غیر ملکی سیکیورٹی کمپنیاں پاکستان میں کام نہیں کر سکتیں : نثار

غیر ملکی سیکیورٹی کمپنیاں پاکستان میں کام نہیں کر سکتیں : نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی غیر ملکی سیکیورٹی کمپنی پاکستان میں کام نہیں کر سکتی۔ بلیک واٹر سمیت غیر ملکی سیکیورٹی کمپنیوں کے بارے میں آواز اٹھا رہا ہوں۔ سپیکر قومی اسمبلی…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کیساتھ ہیں : خورشید شاہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کیساتھ ہیں : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے لندن سے آرمی چیف جنرل…

پرویز خٹک سیکریٹری جنرل تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے پر آمادہ

پرویز خٹک سیکریٹری جنرل تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے پر آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبر پختونخواہ سیکریٹری جنر ل تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ پرویز خٹک رواں ماہ پارٹی کا مرکزی عہدہ چھوڑ دیں گے۔ پارٹی کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے 2…

وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ

وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے، دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے نو سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ دورہ ترکی کے…

پاک فوج سیاسی عمل کے ذریعے امن کی حمایت کرتی ہے۔ اشفاق پرویز کیانی

پاک فوج سیاسی عمل کے ذریعے امن کی حمایت کرتی ہے۔ اشفاق پرویز کیانی

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے زور دیا ہے کہ پاک فوج سیاسی عمل کے ذریعے امن کی حمایت کرتی ہے مگر دہشت گردوں کو اس کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ…

پولیس نے کم سن بچی سے زیادتی کیس میں ناقص تفتیش کی، بابر اعوان

پولیس نے کم سن بچی سے زیادتی کیس میں ناقص تفتیش کی، بابر اعوان

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پولیس نے کم سن بچی سے زیادتی کیس میں ناقص تفتیش کی، ملزم گرفتار ہو یا نہ ہو، پولیس کو چالان عدالت پیش کرنا چاہیے تھا، تاکہ عدالتی کارروائی شروع ہو…

ضلعی عدالتوں میں موجود مافیا کرپشن کا خاتمہ نہیں چاہتی، جسٹس مشیر عالم

ضلعی عدالتوں میں موجود مافیا کرپشن کا خاتمہ نہیں چاہتی، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کے لیے ہائی کورٹ میں نادرا کا شناختی سیکشن قائم کیا جس سے چند وکلا پریشان ہیں۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاکہ ڈسٹرکٹ کورٹ میں…

میانوالی : میجرجنرل ثنا اللہ نیازی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

میانوالی : میجرجنرل ثنا اللہ نیازی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

میانوالی (جیوڈیسک) اپردیر میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے میجر جنرل ثنا اللہ نیازی کی نماز جنازہ آبائی علاقے میانوالی میں ادا کر دی گئی۔ میجر جنرل ثنا اللہ نیازی کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کے لئے اعلی فوجی…

بچی زیادتی کیس ، فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد سے پوچھ گچھ

بچی زیادتی کیس ، فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد سے پوچھ گچھ

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے بچی زیادتی کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے پولیس ذرائع کے مطابق بچی زیادتی کیس میں گزشتہ روز جاری کی جانیوالی…

لاہور : بیٹی کو راوی میں پھینکنے والے باپ کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور : بیٹی کو راوی میں پھینکنے والے باپ کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے بیٹی کو مبینہ طور پر دریائے راوی میں پھینکنے والے سفاک باپ کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، اور بچی کی تلاش جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔…

ترک حکومت کا ٹھٹھہ کے سیلاب متاثرین کیلئے فلاحی منصوبہ

ترک حکومت کا ٹھٹھہ کے سیلاب متاثرین کیلئے فلاحی منصوبہ

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ کے سیلاب زدگان کے لیے خوش خبری ہے کہ ترک حکومت کی جانب سے ٹھٹھہ میں متاثرین کیلئے 300 ایکڑ اراضی پر دو ہزار 120 مکانوں پر مشتمل ترکش ہاوسنگ اسکیم کو صوبائی ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالیکر دیا…

اسلام آباد : امریکی تعمیراتی کمپنی کے ڈائریکٹر کی پراسر ہلاکت

اسلام آباد : امریکی تعمیراتی کمپنی کے ڈائریکٹر کی پراسر ہلاکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے رہائشی سیکٹر میں امریکی تعمیراتی کمپنی کے ڈائریکٹر کی پراسر ہلاکت، لاش پمز ہسپتال کے سرد خانے منتقل کر دی گئی۔ پمز ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ای سیون میں پراسر…

لاپتہ افراد کیس، صرف وی آئی پیز کو تحفظ دیا جائیگا تو عوام کیا کرینگے، چیف جسٹس

لاپتہ افراد کیس، صرف وی آئی پیز کو تحفظ دیا جائیگا تو عوام کیا کرینگے، چیف جسٹس

بلوچستان (جیوڈیسک) بد امنی اور لاپتہ افراد کیس میں آئی جی کے بجائے ڈی آئی جی ایف سی عدالت میں پیش ہو گئے، چیف جسٹس کہتے ہیں، کراچی کے نو گو ایرایا سے پریشان تھے، کوئٹہ میں بھی قلعے بننا شروع ہو…

لینڈ فرا ڈکیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو طلب کرلیا

لینڈ فرا ڈکیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لینڈ فرا ڈکیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر مجسٹریٹ کی گرفتاری میں تعاون نہیں کر رہے، عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو…

یہ خام خیالی نہ ہوکہ دہشت گردوں کی شرائط مانیں گے، جنرل اشفاق پرویز کیانی

یہ خام خیالی نہ ہوکہ دہشت گردوں کی شرائط مانیں گے، جنرل اشفاق پرویز کیانی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ یہ خام خیالی نہ ہوکہ دہشت گردوں کی شرائط مانیں گے،پاک فوج کے پاس دہشت گردوں سے لڑنے کی قابلیت بھی ہے اور اہلیت بھی، پاک فوج دہشت…

مالاکنڈ: مکان کی چھت گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مالاکنڈ: مکان کی چھت گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مالاکنڈ (جیوڈیسک) بٹ خیلہ اور سرگودھا میں موسلادھار بارشوں کے باعث مکان کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ مالاکنڈ ایجنسی میں رات گئے موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔ بارش سے بٹ خیلہ کے علاقے چپئی…

پشاور : خاتون کا قاتل اس کا اپنا بدبخت بیٹا نکلا

پشاور : خاتون کا قاتل اس کا اپنا بدبخت بیٹا نکلا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں قتل ہونے والی خاتون کا قاتل اس کا اپنا بدبخت بیٹا نکلا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔ پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں خاتون کے قتل کا…

سنبل کی حالت پہلے سے بہتر ہے، مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، والد

سنبل کی حالت پہلے سے بہتر ہے، مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، والد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں درندوں کی حیوانیت کا شکار ہونیوالی ننھی شہزادی تاحال سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہے، متاثرہ بچی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں شیطان صفت…

عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے کی کوشش میں قتل کیا گیا، سکاٹ لینڈ یارڈ

عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے کی کوشش میں قتل کیا گیا، سکاٹ لینڈ یارڈ

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کو نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش پر قتل کیا گیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق عمران فاروق نے نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے فیس بک پر ہزاروں افراد سے بات چیت…

سپریم کورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے،اراکین کی فوری تعیناتی کا حکم

سپریم کورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے،اراکین کی فوری تعیناتی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کیچیئرمین اور اراکین کی تقرری کیلیے حکومت کو مزید وقت دینے کی درخواست مسترد کر دی، چیئرمین پی ٹی اے اور اراکین کی بلا تاخیر تقرری کا حکم۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی…

عوام کو سستی، بلاتعطل بجلی کی فراہمی اولین ترجیح ہے، خواجہ آصف

عوام کو سستی، بلاتعطل بجلی کی فراہمی اولین ترجیح ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کو بجلی کے شدید بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے معاشی ترقی بری طرح متاثر ہو رہی ہے، کہتے ہیں سستی اور بلاتعطل بجلی فراہمی…

تھرپارکر : چھاچھرو کے گاوں میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

تھرپارکر : چھاچھرو کے گاوں میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

تھرپارکر (جیوڈیسک) صحرائے تھر میں مختصر عرصے کے دوران اجتماعی زیادتی کا دوسرا واقعہ، تھر پارکر کی تحصیل چھاچھرو میں ملزمان نے 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی نشانہ بنایا اور واقعہ کی وڈیو بھی بنائی۔ پولیس کے مطابق چھاچھرو کے گاوں…

مظفر گڑھ : مسافر وین میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مظفر گڑھ : مسافر وین میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں مسافر وین میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ سے کوٹ ادو جانے والی مسافر وین میں چوک قریشی کے قریب آگ لگ گئی۔ آگ…

حب : 20 نیٹو آئل ٹینکرزمیں لگنے والی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

حب : 20 نیٹو آئل ٹینکرزمیں لگنے والی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

حب (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو فورسز کیلیے تیل لے جانے والے ٹینکرز پر بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملے میں نیٹو کے 20 آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئی،تاحال دو آئل ٹینکرز میں لگی آگ بجھانے…