علی حیدر کی بازیابی: سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، یوسف گیلانی

علی حیدر کی بازیابی: سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، یوسف گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے سیاسی رہنماوں اور عسکری قیادت سے بھی ملاقات کی ہے، مولانا سمیع الحق کے مشورے پر سعودی عرب بھی گیا، امید ہے علی حیدر جلد…

نئے صوبوں کے قیام کیلئے کمیشن تشکیل دے رہے ہیں، احسن اقبال

نئے صوبوں کے قیام کیلئے کمیشن تشکیل دے رہے ہیں، احسن اقبال

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پلاننگ کمیشن اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سمیت نئے صوبوں کے قیام کیلئے کمیشن تشکیل دے رہے ہیں، کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ جرائم…

کانگو وائرس، باعث پمز ہسپتال میں زیر علاج چوتھا مریض بھی دم توڑ گیا

کانگو وائرس، باعث پمز ہسپتال میں زیر علاج چوتھا مریض بھی دم توڑ گیا

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں کانگو وائرس کے باعث پمز ہسپتال میں زیر علاج چوتھا مریض بھی دم توڑ گیا، ہلاک افراد کی تعداد چار ہو گئی،ان تمام افراد کا تعلق حویلیاں کے ایک ہی گھر سے ہے۔ حویلیاں کے علاقہ…

من پسند افراد کو جج بنانے کیلئے مجھے بھی فہرستیں ملیں، جسٹس مشیر عالم

من پسند افراد کو جج بنانے کیلئے مجھے بھی فہرستیں ملیں، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم کا کہناہے کہ عدالتی فیصلے جتنے ہی ناخوشگوار ہوں ان پر عملدرآمد ہونا چاہئے، سزائے موت پر عملدرآمد نہ کئے جانے سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے، من پسند افراد کو…

لاہور : بچی سے زیادتی، چھوڑے گئے افراد دوبارہ گرفتار، پولیس اہلکار معطل

لاہور : بچی سے زیادتی، چھوڑے گئے افراد دوبارہ گرفتار، پولیس اہلکار معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بچی سے زیادتی کیس میں پولیس نے گزشتہ روز چھوڑے گئے افراد کو دوبارہ حراست میں لے لیا جبکہ ناقص تفتیش پر اے ایس آئی کو معطل کردیا گیا۔ 5 سالہ بچی سے زیادتی کیس میں لاہور پولیس…

کراچی میں ڈی ایس پی کا قتل: چوہدری نثار کا قائم علی شاہ کو ٹیلی فون

کراچی میں ڈی ایس پی کا قتل: چوہدری نثار کا قائم علی شاہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور کراچی میں ڈی ایس پی کے قتل کے بعد کی صورتحال پر گفتگو کی، دونوں رہنماوں نے شہر میں ٹارگٹڈ آپریشن…

مالاکنڈ کے تحصیل درگئی میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی

مالاکنڈ کے تحصیل درگئی میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی

مالاکنڈ (جیوڈیسک) مالاکنڈ کے تحصیل درگئی میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی کے نتیجے میں دو وکلا زخمی ہوئے۔ درگئی بار ایسو سی ایشن نے واقعہ کے خلاف عدالتی بائی کاٹ کر دیا۔ درگئی بار ایسوسی ایشن کے صدر فضل…

گوجرانوالہ: حساس اداروں کی کارروائی، مدر سے سے 21 غیر ملکی طلبا گرفتار

گوجرانوالہ: حساس اداروں کی کارروائی، مدر سے سے 21 غیر ملکی طلبا گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ کاروائی کر کے سابق مرحوم ایم این اے اور طالبان کے لیڈر ملا عمر کے استاد کے دینی مدارس سے شناخت نہ کروانے والے 21 غیر ملکی طلباکو حراست میں لے…

کراچی: گلشن ضیا میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد پکڑ لئے

کراچی: گلشن ضیا میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد پکڑ لئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن ضیا میں رینجرز آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات خفیہ اطلاعات پر گلشن ضیا میں کاروائی کی…

مظفر گڑھ، آتش بازی کے سامان کی تیاری کے دوران دھماکہ، تین بہن بھائی جاں بحق

مظفر گڑھ، آتش بازی کے سامان کی تیاری کے دوران دھماکہ، تین بہن بھائی جاں بحق

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں آتش بازی کا سامان تیار کرتے ہوئے دھماکے سے تین بہن بھائی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ نواحی علاقے خان گڑھ میں یونس گھر کی چھت پر آتش بازی کا سامان تیار کرتا تھا۔…

جنوبی پنجاب میں ترقیاتی عمل جاری رہے گا: حمزہ شہباز

جنوبی پنجاب میں ترقیاتی عمل جاری رہے گا: حمزہ شہباز

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بحرانوں کا شکار ہے لیکن جنوبی پنجاب میں ترقیاتی عمل جاری رہے گا۔ سیلاب متاثرین کو گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کے بعد ذرائع سے گفتگو…

بچی سے زیادتی، آئی جی پنجاب نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

بچی سے زیادتی، آئی جی پنجاب نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ نے لاہور میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی کے واقعے پر سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی۔ آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی…

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور رینجرز نے مختلف کارروائیوں میں ٹارگٹ کلرز سمیت اکتالیس ملزم گرفتار کر لیے۔ طارق روڈ پر دکانداروں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئے…

رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کے بارے رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیدیا

رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کے بارے رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے غیر ملکی جریدے میں الطاف حسین کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سراسر شر انگیز، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اپنے ایک…

چھاچھرو: سانپ کے ڈسنے سے بہن بھائی جاں بحق

چھاچھرو: سانپ کے ڈسنے سے بہن بھائی جاں بحق

چھاچھرو (جیوڈیسک) تھرپار کر کے علاقے چھاچھرو میں سانپ کے ڈسنے سے بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔ تھرپارکر کے نواحی گاں میں 22 سالہ فیض محمد اور 16 سالہ صائمہ کو رات کو سانپ نے ڈس لیا، حالت غیر ہونے پر…

گورنر سندھ کے استعفے کی واپسی کے لیے چودھری نثار سرگرم

گورنر سندھ کے استعفے کی واپسی کے لیے چودھری نثار سرگرم

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایوان صدر نے استعفی موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ وزیر داخلہ نے استعفی واپس لینے کیلئے عشرت العباد سے رابطہ کر لیا۔ گورنر سندھ عشرت…

ٹوبہ ٹیک سنگھ: طالبہ سے 5 نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: طالبہ سے 5 نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) فرسٹ ایئر کی طالبہ سے پانچ نوجوانوں کی اجتماعی زیاتی۔ ملزم وڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ محلہ نیو اسلام پورہ میں ملزم اصغر اور اس کے چار ساتھیوں…

فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتار

فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) ابھی پہلا غم کم نہیں ہوا تو ایک اور سانحہ ہو گیا۔ فیصل آباد میں بھی دس سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے دو ملزم گرفتار کر لئے۔ کنجوانی میں نامعلوم افراد نے دس سالہ…

انسدادِ دہشت گردی فورس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، نواز شریف

انسدادِ دہشت گردی فورس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی فورس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، اس میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ رائے ونڈ فارم ہاوس جاتی عمرہ میں ایک اجلاس…

تحریک انصاف سے ذاتی نہیں نظریاتی جنگ ہے : مولانا فضل الرحمان

تحریک انصاف سے ذاتی نہیں نظریاتی جنگ ہے : مولانا فضل الرحمان

ٹانک (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ انکی ذاتی نہیں بلکہ نظریاتی جنگ ہے۔ جلسہ عام سے خطاب کے دوران جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ…

فوری انصاف کی فراہمی کیلئے افسران کی تربیت ضروری ہے۔ چیف جسٹس

فوری انصاف کی فراہمی کیلئے افسران کی تربیت ضروری ہے۔ چیف جسٹس

پشاور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف فوری انصاف کی فراہمی کیلئے افسران کی تربیت ضروری ہے۔ جوڈیشل اکیڈمی میں ججز سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انصاف…

پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے۔ آصف زرداری

پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے۔ آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ لاہور میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا وحشیانہ اور لرزہ خیز واقعہ معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی کے…

چیئرمین نیب کی تقرری میں سپریم کورٹ کا کوئی کردار نہیں، اعتزاز احسن

چیئرمین نیب کی تقرری میں سپریم کورٹ کا کوئی کردار نہیں، اعتزاز احسن

معروف قانون دان سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری میں سپریم کورٹ کا کوئی کردار نہیں۔ عجلت سے جانبداری کا تاثر ظاہر ہوسکتا ہے، اب تو ویسے ہی عدلیہ نواز حکومت ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ…

لاہور پولیس معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو پکڑنے میں تاحال ناکام

لاہور پولیس معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو پکڑنے میں تاحال ناکام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو پکڑنے میں تاحال ناکام ہے، وزیراعلی پنجاب نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیا جبکہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ…