پیرو : طیارے کے حادثے میں 9 افراد ہلاک

پیرو : طیارے کے حادثے میں 9 افراد ہلاک

پاٹاز(جیوڈیسک)پیرو میں ایک طیار ے کے حادثے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔پیرو کے علاقے پاٹاز میں ایک چھوٹا طیارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے بعد ز مین سے پر گر کرتباہ ہو گیا۔ عملے سمیت طیاریمیں سوار نو افراد ہلاک…

امریکا میں غربت بڑھنے لگی، 17 ملین بچوں کا 3 وقت کا کھانا نہیں ملتا

امریکا میں غربت بڑھنے لگی، 17 ملین بچوں کا 3 وقت کا کھانا نہیں ملتا

واشنگٹن(جیوڈیسک)دنیا کی واحد سپرپاور امریکا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ایک کروڑ سترلاکھ امریکی بچوں کو تین وقت کھانا میسر نہیں ہوتا۔مجموعی عالمی پیداوارمیں تقریبا ایک چوتھائی حصہ صرف امریکا کا ہے لیکن یہاں لاکھوں بچے بھوک سے بلبلا رہے ہیں۔…

بہتر تعلقات کے لیے پاکستان اچھا ماحول پیدا کرے، من موہن سنگھ

بہتر تعلقات کے لیے پاکستان اچھا ماحول پیدا کرے، من موہن سنگھ

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بہتر تعلقات کے لیے پاکستان اچھا ماحول پیدا کرے۔یہ بات انھوں نے لوک سبھا میں خارجہ پالیسی سے متعلق امور پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا…

صدر ہیوگوشاویز کی موت پر وینزویلا میں صف ماتم بچھ گئی

صدر ہیوگوشاویز کی موت پر وینزویلا میں صف ماتم بچھ گئی

کراکس(جیوڈیسک)وینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز کی میت اسپتال سے ملٹری اسکول منتقل کردی گئی۔ اپنے محبوب رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے لاکھوں افراد سڑکوں پر آگئے۔ ہیوگو شاویز کی تدفین صدر ہیوگو شاویزکی موت کے اعلان کے بعد وینزیولا میں صف…

واشنگٹن : برف باری کے باعث دفاتر اور اسکول بند، 2ہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن : برف باری کے باعث دفاتر اور اسکول بند، 2ہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن برفانی طوفان کے ٹکرانے سے پہلے ہی دارالحکومت واشنگٹن بند ہو گیا۔امریکا میں برف کے طوفان کا رخ مشترقی ریاستوں کی طرف ہوگیا۔ شدید برف باری کی وجہ سے امریکا کے مختلف ایئرپورٹس پر تقریبا 2 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئی…

دمشق : باغیوں نے الیپو میں پولیس اکیڈمی پر قبضہ کر لیا

دمشق : باغیوں نے الیپو میں پولیس اکیڈمی پر قبضہ کر لیا

شام(جیوڈیسک)شام میں سرکاری فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ باغیوں نے گذشتہ روز مغربی صوبے الیپو کے مضافات میں واقع ایک پولیس اکیڈمی پر قبضہ کر لیا۔ باغیوں نے پولیس اکیڈمی پر قبضے کے دوران بعض پولیس اہلکاروں کی ہلاکت…

کینیا : پرامن انتخابات کا انعقاد،رائے دھندگان میں جوش و خروش

کینیا : پرامن انتخابات کا انعقاد،رائے دھندگان میں جوش و خروش

کینیا(جیوڈیسک)کینیا میں گذشتہ روز ووٹروں نے بڑی تعداد میں ووٹ ڈال کر انتخابات میں بھرپور حصہ لیا۔ انتخابات کے دوران فسادات کے خطرے کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد نے حقِ رائے دہی کیلئے گھنٹوں اپنی باری کا انتظار کیا۔ ووٹنگ صبح…

امریکی سینیٹ کمیٹی نے جان برینن کو سی آئی اے کا ڈائریکٹر بنانے کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ کمیٹی نے جان برینن کو سی آئی اے کا ڈائریکٹر بنانے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے جان برینن کی بطور سی آئی اے ڈائریکٹر نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی میں وائٹ ہاوس کے انسداد دہشتگردی کے مشیر جان برینن کی بطور سی آئی اے ڈائیریکٹر…

امریکا میں دوران پرواز چھوٹا چاقو استعمال کرنے کی اجازت کا امکان

امریکا میں دوران پرواز چھوٹا چاقو استعمال کرنے کی اجازت کا امکان

نیو یارک(جیوڈیسک) امریکا میں جلد ہی فضائی مسافروں کو دوران پرواز جیبی چاقو رکھنے کی اجازت دے دی جائے گی۔امریکا کی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ25 اپریل سے مسافروں کو طیاروں میں جیب میں چھوٹے چاقو لے جانے کی اجازت…

وینزویلا کے صدر شاویز چل بسے،ملک میں7روزہ سوگ

وینزویلا کے صدر شاویز چل بسے،ملک میں7روزہ سوگ

وینز ویلا(جیوڈٰسک)لاطینی امریکا کے ملک وینزویلا کے صدر ہیوگوشاویز انتقال کر گئے۔ اٹھاون سالہ صدر شاویز کینسر میں مبتلا تھے۔ ان کے انتقال پر ملک بھر میں سات روز کے سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر ہیوگو…

وینزویلا: دو امریکی سفارت کاروں کوملک چھوڑنیکا حکم

وینزویلا: دو امریکی سفارت کاروں کوملک چھوڑنیکا حکم

وینیزویلا(جیوڈٰسک)وینیزویلا کے نائب صدر نکولس مادورو نے فوری طور پر دو امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ امریکی سفارتکاروں نے وینیز ویلا کے فوجیوں پر جاسوسی کا الزام عائد کیا تھا۔ نائب صدر کی جانب سے یہ حکم…

سانحہ عباس ٹاون ، تین دن بعد بھی ملزمان گرفتار نہیں ہو ئے ، الطاف حسین

سانحہ عباس ٹاون ، تین دن بعد بھی ملزمان گرفتار نہیں ہو ئے ، الطاف حسین

لندن(جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاون کو3دن گزرگئے، دہشتگرد وں کو گرفتارنہیں کیاگیا، 3 دن کے نوٹس کے اختتام پررابطہ کمیٹی کوآئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کااختیاردیتاہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ نہ وزیراعلی سندھ…

وینز ویلا کے صدر ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی

وینز ویلا کے صدر ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی

کراکس(جیوڈیسک)کراکس وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی ہے ،ڈاکٹروں کے مطابق پھیپھڑوں میں انفیکشن خراب ہو گیا ہے۔پھیپھڑوں میں انفیکشن خراب ہونے کی وجہ سے صدر شاویز کا مدافعتی نظام کمزور ہو گیا ہے ۔ 58 سالہ شاویز18…

پاکستان اور افغانستان ایک ہی آگ میں جل رہے ہیں،حامد کرزئی

پاکستان اور افغانستان ایک ہی آگ میں جل رہے ہیں،حامد کرزئی

کابل (جیوڈیٰسک) افغان صدر حامد کرزئی کاکہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک ہی آگ میں جل رہے ہیں۔کابل میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل راس موسین کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ ایک پاکستانی عالم…

سری لنکا فوج بدامنی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرسکتی ہے،ویرا سوریا

سری لنکا فوج بدامنی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرسکتی ہے،ویرا سوریا

کولمبو(جیوڈٰسک)سری لنکا کے سابق آرمی چیف ویراسوریا نے کہا ہے کہ سری لنکن فوج بدامنی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرسکتی ہے،سرلنکا کی مفید حکمت عملی پاکستان میں بھی کام آسکتی ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف ویراسوریا نے…

کینیا میں انتخابات، جھڑپ میں12 افراد ہلاک

کینیا میں انتخابات، جھڑپ میں12 افراد ہلاک

نیروبی(جیوڈیسک) کینیا میں نئے آئین کے تحت تاریخ کے اہم ترین انتخابات میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ انتخابات کے دوران ووٹرز نئے صدر، ارکانِ پارلیمنٹ، گورنرز، سینیٹرز، کونسلرزاور خصوصی خواتین نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔2007 کے انتخابات کے دوران تشدد واقعات…

ایکواڈور میں طوفانی بارشیں ،8 افراد ہلاک

ایکواڈور میں طوفانی بارشیں ،8 افراد ہلاک

کوئٹو(جیوڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں موسم سرما کے آغاز سے جاری شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے ،طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب آنے سے 8افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے، ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر کے امدادی کارروائیاں…

اٹلی، ریلوے تعمیرات سے قدیم اکھاڑے کے گرنے کا خطرہ

اٹلی، ریلوے تعمیرات سے قدیم اکھاڑے کے گرنے کا خطرہ

روم (جیوڈیسک)اٹلی میں زیر زمین ریلوے لائن کی تعمیر سے قدیم رومن سورماں کا تاریخی اکھاڑا گرنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں واقع اس قدیم اکھاڑے کا شمار دنیا کی چند اہم ترین تاریخی عمارتوں میں ہوتا…

الیکشن میں شکست کی وجہ اقلیتوں کو قائل نہ کر سکنا ہے، مٹ رومنی

الیکشن میں شکست کی وجہ اقلیتوں کو قائل نہ کر سکنا ہے، مٹ رومنی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما سے شکست کھانے والے صدارتی امیدوار مٹ رومنی کہتے ہیں الیکشن میں ہار کا سوچنا بے حد تکلیف دہ ہے،ہار کی بڑی وجہ اقلیتوں کو قائل نہ کر سکنا تھا۔مٹ رومنی نے الیکشن میں شکست کے بعد پہلا…

امریکی وزیر خارجہ کی مصر کے بعد سعوی عرب آمد

امریکی وزیر خارجہ کی مصر کے بعد سعوی عرب آمد

جدہ ((جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری مصر کے بعد سعوی عرب پہنچ گئے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ عہدہ سنبھالنے کے بعد مختلف ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔مصر کے دورے کے بعد اب وہ سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر…

شام میں باغیوں سے جھڑپیں، 34 پولیس اہلکار ہلاک

شام میں باغیوں سے جھڑپیں، 34 پولیس اہلکار ہلاک

خان الاصل(جیوڈیسک)شام کے ایک شمالی صوبے الرقہ کے دارالحکومت میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان کئی جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں 34 سرکاری اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ حکومت مخالف کارکنوں نے کہا ہے کہ سرکاری فوج نے شہر کے…

ملائشیا میں جنگجوں سے جھڑپ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

ملائشیا میں جنگجوں سے جھڑپ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

کوالالمپور (جیوڈیسک)ملیشیا میں حکام نے کہا ہے کہ ملک کے مشرق میں واقع صباح صوبے میں نامعلوم جنگجوں کے ساتھ مسلح جھڑپ میں کم از کم دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق وہ اس بات کی چھان بین کر…

ایکواڈور: سیلاب سے 8 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

ایکواڈور: سیلاب سے 8 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

ایکواڈور(جیوڈیسک) میں سیلاب سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ایکواڈور میں موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گزشتہ کئی روز سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد ہلاک اور کئی لاپتہ…

بنگلہ دیش،مظاہرین پر قابو پانے کیلئے فوج طلب، ہلاکتیں 70 ہو گئی

بنگلہ دیش،مظاہرین پر قابو پانے کیلئے فوج طلب، ہلاکتیں 70 ہو گئی

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں پرحکومت نے فوج کوطلب کرلیا،پر تشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 70ہوگئی ۔ جماعت اسلامی کے نائب امیرکوسزائے موت سنائے جانے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ…