70 کروڑ غبن کے الزام میں طارق پوری گرفتار

70 کروڑ غبن کے الزام میں طارق پوری گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے کراچی میں چھاپامار کر ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق سی ای او طارق پوری کو غبن اور خورد برد کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے ہیں۔ ڈپٹی ڈائرکٹر ایف آئی اے فقیر محمد…

خیبر پختون خوا میں نظام تعلیم انگریزی میں کرنے کا فیصلہ

خیبر پختون خوا میں نظام تعلیم انگریزی میں کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں نصاب تعلیم اردو کی بجائے انگریزی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلی پرویزخٹک نے پشاور میں ذرائع سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی…

اسلام آباد : رشوت اور کرپشن کے الزام میں مجسٹریٹ کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد : رشوت اور کرپشن کے الزام میں مجسٹریٹ کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ملزم کے وکیل بابر اعوان نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا فرخ ندیم ایماندار افسر ہیں۔ اچھی کارکردگی کے باعث انہیں ترقی بھی دی گئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس…

پشاور : اچینی بالا میں مسجد پر دستی بموں سے حملہ 3 افراد ہلاک،8 زخمی

پشاور : اچینی بالا میں مسجد پر دستی بموں سے حملہ 3 افراد ہلاک،8 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے اچینی بالامیں پیرا نو مسجد پردستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حملے میں تین افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔…

کراچی : رینجرز آپریشن، کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 8 افراد گرفتار، جدید اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز آپریشن، کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 8 افراد گرفتار، جدید اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے ناظم آباد کی ٹائٹل کالونی میں جرائم پیشہ افراد اور کالعدم تنظیم کے ارکان کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ علاقے کا محاصرہ کر کے لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگا دی۔ تلاشی کے…

کراچی : لانڈھی مجید کالونی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی : لانڈھی مجید کالونی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شرقی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لانڈھی بھینس کالونی کے قریب واقع مجید کالونی میں دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی…

سانحہ نانگاپربت میں نامزد مزید 2 ملزمان گرفتار

سانحہ نانگاپربت میں نامزد مزید 2 ملزمان گرفتار

گلگت (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنی والے مزید 2 ملزمان گرفتار ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سانحہ نانگا پربت میں نامزد مزید 2 ملزمان بلال اورحبیب اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سانحہ نانگا پربت کے ماسٹر مائنڈ…

توہینِ رسالت کا غلط الزام لگانے والے کو سزا دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، مفتی منیب

توہینِ رسالت کا غلط الزام لگانے والے کو سزا دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، مفتی منیب

کراچی(جیوڈیسک) کراچی معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان سے بات ہوئی ہے۔ کونسل نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جس کے تحت توہین رسالت کا غلط الزام لگانے والے کو سزا…

لاہور زیادتی کیس: 5 سالہ بچی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور زیادتی کیس: 5 سالہ بچی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں زیادتی کا شکار بننے والی 5 سالہ بچی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق بچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے 3 افراد سفید گاڑی میں بٹھا کر ایک خالی گھر میں…

ڈاکٹر مجاہد طارق عظیم کی بازیابی سے وزارتِ داخلہ سے جواب طلب

ڈاکٹر مجاہد طارق عظیم کی بازیابی سے وزارتِ داخلہ سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے میجر ریٹائرڈ ڈاکٹر مجاہد طارق عظیم کی بازیابی کے حوالے سے دائر درخواست پر وزارتِ داخلہ سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ میجر ریٹائرڈ ڈاکٹر مجاہد طارق عظیم کی اہلیہ نسیم طارق نے اپنے شوہر…

نصرت عباسی کو نکالنے پر احتجاج کرنے والے فنکشنل لیگی منانے پر واپس آگئے

نصرت عباسی کو نکالنے پر احتجاج کرنے والے فنکشنل لیگی منانے پر واپس آگئے

کراچی (جیوڈیسک) نصرت سحر عباسی کو نکالنے پر احتجاج کرنے والے فنکشنل لیگی منانے پر واپس آگئے۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر عباسی کو اسمبلی کی کارروائی میں خلل…

راجن پور میں ٹرانسپورٹرز کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج

راجن پور میں ٹرانسپورٹرز کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پورمیں ٹرانسپورٹ مالکان نے ٹریفک پولیس کے ناروا سلوک پر احتجاج کیا۔ ٹرانسپورٹرز اور پولیس اہل کار گھتم گتھا ہوگئے، ٹرانسپورٹروں نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ راجن پور ٹریفک پولیس کے نامناسب رویے کے…

انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن ہو تو موثر کارروائی ہو سکتی ہے، حیدر رضوی

انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن ہو تو موثر کارروائی ہو سکتی ہے، حیدر رضوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے راہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مطالبے کے تحت آپریشن ہو تو تمام نامعلوم معلوم ہو جائینگے، ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے حیدر رضوی کا کہنا تھا کہ…

حب سے لیاری گینگ وار کے 20ملزمان پکڑ لیے، سیکورٹی فورسز کا دعوی

حب سے لیاری گینگ وار کے 20ملزمان پکڑ لیے، سیکورٹی فورسز کا دعوی

حب (جیوڈیسک) کراچی کے ملزمان کی دوسرے شہروں سے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دو دن پہلے لاہور سے 3 افراد، کل مری سے 12 افراد پکڑے گئے جبکہ سیکورٹی اداروں نے آج حب سے لیاری گینگ وار میں ملوث 20 سے…

جسٹس مشیر عالم نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس مشیر عالم نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) جسٹس مشیر عالم نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حلف لیا۔ جسٹس مشیر عالم نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک سادہ اور پر وقار تقریب میں سپریم کورٹ…

اسلحہ اسمگلنگ پر رمضان بھٹی کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلحہ اسمگلنگ پر رمضان بھٹی کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی بندر گاہ سے اسلحے کی اسمگلنگ سے متعلق رمضان بھٹی کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔ سپریم کورٹ نے کراچی بندر گاہ سے اسلحے کی اسمگلنگ سے متعلق رمضان بھٹی پر مشتمل کمیشن تشکیل دیا تھا،…

میلسی : غربت سے تنگ پانچ بہنوں نے دریائے ستلج میں چھلانگ لگا دی

میلسی : غربت سے تنگ پانچ بہنوں نے دریائے ستلج میں چھلانگ لگا دی

میلسی (جیوڈیسک) غربت سے تنگ پانچ بہنوں نے دریائے ستلج میں چھلانگ لگا دی۔ ایک لڑکی کی لاش نکال لی گئی،4 کی تلاش جاری ہے۔ایس ایچ او تھانا صدر انور بلوچ کے مطابق پانچوں بہنیں میلسی کے موضع ہمبل والا کہروڑ پکا…

جسٹس مقبول باقر حملہ، تفتیش دوبارہ کرانے کا حکم

جسٹس مقبول باقر حملہ، تفتیش دوبارہ کرانے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے جسٹس مقبول باقر پر حملے کی تفتیش پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تفتیش کو ازسرنو شروع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی اے ڈی خواجہ…

کراچی : پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ لیاری پہنچ گئے

کراچی : پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ لیاری پہنچ گئے

لیاری (جیوڈیسک) پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ لیاری پہنچ گئے، امن کمیٹی کے معززین سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ لیاری امن کمیٹی کے ذرائع کے مطابق عزیر جان بلوچ پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ کے قتل کے…

پی آئی اے کا نشئی پائلٹ بریڈ فورڈ میں گرفتار

پی آئی اے کا نشئی پائلٹ بریڈ فورڈ میں گرفتار

پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ائیر لائن کی بریڈ فورڈ سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 776 کے پائلٹ عرفان کو نشہ کرنے کے الزام میں برطانوی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پائلٹ عرفان کو نشے کے…

پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بتدریج بڑھنے لگا،24 گھنٹے میں مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے تمام تر اقدامات کے باوجود ڈینگی کا مرض تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 15…

میر مرتضی بھٹو کی آج 17 ویں برسی ہے

میر مرتضی بھٹو کی آج 17 ویں برسی ہے

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار بھٹو کے بڑے صاحبزادے میر مرتضی بھٹو کی آج 17 ویں برسی ہے۔ میر مرتضی بھٹو سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے چھوٹے بھائی تھے۔ وہ 20 ستمبر 1996 کو اپنے گھر کے نزدیک کلفٹن کراچی میں…

پشاور : سربند میں مسجد پر حملہ، 3 افراد جاں بحق، 13 زخمی

پشاور : سربند میں مسجد پر حملہ، 3 افراد جاں بحق، 13 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے سربند میں مسجد پر شدت پسندوں نے دستی بموں سے حملہ کیا ہے جس میں تین افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ سربند کے علاقے اچینی بالا میں پیرانو مسجد پر نامعلوم شدت…

چیئرمین نیب کا تقرر: وزیر اعظم اور خورشید شاہ میں آج ملاقات ہو گی

چیئرمین نیب کا تقرر: وزیر اعظم اور خورشید شاہ میں آج ملاقات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کی درمیان آج ملاقات ہو گی۔ وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کے درمیان آج وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات ہو گی جس میں…