلے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے آج بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا تھا۔…

لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ

لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ

لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے ایم کیو ایک کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں ایجویئر کے علاقے میں واقع ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ مارنے اور تلاشی لینے کی تصدیق کی ہے۔ ایم…

پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، من موہن سنگھ

پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، من موہن سنگھ

بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ نئی دلی میں چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے سات رکنی وفد کے ہمراہ بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کی۔…

عدالتی فیصلوں پر عمل نہ کرنا آئین کی بنیادیں ہلانے کے مترادف ہے: لاہور ہائیکورٹ

عدالتی فیصلوں پر عمل نہ کرنا آئین کی بنیادیں ہلانے کے مترادف ہے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں صدر زرداری کے دو عہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالتی فیصلوں پر ہر کسی کو عملدرآمد کرنا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی…

پہلی بار عدالت سے ریلیف ملا، ملک ریاض

پہلی بار عدالت سے ریلیف ملا، ملک ریاض

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے سابق سربراہ ملک ریاض حسین نے کہا ہے پہلی بار عدالت سے ریلیف ملا، شعیب سڈل کمیشن کو شٹ اپ کال دے کر ان کے اصولی موقف کو تسلیم کیا گیا، ڈان اور شعیب سڈل کو شکست ہوئی۔…

بجلی کی درآمد کا منصوبہ ایک بار پھر موخر

بجلی کی درآمد کا منصوبہ ایک بار پھر موخر

سرمائے کی عدم دستیابی کے باعث ایران سے بجلی کی درآمد کا منصوبہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا۔ نیشنل ٹرانشمیشن ایند ڈی سپیچ کمپنی کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی سب کمیٹی کو بتایا کہ ایران…

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم اور شہباز شریف کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم اور شہباز شریف کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

کراچی(جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران کالا باغ ڈیم کی تعمیر اور شہباز شریف کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر بحث میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی،اراکین اسمبلی نے ایک…

انجلینا جولی کا دورہ اردن ،شامی پناہ گزینوں سے ملاقات

انجلینا جولی کا دورہ اردن ،شامی پناہ گزینوں سے ملاقات

ہالی ووڈ اداکارہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اردن کی سرحد پر شامی پناہ گزینوں سے ملاقات کی۔ انجلینا نے اردن کی سرحد پر قائم شامی پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ کیا۔ انہوں…

جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی ساحل سے ٹکرا گیا

جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی ساحل سے ٹکرا گیا

جاپان(جیوڈیسک)جاپان کے شمال مشرقی ساحل کے قریب سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ ایک میٹر بلند سونامی کی لہریں ایشینو ماکی کے ساحل سے ٹکرا گئیں۔ زلزلے سے دارالحکومت ٹوکیو میں بھی عمارتیں لرز اٹھیں۔ جاپانی خبر رساں ایجنسی…

برسلز: حکومت پاکستان چھ سالہ برطانوی بچی ”عطیہ ویلکن سن” کو بازیاب کرائے ، رکن ای یو پارلیمنٹ سجاد کریم کا مطالبہ

برسلز: حکومت پاکستان چھ سالہ برطانوی بچی ”عطیہ ویلکن سن” کو بازیاب کرائے ، رکن ای یو پارلیمنٹ سجاد کریم کا مطالبہ

برسلز : یورپی پارلیمنٹ کے رکن اور پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین سجاد حیدر کریم نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں لاپتہ ہونے والی برطانوی لڑکی کو بازیاب کرائے۔ مانچسٹر کی رہنے والی چھ سالہ…

سپریم کورٹ کا شعیب سڈل کمیشن ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا شعیب سڈل کمیشن ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک ریاض کی درخواست تسلیم کرتے ہوئے ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کرنے والے شعیب سڈل کمیشن کو ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں آج شعیب سڈل کمیشن بنانے کے فیصلے کے…

فلپائن : طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 477 ہوگئی

فلپائن : طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 477 ہوگئی

فلپائن(جیوڈیسک)فلپائن میں سمندری طوفان سے تین روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد چار سو ستتر ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی مطابق فلپائن کے جنوبی علاقوں نے طوفان سے تباہی مچا دی۔ دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے اور…

ججوں کی تقرری : صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر

ججوں کی تقرری : صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کی تعیناتی کے تنازع پر صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکر دیا گیا۔اس ریفرنس میں عدالت سے تیرہ سوالات پر رہنمائی مانگی گئی۔ وزارت قانون کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھیجے گئے 12 صفحات پر…

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیرس میں ملالہ یوسف زئی کے نام پر ایک کروڑ ڈالر کا تعلیمی فنڈ قائم کیا جائے گا

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیرس میں ملالہ یوسف زئی کے نام پر ایک کروڑ ڈالر کا تعلیمی فنڈ قائم کیا جائے گا

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیرس میں ملالہ یوسف زئی کے نام پر ایک کروڑ ڈالر کا تعلیمی فنڈ قائم کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع فرانس کے دار…

مصر : آزادی حق رائے کا احترام کر تا ہوں، صدر محمد مرسی

مصر : آزادی حق رائے کا احترام کر تا ہوں، صدر محمد مرسی

مصر(جیوڈیسک)مصری صدر محمد مرسی نے کہا ہے کہ وہ آزادی حق رائے کا احترام کرتے ہیں  لیکن اس کی آڑ میں ملک میں قتل و غارت اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا برداشت نہیں کریں گے۔ متنازعہ آئین پر 15دسمبر کو ریفرنڈم…

امریکی صدر نے کرسمس ٹری روشن کر دیا

امریکی صدر نے کرسمس ٹری روشن کر دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے اپنی فیملی کے ساتھ واشنگٹن میں کرسمس ٹری روشن کر دیا۔ کرسمس ٹر ی روشن کرنے کی تقریب براہ راست ٹی وی پر دکھائی گئی ، پروگرام کی میزبانی معروف امریکی اداکار نیل پاٹریک حارث نے…

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ، تیل کی درآمدات 5 فیصد بڑھ گئی

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ، تیل کی درآمدات 5 فیصد بڑھ گئی

بجلی بحران اور سی این جی کی عدم دستیابی کے باعث مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں تیل کی درآمدات پانچ فیصد بڑھ گئی۔ رواں سال جولائی سے اکتوبر تک پانچ ارب چھبیس کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کا تیل درآمد…

پاکستان نے 6 ارب سے زائد مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کر دی

پاکستان نے 6 ارب سے زائد مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کر دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(جیوڈیسک)حکومت پاکستان نے چھ ارب پچانوے کروڑ روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کر دی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق نیلامی میں تین، پانچ اور دس سالہ مدت کے…

ممبئی : انٹرنیٹ پر مسلسل چوتھے سال کترینہ کیف کی اجارہ داری

ممبئی : انٹرنیٹ پر مسلسل چوتھے سال کترینہ کیف کی اجارہ داری

ممبئی(جیوڈیسک)انٹرنیٹ پر مسلسل چوتھے سال بھی کترینہ کی اجارہ داری قائم، 2012 میں سب سے زیادہ ویڈیوز اور تصاویر ڈان لوڈ کی گئیں۔ بالی ووڈ باربی ڈول کیترینا کیف کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیترینا…

پاکستانی پہلوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے: انوکی

پاکستانی پہلوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے: انوکی

پشاور(جیوڈیسک) پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے جاپانی پہلوان انوکی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے ڈرایا جاتا تھا مگر یہاں آکر بے پناہ پیار اور خلوص ملا۔ جاپانی پہلوان انوکی نے کہا ہے کہ پاکستانی پہلوانوں میں بہت…

چیمپئنز ٹرافی، ہالینڈ اور بھارت بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی، ہالینڈ اور بھارت بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

آسٹریلیا(جیوڈیسک)ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے کواٹر فائنل میں اولمپک چیمپئن ہالینڈ نے نیوزی لینڈ کو زیر کر لیا۔ بھارت بھی بیلجئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ میگا ایونٹ کے دوسرے کواٹر فائنل میں ہالینڈ اور نیوزی کے درمیان…

پاک افغان اور برطانوی وزرائے خارجہ کے مذاکرات

پاک افغان اور برطانوی وزرائے خارجہ کے مذاکرات

لندن (جیوڈیسک) لندن میں پاک افغان اور برطانوی وزرائے خارجہ میں مذاکرات ہوئے جن میں افغانستان میں قیام امن سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ لندن: سہ فریقی مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کی۔ اس…