عالمی سطح پر جاسوسی کوئی نئی بات نہیں, جان کری

عالمی سطح پر جاسوسی کوئی نئی بات نہیں, جان کری

امریکی (جیودیسک) وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر جاسوسی کوئی نئی بات نہیں ہر ملک اپنی سلامتی کے لیے کئی طرح کے اقدامات کرتا ہے۔ امریکا کے اتحادی یورپی ممالک کی جاسوسی کے الزامات کا دفاع کرتے…

سعودی عرب : حج ادا کرنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں 20 فیصد کی کمی

سعودی عرب : حج ادا کرنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں 20 فیصد کی کمی

سعودی عرب (جیوڈیسک) کی حکومت نے رواں سال فریضہ حج ادا کرنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں بیس فیصد کمی ہے، فیصلے سے سعودی شہری بھی متاثر ہوں گے، حج اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے اور حج کا اجتماع…

برطانیہ میں انڈے اچھال کر ثابت پکڑنے کا مقابلہ

برطانیہ میں انڈے اچھال کر ثابت پکڑنے کا مقابلہ

برطانیہ (جیوڈیسک) کھیلوں کے مقابلے تو دنیا بھر میں ہوتے ہوں گے مگر برطانیہ میں جیسا رنگارنگ میلہ سجا اس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ انڈے کھانے کا مقابلہ تو آپ نے دیکھا ہو گا لیکن برطانیہ میں اپنی طرز کا انوکھا…

ہانگ کانگ کی چین کو واپسی کی 15 ویں سالگرہ کا جشن

ہانگ کانگ کی چین کو واپسی کی 15 ویں سالگرہ کا جشن

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) میں برطانوی راج سے چین کو واپسی کی پندرھویں سالگرہ کا جشن منایا گیا۔ ہانگ کانگ کی وکٹوریا بندرگاہ پرجشن کے موقع پر آتشبازی سے رنگ و نورکا سماں پیدا کیا گیا۔ تقریب جشن میں چینی صدر ہوجن تاو…

تنزانیہ : صدر اوباما اور مشعل کا شاندار استقبال

تنزانیہ : صدر اوباما اور مشعل کا شاندار استقبال

تنزانیہ (جیوڈیسک) تنزانیہ امریکی صدر براک اوباما اور انکی اہلیہ مشعل اوبامہ تنزانیہ میں استقبال کے دوران رقص کرنے والوں کے ساتھ جھوم اٹھے۔ امریکی صدر اوباما اور خاتون اول مشعل اوباما افریقہ کے دورے کے آخری مرحلے میں جنوبی افریقہ سے…

سعودی عرب میں پہلا روزہ 10جولائی کو ہو گا، سعودی ماہر فلکیات

سعودی عرب میں پہلا روزہ 10جولائی کو ہو گا، سعودی ماہر فلکیات

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں پہلا روزہ 10 جولائی کو ہو گا، سعودی عرب میں ماہر فلکیات شاہ فہد یونیورسٹی کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا روزہ 10 جولائی کو ہو گا۔ وزارت حج سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عمرے کیلئے…

مصر میں حکومت کے حامی اور مخالفین میں جھڑپیں، 6 افراد ہلاک

مصر میں حکومت کے حامی اور مخالفین میں جھڑپیں، 6 افراد ہلاک

قاہرہ(جیوڈیسک) مصری صدر محمد مرسی کو اقتدار سے ہٹانے کیلئے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے، کئی شہروں میں حکومت کے حامیوں اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئی ہیں ، پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ محمد…

وینزویلا : ہزاروں طلبہ کا تعلیمی اصلاحات کے لئے مظاہرہ

وینزویلا : ہزاروں طلبہ کا تعلیمی اصلاحات کے لئے مظاہرہ

وینزویلا (جیوڈیسک) ہزاروں طلبہ نے دارالحکومت کراکس کی سڑکوں پر مارچ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک میں تعلیمی اصلاحات کا اعلان کیا جائے۔ یونیورسٹیز کے طلبہ اور طالبات دارالحکومت کی سڑکوں پر مارچ کر رہے تھے انکا مطالبہ تھا…

ایران کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے تیار ہے، بحرین وزیرخارجہ

ایران کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے تیار ہے، بحرین وزیرخارجہ

بحرین (جیوڈیسک) کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تیار ہیں۔ ایران کے نئے صدر کو ان کی کامیابی پر مبارک دیتا ہوں۔ بحرین کے وزیرخارجہ نے یورپی یونین اور پی جی سی سی…

وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات

پنجاب (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے ملاقات کی۔ ماڈل ٹان لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف نے کہا وقت آ گیا ہے کہ…

جان کیری کی مشرق وسطی سفارت کاری ناکام

جان کیری کی مشرق وسطی سفارت کاری ناکام

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی اور فلسطینی حکام نے اپنے مو قف میں لچک پیدا کرنے سے انکار کر دیا۔ فلسطین اور اسرائیلی کے درمیان امن مذاکرات کا سلسلہ تھوڑی اور محنت سے شروع کیا جا سکتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری…

ترکی : کرد مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 4 افرد جاں بحق

ترکی : کرد مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 4 افرد جاں بحق

دیارباکر (جیوڈیسک) ترکی کے کرد اکثریتی شہر دیارباکر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں چار افرد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ترکی میں اصلاحات کے مطالبے پر مظاہروں میں کرد کمیونٹی بھی شامل ہو گئی۔ شہر دیارباکر میں…

نیویارک : ہڈسن دریا میں ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

نیویارک : ہڈسن دریا میں ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک کے ہڈسن دریا میں ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ ہیلی کاپٹر میں سوار پانچوں افراد محفوظ رہے۔ امریکا کیفیڈرل ایوی ایشن ادارے کے بیان کے مطابق یہ واقعہ دوپہر کے وقت پیش آیا۔ سٹریٹ 79 کے…

آنیوالی نسلیں ایڈز سے محفوظ رہیں گی، صدر اوباما

آنیوالی نسلیں ایڈز سے محفوظ رہیں گی، صدر اوباما

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے جنوبی افریقہ میں آرچ بشپ ڈسمنڈ ٹوٹو فانڈیشن تنظیم کا دورہ کیا۔ کہتے ہیں امید ہے کہ آنیوالی نسلیں ایڈز سے محفوظ رہیں گی۔ تقریب سے خطاب کرتے امریکی صدر نے کہا کہ وہ آنے…

مصر: حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

مصر: حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصرمیں صدر مرسی کی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر مخالفین کے مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ مصر میں دو سال سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، گذشتہ شام محمد مرسی کی حکومت کے ایک سال مکمل…

کروشیا کو یورپی یونین کی رکنیت دے دی گئی

کروشیا کو یورپی یونین کی رکنیت دے دی گئی

کروشیا (جیوڈیسک) زغرب خوش خبری ہے کہ 2 دہائی قبل آزادی حاصل کرنے والے ملک کروشیا کو یورپی یونین کی رکنیت دے دی گئی۔ 1991 میں یوگو سلاویہ کے ٹوٹنے پر سات ملک وجود میں آئے تھے جن میں سے کروشیا دوسرا…

یوگنڈا : آئل ٹینکر کا تیل بہنے سے 31 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوگنڈا : آئل ٹینکر کا تیل بہنے سے 31 افراد ہلاک، 20 زخمی

کمپال (جیوڈیسک) یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 31 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک کار کے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر سے تیل بہنا شروع ہوا جس سے سڑک اور اطرف کے…

ایریزونا کے جنگلات میں آگ، 19 فائرفائٹرز جھلس کر ہلاک

ایریزونا کے جنگلات میں آگ، 19 فائرفائٹرز جھلس کر ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) ایریزونا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 2 ہزار ایکٹر کو لپیٹ میں لے لیا۔ محکمہ جنگلات حکام کے مطابق آگ بجھانے میں 200 فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں ، جن میں سے 19 فائر فائٹرز جھلس کر…

چین میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

چین میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

بیجنگچین (جیوڈیسک) بیجنگچین میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ بلٹ ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سی چوان میں طوفانی بارشوں سے کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا ہے، سڑکوں اور گلیوں…

قاہرہ : حکومت مخالف مظاہرے، اخوان المسلمین کا دفتر نذر آتش

قاہرہ : حکومت مخالف مظاہرے، اخوان المسلمین کا دفتر نذر آتش

مصر (جیوڈیسک) میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین نے قاہرہ میں صدر مرسی کے دفتر پر پٹرول بموں سے حملے کیے گئے اور اخوان المسلمین پارٹی کے دفتر کو نذر آتش کر دیا گیا۔ قاہرہ مصری دارالحکومت قاہرہ میں تحریر سکوائر…

امریکی ریاست ایریزونا میں آگ بجھاتے 19 فائر فائٹر ہلاک

امریکی ریاست ایریزونا میں آگ بجھاتے 19 فائر فائٹر ہلاک

امریکی ریاست ایریزونا کے جنگل میں لگی آگ بجھاتے فائر بریگیڈ کے 19 اہلکار شعلوں کی لپیٹ میں آکر ہلاک ہو گئے۔ ایریزونا ہلاکتوں کا واقعہ ایریزونا کے پہاڑی جنگل میں پیش آیا۔ دو سو فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف تھے…

پاکستانی طلبہ کے وفد کا لندن ائیر پورٹ پر شاندار استقبال

پاکستانی طلبہ کے وفد کا لندن ائیر پورٹ پر شاندار استقبال

پاکستان (جیوڈیسک) پنجا ب حکومت کی جانب سے بھجوایا گیا پاکستانی طلبہ کا 40 رکنی وفد لندن پہنچ گیا۔ ائیر پورٹ پر وفد کا شاندار استقبال کیا گیا۔ لندن پاکستان کے تعلیمی بورڈز میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے 40 طلبہ یورپ…

مصر : مرسی حکومت کا سال پورا ہونے پر ریلیاں، جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک

مصر : مرسی حکومت کا سال پورا ہونے پر ریلیاں، جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدر محمد مرسی کی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر ان کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرے رات میں بھی جاری ہیں۔ قاہرہ میں اخوان المسلمون کے ہیڈکوارٹر پر پیٹرول بموں سے حملے کیے گئے۔ مختلف پرتشدد…

شامی جنگی طیاروں اور زمینی فوج کا حمص پر حملہ

شامی جنگی طیاروں اور زمینی فوج کا حمص پر حملہ

شام (جیوڈیسک) شام کے جنگی طیاروں اور زمینی فوج نے باغیوں کے زیر قبضہ شہر حمص پر حملہ کیا ہے۔ حمص پر جمعہ کے دن سے ہی حملہ جاری ہے۔ دمشق شام کے جنگی طیاروں اور ٹینکوں نے حمص شہر کے خالدیا…