وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، نوازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے تئیس ستمبر سے امریکا کا دورہ کرینگے۔ وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ پندرہ نکاتی ایجنڈے پر…

طالبان کی جاوید ابراہیم پراچہ سے رابطے کی تردید

طالبان کی جاوید ابراہیم پراچہ سے رابطے کی تردید

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جاوید ابراہیم پراچہ سے رابطے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان سربراہ حکیم اللہ محسود یا میری سابق رکن قومی اسمبلی جاوید ابراہیم پراچہ سے قیدیوں…

کراچی : رینجرز اور پولیس آپریشن، 24 افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز اور پولیس آپریشن، 24 افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز اور پولیس کا سرج آپریشن آج بھی جاری رہا، 24 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ سعود آباد میں سیاسی جماعت کے…

وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، پاکستانی دفتر خارجہ

وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، پاکستانی دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم مختلف ممالک کے راہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے، پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے دونوں حکومتیں رابطے میں ہیں۔…

مہاجر ری پبلکن آرمی کا تعلق ایم کیو ایم سے نہیں، چوہدری نثار

مہاجر ری پبلکن آرمی کا تعلق ایم کیو ایم سے نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلکن آرمی کا تعلق ایم کیو ایم سے نہیں ہے، کراچی میں کئے جانے والے ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے سے وضاحت کرتے ہو ئے قومی اسمبلی…

فیصل آباد : بچے سے مبینہ زیادتی، اسکول پرنسپل گرفتار

فیصل آباد : بچے سے مبینہ زیادتی، اسکول پرنسپل گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقہ گلشن کالونی میں چار سالہ طالب علم سے نجی اسکول کے پرنسپل کی مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اسکول میں توڑ پھوڑ کی۔…

موجودہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر سکتی۔ چوہدری منظور احمد

موجودہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر سکتی۔ چوہدری منظور احمد

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن چودھری منظور احمد نے کہا ہے سابق صدر آصف علی زرداری کا خیال ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی مگر میں ایسا نہیں سمجھتا۔ الیکشن ٹریبیونل لاہور میں…

بار بار بولنے پر شہلا رضا نے نصرت سحر عباسی کو ایوان سے باہر نکال دیا

بار بار بولنے پر شہلا رضا نے نصرت سحر عباسی کو ایوان سے باہر نکال دیا

کراچی(جیوڈیسک) قائم مقام اسپیکر شہلا رضا نے مسلم لیگ فنکشنل کی نصرت سحر عباسی کو ایوان سے باہر نکال دیا۔ اسپیکر نے نشست پر نہ بیٹھنے اور بار بار بولنے پر نصرت سحر عباسی کو ایوان سے باہر نکالا۔ شہلا رضا نے…

انیس سو بانوے اور 96 کے آپریشن میں حصہ لینے والوں کو قتل کیا گیا

انیس سو بانوے اور 96 کے آپریشن میں حصہ لینے والوں کو قتل کیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بدامنی کیس میں وفاقی حکومت، چیف سیکرٹری سندھ اور پولیس نے کراچی کی صورتحال پر رپورٹ پیش کر دی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا آئی جی سندھ بتائیں پولیس افسروں کے قاتل کہاں ہیں۔ عدالت میں وفاقی حکومت، چیف…

کمسن بچوں سے زیادتی کیخلاف تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد

کمسن بچوں سے زیادتی کیخلاف تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی جس میں زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے رکن صوبائی اسمبلی میاں…

ولی بابر قتل کیس، گواہوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر رپورٹ طلب

ولی بابر قتل کیس، گواہوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر رپورٹ طلب

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ولی بابر قتل کیس کے گواہوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔کراچی امن و امان کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس، جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہگواہوں کا قتل بااثر…

این اے 25، غیر حتمی نتیجہ تحریک انصاف کے داور خان کامیاب قرار

این اے 25، غیر حتمی نتیجہ تحریک انصاف کے داور خان کامیاب قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں این اے 25 کے ضمنی انتخابات کا غیر حتمی نتیجہ الیکشن کمیشن کو موصول ہو گیا، تحریک انصاف کے داور خان کامیاب قرار الیکشن کمیشن کو موصول ہونے والے غیر حتمی نتیجہ کے مطابق قومی…

سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کی تحصیل کچہری میں فائرنگ،4 افراد ہلاک

سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کی تحصیل کچہری میں فائرنگ،4 افراد ہلاک

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کی تحصیل کچہری میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق مقتولین پولیس حراست میں پیشی پر آئے تھے، فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔…

گوجرانوالہ کے نجی اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 50 بچے متاثر

گوجرانوالہ کے نجی اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 50 بچے متاثر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں نجی اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 50 بچے متاثر ہوگئے ہیں۔سیالکوٹ روڈ پر واقع نجی اسپتال کے نرسری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے 50 بچے متاثر ہوئے۔ متاثرہ بچوں کو دوسرے…

کوئٹہ: ڈاکٹروں نے تمام اسپتالوں میں کام بند کر دیا

کوئٹہ: ڈاکٹروں نے تمام اسپتالوں میں کام بند کر دیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈاکٹروں نے ماہر امراض قلب ڈاکٹر عبدالمناف ترین کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں احتجاجا کام بند کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر عبدالمناف کی دوسرے روز بھی بازیابی نہ ہونے پر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین…

چیف جسٹس پاکستان،مرتضی بھٹوقتل کیس میں انصاف دلائیں، غنوی بھٹو

چیف جسٹس پاکستان،مرتضی بھٹوقتل کیس میں انصاف دلائیں، غنوی بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسن غنوی بھٹو نے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ مرتضی بھٹو قتل کیس میں ہمیں انصاف دیا جائے۔ غنوی بھٹو نے یہ مطالبہ مرتضی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ستر…

امن و امان عمل درآمد کیس کی سماعت کراچی رجسٹری میں جاری

امن و امان عمل درآمد کیس کی سماعت کراچی رجسٹری میں جاری

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں کراچی امن و امان عمل درآمد کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے، چیف سیکریٹری، آئی جی، کراچی پولیس چیف اور ڈی جی رینجرز موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ محمد چوہدری…

مستونگ میں مسلح افراد نے مسافروں کو بس سے اتار کر کوچ کو آگ لگا دی

مستونگ میں مسلح افراد نے مسافروں کو بس سے اتار کر کوچ کو آگ لگا دی

مستونگ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافروں کو اتار کر کوچ کو آگ لگا دی۔لیویز ذرائع کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے دالبندین جارہی تھے۔ مستونگ کے علاقے درینگڑ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کوچ کو…

امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ اور ان کے ساتھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ اور ان کے ساتھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ اور ان کے ساتھی غنی بلوچ کی نماز جنازہ لیاری فٹ بال گراونڈ پیپلز ہاؤس میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے راہنما نجمی عالم، عبدلاقادر پٹیل اور وزیر…

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا مسودہ مسترد کر دیا

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا مسودہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق وفاقی کابینہ میں پیش کیے گئے حکومتی بل کا مسودہ مسترد کر تے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے مئیر اور ڈپٹی مئیر کا انتخاب…

ظفر بلوچ کا قتل، وزیراعلی سندھ نے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی

ظفر بلوچ کا قتل، وزیراعلی سندھ نے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ سے ظفر بلوچ کے قتل کی مکمل رپورٹ 24 گھنٹوں میں طلب کرلی۔ ترجمان وزیر اعلی ہاس کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے لیاری میں…

لسانی نفرت پر مبنی محمود اچکزئی کا بیان افسوسناک ہے، فاروق ستار

لسانی نفرت پر مبنی محمود اچکزئی کا بیان افسوسناک ہے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی تقریر کو انتہائی افسوسناک، آداب کے منافی اور حقائق کے برخلاف قرار دیا…

حکومت پی آئی اے ملازمین کے مسائل سے آگاہ ہے، پرویز رشید

حکومت پی آئی اے ملازمین کے مسائل سے آگاہ ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران نے پرویز رشید کو پی آئی اے کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ وفاقی…

بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی تعمیر پرتوجہ نہیں دی گئی، عبدالمالک بلوچ

بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی تعمیر پرتوجہ نہیں دی گئی، عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی تعمیر و مرمت پر اب تک خاطر خواہ توجہ نہیں دی گئی، جس کی وجہ سے صوبے کو ترقی دینے کی کاوشوں میں رکاوٹ پیدا…