صدارتی انتخاب : خیبر پختون خوا اسمبلی سے وجیہ الدین کامیاب

صدارتی انتخاب : خیبر پختون خوا اسمبلی سے وجیہ الدین کامیاب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا اسمبلی میں بھی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے، اور توقع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین خیبر پختون کامیاب ہو گئے ہیں۔ مقررہ وقت میں کل 110 اراکین نے اپنا…

بیٹا پیدا کیوں نہیں ہوا، شوہر نے بیوی کو زہر دیدیا

بیٹا پیدا کیوں نہیں ہوا، شوہر نے بیوی کو زہر دیدیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) میں نرینہ اولاد نا ہونے کی رنجش پر شوہر نے مبینہ طور پر زہر دے کر بیوی کو ہلاک کر دیا، مقدمہ درج چھچھر والی کے علاقہ فرید ٹان کے رہائشی محمد یوسف کی شادی پندرہ سال قبل لمبانوالی کی…

صدارتی انتخاب : قومی اسمبلی میں 277 ووٹ لے کر ممنون حسین کامیاب

صدارتی انتخاب : قومی اسمبلی میں 277 ووٹ لے کر ممنون حسین کامیاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج ہونے والے صدارتی انتخاب میں قومی اسمبلی میں ممنون حسین کامیاب ہو گئے۔ قومی اسمبلی میں صدارتی انتخاب میں کل 314 ووٹ کاسٹ کیے گئے تھے جس میں سے 3 مسترد ہوئے اس طرح کل 311 ووٹوں میں…

ممنون حسین بھاری اکثریت سے ملک کے بارہویں صدر منتخب

ممنون حسین بھاری اکثریت سے ملک کے بارہویں صدر منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے ممنون حسین غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بھاری اکثریت سے ملک کے 12 ویں صدر منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد تھے جبکہ…

گوجرانوالہ دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی

گوجرانوالہ دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں کھیتوں کو پانی دینے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ واہنڈو میں دو مقامی گروپ پانی کے مسئلے پر آپس میں لڑ پڑے۔ جس کے نتیجے میں…

ممنون حسین بلوچستان اسمبلی سے بھی کامیاب

ممنون حسین بلوچستان اسمبلی سے بھی کامیاب

کوئٹہ (جیوڈیسک) ممنون حسین صدارتی الیکشن میں بلوچستان اسمبلی سے بھی کامیاب ہو گئے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں کل 56 ووٹ کاسٹ کئے گئے۔ جس میں ن لیگ کے ممنون حسین نے 55 ووٹ حاصل کئے جبکہ تحریک انصاف کے جسٹس ریٹائرڈ…

صدارتی انتخاب، سندھ اسمبلی سے ممنون حسین کامیاب قرار

صدارتی انتخاب، سندھ اسمبلی سے ممنون حسین کامیاب قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے، جس میں ن لیگ کے ممنوں حسین کامیاب قرار پائے ہیں،پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کیا۔ سندھ اسمبلی میں جسٹس مشیر عالم نے…

صدارتی انتخاب میں ن لیگ کو ایم کیو ایم سے پیار ہو گیا ہے، عمران خان

صدارتی انتخاب میں ن لیگ کو ایم کیو ایم سے پیار ہو گیا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 11 مئی کا الیکشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے برا الیکشن تھا، اس میں ذوالفقار علی بھٹو بھی نہیں جیت سکتے تھے، ذرائع سے گفتگو میں چیئرمین تحریک…

ن لیگ کے ساتھ اتحاد کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں : مولانا فضل الرحمان

ن لیگ کے ساتھ اتحاد کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں : مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیودیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، رویے کی شکایت تھی۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نظریاتی طور…

امریکی وزیر خارجہ جان کیری دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ آج رات دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی…

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، صوبے 5 سالہ قومی توانائی پالیسی پر اپنا نقطہ نظر پیش کریں گے، بجلی پر سبسڈی بتدریج ختم کر دی جائے گی، 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو…

کوہاٹ : درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق،8 شدت پسند ہلاک

کوہاٹ : درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق،8 شدت پسند ہلاک

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر حملہ ،دو اہلکار جاں بحق ہو گئے، جوابی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک ہوئے۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق کوہاٹ کے نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں…

یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ آج منایا جائیگا، موبائل سروس بند رہے گی

یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ آج منایا جائیگا، موبائل سروس بند رہے گی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں،مختلف شہروں میں موبائل فون سروس صبح چار بجے سے رات آٹھ بجے تک بند…

درہ آدم خیل : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل(جیوڈیسک) درہ آدم خیل میں بھاری ہتھیاروں سے چیک پوسٹ پر حملہ میں دو اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں سات شدت پسند ہلاک، تربت میں بھی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا گیا۔ بوستی خیل کے علاقے سورغر…

ڈی آئی خان سنٹرل جیل حملہ، غفلت برتنے پر 25 اہلکار معطل

ڈی آئی خان سنٹرل جیل حملہ، غفلت برتنے پر 25 اہلکار معطل

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) سنٹرل جیل پر حملے کے وقت غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ایلیٹ فورس کے دو افسروں سمیت پچیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سنٹرل جیل پر دہشت گردوں کے بڑے حملے کے دوران…

سپریم کورٹ نے نیلامی کے ذریعے حج کوٹہ کی الاٹمنٹ کالعدم قرار دیدی

سپریم کورٹ نے نیلامی کے ذریعے حج کوٹہ کی الاٹمنٹ کالعدم قرار دیدی

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں 2 رکنی بنچ نے نیلامی کے ذریعے حج کوٹا کی الاٹمنٹ کالعدم قرار دیدی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کے روبرو حج کوٹا کی نیلامی کے ذریعے الاٹمنٹ کے…

پیپلزپارٹی نے غلطی کی، ہم نے ڈوگر کورٹ کے فیصلوں کو برداشت کیا، شہباز شریف

پیپلزپارٹی نے غلطی کی، ہم نے ڈوگر کورٹ کے فیصلوں کو برداشت کیا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کر کے غلطی کی ہے، انہیں خود جلد احساس ہو جائے گا۔ صدارتی انتخاب کیلئے ووٹ ڈالنے کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع…

خیبر پختو نخوا حکومت کی صوبے بھر میں جیلوں سے متعلق رپورٹ طلب

خیبر پختو نخوا حکومت کی صوبے بھر میں جیلوں سے متعلق رپورٹ طلب

خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر حملے کے بعد صوبے بھر میں جیلوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔ خیبر پختو نخوا حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں کہ صوبے کی تمام جیلوں میں قیدیوں…

ایفی ڈرین کوٹہ کیس، خوشنود لاشاری کے اثاثوں کی بحالی کیلئے درخواست منظور

ایفی ڈرین کوٹہ کیس، خوشنود لاشاری کے اثاثوں کی بحالی کیلئے درخواست منظور

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد منشیات کی خصو صی عدالت نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے اشتہاری ملزم خوشنود لاشاری کی اثاثہ جات بحالی سے متعلق درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے اے این ایف کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ راولپنڈی میں…

صدارتی انتخاب روکنے کیلئے درخواست، سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کر دی

صدارتی انتخاب روکنے کیلئے درخواست، سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے صدارتی انتخاب پر حکم امتناع جا ری کرنے سے انکار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب کی تاریخ سپریم کورٹ نے مقرر کی ہے ، ہم مداخلت نہیں کر سکتے۔ سندھ ہائی کورٹ نے…

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس میں قانون نافد کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے اہم شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ میں…

صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، پارلیمنٹ ہاوس کے ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیوں میں بھی ووٹ کاسٹ کیے جارہے ہیں، صدارتی انتخاب میں اراکین پارلیمنٹ تین دھڑوں میں بٹ گئے، ن لیگ کے حمایتی، تحریک انصاف کے…

کراچی: اے وی سی سی اور سی پی ایل سی کی کاروائی مغوی بازیاب

کراچی: اے وی سی سی اور سی پی ایل سی کی کاروائی مغوی بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اے وی سی سی اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو بازیاب کرالیا جبکہ چار اغوا کار گرفتار کرلئے گئے۔ سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے مطابق بتیس سالہ نوجوان…

اسلام آباد: کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیما جاں بحق قرار

اسلام آباد: کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیما جاں بحق قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں امدادی ٹیموں نے کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیماں کو جاں بحق قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ کے دو کوہ پیما مارٹن والٹر اور ڈینالی والٹر دو روز قبل کے ٹو سر کرتے ہوئے…