بولیوین کا چلی حکومت کے خلاف احتجاج

بولیوین کا چلی حکومت کے خلاف احتجاج

بولیوین(جیوڈیسک)بولیوین ہزاروں کی تعداد میں احتجاجا اس وقت روڈ پر نکل آئے جب چلی حکومت نے تین بولیوین فوجیوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا۔ بولیویا کے یونیفائیڈ سینڈیکل کنفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے فوجی…

امریکہ کی شمالی کوریا کوتنبیہ

امریکہ کی شمالی کوریا کوتنبیہ

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن میں وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنی نے بریفنگ دیتے ہوئے ہے کہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کو شمالی کوریا سے کسی قسم کا کوئی خوف نہیں۔ امریکی ترجمان جے کارنی نے وضاحت…

بھارت میں ٹریڈیونینز کی اپیل پر دوسرے روز بھی ہڑتال

بھارت میں ٹریڈیونینز کی اپیل پر دوسرے روز بھی ہڑتال

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں ٹریڈیونینز کی اپیل پر دوسرے روز بھی ہڑتال کی جارہی ہے،مختلف شہروں میں آج بھی بینکس بند رہیں گے ۔بھارت کی گیارہ ٹریڈ یونینزکی اپیل پر ملک میں مہنگائی، بیروزگاری، تیل کی بڑھتی قیمتوں اور لیبر پالیسی کے خلاف…

نئی دہلی : بھارتی صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ہنگامہ

نئی دہلی : بھارتی صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ہنگامہ

نئی د لی(جیوڈیسک) بھارتی صدرکے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی ہو ئی ہے۔ جس کی وجہ سے بھارتی صدر کے خطاب میں خلل واقع ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بائیں بازو کی جماعتوں نے بھارتی صدر کے خطاب…

دہشت گردی کا شکار ملکوں کی امداد جاری رکھیں گے، امریکا

دہشت گردی کا شکار ملکوں کی امداد جاری رکھیں گے، امریکا

امریکا(جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا دہشتگردی اور انتہا پسندی کا نشانہ بننے والے ممالک کی امداد جاری رکھے گا۔ یونیورسٹی آف ورجینیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ امریکا جمہوریت کے…

بھارت اور بنگلا دیش ٹرین کا ایک اور ٹریک بچھائیں گے

بھارت اور بنگلا دیش ٹرین کا ایک اور ٹریک بچھائیں گے

ڈھاکا(جیوڈیسک) بھارت اور بنگلا دیش نے ٹرین کے نئے رابطے کیلئے باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے ہیں۔باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کے بنگلا دیش کے دورے کے موقع پر کیے گئے۔ جس کے تحت…

ڈرون حملے : پاکستان ،یمن سمیت دیگرملکوں میں4700 افراد ہلاک ہوئے

ڈرون حملے : پاکستان ،یمن سمیت دیگرملکوں میں4700 افراد ہلاک ہوئے

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان اوریمن سمیت دیگرملکوں میں سی آئی اے کے ڈرون حملوں میں اب تک عام شہریوں سمیت چارہزار سات سو افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جنوبی کیلی فورنیا کی ایک ویب سائٹ کے مطابق…

مالی: فرانسیسی فوج کیساتھ جھڑپ میں 20 باغی ہلاک

مالی: فرانسیسی فوج کیساتھ جھڑپ میں 20 باغی ہلاک

پیرس(جیوڈیسک)مالی میں فرانسیسی فوج اور مسلح باغیوں میں جھڑپ میں 20 باغی ہلاک ہو گئے۔مالی میں تعینات فرانسیسی فوج اور مسلح باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 1 فوجی اور 20 باغی ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ…

امریکا : ڈرون حملوں میں 4 ہزار 7 سو افراد کو ہلاک ہوئے، امریکی سینیٹر

امریکا : ڈرون حملوں میں 4 ہزار 7 سو افراد کو ہلاک ہوئے، امریکی سینیٹر

امریکا(جیوڈیسک)امریکی سینٹر گراہم کہتے ہیں پاکستان اور یمن میں ڈرون حملوں میں چار ہزار سات سو افراد کو ہلاک کیا گیا، جن میں کئی بے گناہ بھی شامل ہیں۔ امریکی حکام اب تک ڈرون حملوں کی معلومات کو خفیہ رکھتے آئے ہیں…

پاکستان کو حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی: امریکا

پاکستان کو حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی: امریکا

امریکا(جیوڈیسک)امریکی نائب وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی۔امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ بلیک کا نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کو اپنے علاقوں میں موجود دہشتگرد گروہوں…

روسی صدر کی کوئٹہ واقعہ کی مذمت ، اظہار افسوس

روسی صدر کی کوئٹہ واقعہ کی مذمت ، اظہار افسوس

اسلام آباد(جیوڈیسک)روس کے صدر پیوٹن نے کوئٹہ کے واقعے پر اظہار مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مجرمانہ فعل کا مقصد پاکستان کی صورتحال کو خراب کرنا ہے۔ صدر آصف علی زرداری سے روس کے سفیر آندرے بود…

جلیانوالہ باغ واقعہ شرمناک ہے ، برطانوی وزیر اعظم

جلیانوالہ باغ واقعہ شرمناک ہے ، برطانوی وزیر اعظم

ممبئی (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے جلیانوالہ باغ واقعے کو برطانیہ کی تاریخ کاشرمناک ترین واقعہ قراردیا ہے۔بھارت کے تین روزہ دورے کے آخری مرحلے میں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈکیمرون بدھ کو پنجاب کے شہر امرتسر پہنچے جہاں انہوں نے…

بھارت میں مزدور یونینز کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال

بھارت میں مزدور یونینز کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں لیبر پالیسی کے خلاف 11 مزدور یونینز کی اپیل پر بدھ سے ملک بھر میں ہڑتال کی جارہی ہے۔ مزدور یونینز کی دو روزہ ہڑتال کو سیاسی جماعتوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ وزیر اعظم من موہن سنگھ…

سانحہ جلیانوالہ باغ برطانوی حکومت کا شرمناک فعل تھا: ڈیوڈ کیمرون

سانحہ جلیانوالہ باغ برطانوی حکومت کا شرمناک فعل تھا: ڈیوڈ کیمرون

امرتسر(جیوڈیسک)بھارت کے دورے پرآئے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون امرتسرمیں جلیانوالہ باغ کی یادگار پر پہنچے اور پھول چڑھائے۔چورانوے سالہ تاریخ میں اس جگہ آنے والے وہ پہلے برطانوی وزیراعظم ہیں۔ بھارت آئے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے آج امرتسر کا…

بھارت: مہنگائی کے خلاف مزدور تنظیموں کی ملک گیر ہڑتال

بھارت: مہنگائی کے خلاف مزدور تنظیموں کی ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی (جیوڈیسک)بھارت میں تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے خلاف مزدور تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کر دی ہے۔ بھارتی کابینہ میں بجٹ سیشن کا آغاز کل ہوگا۔نئے بجٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے۔ اضافے کے خلاف…

چینی فوج کا خفیہ یونٹ سائبر جاسوسی میں ملوث ہے،امریکی کمپنی

چینی فوج کا خفیہ یونٹ سائبر جاسوسی میں ملوث ہے،امریکی کمپنی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا کی سائبر سیکیورٹی کمپنی نے الزام لگایاہے کہ چینی فوج کا ایک خفیہ یونٹ دنیا بھرمیں سائبر جاسوسی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔امریکی کمپنی mandiant نے دعوی کیا ہے کہ چینی فوج کے خفیہ سائبر یونٹ نے دنیا بھرمیں کم…

امریکا میں کارسوار کی فائرنگ، 3افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا میں کارسوار کی فائرنگ، 3افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکاکیلی فورنیاامریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں کارسوارکی مختلف مقامات پر اندھادھند فائرنگ سے تین افرادہلاک اورکئی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنج کاونٹی میں چوری کی گئی کارمیں سوار نوجوان نے فائرنگ کرکے ایک خاتون کوہلاک کردیا اورٹسٹن شہرکی طرف فرارہوگیا۔…

یورپی یونین نے شام پر عائد پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کر دی

یورپی یونین نے شام پر عائد پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کر دی

برسلز(جیوڈیسک)یورپی یونین نے شام پر عائد کردہ پابندیوں میں مزید تین ماہ کے لیے توسیع کر دی ہے لیکن شامی شہریوں کے تحفظ کے لیے غیر مہلک آلات مہیا کرنے کی غرض سے اسلحہ کی قدغن میں ترمیم کر دی ہے۔ شام…

وینزویلا کے صدر ہو گو شاویز کینسر کے علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وینزویلا کے صدر ہو گو شاویز کینسر کے علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

کراکس (جیوڈیسک)لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ کیوبا میں کینسر کے علاج کے بعد ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ ہو گو شاویز نے اس بات کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب…

نائیجیریا میں انتہا پسند وں کے ہاتھوں سات غیر ملکی اغوا

نائیجیریا میں انتہا پسند وں کے ہاتھوں سات غیر ملکی اغوا

نائجیریا(جیوڈیسک)نائیجیریا میں ایک اسلامی گروہ جس کا تعلق القاعدہ سے ہے ذمہ داری قبول کی ہے کہ انہوں نے سات غیر ملکیوں کو ہفتے کی شب اغوا کیا ہے۔ مسلح افراد نے سیکورٹی گارڈ کو قتل کرنے کے بعد ایک برطانوی، ایک…

ڈرون حملوں پر امریکی سینٹ کے ارکان میں اختلافات

ڈرون حملوں پر امریکی سینٹ کے ارکان میں اختلافات

واشنگٹن (جیوڈیسک)دہشتگردی میں ملوث امریکی شہریوں کے خلاف ڈرون حملوں کے معاملے پر سینٹ کے ارکان میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ امریکی سینٹ میں بعض ارکان کا کہنا ہے دہشت گردوں کے خلاف حملوں کی اجازت کا اختیار امریکی صدر کے…

ہیلی کاپٹر ڈیل میں کوئی بات پوشیدہ نہیں: بھارتی وزیراعظم

ہیلی کاپٹر ڈیل میں کوئی بات پوشیدہ نہیں: بھارتی وزیراعظم

  بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر ڈیل میں کوئی بات پوشیدہ نہیں، اپوزیشن سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ بھارتی وزیراعظم من مون سنگھ نے اٹلی سے ہیلی کاپٹر ڈیل بارے اپوزیشن کے الزامات کو مسترد…

امریکا: کنیکٹی کٹ میں 77 افراد کے قاتل کا ریکارڈ توڑ نے کی کوشش کی گئی

امریکا: کنیکٹی کٹ میں 77 افراد کے قاتل کا ریکارڈ توڑ نے کی کوشش کی گئی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں ایک نیم پاگل شخص ایڈم لانزا نے کئی معصوم بچوں سمیت 28 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا. امریکی سیکیورٹی فورسز کے مطابق قاتل ناروے میں 77 افراد کے قاتل بریوک کا ریکارڈ توڑنا…

اچھے لوگ سیاست میں نہیں آسکتے: سابق بھارتی آرمی چیف

اچھے لوگ سیاست میں نہیں آسکتے: سابق بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(جیوڈیسک)سابق بھارتی آرمی چیف نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کا سیاسی نظام خراب ہے، اچھے لوگ سیاست میں نہیں آسکتے۔سابق بھارتی آرمی چیف جنرل وی نے سنگھ سیاسی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…