ایم کیو ایم نے غیرمشروط ووٹ دینے کا وعدہ کیا، رانا ثنا اللہ

ایم کیو ایم نے غیرمشروط ووٹ دینے کا وعدہ کیا، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے صدر کیلیے غیرمشروط ووٹ دینے کا وعدہ کیا تھا، گورنر سندھ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت گو…

پشاور : ہزار خوانی میں واقع گودام میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پشاور : ہزار خوانی میں واقع گودام میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں رنگ روڈ پر واقع گودام میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے گودام کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے…

بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف پر فرد جرم 6 اگست کو عائد کی جائے گی

بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف پر فرد جرم 6 اگست کو عائد کی جائے گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر 6 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت نے پرویز مشرف کی درخواست پر منجمد اثاثے اور بینک اکاونٹس بھی بحال کردیئے۔ سابق صدر جنرل…

ڈی آئی خان جیل پر حملے کی انکوائری کا حکم دے دیا، پرویز خٹک

ڈی آئی خان جیل پر حملے کی انکوائری کا حکم دے دیا، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انہوں نے ڈی آئی خان جیل پر حملے کی انکوائری کا حکم دے دیا، ذمہ داران کے خلاف آج ہی کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے…

سابق صدر پرویز مشرف کے بینک اکانٹس اور منجمد اثاثے بحال

سابق صدر پرویز مشرف کے بینک اکانٹس اور منجمد اثاثے بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے بینک اکانٹس اور منجمد اثاثے بحال کر دئے گئے۔ ذرائع کے مطابق پر ویز مشرف نے اکانٹس اور اثاثوں کی بحالی کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے…

گوادر ائیرپورٹ کے قریب دستی بم حملہ،8افراد زخمی

گوادر ائیرپورٹ کے قریب دستی بم حملہ،8افراد زخمی

گوادر (جیوڈیسک) گوادر ایئرپورٹ کے علاقہ میں مکی مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے درزی کی دکان پر دستی بم حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ ایئرپورٹ کے علاقہ مکی مسجد کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار درزی کے…

کراچی: رینجرز کا چھاپہ، 2 خودکش جیکٹ، 3 دستی بم اور رائفل برآمد

کراچی: رینجرز کا چھاپہ، 2 خودکش جیکٹ، 3 دستی بم اور رائفل برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی مظفر آباد کالونی میں رینجرز نے چھاپہ مار کاروائی کے بعد ایک دوکان سے دو خودکش جیکٹ ،تین دستی بم اور ایک رائفل برآمد کرلی۔ رات گئے لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں رینجرز نے…

صدر زرداری غیر ملکی دورے کے بعد کراچی واپس پہنچ گئے

صدر زرداری غیر ملکی دورے کے بعد کراچی واپس پہنچ گئے

صدر آصف علی زرداری دو ہفتے کے غیر ملکی نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اپنیدورے کے دوران صدرزرداری نے لندن اور دبئی میں قیام کیا۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری چند روز تک کراچی میں ہی قیام کریں…

چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کا پارلیمنٹ ہاس کا دورہ

چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کا پارلیمنٹ ہاس کا دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے پارلیمنٹ ہاس کا دورہ کیا اور صدارتی انتخاب کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم قومی اسمبلی ہال میں پہنچے اور صدارتی انتخاب کے…

صدارتی الیکشن : پولنگ سے قبل عمر بندیال کا اراکین سے مختصر خطاب

صدارتی الیکشن : پولنگ سے قبل عمر بندیال کا اراکین سے مختصر خطاب

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پریذائیڈنگ آفیسر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہونے سے اراکین سے مختصر خطاب کیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ ان کی نظر…

ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع

ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، سینیٹ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔ صدارتی انتخاب میں مسلم لیگ ن ممنون حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے وجیہہ الدین…

پشین : نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین : نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی جس سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشین کے علاقے بازار کونا میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو کی ٹیم پر…

ملتان : بااثر زمیندار کی نوزائیدہ بچی کو زندہ دفن کرنے کی کوشش ناکام

ملتان : بااثر زمیندار کی نوزائیدہ بچی کو زندہ دفن کرنے کی کوشش ناکام

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں با اثر زمیندار نے محنت کش خاتون کے ساتھ زیادتی کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی نوزائیدہ بچی کو زندہ دفنانے کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی۔ پولیس نے با اثر ملزم…

منجمد اکاونٹس، ضبط شدہ اثاثہ جات کی بحالی، مشرف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

منجمد اکاونٹس، ضبط شدہ اثاثہ جات کی بحالی، مشرف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راول پنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی منجمد اکاونٹس اور ضبط شدہ اثاثہ جات کی بحالی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق صدر پرویز مشرف نے انسداد دہشت گردی…

بینظیر قتل کیس، مشرف پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے چھ اگست کی تاریخ مقرر

بینظیر قتل کیس، مشرف پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے چھ اگست کی تاریخ مقرر

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لیے چھ اگست کی تاریخ مقرر، پرویز مشرف کے منجمد اثاثہ جات کی بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ سابق صدر پرویز…

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد

کوئٹہ (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ درخواست پر مختصر فیصلہ ہائی…

صدارتی انتخابات : خیبرپختون خوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

صدارتی انتخابات : خیبرپختون خوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) صدارتی انتخابات کے لئے بلائے جانے والے خیبرپختون خوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ 4 سو پولیس اہلکار خیبر پختونخواہ اسمبلی میں تعینات کئے گئے ہیں ایس پی کینٹ محمد فیصل کے مطابق صدارتی…

کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 حملہ آور ہلاک، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 حملہ آور ہلاک، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پر پولیس، سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے آپریشن کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک جبکہ 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ کالعدم تنظیم کے نمائندوں…

مزاحمتی اور مذہبی تنظیموں سے مذاکرات عید کے بعد ہونگے، عبدالمالک

مزاحمتی اور مذہبی تنظیموں سے مذاکرات عید کے بعد ہونگے، عبدالمالک

بلوچستان (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ مزاحمتی تنظیموں اور مذہبی رہنماوں سے مذاکرات عید کے بعد ہوں گے، جس کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی اجلاس اور میڈیا سے گفتگو کرتے…

کراچی : لانڈھی مظفرآباد کالونی میں رینجرز کا چھاپہ، 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی : لانڈھی مظفرآباد کالونی میں رینجرز کا چھاپہ، 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں رینجرز نے کارروائی کے دوران 6 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ رینجرز کے مطابق ملزمان دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا ارادہ رکھتے تھے۔ لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں…

صدارتی انتخاب : بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے ممنون کی کامیابی متوقع

صدارتی انتخاب : بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے ممنون کی کامیابی متوقع

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے رکان کی کل تعداد 65 ہے لیکن 3 صوبائی حلقوں پر ابھی ضمنی انتخابات ہونا ہیں جبکہ بی این پی مینگل کے سردار اختر مینگل اور میر حمل کلمتی اور بی این پی عوامی کے میر ظفراللہ…

ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے وزیر اعظم نواز شریف

ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے وزیر اعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا…

حکومت اور ریاستی اداروں نے انتخابات سے باہر ہونے پر مجبور کیا ، مخدو م امین فہیم

حکومت اور ریاستی اداروں نے انتخابات سے باہر ہونے پر مجبور کیا ، مخدو م امین فہیم

یہ بات پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتیں صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے تیس جولائی کو ایوان میں داخل نہیں ہوں گی۔اس کے…

مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ فنکشنل کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس

مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ فنکشنل کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس

سندھ (جیوڈیسک) مقامی ہوٹل میں مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری سلیم ضیا کی میزبانی میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کو ووٹ دینے کیلئے دونوں جماعتوں کے تمام اراکین سندھ…