ترقی میں چین سے مقابلہ کرنے کے بھارتی دعوے جھوٹ کا پلندہ ہیں، امرتیا سین

ترقی میں چین سے مقابلہ کرنے کے بھارتی دعوے جھوٹ کا پلندہ ہیں، امرتیا سین

چین (جیوڈیسک) ترقی کے نعرے لگا کر عالمی سرمایہ کاروں کو رام کرنے کی کوشش کرنے والے بھارت کے دعوں کا پول کھل گیا، نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیا کمار سین نے بھارتی اکانومی کو ایک ڈھکوسلا اور اعدادو شمار کا…

اقوام متحدہ کی کیمیائی ہتھیاروں کی تحقیقاتی ٹیم اگلے ہفتے شام جائے گی

اقوام متحدہ کی کیمیائی ہتھیاروں کی تحقیقاتی ٹیم اگلے ہفتے شام جائے گی

شام (جیوڈیسک) بشار الاسد کی جانب سے دو سالہ خانہ جنگی میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیق کے لئے اقوام متحدہ کے کیمیائی ہتھیاروں کی جانچ کرنے والے ادارے کے سربراہ اگلے ہفتے شام جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان مارٹن…

بھارت میں مزید 2 کشمیریوں کو عمر قید کی سزا

بھارت میں مزید 2 کشمیریوں کو عمر قید کی سزا

بھارت (جیوڈیسک) شیخ عمران اور شیخ فرحت کو انتقام کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔ فیصلے سے دنیا بھر میں بھارتی عدالتی نظام کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا حریت کانفرنس سرینگر بھارت کی ایک عدالت نے 10 سال قبل گرفتار…

بنگلہ دیش : جماعت اسلامی کے رہنما کو سزا موت

بنگلہ دیش : جماعت اسلامی کے رہنما کو سزا موت

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) میں جنگی جرائم کے خصوصی ٹربیونیل نے جماعت اسلامی کے رہنما علی احسن مجاہد کو سزائے موت سنا دی۔ بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے رہنما کو سزا موت بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے خصوصی ٹربیونیل نے جماعت اسلامی…

ارجنٹائن کے چڑیا گھر میں ننھے زرافے کی آمد سے رونق میں اضافہ

ارجنٹائن کے چڑیا گھر میں ننھے زرافے کی آمد سے رونق میں اضافہ

ارجنٹائن (جیوڈیسک) کے چڑیا گھر میں ننھے زرافے کی آمد سے رونق میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بچے نئے زرافے کا نام رکھنے کو بے تاب ہیں۔ ارجنٹائن کے چڑیا گھر میں آج کل خوب رونق ہے۔ اور آخر یہ رونق کیوں…

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ برطانوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے میں وزیر اعظم نواز شریف سمیت پاکستانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں پاک برطانیہ تعلقات، اسٹریٹجک مذاکرات اور افغان…

بھارت: بہار کے اسکول میں زہر خورانی کا واقعہ، 20 بچے ہلاک

بھارت: بہار کے اسکول میں زہر خورانی کا واقعہ، 20 بچے ہلاک

پٹنہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے اسکول میں دوپہر کا کھانا کھانے والے20 بچے ہلاک ہو گئے جبکہ اسپتال میں زیر علاج48 بچوں میں سے 27 بچوں کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق یہ کھانا ریاست بہار کے…

کینیڈا میں ٹرین حادثہ کے مقام پر عام افراد کو جانے کی اجازت دے دی گئی

کینیڈا میں ٹرین حادثہ کے مقام پر عام افراد کو جانے کی اجازت دے دی گئی

مونٹری (جیوڈیسک) الکینیڈا میں ہونے والے ٹرین حادثے کے دس دن بعد پولیس حکام نے پہلی بار حادثے کی جگہ پر صحافیوں اور عام افراد کو آنے کی اجازت دی۔ کیوبک میں 6 جولائی کو ہونے والے ٹرین حادثے نے مقامی افراد…

اسنوڈین نے روس میں عارضی پناہ کی درخواست جمع کرادی

اسنوڈین نے روس میں عارضی پناہ کی درخواست جمع کرادی

امریکی خفیہ راز افشاں کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار اسنوڈین نے روس میں عارضی پناہ کی درخواست دے دی۔ سابق سی آئی اے اہلکار اسنوڈین کے وکیل ریا نووستی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسنوڈین نے روس میں…

شام اور حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی، حسن روحانی

شام اور حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی، حسن روحانی

ایران (جیوڈیسک) ایران کے نو منتخب صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خطہ میں امریکی و اسرائیلی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل ایک سازش کے تحت خطے…

دمشق: شامی باغیوں کا اسرائیلی فوج پر حملہ

دمشق: شامی باغیوں کا اسرائیلی فوج پر حملہ

شام و اسرائیلی سرحد کے نزدیک متنازعہ علاقے گولان کی پہاڑیوں پر دو شامی باغیوں نے اسرائیلی گشتی فورسز فائرنگ کردی۔ اسرائیلی فورسز کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں آس پاس کے علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے۔ اسرائیلی فورسز کے ترجمان کا…

ایران نے ہمیشہ بوسنیا کے مفاد کا خیال رکھا ہے، علی اکبرصالحی

ایران نے ہمیشہ بوسنیا کے مفاد کا خیال رکھا ہے، علی اکبرصالحی

ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ بوسنیا ہرزیگووینا کے مفاد کا خیال رکھا ہے اور مستقبل میں بھی ایران معیشت اور تجارت کے شعبوں میں بہتری لانے کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ سبکدوش…

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑ دینا ایک بڑا خطرہ ہوگا، اینریکو

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑ دینا ایک بڑا خطرہ ہوگا، اینریکو

اٹلی کے وزیراعظم اینریکو نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند سالوں میں برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑ دینا ایک بڑا خطرہ ہو گا۔ انہوں نے یورپی ممالک سے اس امکان کو کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ لندن میں خطاب کے…

یورپی یونین: فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دیدیا

یورپی یونین: فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دیدیا

یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ یورپی یونین کے فیصلے پر اسرائیل نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کی ترجمان ماجا کوسی جانکیک نے غزہ سمیت دیگر فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی…

بگوٹا: 30 باغیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، کولمبئین صدر کا اظہار اطمینان

بگوٹا: 30 باغیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، کولمبئین صدر کا اظہار اطمینان

کولمبیا (جیوڈیسک) کولمبیا میں صدر مینول سانتوس کی صدرارت میں منعقد کی جانے والی ترکِ اسلحہ کی تقریب میں تیس باغیوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ صدر مینول سانتوس کی طرف سے باغیوں کو اسلحہ ڈالنے کی دعوت پر نیشنل لبریشن آرمی کے…

پنامہ حکام: شمالی کورین کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا

پنامہ حکام: شمالی کورین کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا

پنامہ حکام نے شمالی کورین کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ جہاز کے کنٹینرمیں موجود میزائل خفیہ طور پر شمالی کوریا لے جایا جارہا تھا۔ کیوبا سے آنے والے جہاز کو گزشتہ ہفتے پنامہ کی حدود میں روکا گیا تھا۔ جس…

پاکستان اور امریکہ ایٹمی توانائی کے پر امن استعمال پر رضا مند

پاکستان اور امریکہ ایٹمی توانائی کے پر امن استعمال پر رضا مند

پاکستان اور امریکہ نے ایٹمی توانائی کے پر امن استعمال پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ تاہم کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں ابھی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔ یہ بات وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور امریکی ادارہ برائے…

بین الاقومی خلائی اسٹیشن پر اٹلی کے خلا باز کے ہیلمٹ میں پانی آگ

بین الاقومی خلائی اسٹیشن پر اٹلی کے خلا باز کے ہیلمٹ میں پانی آگ

ناسا کے دو خلا بازوں کا خلائی اسٹیشن پر کام کے دوران ہیلمٹ کے گیلے ہونے پر کام روک دیا۔خلانورد گھبرا کر ہیلمیٹ کے گیلے ہونے پر اطلاع اپنے ادارے ناسا کو دے بیٹھے۔ یہ دلچسپ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب…

دمشق : شام میں کشیدگی جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 92 ہزار ہو گئی

دمشق : شام میں کشیدگی جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 92 ہزار ہو گئی

شام (جیوڈیسک) کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے دوران بانوے ہزار افراد جاں بحق ہوئے جن میں چھ ہزار پانچ سو بچے شامل ہیں۔ اقوام متحدہ نے شام کی صورتحال پر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں خانہ جنگی کے…

نیلسن منڈیلا کی سالگرہ، اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس کل ہو گا

نیلسن منڈیلا کی سالگرہ، اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس کل ہو گا

نیلسن منڈیلا کی پچیانوی سالگرہ پر سابق افریقی صدر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس ہو گا۔ نیلسن منڈیلا کی زندگی اور سیاسی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کر نیکیلئے اٹھارہ جولائی کو ہونے والے اقوام متحدہ…

امریکی ادارے نے پاکستان میں سرمایہ کاری 30 کروڑ ڈالر کر دی

امریکی ادارے نے پاکستان میں سرمایہ کاری 30 کروڑ ڈالر کر دی

پاکستان اور امریکہ نے ایٹمی توانائی کے پر امن استعمال پر بات چیت کے آگاہ کرنے پر رضا مندی کا اظہارکیا ہے۔ تا ہم اس سلسلے میں کوئی بھی ٹائم فریم ابھی نہیں دیا جا سکتا کہ اس سلسلے میں کوئی معاہدہ…

قاہرہ : معزول صدر مرسی کے حامیوں اور پولیس میں جھڑپیں، 7 جاں بحق

قاہرہ : معزول صدر مرسی کے حامیوں اور پولیس میں جھڑپیں، 7 جاں بحق

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے سینکڑوں حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں گذشتہ شب مزید سات مظاہرین کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب سینکڑوں ناراض مظاہرین نے مرکزی پل کو بند…

شام کا بحران بدترین ہوگیا، ماہانہ 5 ہزار افراد ہلاک ہو رہے ہیں : اقوام متحدہ

شام کا بحران بدترین ہوگیا، ماہانہ 5 ہزار افراد ہلاک ہو رہے ہیں : اقوام متحدہ

شام (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں جاری کشیدگی کے باعث یومیہ تقریبا چھ ہزار افراد نقل مکانی کرتے ہیں جو گزشتہ بیس برسوں میں مہاجرین کا بدترین بحران ہے۔ اقوام متحدہ میں مہاجرین کے سربراہ آنٹیونیوگیٹوس نے بتایا…

پاناما میں روکے گئے شمالی کورین جہاز میں فوجی سازو سامان کی تصدیق

پاناما میں روکے گئے شمالی کورین جہاز میں فوجی سازو سامان کی تصدیق

کیوبا (جیوڈیسک) کیوبا نے پاناما میں روکے گئے شمالی کوریا کے جہاز میں فوجی سازو سامان کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔ کیوبا کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ شمالی کوریا کا جہاز کیوبا سے فرسودہ فوجی سازو سامان مرمت کے…