بچی سے زیادتی کے ملزموں کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، شہباز شریف

بچی سے زیادتی کے ملزموں کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے سی سی پی او لاہور کو ہدایت کی ہے کہ کم سن بچی سے زیادتی کے ملزموں کی جلد گرفتاری کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ انہوں نے فیصل آباد میں بھی…

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد عہدے سے مستعفی، ایوان صدر کو استعفیٰ موصول

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد عہدے سے مستعفی، ایوان صدر کو استعفیٰ موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے استعفیٰ دے دیا، ایوان صدر کو ان کا استعفی مل گیا ہے۔ اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے دبئی…

کراچی : کار پر فائرنگ، ڈی ایس پی ممتاز شاہ جاں بحق، 27 افراد گرفتار

کراچی : کار پر فائرنگ، ڈی ایس پی ممتاز شاہ جاں بحق، 27 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈی ایس پی ممتاز شاہ دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے، ادھر رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں سمیت ستائیس سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے ملیر…

حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی کوئی نیا نام نہیں دیا، خورشید شاہ

حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی کوئی نیا نام نہیں دیا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی تک کوئی نیا نام نہیں دیا، ان کا کہنا ہے کہ ابھی میں لندن میں ہوں، 18 ستمبر کو پاکستان واپس آوں گا۔…

اسلام آبا د بھتہ خوری :4 پولیس اور دو سی ڈی اے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آبا د بھتہ خوری :4 پولیس اور دو سی ڈی اے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ

اسام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادکے علاقے سبزی منڈی میں بھتہ خوری کے الزام میں پولیس نے تین اے ایس آئیز، ایک کانسٹیبل اور دو سی ڈی اے اہلکاروں کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر کے چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل…

کوئٹہ : ایف سی کی فائرنگ سے جاں بحق شہری کی لاش کا پوسٹ مارٹم

کوئٹہ : ایف سی کی فائرنگ سے جاں بحق شہری کی لاش کا پوسٹ مارٹم

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں گذشتہ رات ایف سی کی فائرنگ سے جاں بحق شہری کی لاش کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا، پوسٹ مارٹم کرنیوالے پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے دوران فائرنگ سے ہلاک شخص کے جسم پر…

پولیس لائنز ہمارا گھر ہے، صاف رکھنا فرض ہے، آئی جی پی خیبر پختونخوا

پولیس لائنز ہمارا گھر ہے، صاف رکھنا فرض ہے، آئی جی پی خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس احسان غنی کا کہنا ہے کہ پولیس لائنز ہمارا گھر ہے۔ اس لئے اسے صاف رکھنا ہمارا فرض ہے۔ پولیس لائینز پشاور میں انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس احسان غنی نے صفائی مہم کا افتتاح…

رواں برس 124 پولیس افسران اور اہل کار جانیں قربان کر چکے

رواں برس 124 پولیس افسران اور اہل کار جانیں قربان کر چکے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قیام امن کی قیمت صرف شہری ہی ادا نہیں کر رہے بلکہ پولیس، رینجرز اور دیگر سکیورٹی اہلکار بھی اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر روشنیوں کے شہر کی روشنیاں لوٹانے میں مصروف ہیں۔ کراچی کو نجانے کس…

پاکپتن : پیسے نہ دینے پر اوباش نے والدہ کو قتل کر دیا

پاکپتن : پیسے نہ دینے پر اوباش نے والدہ کو قتل کر دیا

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن میں ناخلف بیٹے نے پیسے نہ دینے پر اپنی والدہ کو فائرنگ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فرید ٹاون کی آبادی رحمن ٹاون میں مبشر نامی اوباش نوجوان پیسے لینے کے لئے اکثر…

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں سے کلیئر کردیا

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں سے کلیئر کردیا

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کو سیکیورٹی فورسز نیدہشت گردوں سے کلیئر کر دیا۔ متاثرہ مکینوں کی واپسی کا عمل کل سے شروع ہوگا۔ جنھیں نو ماہ کا راشن اور فی خاندان پچیس ہزار روپے بھی دیئے جائیں گے۔ سیکورٹی…

بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو نہیں چھوڑیں گے، پرویز رشید

بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو نہیں چھوڑیں گے، پرویز رشید

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ لاہور میں بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو نہیں چھوڑیں گے۔ وہ صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ 5 سالہ بچی کے ساتھ لاہور میں زیادتی کے واقعے پر تبصرہ…

انسداد دہشت گردی کے ججز کا اجلاس، تمام اشتہاریوں کی فوری گرفتاری کا حکم

انسداد دہشت گردی کے ججز کا اجلاس، تمام اشتہاریوں کی فوری گرفتاری کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر کی انسداد دہشت گردی کے ججز کا اجلاس ختم ہو گیا، جسٹس منظور ملک نے پولیس کو تمام اشتہاریوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں پنجاب بھر کے…

ملک میں کرمنل جسٹس سسٹم ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، سابق صدر زرداری

ملک میں کرمنل جسٹس سسٹم ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، سابق صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس قرار دیا ہے۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ معصوم بچی کے ساتھ غیر انسانی…

ننکانہ صاحب : سید والا کے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے

ننکانہ صاحب : سید والا کے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب کے قصبے سید والا کے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے،جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چک 18/71 کارہائشی خرم مہر پور کے قریب راوی پار کرتے ہوئے…

ابھی تک ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی، آئی جی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

ابھی تک ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی، آئی جی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کی رپورٹ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں…

پرویز خٹک نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور کیجولٹی میڈیکل آفیسرمعطل کردیا

پرویز خٹک نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور کیجولٹی میڈیکل آفیسرمعطل کردیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختون خوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے نصیراللہ بابر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور کیجولٹی میڈیکل آفیسرکو ناقص کارکردگی پر معطل کر دیا۔ رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عارف یوسف نے ذرائع کو بتایا کہ وزیراعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک کوہاٹ روڈ…

چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے جلد ملیں، اسحاق ڈار کا خورشید شاہ سے رابطہ

چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے جلد ملیں، اسحاق ڈار کا خورشید شاہ سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کے تقرر کے معاملے پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے لندن میں رابطہ کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے شکوہ کیا کہ وزیراعظم کو آپ کی طرف سے دو نئے ناموں کا انتظار…

کراچی : ماڈل کالونی میں فائرنگ، ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ جاں بحق

کراچی : ماڈل کالونی میں فائرنگ، ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) ماڈل کالونی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ مقتول ڈی ایس…

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج پشاور کا دورہ کریں گے

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج پشاور کا دورہ کریں گے

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ پشاور ہائی کورٹ حکام کے مطابق ایک روزہ دورے میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری پشاور میں سپریم کورٹ کے رجسٹری برانچ…

اسلام آباد: کانگو وائرس سے ایک اور مریض چل بسا،ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

اسلام آباد: کانگو وائرس سے ایک اور مریض چل بسا،ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ خاندان کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی،قومی ادارہ صحت نے حویلیاں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد میں کانگو…

کراچی : رینجرز اور پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 30 افراد زیر حراست

کراچی : رینجرز اور پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 30 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیوں میں بھتا خوری اور دیگر جرائم میں ملوث 30 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، حراست میں لیے گئے افراد میں ایک مسجد کے پیش…

ایم کیو ایم کا مطالبہ تسلیم ،آپریشن کی ذمہ داری فوج کو دی جائے، شیخ رشید

ایم کیو ایم کا مطالبہ تسلیم ،آپریشن کی ذمہ داری فوج کو دی جائے، شیخ رشید

لندن (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہ نما شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ایم کیوایم کا  مطالبہ تسلیم کر تے ہوئے کراچی میں آپریشن کی ذمہ داری فوج کو دی جائے۔ انہوں نے یہ بات لندن میں پریس کانفرنس کے دوران…

کراچی میں امن بحال کرکے دم لیں گے، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

کراچی میں امن بحال کرکے دم لیں گے، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت پھیلانے والوں کو ڈھونڈ لیا ہے، کئی پکڑ لئے، مزید کو بھی پکڑ لیں گے اور شہر میں امن بحال کر کے دم لیں گے۔ جمہوریت…

طالبان سے مذاکرات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، گورنر پنجاب

طالبان سے مذاکرات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کیلئے طالبان سے مذاکرات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے چھ رکنی وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے کہا کہ خطے…