این اے 25 ڈی آئی خان میں پولنگ کا وقت ختم ،گنتی کا عمل شروع

این اے 25 ڈی آئی خان میں پولنگ کا وقت ختم ،گنتی کا عمل شروع

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے آبائی علاقے عبدالخلیل…

سندھ اسمبلی : شادی میں ون ڈش کی قرار داد منظور

سندھ اسمبلی : شادی میں ون ڈش کی قرار داد منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں شادی کی تقاریب میں ون ڈش کی قرار داد منظور کرلی گئی۔ سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی نے شادی کی تقاریب میں ون ڈش کی قراد پیش کی، جسے ایوان نے منظور کر…

پشاور : تھانے میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں پر کھٹملوں کا حملہ

پشاور : تھانے میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں پر کھٹملوں کا حملہ

پشاور (جیوڈیسک) کھٹمل کا نام ذہن میں آتے ہی، تن بدن میں کھجلی محسوس ہو نے لگتی ہے۔ پشاور کے صحافیوں کا واسطہ بھی کھٹملوں سے ہوا، جن کی پرورش ایک پولیس اسٹیشن میں ہوئی۔ تھانہ گلفت حسین شہید میں ایس پی…

افغان کمپنیز کی سمز خیبر پختونخوا میں فروخت ہو رہی ہیں : شیخ آفتاب

افغان کمپنیز کی سمز خیبر پختونخوا میں فروخت ہو رہی ہیں : شیخ آفتاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی شیخ آفتاب احمد نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان کی موبائل کمپنیوں کی سمز خیبر پختونخوا میں فروخت ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں اضافہ ہوا…

لاپتا افراد کی فہرستیں ایف سی، دیگر اداروں کو دینگے کہ انہیں لائیں، چیف جسٹس

لاپتا افراد کی فہرستیں ایف سی، دیگر اداروں کو دینگے کہ انہیں لائیں، چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کی فہرستیں ایف سی اور دیگر اداروں کو دیں گے کہ انہیں لائیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل فہرستیں وزارت دفاع کو بھیج دیں، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں امن…

سندھ اسمبلی میں گواہوں کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی میں گواہوں کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے گواہوں کے تحفظ کا بل 2013 ایم کیو ایم کی جانب سے گواہ کے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کی ترمیم کے بعد متفقہ طور منظو کر لیا۔ ایم کیو ایم کے ارکان نے سابق رکن…

27 نومبر کو بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہیں، سندھ حکومت

27 نومبر کو بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہیں، سندھ حکومت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہیں، ایڈووکیٹ جنرل خالد جاوید کہتے ہیں اس حوالے سے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ سندھ حکومت نے صوبے میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ دیدی۔…

ڈاکٹر شکیل آفریدی 24 ستمبرکو خیبر ایجنسی کی عدالت میں طلب

ڈاکٹر شکیل آفریدی 24 ستمبرکو خیبر ایجنسی کی عدالت میں طلب

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکا کو مدد فراہم کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 24 ستمبر کو پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کی عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ آفریدی نے…

ژوب : افغان فورسز کی فائرنگ 5 پاکستانی جاں بحق

ژوب : افغان فورسز کی فائرنگ 5 پاکستانی جاں بحق

ژوب (جیوڈیسک) سرحدی علاقے میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ ژوب کے علاقے قمر دین میں افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سرحدی علاقے میں جاں بحق ہونیوالے…

12 مئی واقعات کی تحقیقات کرائی جائیں ورنہ پاکستان نہیں چلے گا، اچکزئی

12 مئی واقعات کی تحقیقات کرائی جائیں ورنہ پاکستان نہیں چلے گا، اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کراچی دہشت گردوں کا شہر بن چکا ہے، 12 مئی کے واقعات کی تحقیقات کرائی جائیں ورنہ پاکستان نہیں چلے گا۔ ان خیالات کا اظہار محمود…

پشاور ہائی کورٹ نے غیرقانونی چھاپے بند کرنے کی وارننگ دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے غیرقانونی چھاپے بند کرنے کی وارننگ دیدی

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد نے پولیس کو غیرقانونی چھاپے بند کرنے کیلئے آخری وارننگ دے دی۔ عدالت نے غیرقانونی حراست میں رکھے گئے افراد کی فہرست بھی پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں…

پرویز مشرف پر حملے کا ملزم رانا فقیر باعزت بری

پرویز مشرف پر حملے کا ملزم رانا فقیر باعزت بری

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف پر 2005 میں حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم رانا فقیر کو انسداد دہشت گردی عدالت نے باعزت بری کر دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چوھدری حبیب الرحمان نے ملزم…

سندھ حکومت کا 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن ستائیس نومبر کو کرانے کی تاریخ دے دی اور خط سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں دسمبر میں بلدیاتی الیکشن کرانے…

حقوق پامال کرنے کی کوشش پر آواز اٹھائیں گے، فیصل سبزواری

حقوق پامال کرنے کی کوشش پر آواز اٹھائیں گے، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رہنما اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس کراچی کا 85فیصد مینڈیٹ ہے، حقوق پامال کرنے کی کوشش کی گئی تو آواز اٹھائیں گے۔ انہوں نے یہ…

کوئٹہ : پروفیسر ڈاکٹر عبدالمناف کے اغوا کا مقدمہ درج

کوئٹہ : پروفیسر ڈاکٹر عبدالمناف کے اغوا کا مقدمہ درج

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر عبدالمناف ترین کے اغوا کا مقدمہ بجلی روڈ تھانہ میں درج کر لیا گیا۔ ڈاکٹر مناف ترین کو گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے پشین اسٹاپ کے قریب سے اغوا کرلیا تھا۔ مقدمہ…

بگٹی قتل کیس : مشرف کی درخواست ضمانت، وفاق اور صوبائی حکومت کو نوٹس

بگٹی قتل کیس : مشرف کی درخواست ضمانت، وفاق اور صوبائی حکومت کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹسز جاری کر تے ہوئے 10 دنوں میں جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں…

بنوں : ای ڈی او تعلیم کے گھر کے باہر دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں : ای ڈی او تعلیم کے گھر کے باہر دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں ای ڈی او تعلیم کے گھر کے باہر بارودی مواد کے دھماکے سے گھر کو جزوی نقصان پہنچ، ادھر لکی مروت میں کبیر کیمپ کے قریب ایف سی اہلکار کے گھر کے باہر بھی بم دھماکہ ہوا، دونوں…

چودھری مبشر جعلی کرنسی بیرون ملک جانے کی کوشش پر گرفتار

چودھری مبشر جعلی کرنسی بیرون ملک جانے کی کوشش پر گرفتار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کے سابق ایم این اے چودھری مبشر حسین کو جعلی کرنسی بیرون ملک جانے کی کوشش پر سیالکوٹ ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نواز کے سابق ایم این اے چودھری مبشر…

گورنر سندھ عشرت العباد کراچی آپریشن سے مکمل آگاہ ہیں، پرویز رشید

گورنر سندھ عشرت العباد کراچی آپریشن سے مکمل آگاہ ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اپنے عہدے پر برقرار اور کراچی آپریشن سے متعلق مکمل آگاہ ہیں، وہ 2 ہفتے کی چھٹیوں پر ہیں جس کی منظوری صدر نے دی…

کراچی : سعید آباد میں اے این پی رہنما کے گھر کے قریب بم برآمد

کراچی : سعید آباد میں اے این پی رہنما کے گھر کے قریب بم برآمد

کراچی (جیوڈیسک) سعید آباد میں اے این پی کے رہنما کے گھر کے قریب سے بم برآمد ہوا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔ ایس ایس پی بلدیہ ٹاون شاہ جہاں شاہ کے مطابق سعید آباد میں عوامی نیشنل پارٹی…

این اے 25 ، تحریک انصاف اور جے یو آئی کا مقابلہ، پولنگ جاری

این اے 25 ، تحریک انصاف اور جے یو آئی کا مقابلہ، پولنگ جاری

ٹانک (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 ڈی آئی خان اور ٹانک میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقہ این اے 25 کی نشست مولانا فضل الرحمان نے چھوڑی تھی۔ ضمنی انتخابات میں مولانا فضل…

کراچی : 22 ہزار پاسپورٹ تیار ہوچکے، ڈائریکٹر پاسپورٹ خالد میمن

کراچی : 22 ہزار پاسپورٹ تیار ہوچکے، ڈائریکٹر پاسپورٹ خالد میمن

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی میں پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ ان کے 22 ہزار سے زائد زیر التوا پاسپورٹ تیار ہوچکے ہیں اور وہ اپنی یہ اہم دستاویز وصول کر لیں۔ ڈائریکٹر پاسپورٹ کراچی خالد میمن…

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈبل روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈبل روڈ پر فلائی اوور کے قریب دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں…

ارشد پپو کیس : عزیر بلوچ سمیت 9 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ارشد پپو کیس : عزیر بلوچ سمیت 9 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (جیوڈیسک) ارشد پپو قتل کیس میں عزیر بلوچ، بابا لاڈلا سمیت 9 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، شاہ جہاں بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ارشد پپو قتل کیس کی مقامی عدالتمیں سماعت…