بھکر : وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیلئے جانیوالی پولیس پارٹی پر پتھراو

بھکر : وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیلئے جانیوالی پولیس پارٹی پر پتھراو

بھکر(جیوڈیسک)دریاخان، بھکر میں وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیلئے جانے والی پولیس پارٹی پر پتھرا اور دھمکیاں دینے پر اہلسنت والجماعت کے متعدد رہنماوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، پولیس کے مطابق دریاخان اور بھکر میں 28نامزد اور 150نامعلوم افراد کے خلاف…

امریکا میں شدید برفانی طوفان،کئی شہروں میں نظام زندگی درہم برہم

امریکا میں شدید برفانی طوفان،کئی شہروں میں نظام زندگی درہم برہم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں آنے والے شدید برفانی طوفان نے کئی شہروں میں زندگی کا نظام درہم برہم کر دیا، کئی تعلیمی ادارے بند، سڑکوں اور گھروں پر برف کی موٹی تہہ جم گئی،رواں موسم سرما کے دوسرے بڑے برف کے طوفان…

مصر میں اپوزیشن کا پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ

مصر میں اپوزیشن کا پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ

مصر(جیوڈیسک) مصر میں اپوزیشن پارٹی کے رہنما محمد البرادعی نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک اپوزیشن لیڈر نے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر کیا۔ محمد البرادعی کا کہنا…

امریکا میں شدید برفانی طوفان ریاست میسوری میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں شدید برفانی طوفان ریاست میسوری میں ایمرجنسی نافذ

نیویارک(جیوڈیسک)شمالی امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔درجنوں پروازیں منسوخ اور سکول بند کر دئیے گئے۔ ریاست میسوری میں آمدورفت میں مشکلات اور بجلی کی بندش کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ریاست میں سڑکیں…

واشنگٹن: ٹینک لیک ہونے سے تابکاری کا اخراج شروع

واشنگٹن: ٹینک لیک ہونے سے تابکاری کا اخراج شروع

واشنگٹن(جیوڈیسک) واشنگٹن میں زیر زمین ایٹمی فضلے کے ٹینک لیک ہونے سے تابکاری کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔ ہان فورڈ کے جوہری گودام میں امریکا کا دو تہائی ایٹمی فضلہ موجود ہے۔ اسی گودام میں پہلے ایٹم بم میں استعمال ہونے…

افغانستان میں نیٹو فوج کی تعیناتی پر امریکہ اور اتحادی ممالک میں اختلافات

افغانستان میں نیٹو فوج کی تعیناتی پر امریکہ اور اتحادی ممالک میں اختلافات

افغانستان(جیوڈیسک) برسلز  دوہزارچودہ کے بعد افغانستان میںنیٹو فوج کی تعیناتی پر امریکا اور اتحادی ممالک میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں دو ہزار چودہ کے بعد افغانستان میں آٹھ سے بارہ ہزار تک فوج…

ہانگ کانگ کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

ہانگ کانگ کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

جنوبی چین(جیوڈیسک) کے ساتھ ہانگ کانگ کے سرحدی علاقے میں زلزلے محسوس کئے گئے۔ ہانگ کانگ: آن لائن جنوبی چین کے ساتھ ہانگ کانگ کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شہری حکام کے ساتھ رابطہ…

فرانس :گھر سے تین بچوں کی سر کٹی لاشیں برآمد

فرانس :گھر سے تین بچوں کی سر کٹی لاشیں برآمد

  فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں ایک گھر سے تین بچوں کی سر کٹی لاشیں ملی ہیں جن کے بارے میں شبہ ہے کہ انہیں ان کی ماں نے قتل کیا ہے۔ پیرس (جیوڈیسک)فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر ڈیم…

نیٹوفورسزکا انخلا کے بعد ، نیٹوممالک حتمی فیصلہ میں ناکام

نیٹوفورسزکا انخلا کے بعد ، نیٹوممالک حتمی فیصلہ میں ناکام

افغانستان (جیوڈیسک)دوہزار چودہ کے بعد افغانستان میں نیٹو افواج کی تعداد کا فیصلہ کرنے کے لئے برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا تاہم فریقین کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام رہے۔ نیٹو ممالک دو ہزار چودہ کے بعد افغانستان…

افضل گرو کی پھانسی، مقبوضہ کشمیر میں حالت کشیدہ

افضل گرو کی پھانسی، مقبوضہ کشمیر میں حالت کشیدہ

بھارت (جیوڈیسک)بھارتی پارلیمان پر حملے کی سازش کے مبینہ مجرم افضل گورو کو خفیہ طور تہاڑ جیل میں پھانسی دیے جانے کے دو ہفتوں بعد بھی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں۔ حریت رہنما نظر بند ہیں ۔ میرواعظ عمرفاروق نے…

القاعدہ نے ڈرون حملوں سے بچنے کے لئے 22 طریقے ایجاد کر لئے

القاعدہ نے ڈرون حملوں سے بچنے کے لئے 22 طریقے ایجاد کر لئے

القاعدہ(جیوڈیسک) پوری دنیا میں القاعدہ کے خلاف ڈرون حملوں کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے ۔ القاعدہ نے بھی ڈرون حملوں سے بچنے کے لئے عام چیزوں کو ڈھا ل کی صورت میں استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ…

بھارتی فضائیہ پہلی بار رات کی جنگی مشقیں

بھارتی فضائیہ پہلی بار رات کی جنگی مشقیں

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی فضائیہ نے پہلی بار دن رات جنگی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں نئی جنگی صلاحیتوں کو روشناس کرایا گیا ہے۔ یہ سنسنی خیز جنگی مشقیں راجھستان کے صحرا میں پوکھران رینج کے علاقے کی جاری ہیں۔ مشقوں میں دو…

ایران نے جدید جوہری آلات کی تنصیب شروع کر دی: آئی اے ای اے

ایران نے جدید جوہری آلات کی تنصیب شروع کر دی: آئی اے ای اے

تہران(جیوڈیسک)جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے جدید جوہری آلات کی تنصیب شروع کر دی ہے۔جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کا کہنا ہے کہ ایران نے اپنے ایک جوہری پلانٹ پر جدید آلات…

افغان فوج کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ برقرار رکھنے پر غور

افغان فوج کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ برقرار رکھنے پر غور

برسلز(جیوڈیسک)نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں دو ہزار اٹھارہ تک افغان فوج کی تعداد ساڑھے تین لاکھ برقرار رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں افغانستان کے لیے مستقبل کی حکمت عملی طے کی جا رہی…

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک)بھارت کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے تیس پاکستانی ماہی گیروں کو بی ایس ایف نے حراست میں لے لیا ہے۔بھارت کے ضلع کیچ میں پنڈالا کی سمندری حدود میں غلطی سے 30پاکستانی ماہی گیر مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے…

شمالی امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

شمالی امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

شمالی امریکا(جیوڈیسک)شمالی امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگئیں جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ اور اسکول بند کر دئیے گئے۔برفباری سے ہونے والے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ برفانی طوفان کے باعث شمالی امریکا کے علاقے گریٹ پلین…

مصری پارلیمانی انتخابات اٹھائیس اپریل سے شروع ہوں گے

مصری پارلیمانی انتخابات اٹھائیس اپریل سے شروع ہوں گے

مصر(جیوڈیسک)مصری پارلیمانی انتخابات اٹھائیس اپریل سے شروع ہوں گے۔ انتخابات چار مراحل میں ہوں گے۔ یہ بات مصری صدر محمد مرسی کے قانونی مشیر محمد گاد اللہ نے کہی۔ مصر میں دو ہزار گیارہ کے انتخابات کے دوران اخوان المسلمون سے تعلق…

بھارت : مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے دوسرے روز بھی جاری

بھارت : مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے دوسرے روز بھی جاری

بھارت(جیوڈسیک)بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اورتیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے دوسرے روز بھی جاری ہیں، پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کرنے والے اکہتر افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھارت میں مہنگائی اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف…

ایبٹ آباد آپریشن میں ہمیں وہ سب نہیں ملا، جو چاہئے تھا، کیمرون منٹر

ایبٹ آباد آپریشن میں ہمیں وہ سب نہیں ملا، جو چاہئے تھا، کیمرون منٹر

پاکستان میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کہتے ہیں ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن پر حملے کے بعد سب سے بڑی پریشانی بیرون ملک مقیم امریکوں کو محفوظ کرنا تھا۔ پاکستان میں اسامہ بن لادن کی تلاش میں کئے جانے والے…

بلغاریہ: بجلی کا بحران، وزیراعظم کے استعفے کے باوجود ملک گیر مظاہرے جاری

بلغاریہ: بجلی کا بحران، وزیراعظم کے استعفے کے باوجود ملک گیر مظاہرے جاری

بلغاریہ (جیوڈیسک)بلغاریہ میں توانائی کا بحران حکومت کو لے ڈوبا، بجلی کے بل زیادہ آنے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم کے استعفے کے باوجود ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلغاریہ میں مہنگی بجلی نے شہریوں کی زندگی اجیرن…

دمشق میں میں کار بم دھماکہ، 31 افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے

دمشق میں میں کار بم دھماکہ، 31 افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے

دمشق (جیوڈیسک)دمشق میں حکمران جماعت بعث پارٹی کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب کار بم دھماکہ میں 31 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔شام کے دارالحکومت دمشق میں حکمران جماعت بعث پارٹی کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب کار بم دھماکے میں 31…

لندن : تین مسلمان شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لندن : تین مسلمان شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لندن (جیوڈیسک)برطانیہ میں سات جولائی جیسے مزید دھماکوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تین مسلمان شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزموں پر الزام تھا کہ وہ سات جولائی سن دو ہزار پانچ کے دھماکوں کی…

ایران سے معاہدے، کئی ممالک پر پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکا

ایران سے معاہدے، کئی ممالک پر پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا نے کہا ہے ایران کے ساتھ معاہدے کرنے پر پاکستان سمیت کئی ممالک پر پابندیاں لگ سکتی ہیں، پاکستان توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے دیگر آپشن استعمال کرے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ…

بھارت میں 3 دبم دھماکے، 15 ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بھارت میں 3 دبم دھماکے، 15 ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بھارت کے شہر حیدر آباد میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بھارت کے شہر حیدر آباد میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 بم…