اسامہ کے کو ہلاک کرنے والی امریکی نیوی کے شوٹر کے انکشافات

اسامہ کے کو ہلاک کرنے والی امریکی نیوی کے شوٹر کے انکشافات

ایبٹ آباد میں اسامہ کے کو ہلاک کرنے والی امریکی نیوی کے شوٹر کے اسکوائر میگزین کو دیئے گئے انٹرویو کی مزید تفصلات سامنے آئی ہیں۔ اسامہ کو ہلا ک کرنے والے امریکی نیوی کے شوٹر کے مزید انکشافات بھی سامنے آئے…

فرانسیسی صدر کی دو روزہ دورے پر بھارت آمد

فرانسیسی صدر کی دو روزہ دورے پر بھارت آمد

فرانس کے صدر فرانسواں اولاں دو روزہ دورے پر بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی پہنچ گئے۔ ا ن کے دورے کا مقصد بھارت کے ساتھ جنگی طیاروں کی خریداری کو حتمی شکل دینا ہے۔ نئی دہلی ایئر پورٹ پہنچنے پر بھارت کی…

افغانستان میں امن کیلئے پاکستان اور امریکا نے اہم کردار ادا کیا : نولینڈ

افغانستان میں امن کیلئے پاکستان اور امریکا نے اہم کردار ادا کیا : نولینڈ

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترجمان امریکی وزارت خارجہ وکٹوریا نو لینڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کے لیے پاکستان اور امریکا نے مل کر بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹوریا نو لینڈ…

دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے

محبت کے اظہار کیلئے جدید تہذیب نے سینٹ ویلنٹائن کا سہارا لیا اور دنیا بھر میں نوجوان نسل 14 فروری کو بڑے جوش و خروش سے یہ دن مناتی ہے، دوسری جانب ایسے لوگ بھی ہیں جو اسے خرافات سے تعبیر کرتے…

نائیجریا : انسدا پولیو مہم کی 9 خواتین کے قتل کا الزام، 3 صحافی گرفتار

نائیجریا : انسدا پولیو مہم کی 9 خواتین کے قتل کا الزام، 3 صحافی گرفتار

نائیجریا(جیوڈیسک) ابوجانا ئیجیریا میں تین صحافیوں کو انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی نو خواتین کے قتل کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔نائیجیریا کے شہر کانو کے ایک ایف ایم ریڈیو سے تعلق رکھنے والے صحافیوں پرالزام ہے…

شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کی مذمت کرتے ہیں ، سلامتی کونسل

شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کی مذمت کرتے ہیں ، سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کی مذمت کی ہے۔ جنوبی کوریا کے وزیرخارجہ کِم سنگ ہان ، کی زیر صدارت سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ سلامتی کونسل کے صدر نے کہا کہ وہ شمالی کوریا…

اوباما کا افغانستان سے مزید فوجی واپس بلانے کا اعلان

اوباما کا افغانستان سے مزید فوجی واپس بلانے کا اعلان

امریکی صدر باراک اوباما کہتے ہیں کہ افغانستان سے آئندہ سال چونتیس ہزار فوجیوں کو واپس بلالیا جائے گا ، اب تک تیتیس ہزار فوجی افغانستان سے آچکے ہیں۔ امریکی صدر باراک اوباما کا کانگریس کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک) کابلا فغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، افغان مشرقی صوبے کنٹر کے ضلعShigal میں ایساف ترجمان نے فضائی حملے کی تصدیق کی ہے۔ صوبائی گورنر فضل اللہ وحیدی کاکہنا ہے کہ غیر…

ایبٹ آباد آپریشن : پاک فوج گھیرلیتی تو امریکی فوج ہتھیارڈال دیتی ، نیوی سیل

ایبٹ آباد آپریشن : پاک فوج گھیرلیتی تو امریکی فوج ہتھیارڈال دیتی ، نیوی سیل

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی نیوی سیل نے ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اگر پاک فوج گھیرا ڈال دیتی تو امریکی فوجی ہتھیار ڈال دیتے۔ اور پھر ان کی…

شمالی کوریا نے ایٹمی تجربے سے پہلے آگاہ کیا تھا،امریکا

شمالی کوریا نے ایٹمی تجربے سے پہلے آگاہ کیا تھا،امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایٹمی تجربہ کرنے سے پہلے امریکا کو آگاہ کر دیا تھا۔ میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا۔شمالی کوریا نے جوہری تجربے…

سی آئی اے کے نامزد ڈائریکٹر جان برینن مسلمان ہیں ؟

سی آئی اے کے نامزد ڈائریکٹر جان برینن مسلمان ہیں ؟

نیویارک (جیوڈیسک) سی آئی اے کے نامزد ڈائریکٹر جان برینن اسلام قبول کر چکے ہیں۔ یہ انکشاف امریکا کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق ایجنٹ جان گوانڈولو نے ایک ریڈیو پروگرام کے دوران کیا۔ جان گوانڈولو کا کہنا تھا ستاون…

انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے انسداد دہشتگردی بل کی منظوری دیدی

انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے انسداد دہشتگردی بل کی منظوری دیدی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے انسداد دہشتگردی بل کی منظوری دے دی جسکے تحت حکام کو عسکریت پسندانہ سرگرمیوں سے تعلق کا شبہ ہونے پر کسی بھی فرد کے بنک اکاونٹ اور اثاثے منجمد کرنے کی اجازت ہو گی۔ جکارتہ ڈپٹی…

بنگلہ دیش: جنگی جرائم کے قوانین میں ترامیم کی منظوری

بنگلہ دیش: جنگی جرائم کے قوانین میں ترامیم کی منظوری

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کی کابینہ نے جنگی جرائم کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی، نئی ترامیم کے تحت 1971 میں مبینہ طور پر جنگی جرائم میں ملوث اپوزیشن رہنمائوں کی سزا پر عملدرآمد جلد از جلد یقینی بنایا جائے گا۔ بنگلہ دیش…

سعودی عرب: گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب: گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

ریاض(جیوڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر تہتر برس تھی۔ جاری کردہ ایک شاہی بیان میں ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔ مرحوم شہزادہ سطام ریاض میں 1941 میں پیدا…

یہودی مردوں کا مخصوص لباس پہننے پر 10 خواتین گرفتار

یہودی مردوں کا مخصوص لباس پہننے پر 10 خواتین گرفتار

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی پولیس کی کارروائی، یہودی مردوں کا مخصوص لباس پہننے پر 10 خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے یہودی مردوں کے عبادت کے لیے مخصوص لباس کو پہننے کے ”جرم” میں دس عورتوں کو…

صدر کا جان کیری سے رابطہ ، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

صدر کا جان کیری سے رابطہ ، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کو فون کر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے کی صورتحال اور ملکی معاملات پر تبادلہ…

افغانستان میں جنگ اگلے سال ختم ہو جائے گی: اوباما

افغانستان میں جنگ اگلے سال ختم ہو جائے گی: اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے القاعدہ کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ افغانستان میں امریکی جنگ آئندہ برس ختم ہو جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ جہاں ضروری ہوا امریکا کے دشمنوں کو براہ راست نشانہ بنایا جائے گا۔…

امریکی سینٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دیدی

امریکی سینٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی سینٹ کمیٹی نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دے دی۔امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی نے چک ہیگل کی بطور وزیر دفاع نامزدگی کی منظوری دی۔ان کے حق میں 14 اورمخالفت میں 11 ووٹ دیے گئے۔ وہ ایک…

شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکا ، جنوبی کورین انڈیکس گر گیا

شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکا ، جنوبی کورین انڈیکس گر گیا

ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان رہا تاہم شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکے کی اطلاعات پر جنوبی کورین انڈیکس گر گیا۔ جنوبی کورین انڈیکس میں پہلے سیشن میں ہونے والی تیزی ایٹمی دھماکے کی اطلاعات کے بعد مندی میں تبدیل ہو…

پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن پر کوئی تحفظات نہیں : وزیر اعظم

پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن پر کوئی تحفظات نہیں : وزیر اعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم پر سب سیاسی جماعتوں کو اتفاق ہے۔ الیکشن کمیشن پر پیپلز پارٹی کو کوئی تحفظات نہیں ہیں۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں…

پاک بھارت حکومتیں مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں : بان کی مون

پاک بھارت حکومتیں مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں : بان کی مون

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کرنے چاہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان مارٹن نسر کی نے نیویارک میں صحافیوں سے…

لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا (جیوڈیسک) لائبیریا میں طیارہ گرنے سے گنی کے آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک گنی سے ایک فوجی وفد لے کر جانے والا طیارہ لائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے گنی کے آرمی چیف…

شام : دو خودکش کار بم دھماکے ، 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

شام : دو خودکش کار بم دھماکے ، 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام کے مشرقی جنوب میں واقع صوبہ حساکیح میں 2 خودکش کار بم دھماکوں میں 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش حملے شدادا ٹان میں سیکیورٹی ہیڈ کوارٹرز اور ملٹری انٹیلی جنس…

امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر 10 لاکھ ڈالر انعام مقرر

امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر 10 لاکھ ڈالر انعام مقرر

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر دس لاکھ ڈالر انعام مقرر، سابق پولیس اہلکار کرسٹوفر ڈورنر پر تین افراد کے قتل کا الزام ہے۔ نیویارک: امریکہ میں لاس اینجلس پولیس کے حکام نے ایک مفرور سابق پولیس اہلکار کا…