سیکورٹی نہیں دے سکتے تو کم از کم بنیادی حقوق دیں: چیف جسٹس

سیکورٹی نہیں دے سکتے تو کم از کم بنیادی حقوق دیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں بلوچستان امن و امان کیس کی 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے پولیس حکام سے کہا کہ آپ کو قانون کی عملداری کو یقینی بنانا ہے۔ سپریم کورٹ نے…

سندھی کو پرائمری سے نصاب مین شامل کیا جائے، نثار کھوڑو

سندھی کو پرائمری سے نصاب مین شامل کیا جائے، نثار کھوڑو

سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے تمام پرائیوٹ اسکولز کو ہدایت کی ہے کہ سندھی مضمون کو پرائمری سے اپنے نصاب میں شامل کریں۔ جو اسکول ایسا نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ صوبائی وزیر تعلیم نثار…

بھتہ خوری کیس کی سماعت، پولیس رپورٹ مسترد

بھتہ خوری کیس کی سماعت، پولیس رپورٹ مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ میں بھتہ خوری سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی آئی جی اسلام آباد سکندر حیات نے بھتہ خوری کے بارے میں رپورٹ پیش کی جس پر عدالت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا…

ججز نظربندی کیس، مشرف کیخلاف تیسرا نامکمل چالان تیار

ججز نظربندی کیس، مشرف کیخلاف تیسرا نامکمل چالان تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظربندی کیس میں مشرف کیخلاف تیسرا نامکمل چالان مرتب کر لیا گیا۔ بیس ستمبر کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش نے جانچ پڑتال…

کچھ قوتیں مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں: فضل الرحمان

کچھ قوتیں مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں: فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کچھ قوتیں مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں۔ سیاسی اور فوجی قیادت بات چیت سے مسئلہ حل کرنے کا عزم کر چکی ہیں، کوئی حادثہ مذاکرات کا راستہ…

دتہ خیل میں فورسز کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا راکٹ حملہ، 2 اہلکار زخمی

دتہ خیل میں فورسز کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا راکٹ حملہ، 2 اہلکار زخمی

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں، 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر 3…

اسلام آباد میں بھتہ خوری، رپورٹ آج ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی

اسلام آباد میں بھتہ خوری، رپورٹ آج ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے بھتہ خوری کے خلاف کیے گئے اقدامات پر رپورٹ مرتب کر لی ہے جو آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی بھتہ خوری…

اپریل تک صوبہ ہزارہ کا قیام عمل میں لائے : بابا حیدر زمان

اپریل تک صوبہ ہزارہ کا قیام عمل میں لائے : بابا حیدر زمان

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) بابا حیدر زمان نے کہا ہے کہ صوبہ ہزارہ کا قیام عمل میں لانے کیلیے حکومت کو اپریل تک کا وقت دیا ہے بصورت دیگر جس حد تک بھی جانا پڑا جائیں گے۔ بابا حیدر زمان کا کہنا تھا…

کوئٹہ : پولیس پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ : پولیس پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) مشکوک گاڑی کو روکنے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی سریاب کا گارڈ زخمی ہوا۔ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق مستونگ روڈ پر میاں…

کوئٹہ : ڈاکٹر مناف ترین اغوا، وزیر اعلی کا فوری بازیابی کا حکم

کوئٹہ : ڈاکٹر مناف ترین اغوا، وزیر اعلی کا فوری بازیابی کا حکم

کوئٹہ (جیوڈیسک) ماہر امراض قلب ڈاکٹر عبدالمناف ترین کو ہسپتال سے گھر جاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا۔ وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ڈاکٹر مناف کی فوری بازیابی کا حکم دیا ہے۔ ماہر امراض قلب ڈاکٹر عبدالمناف ترین ہسپتال سے…

لاہور : کینال روڈ پر فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

لاہور : کینال روڈ پر فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کینال روڈ پر مسلم ٹاون انڈر پاس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔ قلعہ گجر سنگھ کا ہیڈ کانسٹیبل محمد اسلم ٹھوکر سے مال روڈ کی طرف آ رہا تھا کہ مسلم ٹاون انڈر…

کوہاٹ : جواکئی میں غیرت کے نام پر 3 خواتین قتل

کوہاٹ : جواکئی میں غیرت کے نام پر 3 خواتین قتل

کوہاٹ (جیوڈیسک) جواکئی میں غیرت کے نام پر تین خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ نواحی علاقے جواکئی میں جہانگیر نامی شخص نے اپنی بیوی سعدیہ کو گھر سے فرار ہونے کے الزام میں ممانی اور ماموں زاد بہن…

مسلمانوں کو متحد ہو کر سازشوں کا مقابلہ کرنا ہو گا: امام مسجد نبوی

مسلمانوں کو متحد ہو کر سازشوں کا مقابلہ کرنا ہو گا: امام مسجد نبوی

برمنگھم (جیوڈیسک) مسجد نبوی کے امام شیخ صالح البدیر کا کہنا ہے کہ عالم اسلام کو متحد ہو کر سازشوں کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ قرآن کی تعلیم کو اپنا کر ہم دنیا میں آگے بڑھ سکتے ہیں۔ برمنگھم میں اسلامک دعوت…

ظفروال میں دو اوباشوں کی 20 سالہ لڑکی سے زیادتی

ظفروال میں دو اوباشوں کی 20 سالہ لڑکی سے زیادتی

ظفروال (جیوڈیسک) دو اوباشوں نے بیس سالہ لڑکی کو اغوا کر کے زیاتی کا نشانہ بنایا اور گھر کے باہر پھینک گئے۔ نواحی گاوں جرپال کے رہائشی محنت کش محمد یوسف کی بیس سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ دن تقریبا…

سندھ اسمبلی، دہشت گردوں کے خلاف گواہوں کے تحفظ کا بل تیار

سندھ اسمبلی، دہشت گردوں کے خلاف گواہوں کے تحفظ کا بل تیار

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف گواہی دینے والے افراد کے تحفظ کے لئے بل تیار کر لیا ہے۔ گواہوں کے تحفظ کا بل سندھ اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں پیش کر دیا جائے…

کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 43 ملزمان زیر حراست

کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 43 ملزمان زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں بلدیہ ٹاون، پیرآباد، اورنگی ٹاون اور شرافی گوٹھ میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 43 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی اورنگی ٹاون چودھری اسد نے بتایا کہ پاکستان بازار میں پولیس نے…

لاہور: ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

لاہور: ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اچھرہ پل کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے، مقتول کی جیب سے 72 ہزار روپے ملے ہیں جبکہ پولیس اسے ڈکیتی قتل تسلیم کرنے سے انکاری…

این اے 25 ڈیرہ کم ٹانک میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

این اے 25 ڈیرہ کم ٹانک میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

ڈیرہ اسماعیل (جیوڈیسک) خانقومی اسمبلی کی نشست این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان کم ٹانک پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے آبائی علاقے عبدالخلیل میں ووٹ ڈالا۔پولنگ اسٹیشنوں…

ملابرادر کی رہائی سے متعلق تفصیلات وطن واپسی پر طے کرینگے: نواز شریف

ملابرادر کی رہائی سے متعلق تفصیلات وطن واپسی پر طے کرینگے: نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان رہنما ملا برادر کو کب رہا کرے گا، اس کا فیصلہ وہ ترکی سے وطن واپسی پر کریں گے۔ میاں نواز شریف آج دورہ ترکی کا تیسرا دن، استنبول میں گزاریں گے۔…

ملالہ یوسف زئی کو ضمیر کی سفیر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ملالہ یوسف زئی کو ضمیر کی سفیر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ڈبلنایمن (جیوڈیسک) سٹی انٹرنیشنل نے ملالہ یوسف زئی کو ضمیر کی سفیر یعنی ایمبیسیڈر آف کانشنس ایوارڈ سے نوازا ہے۔ انسانی حقوق کیلئے خدمات پریہ ایوارڈ دینے کی تقریب آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہوئی، جہاں ملالہ یوسف زئی اورامریکی گلوکار ہیری…

بلوچستان امن و امان کیس کی سماعت آج ہو گی

بلوچستان امن و امان کیس کی سماعت آج ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بلوچستان امن و امان کیس کی سماعت آج تیسرے دن بھی جاری رہے گی۔ عدالت نے آج چیئرمین ایف بی آر اور چیف سیکریٹری پنجاب کو طلب کر لیا ہے۔ کل کی سماعت میں سپریم…

بھتہ مافیا راولپنڈی میں بھی سرگرم ، پیسے نہ دینے پر ٹھیلے والا قتل

بھتہ مافیا راولپنڈی میں بھی سرگرم ، پیسے نہ دینے پر ٹھیلے والا قتل

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھتہ مافیا راولپنڈی میں بھی سرگرم ہو گیا، پیسے نہ دینے پر ایک غریب ٹھیلے والے کو قتل کر دیا، پولیس کہتی ہے کہ تنازع لین دین کا تھا، اہل محلہ کا الزام ہے کہ پولیس بھی بھتہ مافیا سے…

سابق صدر زرداری کا الطاف حسین کو فون، سالگرہ پر مبارکباد

سابق صدر زرداری کا الطاف حسین کو فون، سالگرہ پر مبارکباد

لندن (جیوڈیسک) سابق صدرآصف زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو فون کر کے انہیں انکی 60 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ الطا ف حسین نے بھی سابق صدر زرداری…

لاہور: رواں سال میں 469 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں

لاہور: رواں سال میں 469 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور 2013 میں ابتک 469 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں۔ تشدد کے واقعات میں تشویشناک حدتک اضافہ ہوا۔ صرف لاہور میں جنسی تشدد کے 113 مقدمات درج کئے گئے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے انکشاف کیا ہے…