دبئی: فوجی ہتھیاروں اور آلات کی عالمی نمائش کا آغاز

دبئی: فوجی ہتھیاروں اور آلات کی عالمی نمائش کا آغاز

دبئی(جیوڈیسک)متحدہ عرب امارات میں فوجی ہتھیاروں اور آلات کی عالمی نمائش کا آغاز ہو گیا، نمائش میں عرب حکمرانوں سمیت عالمی رہنما بھی شرکت کر رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں آج مشرق وسطی کی سب سے بڑی فوجی نمائش کا افتتاح…

کوئٹہ دھماکے کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے، بان کی مون

کوئٹہ دھماکے کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے، بان کی مون

نیویارک(جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے،ان کا کہنا ہے کہ دھماکے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔ بان کی مون نے ایک بیا ن…

عراق میں کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی

عراق میں کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی

عراق (جیوڈیسک)بغدادعراق میں کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی ، درجنوں افراد زخمی ہیں ، عراق کا دارالحکومت بغداد آج متعدد کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد28 ہوگئی ہے۔ حکام اور اسپتال انتظامیہ…

شارجہ : ٹریفک حادثے میں ماں بچوں سمیت5 پاکستانی جاں بحق

شارجہ : ٹریفک حادثے میں ماں بچوں سمیت5 پاکستانی جاں بحق

شارجہ(جیوڈیسک) شارجہ میں ٹریفک حادثے میں ماں اور تین بچوں سمیت پانچ پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ شام 6 بجے کے قریب پیش آیا۔حادثے میں 36 سالہ پاکستانی خاتون ان کے تین کمسن…

شام میں اقتدار کی منتقلی کیلئے فوری اقدام کی ضرورت ہے

شام میں اقتدار کی منتقلی کیلئے فوری اقدام کی ضرورت ہے

دبئی(جیوڈیسک)متحدہ عرب امارات میں لی ڈرائن نے ایک سکیورٹی فورم کو بتایا کہ شامی عوام کی طرف سے پہلے ہی بہت قربانیاں دی جا چکی ہیں، فوری ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاسی اقتدار کی منتقلی کے لئے اختلافات کو ختم…

سنگاپور: ہزاروں افراد کا آبادی میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

سنگاپور: ہزاروں افراد کا آبادی میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

سنگاپور(جیوڈیسک)سنگا پور میں ہزاروں لوگوں نے آبادی میں اضافے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجا جی مظاہرہ کیا۔ حکومت نے اگلے 20 سالوں میں آبادی میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کے لیے زیادہ تر لوگ دوسرے ممالک سے…

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا

گل گت(جیوڈیسک) بلتستان ، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے،تاہم رابطہ سڑکوں سے برف صاف نہیں کی گئی جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔گلگت بلتستان کے علاقوں غذر،استور دیامر اور اسکردو میں 2…

بھارت : خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کے خلاف احتجاج

بھارت : خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کے خلاف احتجاج

بھارت (جیوڈیسک)میں خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کے خلاف منفرد طریقہ احتجاج اختیار کیا گیا۔۔اس مہم میں شوبز کی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔ عورت ایک خزانہ ہے۔اس کی حفاظت کرو۔ نہ کہ اسے پامال کرو۔ یہ نعرہ ہے بھارت کے نوجوانوں…

شہاب ثاقب گرنے سے زخمیوں کی تعداد 12 سو ہو گئی

شہاب ثاقب گرنے سے زخمیوں کی تعداد 12 سو ہو گئی

روس(جیوڈیسک)وسطی روس کے شہر یورل میں شہاب ثاقب کے ٹکڑوں کی بارش سے دو سو بچوں سمیت بارہ سو زائد افراد زخمی ہوگئے اور متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ روس کی سائنس اکیڈمی کے مطابق شہابِ ثاقب زمین سے تیس سے پچاس…

روس میں شہاب ثاقب گرنے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ

روس میں شہاب ثاقب گرنے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ

ماسکو(جیوڈیسک)روس میں شہاب ثاقب گرنے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، امدادی کارروائیوں کیلئے 20 ہزار رضا کار روانہ کر دیئے گئے۔ روس میں شہاب ثاقب گرنے سے200 بچوں سمیت 1200 سے زائد افراد زخمی،اور کئی مکانات تباہ ہو…

اوباما کا سکول فائرنگ میں ہلاک ہونیوالی ٹیچر کیلئے دوسرا بڑا شہری ایوارڈ

اوباما کا سکول فائرنگ میں ہلاک ہونیوالی ٹیچر کیلئے دوسرا بڑا شہری ایوارڈ

واشنگٹن ((جیوڈیسک)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے سکول میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والی ٹیچرز کو ملک کا دوسرا بڑا شہری اعزاز دیا گیا ہے،مرنے والوں کی یاد میں تقریب کے دوران صدر براک اوباما آبدیدہ ہو گئے۔ سکول میں فائرنگ سے ہلاک…

ڈی 14 سیارچے کے 2080 میں زمین سے ٹکرانے کا امکان

ڈی 14 سیارچے کے 2080 میں زمین سے ٹکرانے کا امکان

ماسکو(جیوڈیسک) دنیا بچ گئی، ڈی 14 نامی سیارچہ زمین کے انتہائی قریب سے گزر گیا۔ 2080 میں زمین سے ٹکرانے کا امکان، ذرے گرنے سے روس میں تباہی، سیکڑوں افراد زخمی ہو گئے۔ڈی 14 زمین کے قریب سے گزر کر دوبارہ سورج…

برازیل: بارش سے نظام زندگی درہم برہم ،کئی علاقے زیر آب

برازیل: بارش سے نظام زندگی درہم برہم ،کئی علاقے زیر آب

برازیل(جیوڈیسک)برازیل کے شہر ساپالو میں ہونے والی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، کئی علاقے زیر آب آگئے۔ سا پالو میں ہونے والی بارش سے شہر دریا کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔ سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑا ہونے…

فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے مظالم کے خلاف مظاہرہ

فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے مظالم کے خلاف مظاہرہ

رملہ(جیوڈیسک)اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر مظالم کے بارے میں دنیا میں آگاہی پھیلانے کے لئے درجنوں فلسطینیوں نے رملہ میں اسرائیل کے اوفر فوجی کیمپ کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے نماز جمعہ بھی کیمپ کے باہر ادا کی۔ مظاہرین کو…

بھارت نے شہید فوجی جوان کا جسد خاکی پاکستان کے حوالے کر دیا

بھارت نے شہید فوجی جوان کا جسد خاکی پاکستان کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)بھارت نے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے پاکستانی سپاہی کا جسد خاکی واپس کر دیا۔ شہید اخلاق کی تدفین کل آبائی علاقے میں کی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فوج نے غلطی سے کنٹرول لائن پار…

ملک ریاض اور ابوظہبی گروپ کے درمیان 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

ملک ریاض اور ابوظہبی گروپ کے درمیان 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

دبئی(جیوڈیسک)پاکستان میں تاریخ ساز سرمایہ کاری ہونے جا رہی ہے۔ ابوظہبی گروپ کا بحریہ ٹاون کے سابق چئیرمین ملک ریاض سے 45 بلین ڈالر کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت تعمیر کی جائے گی۔ معاہدے پر…

Meteor in Russia. Videos

شہاب ثاقب کی بارش کے باعث زمین لرز رہی ہے، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ رہے ہیں اور گاڑیوں کے الارم بج رہے ہیں۔ A meteor streaked across the sky above Russia’s Ural Mountains on Friday morning, causing sharp explosions and injuring more…

ایرانی ایٹمی پروگرام کے معائنے بارے مذاکرات دوبارہ ناکام

ایرانی ایٹمی پروگرام کے معائنے بارے مذاکرات دوبارہ ناکام

ایران کے ایٹمی پروگرام کے معائنے بارے مذاکرات دوبارہ ناکام، نئے مذاکرات کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی گئی ہے، اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے سربراہ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے معائنے کے سلسلے…

شہاب ثاقب روس میں گر گیا،پتھروں کی بارش سے 400 افراد زخمی

شہاب ثاقب روس میں گر گیا،پتھروں کی بارش سے 400 افراد زخمی

ماسکو(جیوڈیسک) روس میں شہاب ثاقب گر گیا،پتھروں کی بارش سے کئی عمارتیں متاثر ہوئیں اور چار سو افراد زخمی ہو گئے۔ روس کے پہاڑی علاقے ارل میں شہاب ثاقب گرنے سے زور دار دھماکہ ہوا۔شہاب ثاقب کے ٹکڑے مقامی آبادی پر بھی…

امریکا:کانگریس میں چک ہیگل کی بطور وزیر دفاع توثیق ملتوی

امریکا:کانگریس میں چک ہیگل کی بطور وزیر دفاع توثیق ملتوی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی کانگریس نے نامزد وزیردفاع چک ہیگل کی توثیق 10 دن کے لئے روک دی۔ توثیق کے لئے 60 ووٹوں کی ضرورت تھی لیکن انھیں مطلوبہ ووٹ نا مل سکے۔ ان کی مخالفت میں 58 ووٹ اور حمایت میں 40 ووٹ ڈالے…

بھارت فرانس سے 126 لڑاکا طیارے خریدے گا

بھارت فرانس سے 126 لڑاکا طیارے خریدے گا

نئی دلی(جیوڈیسک)بھارت فرانس سے ایک سو چھبیس لڑاکا طیارے خریدے گا، دونوں ملکوں میں معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ دونوں ملکوں میں دفاعی معاہدہ نئی دلی میں طے پایا جس پر فرانس کے صدر فرانسو اولاند اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ…

پاک ایران بارڈر پر فائرنگ، ایک افغان شہری جاں بحق، دوسرا زخمی

پاک ایران بارڈر پر فائرنگ، ایک افغان شہری جاں بحق، دوسرا زخمی

پاکستان اور ایران کے بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی حکام کی جانب سے فائرنگ میں ایک افغان شہری جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پاکستان اور ایران کے بارڈر پر ردیگ کے مقام پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک افغان…

بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں ، دفترخارجہ

بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں ، دفترخارجہ

بھارت(جیوڈیسک)بھارت ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ گوادربندر گاہ پر چین کے ساتھ دو طرفہ معاہدہ ہے کسی ملک کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ کشمیر پر پاکستان کے موقف میں تبدیلی نہیں آئی بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اپنی…

یوکرائن : طیارہ گر کر تباہ ، 5 مسافر ہلاک ، 2 زخمی

یوکرائن : طیارہ گر کر تباہ ، 5 مسافر ہلاک ، 2 زخمی

یوکرائن (جیوڈیسک) یوکرائن میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی اور 2 لاپتہ ہو گئے۔ یوکرائن کے شہر ڈونسک میں طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 5 مسافر ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے، طیارے…