ایجنٹ ونود کی ریلیز کے بعد کرینہ سے شادی کر لوں گا،سیف

ایجنٹ ونود کی ریلیز کے بعد کرینہ سے شادی کر لوں گا،سیف

بالاخر سیف علی خان نے اپنے اور کرینہ کے ساتھ تعلقات ختم ہونے کی افواہوں کو غلط ثابت کر دیا۔بالی وڈ چھوٹے نواب کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ہوم پروڈکشن کی ریلیز کے بعد کرینہ سے شادی کر لیں گے۔ سیف…

ناظرین کو جوکر سے زیادہ اسپیڈی سنگھ پسند آئے گی ، اکشے

ناظرین کو جوکر سے زیادہ اسپیڈی سنگھ پسند آئے گی ، اکشے

بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار اپنی فلموں کو خود ہی نمبر دینے لگے ۔ کہتے ہیں اسپیڈی سنگھ جوکر سے زیادہ پسندآئے گی۔ بالی ووڈ کی تاریخ میں اب تک تو شائقین فلم ہی فلموں کی کامیابی یا ناکامی کے بارے میں…

سانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ محفوظ، آج سنائے جانے کا امکان

سانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ محفوظ، آج سنائے جانے کا امکان

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ تشدد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ فریقین کی جانب سے دلائل مکمل کرلیئے گئے فیصلہ آج سہ پہر سنایا جانیکا امکان ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیئے…

شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے باہر گئے۔ فردوس عاشق

شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے باہر گئے۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وسط مدتی انتخابات کی بات کرنے والے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں ۔ شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے معافی نامہ لکھ کر باہر گئے۔  کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے…

پنجاب میں اسپرے کرنے والے ملازمین کی اجرت میں اضافہ

پنجاب میں اسپرے کرنے والے ملازمین کی اجرت میں اضافہ

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈینگی وائرس کے خلاف سپرے کرنے والے ملازمین کی روزانہ اجرت 325 روپے سے بڑھا کر 500روپے کرنے اورڈینگی اسپرے مکمل نہ ہونے تک تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کاحکم دیا ہے۔ لاہور میں ڈینگی وائرس کے…

ڈینگی: پاک فوج کے فری میڈیکل کیمپ قائم

ڈینگی: پاک فوج کے فری میڈیکل کیمپ قائم

ڈینگی کے لیے پاک فوج کے قائم کردہ کیمپوں اور سی ایم ایچ اسپتال میں آٹھ روز کے دوران 39464 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے ڈاکٹروں نے ڈینگی کے خلاف مہم…

انقرہ:منی بس دھماکے میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

انقرہ:منی بس دھماکے میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منی بس بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی ایجنسی اور مقامی ٹی وی کے مطابق دھماکہ شہر کے مرکز میں منی بس میں ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو افراد…

اپراورکزئی: جھڑپ، سولہ عسکریت پسند ہلاک، اہلکار شہید

اپراورکزئی: جھڑپ، سولہ عسکریت پسند ہلاک، اہلکار شہید

پشاور : اپراورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ میں سولہ عسکریت پسند ہلاک اور ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے ڈبوری میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپ ہوئی۔ اس دوران سیکیورٹی…

سڑسٹھ لیبارٹریز سیل، مالکان کیخلاف مقدمات درج

سڑسٹھ لیبارٹریز سیل، مالکان کیخلاف مقدمات درج

لاہور میں ڈینگی متاثرین کو لوٹنے والوں کے خلاف کریک ڈوان جاری ہے۔ سڑسٹھ لیبارٹریوں کو سیل کرکے مالکان کے خلاف مقدمات درج جبکہ متعدد دکاندار بھی گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس نے برانڈرتھ روڈ، نیلا گنبد، اچھرہ اور ماڈل ٹاون سمیت دیگر…

ڈینگی کا مفت علاج نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

ڈینگی کا مفت علاج نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈینگی مریضوں کا مفت علاج نہ کرنے والے نجی اسپتالوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے اسپرے کرنے والے ضلعی حکومت کے ملازمین کی اجرت میں اضافے کا حکم…

پنجاب میں آج مزید دو افراد جاں بحق

پنجاب میں آج مزید دو افراد جاں بحق

لاہور : ڈینگی وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں دو سو چوبیس افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ غیرملکی ماہرین نے لاہور کے مختلف علاقوں سے پانی کے نمونے حاصل کرنا…

حافظ سعید کی درخواست کی سماعت بارہ اکتوبر تک ملتوی

حافظ سعید کی درخواست کی سماعت بارہ اکتوبر تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی جانب سے امریکی عدالت میں زیر سماعت ممبئی حملہ کیس میں سرکاری وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت 12اکتوبر تک ملتوی کردی۔ حافظ سعید کے وکیل اے کے ڈوگر نے دلائل…

کراچی : ڈیفنس میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار

کراچی : ڈیفنس میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکش دھماکے بعد علاقے کی فضا سوگوارہے سڑکوں پر سے ٹریفک بھی غائب ہے۔ گذشتہ روز ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھرپر خود کش حملیکے بعد علاقے میں اسکول بند ہیں۔ دھماکے میں…

جاپان: محفوظ جوہری مستقبل کا وعدہ

جاپان: محفوظ جوہری مستقبل کا وعدہ

جاپان میں رواں سال کے اوائل میں زلزلے اور سونامی کے باعث فوکوشیما جوہری بجلی گھر متاثر ہونے سے پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں ملک کے اعلی عہدیدار نے محفوظ جوہری مستقبل کا وعدہ کیا ہے۔یہ عہد پیر کو…

سربجیت سنگھ کی رہائی کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

سربجیت سنگھ کی رہائی کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی ممکنہ صدارتی معافی کے خلاف درخواست نمٹادی ہے۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ صدر پاکستان کی جانب سے سربجیت سنگھ کو معافی دئیے جانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ سرکاری وکیل کے…

کراچی : بارہ مئی درخواست کی سماعت ملتوی کر دی گئی

کراچی : بارہ مئی درخواست کی سماعت ملتوی کر دی گئی

بارہ مئی کیس میں وسیم اختر، سابق وزیر اعلی سندھ غلام ارباب رحیم ، سابق ہوم سیکریٹری غلام محمد محترم، سابق آئی جی غلام نیاز احمد صدیقی و دیگر کو نوٹسس جاری کر دیا گیا ہے جبکہ درخواست میں12 مئی کو چیف…

پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ کا صدر زرداری کو خط

پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ کا صدر زرداری کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے بورڈ کے سرپرست اعلی صدر آصف علی زرداری سے اپنے عہدے کی میعاد میں چھ ماہ کا اضافہ کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کو لکھے گئے خط میں…

شاہد آفریدی اعجاز بٹ سے معافی مانگیں۔ سرفراز نواز

شاہد آفریدی اعجاز بٹ سے معافی مانگیں۔ سرفراز نواز

سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے کہا ہے شاہد خان آفریدی قومی ٹیم میں واپسی کے لئے پہلے پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ سے معافی مانگیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کے لئے غیر ملکی…

ٹھٹہ : ستر فیصد سیلاب متاثرین جلِدی اور دیگر امراض میں مبتلا

ٹھٹہ : ستر فیصد سیلاب متاثرین جلِدی اور دیگر امراض میں مبتلا

سیلاب زدہ علاقے میں پانی کی نکاسی نہ ہونے اور اس میں تعفن پھیلنے کے سبب بیماریاں بڑھنے لگیں خارش زخموں کی شکل اختیار کرنے لگی ایک روزہ اسپیشلسٹ کیمپ میں ڈاکٹروں نیستر فیصد سیلاب متاثرین آبادی کو بیماریوں میں مبتلاقرار دے…

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹھیک کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، عسکری ونگ رکھنے والی جماعتوں پر الیکشن میں پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انہوں نے کراچی کے…

گڈ بائے بالی ووڈ ، شلپا شیٹھی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

گڈ بائے بالی ووڈ ، شلپا شیٹھی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

شلپا شیٹھی نے بالی ووڈ فلموں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ شلپا شیٹھی بزنس وومن ہیں اور بزنس انہیں فلموں میں بطور اداکارہ کام کرنے کا پوری طرح وقت نہیں دے پاتا اس لئے عنقریب آنے والی فلم” دی ڈیزائر” بطور…

مادھوری کا بھارت میں مستقل قیام کا فیصلہ، فلمی دنیا میں بھی واپسی

مادھوری کا بھارت میں مستقل قیام کا فیصلہ، فلمی دنیا میں بھی واپسی

بالی ووڈ ایکٹریس مادھوری ڈکشت نے امریکہ چھوڑ کر ایک مرتبہ پھر بھارت جانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مادھوری نے لکھا ہے کہ وہ اپنے مداحوں کے لئے بھارت واپس آرہی ہیں۔ انہوں نے…

لیبیا:قذافی مخالفین نے صبا کا بھی کافی رقبہ فتح کرلیا

لیبیا:قذافی مخالفین نے صبا کا بھی کافی رقبہ فتح کرلیا

لیبیا کی عبوری حکومت نے کہا ہے کہ  اس کی فوج نے صبا کیجنوبی صحرا میں واقع شہرکے ہوائی اڈے اور دیگر مقامات کو فتح کر لیا ہے، جسے معزول لیڈر معمر قذافی کا آخری ٹھکانہ سمجھا جاتا ہے۔عبوری قومی کونسل کے…

شمالی بھارت میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز

شمالی بھارت میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز

گزشتہ روز بھارت اور نیپال کے سرحدی علاقے میں آنے والے زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔بھارتی ریاست سکم میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کرگئی۔ چین کی سرحد پر واقع سکم کے دارالحکومت کنگھ ٹوک سے چونسٹھ…