جنوبی افریقہ : نیلسن منڈیلا کی 95 ویں سالگرہ پر تقریبات جاری

جنوبی افریقہ : نیلسن منڈیلا کی 95 ویں سالگرہ پر تقریبات جاری

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) نیلسن منڈیلا کی 95 ویں سالگرہ پر جنوبی افریقہ میں تقریبات جاری ہیں۔ قومی رہنما کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اسپتال کے باہر لوگوں کا جم غفیر ہے۔ شہریوں نے نیلسن منڈیلا کی سالگرہ پر سڑسٹھ منٹ فلاحی کاموں…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، 6 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، 6 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ سے چھ کشمیری شہید ہو گئے۔ ضلع رامبن میں بھارتی فوج نے رات گئے مقامی مسجد کے امام کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس پر کشمیری شہری بی ایس…

فلسطین: اسرائیل امن مذاکرات: عرب لیگ کی حمایت کریگی

فلسطین: اسرائیل امن مذاکرات: عرب لیگ کی حمایت کریگی

عرب لیگ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کیلئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی حمایت کرے گی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے اقدامات پر نظرثانی کرنی ہوگی۔ جس سے قیام امن…

عراق: موصل میں بم دھماکہ،7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق: موصل میں بم دھماکہ،7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق کے شہر موصل میں بم حملے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق کے شہر موصل میں قہوے خانے میں ہونے والے بم حملے میں ایک بچے سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ…

نیوجرسی: میئر اسٹیو فلپ کا مسلم فیڈریشن آف نیو جرسی مسجد کا دورہ

نیوجرسی: میئر اسٹیو فلپ کا مسلم فیڈریشن آف نیو جرسی مسجد کا دورہ

امریکی شہر نیوجرسی کے میئر اسٹیو فلپ نے مسلم فیڈریشن آف نیو جرسی مسجد کا دورہ کیا۔ انہوں نے سرفراز قتل کیس کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کمیونٹی کو ہر ممکن تحفظ کی یقین دہانی کروائی ہے۔ نیوجرسی کے میئر اسٹیو…

امریکا: خواتین کے اغوا، قید میں رکھنے والے ملزم پر977 الزامات عائد

امریکا: خواتین کے اغوا، قید میں رکھنے والے ملزم پر977 الزامات عائد

امریکا میں تین خواتین کو اغوا کرکے دس سال تک قید میں رکھنے والے ملزم پر نو سو ستتر الزمات عائد کر دیئے گئے۔ امریکی ریاست اوہایو میں تریپن سالہ ملزم ایریل کاسٹرو نے تین نوجوان خواتین کو اغوا کرکے دس سال…

کیلیفورنیا: جنگلات میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی، کئی گھر جل کر خاکستر

کیلیفورنیا: جنگلات میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی، کئی گھر جل کر خاکستر

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ سے کئی گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ کیلیفورنیا کے جنوب مشرقی حصے میں تیزی سے بڑھنے والی آگ سے جنگل کے قریبی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ مقامی میڈیا…

افغانستان میں امریکی اڈا پر جانے والے 8 مزدور قتل

افغانستان میں امریکی اڈا پر جانے والے 8 مزدور قتل

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی فوجی اڈے پر جانے والے آٹھ مزدوروں کو مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ صوبہ لوگر میں ٹرک سوار مزدور امریکی فوجی اڈے پر کام کیلیے جارہے تھیکہ مسلح افراد نے انہیں زبردستی ٹرک…

یونان : متنازعہ بل کی منظوری کے خلاف ہزاروں افرد کا مظاہرہ

یونان : متنازعہ بل کی منظوری کے خلاف ہزاروں افرد کا مظاہرہ

ایتھنز (جیوڈیسک) یونانی پارلیمنٹ نے ایک اور متنازعہ بل منظور کر لیا ہے جسکے تحت ہزاروں سرکاری ملازموں کو نوکریوں سے نکال دیا جائے گا۔ بل کے خلاف ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا۔ معاشی بحران کے شکار یونان میں…

آسٹریلوی قوم کے سائنسی علم میں بڑا خلا پایا جاتا ہے: سروے

آسٹریلوی قوم کے سائنسی علم میں بڑا خلا پایا جاتا ہے: سروے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی قوم کے سائنسی علم کو جانچنے کیلئے قومی سطح پر کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ ایک تہائی سے زائد آسٹریلوی قوم کو یہی نہیں معلوم کہ زمین کو سورج کے گرد چکر لگانے میں کتنا…

بیرونی فوجوں کی مداخلت ختم کرنے کیلئے کوششیں کی جائیں، صالحی

بیرونی فوجوں کی مداخلت ختم کرنے کیلئے کوششیں کی جائیں، صالحی

ایرانی (جیوڈیسک) وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے ممالک عوام کے مطالبات کی روشنی میں بیرونی فوجوں کی مداخلت کو ختم کرنے کے لئے کوششیں تیز کریں۔ تہران میں مسلم ممالک کی طرف سے سفارت کاروں کے ساتھ ایک…

جنوبی افریقا کے عظیم رہنما نیلسن منڈیلا 95 برس کے ہو گئے

جنوبی افریقا کے عظیم رہنما نیلسن منڈیلا 95 برس کے ہو گئے

جوہان (جیوڈیسک) سبرگحریت، عزم، ہمت اورنسلی امتیازات کے خلاف جدوجہد کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول جنوبی افریقہ کے سیاہ فام صدر نیلسن منڈ یلا آج 95 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔18 جولائی کو نیلسن منڈیلا کی پیدائش کا دن اقوام متحدہ…

اسرائیل باز آجائے، حملے کا سخت جواب دیں گے، حسن روحانی

اسرائیل باز آجائے، حملے کا سخت جواب دیں گے، حسن روحانی

ایران (جیوڈیسک) کے صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ تل ابیب تہران کے خلاف جنگ کی دھمکیوں سے باز آجائے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے تہران میں سابق فوجیوں کے ایک اجتماع سے خطاب…

قاہرہ : مصر کی سیاسی صورتحال، یورپی یونین کی نمائندہ کی مصر آمد

قاہرہ : مصر کی سیاسی صورتحال، یورپی یونین کی نمائندہ کی مصر آمد

مصر (جیوڈیسک) کی بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی چیف ایشٹن مصر پہنچ گئیں۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے عبوری صدر عدلے منصور سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو…

امریکہ : نین ٹوکٹ ساحل سمندر سے سات فٹ لمبی شارک کا شکار

امریکہ : نین ٹوکٹ ساحل سمندر سے سات فٹ لمبی شارک کا شکار

امریکہ (جیوڈیسک) شارک مچھلی کا شکار کرنا آسان نہیں لیکن نین ٹوکٹ کے ساحل سمندر پر ایک چوبیس سالہ شخص نے سات فٹ لمبی شارک کا شکار کر ہی ڈالا۔ نین ٹوکٹ ساحل سمندر سے سوڈل نامی شخص نے سات فٹ لمبی…

بگوٹا : مجرموں کی سر پرستی اور قتل کے الزام پر جرمن خاتون گرفتار

بگوٹا : مجرموں کی سر پرستی اور قتل کے الزام پر جرمن خاتون گرفتار

کولمبیا (جیوڈیسک) میں اکھتر سالہ جرمن خاتون کو جرائم پیشہ افراد کی سر پرستی اور قتل کیا لزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ جرمن خاتون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے گذشتہ سال چوری شدہ زیوارات کی برآمدگی کے…

جعلی دستاویزات پر استنبول سے پیرس جانے پر ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فارغ

جعلی دستاویزات پر استنبول سے پیرس جانے پر ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فارغ

استنبول (جیوڈیسک) جعلی دستاویزات پر استنبول سے پیرس جانیوالے ایک خاتون سمیت تین افراد کی معاونت کرنے پر ایف آئی اے کے چار اہلکاروں میں سے تین کو معطل جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو فارغ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی…

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات برطانوی پولیس کا معاملہ ہے، ولیم ہیگ

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات برطانوی پولیس کا معاملہ ہے، ولیم ہیگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف تحقیقات پولیس کا معاملہ ہے، اس کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ برطانیہ کے…

الطاف حسین کا معاملہ پولیس کے پاس، حکومت کا عمل دخل نہیں

الطاف حسین کا معاملہ پولیس کے پاس، حکومت کا عمل دخل نہیں

برطانوی (جیوڈیسک) وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ برطانوی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کا معاملہ برطانوی پولیس کے پاس ہے۔ اسلام آباد پاکستان کے…

چین : مٹی کے تودے سے اپنے گھروں میں محصور9 افراد کا بچا لیا گیا

چین : مٹی کے تودے سے اپنے گھروں میں محصور9 افراد کا بچا لیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے ایک گاوں میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے پہاڑوں پر پھنس جانے والے 9 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ چین کے قصبے ماوزیان میں طوفانی بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 9 افراد…

بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی

بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی

احمد آباد (جیوڈیسک) بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی۔ بھارتی ریاست گجرات میں کونگو بخار میں مبتلا 7 افراد ہلاک گئے، جبکہ 4 مزید افراد میں اس بخار کی تشخیص ہونے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر…

ہمارا مشن عوام الناس کی خدمت ، فلاح و بہبود ہے، کمشنر ڈیلس کانٹی

ہمارا مشن عوام الناس کی خدمت ، فلاح و بہبود ہے، کمشنر ڈیلس کانٹی

ڈیلس راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس کانٹی کی کمشنر ٹریسا ڈینئل نے کہا ہے کہ ڈیلس فورٹ ورتھ میں بسنے والے تمام ڈیمو کریٹ ایک فیملی ممبر کی طرح ہیں جو مل جل کر عوام الناس کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔…

امریکا : فلوریڈا میں جاسوس طیارہ گر کر تباہ

امریکا : فلوریڈا میں جاسوس طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) فلوریڈا کے ٹائنڈال فضائی اڈے پر امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی ذرائع کے مطابق ٹائنڈال فضائی اڈے پر گرنے والا جاسوس طیارہ کیو ایف 4 ساختہ تھا۔ جاسوس طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے اچانک زمین پر…

چین : بجلی کے تاروں پر گرنے والی خاتون کو بچالیا گیا

چین : بجلی کے تاروں پر گرنے والی خاتون کو بچالیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) مشرقی چین میں بجلی کے تاروں پر گری ہوئی خاتون کو بحفاظت بچا لیا گیا۔ چین کے صوبے زی جیانگ میں ایک خاتون اپنی بلڈنگ کی تیسری منزل سے حادثاتی طور پر نیچے گری اور بجلی کے تاروں میں پھنس…