ارسلان افتخار کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کریں گے ، زاہد بخاری

ارسلان افتخار کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کریں گے ، زاہد بخاری

لاہور (جیوڈیسک) لاھور ملک ریاض کیوکیل زاہد بخاری نے ارسلان افتخار کیخلاف پاکستان اور لندن میں فوجداری مقدمات دائرکرنے کا اعلان کردیا کہتے ہیں عدالتی فیصلے نے قانونی راستے صاف کردئیے۔ لاہورمیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد بخاری کا کہنا تھا…

پنجاب ، ٹریفک حادثات میں بائیس سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے

پنجاب ، ٹریفک حادثات میں بائیس سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں رواں سال بائیس سوسے زائد افراد حادثات کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ انتالیس سو سے زائد افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے شدید زخمی ہوئے۔ پنجاب میں بڑھتے ہوئے حادثات ٹریفک پولیس…

ایل پی جی کی قیمت میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ایل پی جی کی قیمت میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی۔ ملک بھر میں 125 روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اوگرا کے نوٹیفیکشن کے مطابق ایل پی جی کی…

متحدہ اور کراچی کے حوالے سے دہرا معیار ختم کریں : فاروق ستار

متحدہ اور کراچی کے حوالے سے دہرا معیار ختم کریں : فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنونیئر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ آئینی و ریاستی ادارے اور سیاسی و مذہبی رہنما ایم کیو ایم اور کراچی کے حوالے سے اپنا دوہرا معیار ختم کریں اگر کراچی میں ووٹر لسٹوں…

عمران فاروق قتل کیس، لندن کے دفتر کی تلاشی مکمل

عمران فاروق قتل کیس، لندن کے دفتر کی تلاشی مکمل

لندن (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے عمران فاروق قتل کیس کے سلسلہ میں لندن کے ایک دفتر کی تلاشی کا کام مکمل کر لیا۔ لندن پولیس کے مطابق بزنس آفس پر تلاشی کا کام جمعرات کو شروع ہوا جو کہ جمعہ…

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے ، شہباز شریف

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے ، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات کی فراہمی کیلئے محنت کرے۔ وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت شہریوں کو پارکنگ سہولیات مہیا کرنے کے حوالے سے اجلاس…

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو تین دوسے شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں تیسری پوزیشن کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت میدان میں اترے ۔…

ڈی آئی خان : گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان : گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی اسماعیل خان میں گاڑی پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سبزی منڈی کے آڑھتی انس گل اپنے چھوٹے بھائی احسن اور پانچ دیگر افراد کے ساتھ منڈی کی…

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں گیس بحران سنگین ہو گیا ہے اور صوبے بھر کی صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…

کراچی : 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن دو بارہ کھل گئے

کراچی : 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن دو بارہ کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشز دو بارہ کھل گئے ۔ شہریوں کی بڑی تعداد فلنگ اسٹیشن پہنچ گئی۔ کراچی میں سی این جی کی بندش ختم ہوتے ہی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔…

افغان انٹیلی جنس سربراہ پر حملہ کرنیوالا پاکستان سے آیا، حامد کرزئی

افغان انٹیلی جنس سربراہ پر حملہ کرنیوالا پاکستان سے آیا، حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے انٹیلی جنس سربراہ پر خودکش حملہ کرنے والا پاکستان سے آیا۔ اسلام آباد تعاون کرے تاکہ غلط فہمیاں ختم ہوسکیں۔ حامد کرزئی نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا خیز مواد…

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکارپور(جیوڈیسک)شکارپور میں پولیس نے ایک ہی گھر کے گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا، گھر میں تنہا رہ جانے والی پانچ ماہ کی بچی بھوک ، پیاس کے باعث دم توڑ گئی۔ نواحی گاؤں رستم کے رہائشی امان اللہ جتوئی کو کارو…

بجلی کے اندھیروں میں پاکستان دنیا کو پیچھے چھوڑ گیا، شہباز شریف

بجلی کے اندھیروں میں پاکستان دنیا کو پیچھے چھوڑ گیا، شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن میں پاکستان بہت آگے چلا گیا ہے۔بجلی کے اندھیروں میں پاکستان نے دنیا کو پیچھے چھوڑ گیا۔ جلسے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ روزگار مہیا کرنے میں…

مصر : سیاسی بحران میں شدت ، مظاہرین صدارتی محل تک پہنچ گئے

مصر : سیاسی بحران میں شدت ، مظاہرین صدارتی محل تک پہنچ گئے

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیاہے۔قاہرہ میں حکومت مخالفین رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل کے دروازے تک پہنچ گئے۔ صدر مرسی کی جانب سے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا…

کینیڈا میں کرسمس کی تیاریاں جاری ، ٹری روشن کر دیئے گئے

کینیڈا میں کرسمس کی تیاریاں جاری ، ٹری روشن کر دیئے گئے

ٹورنٹو (جیوڈیسک)کینیڈا میں بھی کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں کرسمس ٹری بھی روشن کر دیئے گئے ہیں۔ دارالحکومت سمیت ملک بھر میں کرسمس کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ہر شہر کی مرکزی عمارتوں کو خوبصورت روشنیوں سے…

کینیڈا : پتنگوں کے ساتھ اڑنے والے منچلے

کینیڈا : پتنگوں کے ساتھ اڑنے والے منچلے

ٹورنٹو (جیوڈیسک) خون جما دینے والی سرد میں کینیڈا میں منچلوں نے پتنگوں کے ساتھ اڑنا شروع کر دیا۔ پتنگ کی مدد سے اڑنے والے اس کھیل کو کائٹ بورڈنگ کہتے ہیں، کینیڈا کے مغربی صوبے سسکیچون میں برف سے ڈھکے میدانوں…

قطر : عالمی ماحولیاتی کانفرنس ناکامی کے دہانے پر پہنچ گئی

قطر : عالمی ماحولیاتی کانفرنس ناکامی کے دہانے پر پہنچ گئی

قطر (جیوڈیسک)انقرہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے امیر ممالک کی ہٹ دھرمی سے کانفرنس ناکامی کے دہانے پر پہنچ گئی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پچھلے 12 دن سے عالمی ماحولیاتی کانفرنس جاری ہیجس میں 200 ممالک نمائندوں…

روس میں شدید برفباری ، نظام زندگی معطل

روس میں شدید برفباری ، نظام زندگی معطل

ماسکو روس ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، سینٹ پیٹرز برگ اور لینن گراڈ میں شدید برفباری سے نظام زندگی معطل ہو گیا۔ایک ہفتے کے وقفے کے بعد پھر سے برفباری شروع ہو گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات کو…

صدر مملکت کے پرنسپل سیکرٹری سلمان فاروقی وفاقی محتسب مقرر

صدر مملکت کے پرنسپل سیکرٹری سلمان فاروقی وفاقی محتسب مقرر

صدر مملکت کے پرنسپل سیکرٹری سلمان فاروقی کو وفاقی محتسب مقرر کردیا گیا،عہدہ دوسال سے خالی تھا۔صدر مملکت آصف علی زرادری کے پرنسپل سیکرٹری سلمان فاروقی کو وفاقی محتسب کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ وفاقی محتسب کا عہدہ گزشتہ دوسال سے…

عمران فاروق قتل : چھاپے سے نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہے، دفتر خارجہ

عمران فاروق قتل : چھاپے سے نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ عمران فاروق کے قتل سے متعلق اسکاٹ لینڈ یارڈ کے لندن میں کاروباری آ فس پر چھاپے سے کوئی بھی نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہے،یقین ہے تحقیقات کے بعد ایم کیوایم سے متعلق غلط…

بلوچستان، ڈاکٹروں کا حتجاج 52 ویں روز میں داخل، مریض خوار

بلوچستان، ڈاکٹروں کا حتجاج 52 ویں روز میں داخل، مریض خوار

بلوچستان (جیوڈیسک)بلوچستان میں 52ویں روز بھی ڈاکٹروں کا اجتجاج جاری ہے سرکاری ہسپتال بند اور نجی کلینکس صوبائی حکومت کی جانب سے سیل ہیں جس سے مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ڈاکٹروں کا احتجاج آج 52ویں…

ملکی معاشی خود مختاری کیلئے کالا باغ ڈیم ناگزیر ہے، ڈاکٹر قدیر

ملکی معاشی خود مختاری کیلئے کالا باغ ڈیم ناگزیر ہے، ڈاکٹر قدیر

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا ہے کہ ملکی معاشی خود مختاری کیلئے کالا باغ ڈیم ناگزیر ہے ۔ایٹمی پروگرام نے پاکستان کو دفاعی خود مختاری سے ہمکنار کیا۔ اگر کالا باغ ڈیم بنا دیا جائے تو بجلی کے بحران سمیت تمام…

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے، شہباز شریف

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات کی فراہمی کیلئے محنت کرے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت شہریوں کو پارکنگ سہولیات مہیا کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد…

نیو ایئر نائیٹ پر نہ کترینہ دکھائی دیں گی اور نہ ہی کرینہ

نیو ایئر نائیٹ پر نہ کترینہ دکھائی دیں گی اور نہ ہی کرینہ

بالی ووڈ (جیوڈیسک)مداحوں کو کرنا پڑے گا اگلے سال کا انتظار۔۔اس بار نیو ایئر نائیٹ پر نہ کترینہ دکھائی دیں گی اور نہ ہی کرینہ۔بالی ووڈ کی چکنی چمیلی اور چھمک چھلو میں ہر سال ہو جاتاہے سخت مقابلہ۔ نیوایئر نائیٹ پرکروڑوں…