اکشے کمار کی نئی فلم کھلاڑی آج ریلیز ہو گی

اکشے کمار کی نئی فلم کھلاڑی آج ریلیز ہو گی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ ایکشن بوائے اکشے کمار اپنی فلم کھلاڑی کی پروموشن میں ہیں کافی مصروف ایکشن ہو یا تھرل۔ اکشے کمار ہمیشہ سے ہی خطرناک اسٹنٹس کرکے مداحوں کے دلوں میں جگہ گھیرتے ہیں۔ اب کی بار فلم کھلاڑی…

جیمز بونڈ نے برطانوی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

جیمز بونڈ نے برطانوی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

جیمز بونڈ نے برطانوی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ان کی فلم اسکائی فال برطانوی تاریخ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ فلمی کردار جیمز بونڈ کی کئی شاہکار فلمیں عوام کو دیکھنے کو ملیں جو بے حد…

نیویارک : جادوئی فلم دی ہوبٹ ، این ان ایکسپیکٹڈ جرنی کا پریمیئر

نیویارک : جادوئی فلم دی ہوبٹ ، این ان ایکسپیکٹڈ جرنی کا پریمیئر

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں ہو اہالی ووڈ کی سب سے مہنگی ترین فلم ۔۔دی ہوبٹ ۔۔کا رنگا رنگ پریمیئر۔ جس میں فلمی ستاروں کی چمک دمک نے چارچاند لگادیئے۔ تھا جس کا انتظار آنے والا ہے وہ شاہکار۔دس سال بعد ہالی ووڈ…

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہفتے کو متوقع

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہفتے کو متوقع

بھارت کے مختصر دورے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہفتے کو متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کیلئے بائیس دسمبر کو بھارت جائیگی۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کوچ ڈیو واٹمور اور ٹی ٹوئنٹی کپتان…

کولکتہ ٹیسٹ : انگلینڈ کی برتری 193رنز ہو گئی

کولکتہ ٹیسٹ : انگلینڈ کی برتری 193رنز ہو گئی

بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر پانچ سو نو رنز بنائے۔ انگلینڈ کی برتری ایک سو ترانوے رنز ہوگئی ابھی انکی چار وکٹیں باقی ہیں۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں ٹیسٹ…

بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ : پاکستان بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں

بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ : پاکستان بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں

پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز…

پاک بھارت کرکٹ سیریز : شائقین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان

پاک بھارت کرکٹ سیریز : شائقین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان

پاک بھارت کرکٹ سیریز دیکھنے کے متمنی پاکستانی شائقین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت پاکستانی شائقین کو ویزا کی درخواست جمع کرانے سے قبل مطلوبہ میچ کے ٹکٹ خریدنا لازمی ہوں گے۔  …

جنرل کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ختم

جنرل کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ختم

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں اختتام پذیر ہوگئی ۔ کانفرنس میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور تربیتی امور سمیت ملک میں سکیورٹی کی صورتحال اور دیگر امورپرغورکیاگیااورپاک…

ریلوے میں تیل کی چوری ، ایف آئی اے تحقیقات کرے ، قائمہ کمیٹی

ریلوے میں تیل کی چوری ، ایف آئی اے تحقیقات کرے ، قائمہ کمیٹی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے تیل چوری کا معاملہ ایف آئی اے کے سپرد کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔کمیٹی نے ریلوے کی زمین پر قائم نجی اسکولوں سے واجبات سود سمیت پندرہ رو ز میں وصول کرنے…

پاکستان بار کونسل کی صدارتی ریفرنس پر قرارداد منظور

پاکستان بار کونسل کی صدارتی ریفرنس پر قرارداد منظور

سپریم کورٹ میں داخل ہونے والے صدارتی ریفرنس میں پاکستان بار کونسل نے فریق بننے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صدراتی ریفرنس کی سماعت فل کورٹ کو کرنی چاہیئے۔ سپریم کورٹ میں داخل ہونے الے ججز تعیناتی کے…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے جبکہ بعد میں ملک بھر سے آئے ہوئے پارٹی ورکروں کے ہمراہ لنچ بھی اکھٹا کریں گے۔ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری…

تئیس ممالک میں مشین ریڈایبل پاسپورٹ دفاتر کھولنے کی منظوری

تئیس ممالک میں مشین ریڈایبل پاسپورٹ دفاتر کھولنے کی منظوری

وزیر داخلہ رحمان ملک کی سربراہی میں اعلی سطح اجلاس میں عوام کو مشین ریڈایبل پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیرنے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو بارہ غیرملکی دفاتر میں مشین ایڈایبل پاسپورٹ…

صدر زرداری برطانیہ پہنچ گئے ، ملالہ کی عیادت کا امکان

صدر زرداری برطانیہ پہنچ گئے ، ملالہ کی عیادت کا امکان

برطانیہ (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کی جانب سے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے دورے کے دوران ملالہ کی عیادت بھی کریں گے۔…

جی ایچ کیو حملہ میں ملوث ملزموں کی اپیل مسترد

جی ایچ کیو حملہ میں ملوث ملزموں کی اپیل مسترد

ملٹری ایپلٹ کورٹ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملوث ملزموں کی اپیل مسترد کر دی۔ راولپنڈی ملٹری ایپلٹ کورٹ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملوث ملزموں کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزا کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا…

آئندہ عام انتخابات الیکشن کمیشن کیلیے چیلنج ہوں گے : قمر زمان

آئندہ عام انتخابات الیکشن کمیشن کیلیے چیلنج ہوں گے : قمر زمان

دوبئی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیے چیلنج ہوں گے۔ مسلم لیگ ق سے اتحاد کا مطلب ، نفرت کی سیاست کا خاتمہ ہے۔ دوبئی قمر زمان کائرہ کا کہنا…

فیصل آباد میں آج پیپلزپارٹی کا جلسہ ، وزیراعظم خطاب کریں گے

فیصل آباد میں آج پیپلزپارٹی کا جلسہ ، وزیراعظم خطاب کریں گے

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف آج فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اقبال سٹیڈیم میں عوامی اجتماع کیلئے بیس ہزار سے زائد کرسیاں لگائی جا رہی ہیں۔ جلسہ گاہ کی اطراف کو پیپلز پارٹی کے پرچموں…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں پانچ دو سے شکست ہو گئی، گرین شرٹس نے مایوس کن کھیل پیش کیا ، گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیے۔ آسٹریلیا کے شہر…

اسٹیٹ بینک نے حکومتی تمسکات کی خریداری کی

اسٹیٹ بینک نے حکومتی تمسکات کی خریداری کی

کراچی(جیوڈیسک)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے حکومتی تمسکات کی خریداری کی۔ اسٹیٹ بینک نے پانچ سو سینتالیس ارب روپے کی فراہمی سات روز کے لئے ٹریثرری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔…

ایمن الظواہری کا نائب شیخ خالد ڈرون حملے میں ہلاک ، امریکی میڈیا

ایمن الظواہری کا نائب شیخ خالد ڈرون حملے میں ہلاک ، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ رہنماء ایم الظواہری کا جانشین شیخ خالد بن عبد الرحمان گزشتہ روز میزائل حملے میں ہلاک ہو گیا۔ امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ خالد بن عبد الرحمان کو اس وقت نشانہ…

امریکی سینٹ: روس کیساتھ تجارتی تعلقات بحال کرنے کا بل منظور

امریکی سینٹ: روس کیساتھ تجارتی تعلقات بحال کرنے کا بل منظور

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی سینٹ نے روس کیساتھ تجارتی تعلقات میں بہتری لانے کا بل منظور کرلیا ہے۔امریکی سینٹ کے 92 اراکین نے بل کے حق جبکہ 4 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بل میں روس کیساتھ تجارتی تعلقات کو بحال کرنے کی مشروط منظوری…

کراچی : فائرنگ اور اغوا ، 8 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی : فائرنگ اور اغوا ، 8 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور اغوا کے بعد آج مزید 8 افراد قتل کر دیئے گئے۔ کراچی خوف، دہشت اور بربریت کے سائے تلے زندگی گزارتے شہری آج بھی گولیوں کا نشانہ بنتے رہے۔ لانڈھی نمبر 2 میں مسلح افراد کی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم گیا ، مارکیٹ کا اختتام معمولی مندی پر ہوا۔ پہلے سیشن میں دوران ٹریڈنگ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی مرتبہ سولہ ہزار نو سو کی سطح عبور کی تاہم پرافٹ ٹیکنگ…

قاہرہ: صدر مرسی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج جاری

قاہرہ: صدر مرسی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج جاری

قاہرہ(جیوڈیسک)مصر میں صدر مرسی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج جاری ہے، قاہرہ میں حکومت مخالفین رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل کے قریب پہنچ گئے۔ مصری صدر مرسی کی جانب سے آئینی مسودے کی منظوری کے خلاف اپوزیشن کے ہزاروں کارکنوں نے ریلی…

چین :کان میں پھنسے 4کان کنوں کو چھ دن بعد زندہ نکال لیا گیا

چین :کان میں پھنسے 4کان کنوں کو چھ دن بعد زندہ نکال لیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک)شمال مشرقی چین میں کوئلے کی کان میں پھنسے چار کان کنوں کو چھ دن بعد زندہ نکال لیا گیا، سات اب بھی لاپتہ ہیں،جبکہ تین ہلاک ہو چکے ہیں۔ میڈیاکے مطابق کان کنوں کو آج صبح تلاش کیا گیا اور…