جرمنی : گھرمیں آگ لگنے سے 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

جرمنی : گھرمیں آگ لگنے سے 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

برلن(جیوڈیسک) جرمنی میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 6 بچوں سمیت7 افراد ہلاک ہو گئے۔جرمنی کے علاقے Backnang میں ایک دومنزلہ گھر میں آگ لگی جس کے نتیجے میں 6 بچیاور ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ…

بھارت : چلتی گاڑی میں ایک اور خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف

بھارت : چلتی گاڑی میں ایک اور خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف

نئی دلی(جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں چلتی گاڑی کے اندر اجتماعی زیادتی کے ایک اور واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔ زیادتی کا شکار 34 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسے صبح نو بجے اکشر دھام کے علاقے سے…

فٹبال میچ میں ہلاکتیں، ملزمان کی سزاوں کیخلاف مصر میں جھڑپیں

فٹبال میچ میں ہلاکتیں، ملزمان کی سزاوں کیخلاف مصر میں جھڑپیں

قاہرہ(جیوڈیسک) مصر کے شہر پورٹ سعید میں گزشتہ سال فٹ بال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے تماشائیوں کو عدالت سے سزائیں ملنے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں جھڑپیں ہوئیں جبکہ کئی عمارتوں کو بھی آگ لگادی گئی۔ ہفتے…

کولمبیا : باغیوں نے دو جرمن باشندوں کو آزاد کرا لیا

کولمبیا : باغیوں نے دو جرمن باشندوں کو آزاد کرا لیا

کولمبیا(جیوڈیسک)کولمبیا کے باغیوں نے گزشتہ روز دو جرمن باشندوں کو آزاد کرا لیا جنہیں انہوں نے نومبر میں یرغمال بنا لیا تھا۔ یہ بات ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے بتائی ہے ۔امدادی گروپ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ…

ابوقتادہ کو ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پر برطانوی عدالت نے پھر جیل بھیج دیا

ابوقتادہ کو ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پر برطانوی عدالت نے پھر جیل بھیج دیا

لندن(جیوڈیسک)انتہاپسندلیڈرابوقتادہ کوضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پربرطانوی عدالت نے پھرجیل بھیج دیا ہے اورحکومت نے بھی اس کی اردن حوالگی کی کوشش تیز کردی ہے۔ برطانوی حکومت کے نزدیک ابوقتادہ سیکیورٹی رسک ہے۔ امریکا میں 11 ستمبر کے حملوں میں ملوث افراد…

چین : سنکیانگ میں ریت کا طوفان، نظام زندگی درہم برہم

چین : سنکیانگ میں ریت کا طوفان، نظام زندگی درہم برہم

سنکیانگ(جیوڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ میں ریت کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ چین کے خود مختار علاقے Xinjiang کے مشرقی حصے میں ریت کے طوفان کے سبب حد نگاہ30 میٹر تک صفر ہوگئی۔ ریت سے بھری تیز ہوا…

اردن کی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، ممبران میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی

اردن کی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، ممبران میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی

اسمبلیوں میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی اب کوئی انوکھی بات نہیں رہی، لیکن اردن کی اسمبلی میں تو ایک رکن بالکل بے قابو ہی ہوگئے۔ اردن کی اسمبلی میں ایک اپوزیشن رکن نے وزیراعظم عبداللہ Ensour پر کرپشن کے الزامات کیا…

افغانستان میں 2 خودکش دھماکے، 8 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

افغانستان میں 2 خودکش دھماکے، 8 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک) افغانستان میں 2 خودکش دھماکوں میں 8 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے، طالبان نے کابل دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کابل میں خودکش حملہ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے دورے کے موقع پر…

مشرقی افغانستان میں خود کش دھماکا ،8 بچے جاں بحق

مشرقی افغانستان میں خود کش دھماکا ،8 بچے جاں بحق

کابل(جیوڈیسک)کابل مشرقی افغانستان میں دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 8 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ افغان حکام نے خود کش دھماکے کی تصدیق کر تے ہو ئے واقعے میں8بچوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر…

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اہل خانہ کے ہمراہ بھارتی شہر اجمیر پہنچ گئے

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اہل خانہ کے ہمراہ بھارتی شہر اجمیر پہنچ گئے

جے پور(جیوڈیسک)جے پور وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف بھارت کے شہر جے پور پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی وزیر اعظم اہل خانہ کے ہمراہ اجمیر میں خوجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دیں گے۔ وزیر اعظم کا یہ دورہ خالصتا نجی ہے…

افغانستان سے فوج کا کامیاب انخلا یقینی بنائیں گے،امریکی وزیر دفاع

افغانستان سے فوج کا کامیاب انخلا یقینی بنائیں گے،امریکی وزیر دفاع

کابل(جیوڈیسک) امریکا کے نئے وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر اچانک کابل پہنچ گئے۔کابل پہنچنے کے بعد نو منتخب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوج کا کامیاب اور ذمہ دارانہ انخلا یقینی بنائیں گے۔چک ہیگل نے نو دن پہلے…

امریکی وزیر دفاع کے دورہ کابل کے دوران خود کش حملہ ،7 افراد ہلاک

امریکی وزیر دفاع کے دورہ کابل کے دوران خود کش حملہ ،7 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک)امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے دورہ افغانستان کے دوران افغان وزارت دفاع کی عمارت کے قریب خود کش حملہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی ہو رہی ہے۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔…

بھارتی صدر نے اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو ‘بہادر لڑکی’ کا خطاب دیا

بھارتی صدر نے اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو ‘بہادر لڑکی’ کا خطاب دیا

بھارت (جیوڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں چھ افراد کی اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو صدر پرناب مکھرجی نے بہادر لڑکی کاخطاب دیا۔دارالحکومت میں ہوئی ایک تقریب میں صدر نے “رانی لکشمی بائی” ایوارڈ تئیس سالہ لڑکی کی والدہ کو پیش کیا۔…

امریکا : سکول اساتذہ اور انتظامیہ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت

امریکا : سکول اساتذہ اور انتظامیہ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت

امریکہ (جیوڈیسک)امریکا میں سکول کے اساتذہ اور دیگر عملے کو اپنے دفاع کے لئے اسلحہ رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ امریکہ کی ریاست ساتھ ڈکوٹا نے نئے قانون کی منظوری دی ہے،جس کے تحت سکول کے اساتذہ اور دیگر عملے کو…

پاکستان میں آئندہ حکومت کا امتحان تعلیم سے متعلق اقدامات ہوں گے، براون

پاکستان میں آئندہ حکومت کا امتحان تعلیم سے متعلق اقدامات ہوں گے، براون

لندن(جیوڈیسک)لندن سابق برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے مشیربرائے گلوبل ایجوکیشن گورڈن براون کا کہنا ہے کہ پاکستانی میں اگلی منتخب حکومت کا اصل امتحان بچوں خصوصا لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیے جانے والے اخراجات اور اقدامات سے ہوگا۔ یہ بات…

بھارت آگسٹا اسکینڈل : ایس پی تیاگی کا نام ایف آئی آر میں شامل کرنی کا فیصلہ

بھارت آگسٹا اسکینڈل : ایس پی تیاگی کا نام ایف آئی آر میں شامل کرنی کا فیصلہ

نئی دلی(جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی نے آگسٹا اسکینڈل میں ایس پی تیاگی کا نام ایف آئی آر میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لئے اٹلی کی آگسٹا…

تعلقات کی بحالی : دہشتگردی کا خاتمہ ضروری،منموہن سنگھ

تعلقات کی بحالی : دہشتگردی کا خاتمہ ضروری،منموہن سنگھ

– بھارت(جیوڈٰسک)بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کے خاتمے تک پاکستان سے معمول کے تعلقات بحال نہیں ہوسکتے۔ راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا کہ عوامی سطح پر رابطوں…

امریکا : فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

امریکا : فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

نیویارک(جیوڈیسک) امریکا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ،درجنوں فائر فائٹرزنے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ بجھادی۔ مغربی ریاست نارتھ کیرولینا کے علاقے گرور کی ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، بے قابو آگ نے دیکھتے ہی…

چلی : پولیس اور طلبا میں جھڑپیں، 40 گرفتار

چلی : پولیس اور طلبا میں جھڑپیں، 40 گرفتار

سنتیاگو(جیوڈٰسک)چلی کے دارالحکومت سنتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کے لئے مظاہرہ کرنے والے طلبا اورپولیس میں جھڑپیں ہوئیں، پولیس نے متعدد طلبا کو گرفتار کر لیا۔ چلی میں گزشتہ برس طلبا نے تعلیمی اصلاحات کے لئے احتجاج شروع کیا تھا، اس برس طلبا…

کا ہوگو شاویز کو خراج تحسین,سوگ میں توسیع کر دی گئی

کا ہوگو شاویز کو خراج تحسین,سوگ میں توسیع کر دی گئی

کراکس (جیوڈٰسک)وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کے آخری دیدار کے موقع پر ہزاروں افراد نے شاویز کو خراج عقیدت پیش کیا،سوگ میں سات روز کی توسیع کر دی گئی۔ لاکھوں افراد شاویز کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے شہر کی گلیوں…

ایران کے جوہری پروگرام پر اقوام متحدہ کی تشویش

ایران کے جوہری پروگرام پر اقوام متحدہ کی تشویش

ایران (جیوڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مغربی ارکان نے ایران کے جوہری پروگرام کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیاہے۔ بدھ کے روز ایران کے بارے میں ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران برطانیہ اور امریکہ کے سفیر…

اسامہ کے داماد پر امریکی شہریوں کوہلاک کرنیکی سازش کے الزامات عائد

اسامہ کے داماد پر امریکی شہریوں کوہلاک کرنیکی سازش کے الزامات عائد

واشنگٹن (جیوڈٰسک)امریکا نے اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان ابوغیث پر امریکی شہریوں کوہلاک کرنیکی سازش کے الزامات عائد کر دیے۔ اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان ابوغیث کو نیویارک کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پر سلیمان ابوغیث پر…

اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان اردن سے گرفتار،امریکہ منتقل

اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان اردن سے گرفتار،امریکہ منتقل

اردن (جیوڈٰسک)اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان کو سی آئی اے نے اردن سے گرفتار کرکے امریکا منتقل کردیا ہے۔ سی آئی اے حکام کے مطابق سلمان کیخلاف امریکی باشندوں کے قتل کا الزام ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ…

بگرام جیل کا مکمل کنٹرول اگلے ہفتے افغان حکام سنبھال لیں گے : کرزئی

بگرام جیل کا مکمل کنٹرول اگلے ہفتے افغان حکام سنبھال لیں گے : کرزئی

افغان(جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ تین ہزار قیدیوں سمیت متنازعہ بگرام جیل کا مکمل کنٹرول اگلے ہفتے افغان حکام سنبھال لیں گے۔کابل: (دنیا نیوز) افغان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر کرزئی نے کہا امریکا نے جیل کی تحویل…