دبئی میں وزن کم کرنے پر سونے کا انعام

دبئی میں وزن کم کرنے پر سونے کا انعام

دبئی (جیوڈیسک) وزن کم کرنا کچھ لوگوں کے لیے مشقت ہو تو ہو لیکن دبئی کے رہنے والے اگر وزن گھٹائیں گے تو سونا پائیں گے۔ دبئی کی نصف سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہے۔ باوجود کوششوں کے لوگ جب دبلا…

اسرائیل جلد از جلد مذاکرات شروع کرے، صدر اوباما

اسرائیل جلد از جلد مذاکرات شروع کرے، صدر اوباما

امریکا (جیوڈیسک) نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطی میں امن کی بحالی کے لئے جلد از جلد فلسطینیوں سے مذاکرات شروع کرے۔ امریکی صدر براک اوباما نے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات چیت…

چین کی خاتون نے دنیا کی معمر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

چین کی خاتون نے دنیا کی معمر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

چین (جیوڈیسک) کی ایک سو پندرہ سالہ خاتون لندن سے دنیا کی معمر ترین شخصیت ہونے کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے بعد گینیز بک آف ورلڈ میں نام درج کرانے کیلئے پر عزم ہیں۔ زندگی کی ایک سو پندرہ بہاریں دیکھنے والی…

چین، طوفانی بارشوں، سیلاب سے پانچ افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر ہو گئے

چین، طوفانی بارشوں، سیلاب سے پانچ افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر ہو گئے

زوٹونگ (جیوڈیسک) چینی صوبہ ینان میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے پانچ افراد ہلاک ،ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں ۔ صوبہ ینان کے شہر زوٹونگ میں طوفانی بارشوں کے بعد صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے جہاں لینڈ سلائڈنگ نے تباہی…

بھارتی ایوان صدر سے خفیہ دستاویزات چوری

بھارتی ایوان صدر سے خفیہ دستاویزات چوری

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ایوان صدر سے ملکی سلامتی سے متعلق انتہائی خفیہ دستاویزات چوری ہو گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق دستاویزات کی چوری میں جاسوسی کے جدید آلات کا استعمال کیا گیا۔ جن میں جعلی فون کالز بھی شامل ہیں۔بھارتی…

مصر : مرسی کے حامیوں کا عبوری وزیراعظم کا عوام سے خطاب مسترد

مصر : مرسی کے حامیوں کا عبوری وزیراعظم کا عوام سے خطاب مسترد

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سابق صدر محمد مرسی کے حامی عبوری وزیراعظم عدلی منصورکے عوام سے خطاب کو مسترد کرتے ہوئے سڑکوں پر آگئے۔ جماعت اخوان المسلمون نے سابق صدر محمدمرسی کی واپسی اور بڑے احتجاج کی کال دی ،مظاہرین قاہرہ کی…

کیلفورنیا کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

کیلفورنیا کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

نیویارک (جیوڈیسک) کیلفورنیا کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے کی وجہ سے فائر فائٹرز کو آگ بجھانے میں مشکلات کاسامنا ہے۔ امریکی محکمہ جنگلات کیحکام کا کہنا ہے کہ پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ 22 ہزار 8 سو ایکٹر…

امریکہ سرمایہ دارانہ نظام، جو اپنے شہر ڈیٹرائٹ کو نہ بچا سکا

امریکہ سرمایہ دارانہ نظام، جو اپنے شہر ڈیٹرائٹ کو نہ بچا سکا

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا ایک اور شاخسانہ عوام کے سامنے آگیا۔ امریکہ کا شہر ڈیٹرائٹ ناکام معیشت کی بھینٹ چڑھ کر تاریخی دیوالیہ پن کا شکار ہے جبکہ اوباما اور امریکی انتظامیہ لاچار و پریشان ہیں۔ امریکی شہر ڈیٹرائٹ نے…

اداکارہ کو کاک پٹ میں بٹھانے والے بھارتی ایئرلائن کے دو پائلٹس معطل

اداکارہ کو کاک پٹ میں بٹھانے والے بھارتی ایئرلائن کے دو پائلٹس معطل

بنگلو (جیوڈیسک) ربھارتی ائیرلائن کی بنگلور سے حیدرآباد دکن جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں ساوتھ انڈین اداکارہ کو بٹھانے پر 2 پائلٹس معطل کر دئے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ ماہ پیش آیا تھا۔ ائیر لائن حکام نے…

ماسکو: اپوزیشن رہنما کو چوری کیالزام میں 5سال کی سزا

ماسکو: اپوزیشن رہنما کو چوری کیالزام میں 5سال کی سزا

روس (جیوڈیسک) روس کے اپوزیشن رہنما کو عدالت نے چوری کے الزام میں پانچ سال کی سزا سنا دی۔ عدالتی فیصلے کے خلاف حامیوں نے احتجاج کیا۔ اپوزیشن رہنما ناولنی پر دوہزار نو میں اپنے دور اقتدار کے دوران ناجائز طریقے سے…

میڈرڈ: اسپین میں وزیراعظم کے کرپشن اسکینڈل کے خلاف مظاہرے

میڈرڈ: اسپین میں وزیراعظم کے کرپشن اسکینڈل کے خلاف مظاہرے

اسپین کے وزیراعظم مارنیورجو کے کرپشن اسکینڈل سامنے آنے کے بعد عوام نے حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین وزیراعظم کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرے میں سیاسی جماعتوں کے رہنماں اور کارکنوں کی بڑی…

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک جاپہنچا۔ تو انسان چڑیا گھر میں جانوربھی پانی میں ڈبکیاں لگاتے رہے۔ ریاست کنیکٹی کٹ، میساچوسٹس، رہوڈآئی لینڈ، لانگ آئی لینڈ نیویارک اور اوہائی میں گرمی سے بچنے کیلیے بچے بڑے فواروں میں…

صوفیا: بلغاریہ کا قومی دن، عوام کرپٹ حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

صوفیا: بلغاریہ کا قومی دن، عوام کرپٹ حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

بلغاریہ (جیوڈیسک) بلغاریہ میں قومی دن پر عوام بدعنوان حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے حکومتی ارکان سے استعفوں کا بھی مطالبہ کر دیا۔ بلغاریہ کے دارلحکومت صوفیہ میں ہزاروں افراد اپنے قومی ہیرو ویسل لیوسکی کی چھترویں برسی…

وسطی چین میں طوفانی بارش، 4 افراد ہلاک، ہزاروں متاثر

وسطی چین میں طوفانی بارش، 4 افراد ہلاک، ہزاروں متاثر

بیجنگ (جیوڈیسک) وسطی چین میں طوفانی بارش سے مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 20 ہزار افراد متاثر ہوئے۔ چین کے علاقے ین زیان میں گزشتہ رات ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے، بارشوں سے 4 افراد…

برطانیہ میں مساجد پر حملوں کے دو ملزم گرفتار

برطانیہ میں مساجد پر حملوں کے دو ملزم گرفتار

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں مساجد پر حملوں کے الزام میں برطانوی پولیس نے دوملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ وسطی انگلینڈ میں دو مساجد پر بم حملوں میں ملوث ہیں۔ دونوں یورپی باشندوں کو انسداد دہشت گردی کے…

اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطین امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی تردید

اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطین امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی تردید

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطین کے ساتھ انیس سو سڑسٹھ کے سرحدی معاملے پر دوطرفہ رضا مندی اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تردید کی ہے۔ اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے کہا کہ امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لیے امریکی وزیر…

دبئی : ڈرائیور کی پٹائی کرنے پر کسٹم چیف برطرف اور گرفتار

دبئی : ڈرائیور کی پٹائی کرنے پر کسٹم چیف برطرف اور گرفتار

دبئی (جیوڈیسک) میں ایک ڈرائیور کی پٹائی کرنے پر کسٹم چیف کو برطرف کرکے گرفتار کر لیا گیا، لیکن یہ گرفتاری کس طرح عمل میں آئی اور واقعہ کس طرح رپورٹ ہوا اس کی کہانی بڑی دلچسپ ہے ایک معمولی غلطی پر…

بھارت کی سرکاری ائیرلائن کے دو پائیلٹس کو رنگین مزاجی مہنگی پڑ گئی

بھارت کی سرکاری ائیرلائن کے دو پائیلٹس کو رنگین مزاجی مہنگی پڑ گئی

بھارتی ائیرلائین کے دو پائیلٹس نے ساوتھ انڈین اداکارہ کو کاک پٹ میں بٹھا کر سفر کرا دیا، معاملہ حکام کے نوٹس میں آنے پر دونوں پائلٹس کی چھٹی کردی گئی۔ بھارت کی سرکاری ائیرلائن کے دو پائیلٹس کو رنگین مزاجی مہنگی…

کیلیفورنیا یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ مسلم خاتون گورننگ باڈی کی رکن منتخب

کیلیفورنیا یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ مسلم خاتون گورننگ باڈی کی رکن منتخب

معروف امریکی درس گاہ کیلیفورنیا یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ مسلم خاتون گورننگ باڈی کی رکن منتخب ہو گئیں۔ مذہبی تعصب اور مخالفت کے باوجود سعدیہ نے چھبیس میں سے پچیس ووٹ لئے۔ مسلم خاتون دنیا بھر میں اپنا نام روشن کرنے کے…

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے چھ کشمیری جاں بحق

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے چھ کشمیری جاں بحق

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بی ایس ایف کی فائرنگ سے چھ کشمیری جاں بحق ہوگئے۔ جنت نظیر حسین نظاروں کی آماج گاہ کشمیر سالوں سے بھارتی فوج کی تسلط میں ہے جہاں ہر روز نہتے معصوم کشمیریوں کا نا حق…

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پل ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پل ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں 70 کلومیٹر لمبا دنیا کا سب سے بڑا پل ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ مشرقی چین میں جدید فن تعمیر کی عکاسی کرتا یہ پل انتہائی مضبوط اور خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے…

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، یونان میں قانون منظور

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، یونان میں قانون منظور

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان میں آئی ایم ایف سے قر ضے کے حصو ل کے لئے اصلاحات کا قانون منظور کر لیا گیا۔یونان کی پارلیمان نے سرکاری شعبے میں اصلاحات کے لئے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے جس سے ملک میں…

وینزویلا کا طاقتور طیارہ شکن نظام نصب کرنے کا اعلان

وینزویلا کا طاقتور طیارہ شکن نظام نصب کرنے کا اعلان

کراکس (جیوڈیسک) کراکس وینزویلا نے اپنی فضائی حدود کے تحفظ کیلئے طاقتور طیارہ شکن نظام نصب کرنے کا اعلان کر دیا۔ وینزویلا نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کیخلاف تحفظ کیلئے طاقتور طیارہ شکن ہتھیار نصب کرنے کا اعلان کر دیا…

حزب اللہ کو دہشت گروپ قرار دے دیا گیا

حزب اللہ کو دہشت گروپ قرار دے دیا گیا

بحرین: خلیج تعاون کونسل نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گروپ قرار دے دیا۔ بحرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو عملی اور سرکاری طور پر بلیک لسٹ کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے طریقوں پر غور جاری…