جنگی جرائم کا الزام: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے ایک اور رہنما کو سزائے موت

جنگی جرائم کا الزام: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے ایک اور رہنما کو سزائے موت

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے ایک ٹربیونل نے جماعت اسلامی کے رہنما دلاور حسین کو سنہ 1971 کی جنگ آزادی کے دوران جرائم میں ملوث ہونے کے جرم میں سزائے موت کی سزا سنائی ہے۔ دلاور حسین کو جون…

وینزویلا میں شاویز کی حمایت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے

وینزویلا میں شاویز کی حمایت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے

وینزویلا (جیوڈیسک)وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں ہزاروں افراد سیلاب کی صورت میں سڑکوں پر نکل آئے جن کا مقصد ہوگوشاویز کے اقتدار اور معاشی اصلاحات کی حمایت تھا۔ ہزاروں افراد نے شاویز کی صحت کی بہتری کے لئے خوشیاں منائیں۔ صدر ہوگو…

پوپ بینڈکٹ آج مستعفی ہو رہے ہیں

پوپ بینڈکٹ آج مستعفی ہو رہے ہیں

اٹلی (جیوڈیسک)پوپ بینڈکٹ شانز دہم آج مستعفی ہو رہے ہیں۔ اٹلی میں انہوں نے الوداعی خطاب کیا جس میں دو لاکھ کے قریب عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اٹلی میں سینٹ پیٹر اسکوائر پر انہوں نے الوداعی خطاب کیا جو دو لاکھ…

چک ہیگل نے امریکی وزیردفاع کا حلف اٹھا لیا

چک ہیگل نے امریکی وزیردفاع کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن(جیوڈیسج) چک ہیگل نے امریکی وزیر دفاع کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ آرلنگٹن میں چک ہیگل نے حلف اٹھانے کے بعد پینٹاگان کے اسٹاف اور افسران سے ملاقات کی۔بطور وزیر دفاع پہلی مرتبہ محکمہ دفاع کے ملازمین سے مختصر خطاب میں…

امریکہ کے دفاعی اخراجات کو کم کرنا پڑے گا، چک ہیگل

امریکہ کے دفاعی اخراجات کو کم کرنا پڑے گا، چک ہیگل

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی سیکریٹری دفاع چک ہیگل نے اپنے منصب سنبھالنے کے پہلے روز پینٹاگون کے فوجی اور سویلین عملے سے ملاقات کی اور امریکی دفاعی پالیسی کے اہم نکات پر گفتگو کی۔ جب تک امریکہ دفاع پر لگائی جانے والی رقم کا حجم…

یورپی یونین کی پاکستانی فش پروڈکٹس سے پابندی ختم

یورپی یونین کی پاکستانی فش پروڈکٹس سے پابندی ختم

یورپ اب پاکستانی مچھلی اور اس کی مصنوعات کے ذائقے سے محظوظ ہو سکے گا۔ یورپی یونین نے پانچ سال سے پاکستانی فش پروڈکٹس پر عائد پابندی اٹھا لی۔یورپی یونین نے 2007 میں پاکستان کی فش پروڈکٹس کو حفظان صحت کے مطابق…

ایشین مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، انڈکس 5 ماہ کی بلندترین سطح پر

ایشین مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، انڈکس 5 ماہ کی بلندترین سطح پر

ٹوکیو (جیوڈیسک)ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ انڈیکس پانچ ماہ کی بلند سطح پر آ گیا۔مورگن اسٹینلے ایشین پیسفیک کا انڈیکس ایک اعشاریہ چار فیصد بڑھ کر ستمبر کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جاپان کے نکی انڈیکس…

بھارت : آگسٹا ہیلی کاپٹر کرپشن تحقیقات،پارلیمانی کمیشن بنانے کی قرارداد منظور

بھارت : آگسٹا ہیلی کاپٹر کرپشن تحقیقات،پارلیمانی کمیشن بنانے کی قرارداد منظور

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت کی راجیہ سبھا نے آگسٹا ہیلی کاپٹروں کی خرایداری میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیشن بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد کے خلاف بی جے پی سمیت متعدد اپوزیشن جماعتوں نے راجیہ سبھا سے واک آوٹ کردیا۔بھارت…

امریکا کی کئی ریاستوں میں برف کا طوفان ، نظام زندگی مفلوج

امریکا کی کئی ریاستوں میں برف کا طوفان ، نظام زندگی مفلوج

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستوں میں برف کا طوفان نے زندگی مفلوج کردی۔تعلیمی ادارے بند، پروازیں منسوخ اور لاکھوں افراد بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں۔امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ریاست آئیوا میں برفباری جاری ہے۔ ڈیلاس…

کینیا : بس حادثے میں 35 افراد ہلاک، 50 زخمی ہوگئے

کینیا : بس حادثے میں 35 افراد ہلاک، 50 زخمی ہوگئے

کینیا(جیوڈیسک)کینیا میں ہائی وے پر بس حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔کینیا کے شہر مونگی میں مسافروں سے بھری بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق بس میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار…

واشنگٹن : دوسرے ملکوں پر حکم نہیں چلا سکتے، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن : دوسرے ملکوں پر حکم نہیں چلا سکتے، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکا کے نئے وزیر دفاع چک ہیگل نے حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ امریکا دنیا پر حکم نہیں چلا سکتا۔64 برس کے سابق ری پبلکن سینیٹر ہیگل کو سینیٹ میں وزیردفاع کی حیثیت سے 41 کے مقابلے میں 58 ووٹوں…

پاکستان ایران سے گیس منصوبے سے باز رہے: امریکی دھمکی

پاکستان ایران سے گیس منصوبے سے باز رہے: امریکی دھمکی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا نے پاک ایران گیس منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے۔پاکستان ایسی سرگرمیوں سوے باز رہے جو پابندیوں کی زد میں آ سکتی ہوں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے وہ پاک ایران گیس منصوبے کا جائزہ لے رہا ہے۔پاکستان…

سری لنکا کے نامزد ہائی کمشنر کا اسلام آباد چیمبر کا دورہ

سری لنکا کے نامزد ہائی کمشنر کا اسلام آباد چیمبر کا دورہ

سری لنکا کے لئے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنرمیجر جنرل ریٹائرڈ قاسم قریشی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر ظفر بختاوری سے پاکستان اور سری لنکا کے باہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ…

امریکی سینیٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دے دی ہے، وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ سینیٹ میں رائے شماری کے دوران 58 ارکان نے چک ہیگل کی حمایت اور 41 ارکان نے مخالفت کی۔…

آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک جہاز بنانے کا اعلان ،2016 تک تیار ہو گا

آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک جہاز بنانے کا اعلان ،2016 تک تیار ہو گا

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلوی ارب پتی نے مشہور زمانہ ٹائی ٹینک جیسا ایک اور بحری جہاز بنانے کا اعلان کر دیا ہے،نیا ٹائی ٹینک دو ہزار سولہ میں تیار ہو جائے گا۔دو ہزار بارہ میں ڈوبنے والے ٹائی ٹینک جیسا جہاز چین میں بنے گا،اس…

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

کولکتہ(جیوڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ میں ایک مارکیٹ میں آگ لگنے سے تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آگ چھ منزلہ عمارت میں لگی جس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،آگ لگنے کے وقت مارکیٹ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔مارکیٹ…

مصری اپوزیشن کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

مصری اپوزیشن کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

مصر(جیوڈیسک)مصرمیں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔قاہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ سمیع اشور نے بتایاکہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے متفقہ طورپراپریل میں شروع ہونیوالے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ…

دمشق : فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع

دمشق : فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع

شام(جیوڈیسک)شام میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ شامی وزیر خارجہ کی جانب سے باغیوں کو مذاکرات کی پیشکش کے ایک دن بعد سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ دارالحکومت دمشق اور جنوبی صوبے الیپو میں شامی فضائیہ کی…

بھارت افغان محاذ کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے،امریکا

بھارت افغان محاذ کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے،امریکا

امریکہ(جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع کے لیے نامزد سینیٹر چک ہیگل نے کہا ہے کہ بھارت افغان محاذ کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے ۔ مریکا کے وزیر دفاع کے لیے نامزد سینیٹر چک ہیگل کی دو ہزار گیارہ میں اوکلوہاما کیمرون…

افغانستان : فوجی بس پر خود کش حملہ ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

افغانستان : فوجی بس پر خود کش حملہ ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

کابل (جیوڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں فوجی بس پر خود کش حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔خود کش حملہ کابل کی ایک مصروف سڑک پر ہوا،جہاں بارودی جیکٹ پہنے حملہ آور نے خود کو بس سے ٹکرا دیا۔ افغان وزارت دفاع کے…

مصر میں ہاٹ ایئر بیلون حادثے کی ویڈیو جاری

مصر میں ہاٹ ایئر بیلون حادثے کی ویڈیو جاری

قاہرہ(جیوڈیسک) مصر میں ہاٹ ایئر بیلون کو پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے، واقعے میں19سیاح ہلاک ہوگئے تھے۔حادثہ مصر کے علاقے الاقصر میں ہوا جس کی وڈیو دوسرے غبارے پر سوار ایک شخص نے بنائی۔ وڈیو میں دیکھا…

کولکتا : سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی ، 7 افرادہلاک

کولکتا : سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی ، 7 افرادہلاک

کولکتا(جیوڈیسک)کولکتا کی سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 7افرادہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوریاسین مارکیٹ میں رات3 بج کر50 منٹ پر لگی جس وقت لوگ سو رہے تھے۔مارکیٹ…

سوڈان: جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے 500 افراد ہلاک ہوگئے

سوڈان: جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے 500 افراد ہلاک ہوگئے

خرطوم(جیوڈیسک) سوڈان میں گزشتہ سات ماہ سے جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے 500 ممبران ہلاک اور 900 کے قریب زخمی ہو گئے۔مغربی سوڈان کے علاقے دارفر میں قبائل کے درمیان گزشتہ سات ماہ سے جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے تقریبا…

شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں 18 افراد ہلاک ہوگئے

شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں 18 افراد ہلاک ہوگئے

انتنن نارائیو(جیوڈیسک) سمندری طوفان ہرونا اور شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔خط استوائی کے سمندری طوفان ہرونا اور شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ اعداد وشمار میں دکھایا گیا ہے کہ بحیرہ…