بنوں جیل پر حملہ مشرف کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ، سراج الحق

بنوں جیل پر حملہ مشرف کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ، سراج الحق

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) کے سینیئر وزیر سراج الحق نے بنوں و ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملوں کو پرویز مشرف کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک پالیسیاں تبدیل نہیں ہونگی اس طرح کے واقعات ہوتے رہینگے…

سندھ حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

سندھ حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کے لیے تیار ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سندھ اسمبلی…

نو منتخب صدر ممنون حسین کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

نو منتخب صدر ممنون حسین کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) نو منتخب صدر ممنون حسین نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے ان سے کہا، ممنون صاحب !امید ہے آپ قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ ذرائع کے ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر…

ڈی آئی خان جیل حملہ، ایس پی اور ڈی ایس پی سمیت 27 اہلکار معطل

ڈی آئی خان جیل حملہ، ایس پی اور ڈی ایس پی سمیت 27 اہلکار معطل

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) سانحہ ڈیرہ اسماعیل خان جیل میں غفلت برتنے پر ایس پی اورڈی ایس پی سمیت 27 اہلکار معطل کردیئے گئے۔ واقعے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان جیل توڑنے اور…

نوابشاہ : کراچی سے پشاورجانے والی کوچ کو حادثہ، 6 افراد ہلاک

نوابشاہ : کراچی سے پشاورجانے والی کوچ کو حادثہ، 6 افراد ہلاک

نواب شاہ (جیوڈیسک) میں مسافر وین اور کوچ کے درمیان تصادم سے چھ افراد ہلاک ہوگئے، جس میں تیس مسافر زخمی ہوگئے، کوچ کراچی سے پشاور جارہی تھی، تفصیلات کے مطابق رینجرز پمپ کے قریب مسافر وین اور کوچ کے درمیان تصادم…

جیل توڑنے کیلئے 13 گاڑیاں ، 1 کروڑ روپے استعمال کیے، تحریک طالبان

جیل توڑنے کیلئے 13 گاڑیاں ، 1 کروڑ روپے استعمال کیے، تحریک طالبان

کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عدنان رشید نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان جیل توڑنے کے لیے 13 گاڑیاں اور ایک کروڑ روپے کے فنڈز استعمال کیے گئے۔ نامعلوم مقام سے فون پر بات کرتے ہوئے کالعدم تحریک…

بھارت سے رہائی پانے والے 23 پاکستانی قیدی ایدھی فاونڈیشن کے حوالے

بھارت سے رہائی پانے والے 23 پاکستانی قیدی ایدھی فاونڈیشن کے حوالے

پاکستانی (جیوڈیسک) سے رہائی پانے والے 23 پاکستانی قیدی ایدھی فاونڈیشن کیحوالے کردیئے گئے۔ ایدھی فاونڈیشن کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق مختلف واقعات کے دوران غلطی سے سمندری، سرحدی حدود کی خلاف ورزی سمیت دیگر معمولی نوعیت کے جرائم پر بھارتی…

صدر زرداری کی ممنون حسین کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

صدر زرداری کی ممنون حسین کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے ممنون حسین کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صدر کے انتخاب سے جمہوری عمل کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ صدارتی ترجمان کی…

الطاف حسین کا جمہوری ماحول میں صدارتی انتخاب کے انعقاد پراطمینان کا اظہار

الطاف حسین کا جمہوری ماحول میں صدارتی انتخاب کے انعقاد پراطمینان کا اظہار

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پرامن اور جمہوری ماحول میں صدارتی انتخاب کے انعقاد پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطا ف حسین نے کہا…

صدارتی مدت مکمل ہونے کے بعد عوام کہ پاس رہوں گا ، صدر زرداری

صدارتی مدت مکمل ہونے کے بعد عوام کہ پاس رہوں گا ، صدر زرداری

صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ ایوان صدر میں رہ کر وہ بہت عرصہ عوام مزید دور نہیں رہ سکتے۔ صدارتی مدت مکمل ہونے پر عوام کیپاس جائیں گے. کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر زرداری…

کرک انڈس ہائی وے پر ٹرک اور کوچ کے تصادم، 15 افراد جاں بحق

کرک انڈس ہائی وے پر ٹرک اور کوچ کے تصادم، 15 افراد جاں بحق

کرک (جیوڈیسک) کرک انڈس ہائی وے پر ٹرک اور کوچ کے تصادم سے کوچ میں موجود سی این جی سلنڈرز پھٹنے سے 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق کرک انڈس ہائی وے پر پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان جا نے…

دورہ سعودی عرب سے وفاقی وزیرمذہبی سردار محمود یوسف واپسی پر نیوز کانفرنس

دورہ سعودی عرب سے وفاقی وزیرمذہبی سردار محمود یوسف واپسی پر نیوز کانفرنس

پاکستانی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی سردار محمود یوسف نے کہا ہے کہ حج انتظامات موجودہ حکومت کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل مکمل کیے جا چکے تھے اور حرمین شریفین کے آس پاس عازمین کے لیے عمارتیں بھی لی جا چکی تھیں۔…

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ جلد مکمل ہونا چاہیے، چیف جسٹس

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ جلد مکمل ہونا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ جلد مکمل ہونا چاہیے، پہلے ہی لاگت 35 ارب روپے سے بڑھ کر 90 ارب روپے آ رہی ہے، غریب قوم اتنے پیسے…

توقع ہے کہ ممنون حسین وفاقی اکائیوں کو اعتماد دیں گے، فاروق ستار

توقع ہے کہ ممنون حسین وفاقی اکائیوں کو اعتماد دیں گے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے لیڈر فاروق ستار نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ممنون حسین وفاق کی اکائیوں کو اعتماد دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے عوام دوست پالیسیاں اپنائیں تو اپوزیشن…

کورنگی : رینجرز نے مکان سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا

کورنگی : رینجرز نے مکان سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے کورنگی میں رینجرز کی کارروائی، مکان سے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد اور خود ساختہ بم برآمد۔ رینجرز نے دعوی کیا ہے کہ دھماکہ خیز مواد یوم علی پر استعمال کیا جانا تھا ترجمان رینجرز کے مطابق…

ڈھائی ارب کا فراڈ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے احتساب بیوروکے چھاپے

ڈھائی ارب کا فراڈ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے احتساب بیوروکے چھاپے

پشاور (جیوڈیسک) ڈھائی ارب روپے فراڈ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے قومی احتساب بیورو کی ٹیمیں صوبے کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہیں۔ نیب خیبر پختون خواکے ذرائع کے مطابق ملزمان نے ہنگو کے علاقے میں ایک میڈیسن…

ماہ مقدس میں ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے , شاہی سید

ماہ مقدس میں ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے , شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ حکومت کے لئے شرم اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے۔ باچا خان مرکز سے جاری کردہ بیان میں سینیٹر شاہی…

پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کر کے غلطی کی، شہباز شریف

پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کر کے غلطی کی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرداری صاحب کے صدارتی الیکشن لڑنے پر ہم نے بائیکاٹ نہیں کیا تھا، پیپلز پارٹی کو بھی ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت گو کرتے…

لاہور : سابق مشیر وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فہمیدہ پراسرار طور پر قتل

لاہور : سابق مشیر وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فہمیدہ پراسرار طور پر قتل

لاہور (جیوڈیسک) کے علاقہ اسلام پورہ میں وزیر اعلی پنجاب کی سابقہ مشیر برائے اسپیشل ایجوکیشن اور ممبر بیت المال ڈاکٹر فہمیدہ کو پر اسرار طور پر گھر میں قتل کر دیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب کی سابقہ مشیر برائے اسپیشل ایجوکیشن…

ممنون حسین 432 ووٹ لے کر کامیاب، چیف الیکشن کمشنر

ممنون حسین 432 ووٹ لے کر کامیاب، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے امیدوار ممنون حسین نے 432 ووٹ لے کر ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر فخرالدین ابراہیم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی بار جمہوری طریقے سے…

سندھ کی گورنر شپ کے معاملے پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثنااللہ

سندھ کی گورنر شپ کے معاملے پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثنااللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے صدر کیلئے غیر مشروط ووٹ دینے کا وعدہ کیا تھا، گورنر سندھ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت…

ڈی آئی خان سینٹرل جیل حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار

ڈی آئی خان سینٹرل جیل حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) بم ڈسپوزل یونٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کے بعد 30 بموں اور ایک خودکش جیکٹ کو ناکارہ کر دیا۔ بم ڈسپوزل یونٹ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان سینٹرل جیل حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر…

ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ افسوس ناک ہے، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ افسوس ناک ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمااسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ افسوس ناک ہے۔ سیکیورٹی کے باوجود حملہ آوروں کا علاقے میں داخل ہو نا حیران کن ہے۔ جمعیت علما اسلام ف…

لاہور : عدالت نے سب انسپکٹر کو ہتھکڑیاں لگوادیں

لاہور : عدالت نے سب انسپکٹر کو ہتھکڑیاں لگوادیں

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے حبس بے جا کیس میں غلط بیانی پر سب انسپکٹر کو بھری عدالت میں ہتھکڑیاں لگوا دیں جسٹس مظہر اقبال سدھو نے اللہ دتہ سمیت چار افراد کو تھانہ چوہنگ میں حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف…