کراچی: ڈیفنس خیابان سحر سے 3اغوا کار گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کراچی: ڈیفنس خیابان سحر سے 3اغوا کار گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے خیابان سحر میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے 8 سالہ مغوی بچے کو با زیاب کرا لیا۔ سی پی ایل سی حکام کا کہنا ہے کہ منگل کی…

پنجاب : مظفر گڑھ کے گاوں میں بھی حوا کی ایک بیٹی لٹ گئی

پنجاب : مظفر گڑھ کے گاوں میں بھی حوا کی ایک بیٹی لٹ گئی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) پنجاب کے جنوبی ضلع مظفر گڑھ کے ایک گاوں میں بھی حوا کی بیٹی لٹ گئی۔ پولیس کئی روز گزرنے کے بعد بھی ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی۔ تحصیل علی پور کے گاوں عظمت پور کے محنت کش…

لاہور میں القاعدہ سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار

لاہور میں القاعدہ سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی اور ٹاون شپ سے القاعدہ سے تعلق کے شبے میں تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی رہائشی کالونی میں حساس ادارے کے اہلکاروں نے چھاپہ مارا اور القاعدہ سے تعلق کے…

کرم ایجنسی : چیک پوسٹ پر گاڑی سے توپ کے 35 گولے برآمد، 2 افراد گرفتار

کرم ایجنسی : چیک پوسٹ پر گاڑی سے توپ کے 35 گولے برآمد، 2 افراد گرفتار

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحدی چیک پوسٹ پر گاڑی سے توپ کے پینتیس گولے برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیٹیکل ایجنٹ کرم ایجنسی ریاض محسود کے مطابق اطلاع ملی کہ لوئر کرم ایجنسی کے راستے…

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں پیر کو سماعت کے دوران چیف جسٹس نے لاپتا افراد سے متعلق فرنٹیئر کور کی رپورٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے آئی جی ایف سی کو طلب کیا تھا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے…

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

کوٹلی(جیوڈیسک) آزاد کشمیرنکیال سیکٹر میں ڈھیری کے مقام پربھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ بھارتی فوج کی شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں تک…

اوکاڑہ: 20 سالہ لڑکی نے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی

اوکاڑہ: 20 سالہ لڑکی نے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی

اوکاڑہ (جیوڈیسک) اوکاڑہ کے نواح میں 20 سالہ لڑکی نے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔ تشویش ناک حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے طابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ 52 ٹو ایل کی رہائشی 20 سالہ حفظہ…

پاکستان پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے: نواز شریف

پاکستان پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے: نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام پڑوسیوں کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، ترکی کے ساتھ اقتصادی وتجارتی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ ترکی کے شہر انقرہ میں ایک ٹی وی انٹرویو میں وزیراعظم نواز شریف کا…

کراچی: مشرف کالونی میں پولیس مقابلہ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: مشرف کالونی میں پولیس مقابلہ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے، مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران نو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ہاکس بے مشرف کالونی میں موٹر سائیکل سواروں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔…

بین الاقوامی قوتیں ایم کیو ایم کے خلاف سرگرم عمل ہیں، الطاف حسین

بین الاقوامی قوتیں ایم کیو ایم کے خلاف سرگرم عمل ہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں ایم کیو ایم کے خلاف سرگرم عمل ہیں، ہمارے دشمن ہمیں ختم کرنا چاہتے ہیں مگر ایم کیوایم مضبوط ہوتی جارہی ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف…

کارکنوں کی گرفتاریاں، ایم کیوایم کا قومی اسمبلی سیواک آٹ

کارکنوں کی گرفتاریاں، ایم کیوایم کا قومی اسمبلی سیواک آٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف قومی اسمبلی سے واک آٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا۔ ایم کیو ایم کے…

رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائیاں کریں گے: ایڈیشنل آئی جی کراچی

رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائیاں کریں گے: ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی (جیوڈیسک) نئے پولیس چیف شاہد حیات کا کہنا ہے کہ رینجرز اور پولیس مشترکہ ٹارگٹڈ کاروائیاں کریں گے، دہشت گردوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ سنٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کہا…

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا: عمران خان

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے دشمن چاہتے ہیں کہ قبائلی علاقوں میں پاک فوج پھنسی رہے، اپر دیر سانحہ سے اے پی سی کو نقصان پہنچا۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے بات…

ملالہ یوسف زئی کے لئے ایمبیسڈر آف کانشیئس ایوارڈ کا اعلان

ملالہ یوسف زئی کے لئے ایمبیسڈر آف کانشیئس ایوارڈ کا اعلان

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ملالہ یوسف زئی کو اعلی ترین ایمبیسڈر آف کانشیئس ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا۔ ایمنسٹی انٹر نیشنل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملالہ یوسف زئی اور امریکی گلوکار اور انسانی حقوق کے کارکن ہیری بیلافونٹے کو…

پاک آرمی افسران کے قتل کا مقصد مذاکرات کو سبوتاژ کرنا ہے، شہباز شریف

پاک آرمی افسران کے قتل کا مقصد مذاکرات کو سبوتاژ کرنا ہے، شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان آرمی کے اعلی حکام کو سوات میں قتل کرنے کا مقصد طالبان کے ساتھ مذاکرات کو سبوتاژ کرنا ہے۔ انقرہ میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ طالبان…

وزیر اعظم سمیت 1044 ارکان پارلیمنٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

وزیر اعظم سمیت 1044 ارکان پارلیمنٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کو 30 ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے اب تک وزیر اعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سمیت 1 ہزار 44 ارکان نے…

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا : عمران خان

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے دشمن چاہتے ہیں کہ قبائلی علاقوں میں پاک فوج پھنسی رہے، اپر دیر سانحہ سے اے پی سی کو نقصان پہنچا۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے بات…

لاہور ہائی کورٹ وکلا کا کم سن بچی سے زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور ہائی کورٹ وکلا کا کم سن بچی سے زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں وکلا نے کم سن بچی سے زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، اور مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ زیادتی کی سزا کے حوالے سے قانون سازی کرے۔ وکلا کم سن بچی سے زیادتی کے واقعے خلاف…

سپریم کورٹ : لاپتہ افراد، سی این لائسنسز اورلوڈ شیڈنگ کیسز یکم اکتوبر تک ملتوی

سپریم کورٹ : لاپتہ افراد، سی این لائسنسز اورلوڈ شیڈنگ کیسز یکم اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کے مقدمات، سی این لائسنسز اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیسز کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہیں سپریم کورٹ میں جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین…

سپریم کورٹ، نادر مگسی کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ، نادر مگسی کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نادر مگسی کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے 4 ہفتے کے اندر فریقین کو دستاویزات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں نادر مگسی کو نااہل قرار دینے…

کوہاٹ : جرگے کے حکم پر 3 خواتین قتل ،2 مبینہ قاتل گرفتار

کوہاٹ : جرگے کے حکم پر 3 خواتین قتل ،2 مبینہ قاتل گرفتار

کوہاٹ (جیوڈیسک) ایف آر کوہاٹ میں جرگے کے حکم پر 3 خواتین قتل کردی گئیں، پولی ٹیکل انتظامیہ نے دو مبینہ قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔ جرگے کے حکم پرتین خواتین کو قتل کرنے والے دو مبینہ قاتل گرفتار کرلئے گئے۔ یہ افسوس…

لاہور کے علاقے سندر میں 6 سال کی ایک اوربچی درندگی کا شکار

لاہور کے علاقے سندر میں 6 سال کی ایک اوربچی درندگی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی علاقے سندر میں 6 سال کی ایک اور بچی درندگی کا شکارہو گئی، بچی بھٹی مزدور کی بیٹی ہے،جسے ایک نشئی بھٹہ مزدور نے سفاکیت کا نشانہ بنایا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق…

رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائیاں کرں گے : ایڈیشنل آئی جی کراچی

رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائیاں کرں گے : ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی (جیوڈیسک) نئے پولیس چیف شاہد حیات کا کہنا ہے کہ رینجرز اور پولیس مشترکہ ٹارگٹڈ کاروائیاں کریں گے، دہشت گردوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ سنٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کہا…

حکومت کا طالبان کی دو شرائط ماننے سے انکار

حکومت کا طالبان کی دو شرائط ماننے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے مذاکرات سے پہلے فاٹا سے فوج واپس بلانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبات کو ماننے سے انکار کر دیا۔ حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر طالبان نے مشروط رضامندی کا اظہار…