ڈیرہ اسماعیل خان جیل کو توڑا نہیں جاسکا، سرکاری ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان جیل کو توڑا نہیں جاسکا، سرکاری ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) جیل کو توڑا نہیں جا سکا ہے اور جیل سے کوئی قیدی فرار نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گرد جیل کے قریب بستی ترین میں چھپے ہوئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان جیل کو توڑا نہیں جا…

ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ، دہشت گردوں نے 40 قیدی چھڑا لیے

ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ، دہشت گردوں نے 40 قیدی چھڑا لیے

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ کر کے 40 قیدی چھڑالیے ہیں۔ دہشت گردوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ سینٹرل جیل کے اندر سے جوابی فائرنگ کی جارہی…

صدر پاکستان ممتاز قادری کی سزائے موت کو ختم کرنے کا اعلان کریں ,صاحبزادہ حامد رضا

صدر پاکستان ممتاز قادری کی سزائے موت کو ختم کرنے کا اعلان کریں ,صاحبزادہ حامد رضا

پاکستان (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا صدر پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ممتاز قادری کی سزائے موت کو ختم کرنے کا اعلان کریں صدر آصف زرداری کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا ہے کہ…

جے یو آئی (ف) کا (ن) لیگ کے امیدوار ممنون حسین کو ووٹ دینے کا فیصلہ

جے یو آئی (ف) کا (ن) لیگ کے امیدوار ممنون حسین کو ووٹ دینے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی(ف) نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممنون حسین کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت…

سیالکوٹ : دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

سیالکوٹ : دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) میں تھانہ سمڑیال کی حدود میں مسافرویگن کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی اپنے ساتھیوں سمیت دو سگی بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے چار میں سے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ایف آئی آر…

پیپلزپارٹی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ پوائنٹ اسکورنگ کیلیے کیا رانا ثنا اللہ

پیپلزپارٹی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ پوائنٹ اسکورنگ کیلیے کیا رانا ثنا اللہ

پنجاب (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ پوائنٹ اسکورنگ کیلیے کیا ایم کیو ایم سے صدارتی امیدوار سیووٹ مانگنے گئے تھے۔ پنجاب اسمبلی کے باہراے ذرائع سے گفتگومیں رانا ثنا اللہ…

ووٹ دینے نہ دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، تین آپشنز زیرغور ہیں، جے یوآئی

ووٹ دینے نہ دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، تین آپشنز زیرغور ہیں، جے یوآئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب میں ایک روز باقی ہے مگر جمعیت علما السلام ( ف) کی جانب ابھی تک ووٹ دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب میں حق رائے دہی…

قومی وطن پارٹی کا اتحادی کے بجائے ن لیگ کو ووٹ دینے فیصلہ

قومی وطن پارٹی کا اتحادی کے بجائے ن لیگ کو ووٹ دینے فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی نے مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں کیو ڈبلیو پی کا ایک اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے دس ارکان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار وجیہہ الدین…

رانا ثنا اللہ کے بیان سے پارٹی کا تعلق نہیں، متحدہ کا احترام کرتے ہیں، پرویز رشید

رانا ثنا اللہ کے بیان سے پارٹی کا تعلق نہیں، متحدہ کا احترام کرتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ(ن) نے راناثنا اللہ کے بیان کا نوٹس لے لیا ہے۔ اور اس حوالے سے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ راناثنا اللہ کے ایم کیو ایم سے متعلق خیالات پارٹی پوزیشن سے…

کراچی : رینجرز آپریشن، چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی : رینجرز آپریشن، چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے خود کش جیکٹ، دستی بم، جہادی لٹریچر اور اسلحہ برآمد کر کے چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے لانڈھی کی مظفر آباد کالونی میں…

ن لیگ، متحدہ میں غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے کمیٹی بنانے پر اتفاق

ن لیگ، متحدہ میں غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے کمیٹی بنانے پر اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے غلط فہمیاں طے کرنے کے لئے کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے، متحدہ صدارتی الیکشن میں آج ممنون حسین کو ووٹ…

لاہور : گھریلو ملازم نے مسلم لیگ ن کی کارکن کو قتل کر دیا

لاہور : گھریلو ملازم نے مسلم لیگ ن کی کارکن کو قتل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) اسلام پورہ آوٹ فال روڈ پر ایک گھر میں گھریلو ملازم نے مسلم لیگ (ن) کی ورکر کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔آوٹ فال رود کی رہائشی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی لاش ان کے گھر میں پائی گئی…

ڈیرہ اسماعیل خان، سینٹرل جیل پر حملہ،250 قیدی فرار،11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان، سینٹرل جیل پر حملہ،250 قیدی فرار،11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی سنٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ حملے کے دووران 250 سے زائد قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ تحریک…

صدارتی انتخاب میں تنازع، پی پی کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ

صدارتی انتخاب میں تنازع، پی پی کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز نے صدارتی انتخاب کے شیڈول میں تبدیلی کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آوٹ کیا،امین فہیم کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرکے انتخاب کی تاریخ پھر سے 6 اگست کرادے…

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں مختلف پر تشدد کاروائیوں اور فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ بائیس سالہ لڑکی سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری اور کلری میں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں…

قومی اسمبلی میں شام میں مزارات پر حملوں کیخلاف قرار مذمت منظور

قومی اسمبلی میں شام میں مزارات پر حملوں کیخلاف قرار مذمت منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے شام میں بی بی زینب اور حضرت خالد بن ولید کے مزار وں پر حملوں کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف…

بے نظیر قتل کیس، پرویز مشرف پر آج فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان

بے نظیر قتل کیس، پرویز مشرف پر آج فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان

راولپنڈی (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف پر آج فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کیس کی سماعت کرے گی۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے پرویز مشرف کو…

لاہور : بجلی چوری کا الزام، نجی ہاوسنگ سوسائٹیز اور کالجز کے مالکان گرفتار

لاہور : بجلی چوری کا الزام، نجی ہاوسنگ سوسائٹیز اور کالجز کے مالکان گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے پنجاب کی ٹیم نے بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے دو نجی ہاوسنگ سوسائٹیز کے مالکان اور منیجر ز سمیت کئی نجی کالجوں اور کلینکس کے مالکان کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ڈائریکٹر…

جے یو آئی کا مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار کی حمایت کا فیصلہ

جے یو آئی کا مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان جان اچکزئی کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت کور کمیٹی اور پارلیمانی…

ذاتی انتقام پر مبنی 80 ، 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے، نواز شریف

ذاتی انتقام پر مبنی 80 ، 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی انتقام پر مبنی 1980 اور 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔تمام سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کی بالادستی کے لیے مل…

شجاع آباد : باپ نے نو مولود بیٹی کو زمین میں دفن کر دیا

شجاع آباد : باپ نے نو مولود بیٹی کو زمین میں دفن کر دیا

شجاع آباد (جیوڈیسک) میں باپ نے نو مولود بیٹی کو زمین میں دفن کر دیا، اہل علاقہ نے بچی کو باہر نکالا بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی۔ نواحی علاقہ کلج پور کے با اثر زمیندا رکے بیٹے غفار نے معمولی…

ڈیرہ اسماعیل خان : سنٹرل جیل پر حملہ،11 افراد جاں بحق، 9 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان : سنٹرل جیل پر حملہ،11 افراد جاں بحق، 9 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) کی سنٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ حملے کے دووران 200 سے زائد قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ تحریک طالبان نے حملے…

صدارتی الیکشن، سپریم کورٹ کے اِس کردارکی امید نہیں تھی، خورشید شاہ

صدارتی الیکشن، سپریم کورٹ کے اِس کردارکی امید نہیں تھی، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے جو کردار ادا کیا ہے انھیں سپریم کورٹ سے یہ قطعی امید نہیں تھی۔ ان خیالات کا اظہار سید خورشید شاہ…

کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کا گھیرا کیا تو دہشتگردوں…