افغانستان : نیٹو کمپانڈ پر خود کش دھماکا، 11 افراد ہلاک

افغانستان : نیٹو کمپانڈ پر خود کش دھماکا، 11 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں نیٹو کمپانڈ پر خود کش دھماکے اور فائرنگ میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ مارے جانے والوں میں 4 حملہ آور بھی شامل ہیں۔ کابل میں نیٹو کو سامان سپلائی کرنے والے اڈے پر 4 شدت…

امریکا 39 ملکوں کے سفارتخانوں کی جاسوسی کرتا رہا

امریکا 39 ملکوں کے سفارتخانوں کی جاسوسی کرتا رہا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی ذرائع نے انکشاف کیا ہے امریکا 39 ملکوں کے سفارت خانوں کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔ فرانس، جرمنی اور یورپی یونین کا کہنا ہے کہ الزام سچ نکلا تو امریکا کو جواب دینا ہو گا۔ برطانوی ذرائع کے مطابق…

چین میں بوڑھے والدین سے ملاقات لازمی، حکم عدولی پر جیل

چین میں بوڑھے والدین سے ملاقات لازمی، حکم عدولی پر جیل

چین (جیوڈیسک) چین میں ایک نئے قانون کے تحت جو بچے اپنے بوڑھے والدین سے علیحدہ رہتے ہیں اور ان سے ملاقات نہیں کرتے ان کو جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے۔ چین میں بزرگوں کے حقوق کے لئے ایک نیا قانون…

برونائی میں سرتاج عزیز کی سلمان خورشید سے ملاقات

برونائی میں سرتاج عزیز کی سلمان خورشید سے ملاقات

برونائی (جیوڈیسک) برونائی میں سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ کے درمیان ملاقات میں جامع مذاکرات کا سلسلہ تیز کرنے پر تبادلہ خیال ہوا ہے، نئی حکومت نے بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کیلئے باقاعدہ کوششیں شروع کر دیں، برونائی میں دونوں ملکوں…

عشرت جہاں کیس، نریندرا مودی کا نام چارج شیٹ میں شامل ہونے کا امکان

عشرت جہاں کیس، نریندرا مودی کا نام چارج شیٹ میں شامل ہونے کا امکان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے وزیراعلی نریندرا مودی سمیت اہم شخصیات کا نام عشرت جہاں کیس کی چارج شیٹ میں سامنے آنے کا امکان، سی بی آئی کے سربراہ اجیت سنہا نے الزام عائد کیا ہے کہ عدالت میں فرد…

آنجہانی شہزادی ڈیانا کی 52 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

آنجہانی شہزادی ڈیانا کی 52 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

کسی افسانوی داستان کی شہزادی سے بھی زیادہ شہرت پانے والی لیڈی ڈیانا کی باون ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ خوبصورت ترین خاتون کا اعزاز حاصل کرنیوالی شہزادی کی مسکراہٹیں آج بھی لاکھوں دلوں میں بسی ہوئی ہیں۔ شہزادی ڈیانا…

اڑتالیس گھنٹے میں حالات ٹھیک کرلیں ورنہ اپنا روڈ میپ دیں گے : مصری فوج

اڑتالیس گھنٹے میں حالات ٹھیک کرلیں ورنہ اپنا روڈ میپ دیں گے : مصری فوج

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج کے سربراہ نے ملک میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے سیاسی مخالفین کو اڑتالیس گھنٹے کا وقت دیا ہے۔ فوج کے سربراہ نے کہا کہ اگر دونوں فریقوں نے اگلے اڑتالیس گھنٹے میں اپنے معاملات طے…

ڈاکٹر عمران قتل کیس، تحقیقات پولیس کا معاملہ : برطانیہ

ڈاکٹر عمران قتل کیس، تحقیقات پولیس کا معاملہ : برطانیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے واضع کیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کیس کی تحقیقات لندن میٹرو پولیس کا معاملہ ہے۔ اسلام آباد برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پاکستان…

بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کردیا

بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیارہ ریاست آندھرا پردیش کے خلائی سینٹر سے لانچ کیا گیا۔ ایک ہزار 425 کلو گرامی وزنی یہ سیارہ خلا…

روس کا خلائی راکٹ اڑتے ہی گر کر تباہ ہو گیا

روس کا خلائی راکٹ اڑتے ہی گر کر تباہ ہو گیا

ماسکو (جیوڈیسک) روس کا خلائی راکٹ قازقستان میں لانچنگ پیڈ سے اڑتے ہی گر کر تباہ ہو گیا،راکٹ کے ذریعے تین مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے جا رہے تھے۔ راکٹ گرنے کا واقعہ قازقستان کے بیکانیر خلائی سٹیشن پر پیش آیا۔ راکٹ…

پاکستان کا ایٹمی مواد، مراکز اور تنصیبات محفوظ : مسعود خان

پاکستان کا ایٹمی مواد، مراکز اور تنصیبات محفوظ : مسعود خان

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ اور نگرانی کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں۔ نیویارک سرکاری ریڈیو کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے نیویارک…

سرتاج عزیز کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات

سرتاج عزیز کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان (جیوڈیسک) کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے امور پر تبادلہ خیالات کیا۔ برونائی قومی سلامتی اور خارجہ امور کے…

پاکستانی طلبا کے اعزاز میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی تقریب

پاکستانی طلبا کے اعزاز میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی تقریب

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی طلبا کے اعزاز میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی تقریب ہوئی اور انہیں ایوارڈز دیئے گئے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں پاکستانی طلبا کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام برطانوی اراکین پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد اور انس سرور کی جانب سے کیا…

کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی

کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 خود کش حملہ آور مارے گئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں نیٹو کو سامان سپلائی کرنے والی ایک کمپنی کے…

مصر : سیاسی بحران میں شدت، وزیرخارجہ محمد کامل امر نے استعفی دیدیا

مصر : سیاسی بحران میں شدت، وزیرخارجہ محمد کامل امر نے استعفی دیدیا

مصر (جیوڈیسک) میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، وزیرخارجہ محمد کامل امر مستعفی ہو گئے۔ صدر مرسی نے فوجی الٹی میٹم مسترد کر دیا۔ کھتے ہیں کہ فوج کے بیان کے کچھ جملوں سے شکوک پیدا ہو سکتے ہیں۔ مصر میں…

مقبوضہ کشمیر میں 3 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے، ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں 3 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے، ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر ضلع پلواما میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے۔مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں 2نوجوانوں کے قتل کے خلاف مختلف جماعتوں نے شٹرڈاون کا اعلان کیا تھا جس پر کاروباری مراکز…

کابل میں نیٹو کمپاونڈ پر خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک،متعدد زخمی

کابل میں نیٹو کمپاونڈ پر خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک،متعدد زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت میں کابل میں نیٹو کمپاونڈ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ نیٹو کو سامان سپلائی کرنے والی فرم پر ہوا ہے۔ حملے میں…

عراق : 2 بم دھماکوں میں 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق : 2 بم دھماکوں میں 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں پولیس کے مطابق دو بم دھماکوں میں کے نتیجے میں اکتالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق خودکش حملے میں صوبہ دیالہ کے قصبے مقتدیہ کی ایک مسجد کو نشانہ بنایا گیا جبکہ…

سفارتخانوں کی جاسوسی، یورپی یونین معاہدہ ٹوٹنے کا امکان

سفارتخانوں کی جاسوسی، یورپی یونین معاہدہ ٹوٹنے کا امکان

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یورپی سفارتخانوں کی جاسوسی کے الزامات سے ایک بڑے تجارتی معاہدے کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ جب تک جاسوسی کے…

دوحہ مذاکرات، امریکا کا بھارت کو شامل کرنے سے انکار

دوحہ مذاکرات، امریکا کا بھارت کو شامل کرنے سے انکار

پاکستان (جیوڈیسک) کے شدید اعتراضات کے بعد امریکا نے بھارت کو دوحہ مذاکرات میں شامل کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارت اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے دوحہ میں ہونے والے امریکا، طالبان مذاکرات کا حصہ بننے کا خواہش مند تھا۔ امریکی اعلی…

لندن : عمران فاروق قتل کیس، 20 سے زائد گھروں پر مشتمل جائیداد کی تحقیقات شروع

لندن : عمران فاروق قتل کیس، 20 سے زائد گھروں پر مشتمل جائیداد کی تحقیقات شروع

لندن (جیوڈیسک) لندن میں عمران فاروق قتل کیس میں پیش رفت تیزی سے جاری ہے، پولیس کی کرائم ایجنسی نے لندن میں بیس سے زائد گھروں پر مشتمل جائیداد کی تحقیقات شروع کر دیں۔ یہ گھر دو اہم شخصیات کے نام ہیں۔…

مصر : حزب اختلاف نے صدر مرسی کے ساتھ بات چیت سے انکار کر دیا

مصر : حزب اختلاف نے صدر مرسی کے ساتھ بات چیت سے انکار کر دیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہرے جاری ہیں، حزب اختلاف نے صدر مرسی کے ساتھ با ت چیت سے انکار کردیا ہے جبکہ مصری صدر نے قریبی ساتھیوں سے مشاورت شروع کر دی ہے جبکہ مصری…

مصری وزیر خارجہ مستعفی، صدر نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کردیا

مصری وزیر خارجہ مستعفی، صدر نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کردیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سیاسی صورتحال سنگین ہو گئی۔ صدر مرسی کے خلاف جاری احتجاج کے بعد وزیر خارجہ نے بھی استعفی دے دیا ہے۔ صدر مرسی نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کر دیا، فوج کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار…

توقیر صادق کو 7 جولائی کو عرب امارات سے واپس لائے جانے کا امکان

توقیر صادق کو 7 جولائی کو عرب امارات سے واپس لائے جانے کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولٹری اتھارٹی میں 80 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو سات جولائی کو عرب امارات سے واپس لائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کے تفتیشی افسر وقاص خان…