شام کی حکومت کیخلاف جاری مزاحمت کا ایک سال مکمل

شام کی حکومت کیخلاف جاری مزاحمت کا ایک سال مکمل

شام : (جیو ڈیسک)شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت بشار الاسدکے خلاف جاری مزاحمت کو ایک سال ہوگیا۔حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق شام میں جاری تشدد کے واقعات میں اب تک آٹھ ہزار سے…

بھارتی وزیرریلوے دنیش ترویدی نے استعفیٰ دے دیا، میڈیارپورٹس

بھارتی وزیرریلوے دنیش ترویدی نے استعفیٰ دے دیا، میڈیارپورٹس

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر ریلوے نے ٹرینوں کے کرایے میں اضافے پر شدید تنقید کے بعد استعفی دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش ترویدی نے وزیراعظم من موہن سنگھ کو اپنا استعفی بھجوادیا ہے۔ دنیش ترویدی کو ٹرینوں کے کرایوں…

چین : جنوب مغربی علاقوں میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج

چین : جنوب مغربی علاقوں میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج

چین : (جیو ڈیسک)چین کے جنوب مغربی حصے میں شدیدبرفباری کے باعث نظام زندگی مفلو ج ہوکر رہ گیا ۔جبکہ کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی علاقے زنگ جیانگ میں شدید برفباری…

نیٹو کے لیے افواج اور سامان کی ترسیل کا معاہدہ جلد ہوگا، روس

نیٹو کے لیے افواج اور سامان کی ترسیل کا معاہدہ جلد ہوگا، روس

روس : (جیو ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروو نے کہا ہے کہ افغانستان میں نیٹو کے لیے افواج اور سامان کی ترسیل کے لیے روس کی سرزمین پر ائر بیس فراہم کرنے کا معاہد ہ جلد ہوجائے گا۔ ایک امریکی اخبار…

امریکی وزیر دفاع نے خطاب میں فوجیوں کو غیر مسلح کر دیا

امریکی وزیر دفاع نے خطاب میں فوجیوں کو غیر مسلح کر دیا

افغانستان : (جیو ڈیسک)امریکا کو اپنے فوجیوں پر بھی اعتماد نہیں رہا ۔ افغانستان میں امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کے خطاب سے قبل اپنے ہی فوجیوں کو غیر مسلح کر دیا گیا ۔ افغانستان میں امریکی فوجی کی جانب سے سولہ…

آذربائیجان میں ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 22 افرادگرفتار

آذربائیجان میں ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 22 افرادگرفتار

آذربائیجان : (جیو ڈیسک) آذربائیجان نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 22 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد مغربی سفارتخانوں اور کمپنیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کا اردہ رکھتے…

بھارت: ریلوے کے کرائے میں آٹھ سال بعد اضافہ

بھارت: ریلوے کے کرائے میں آٹھ سال بعد اضافہ

بھارت : ( جیو ڈیسک) بھارتی حکومت نے اپنے ریلوے کے بجٹ آٹھ برس کے بعد مسافروں کے کرائے میں اضافے کا اعلان کیا ہے اور ملک بھر میں ریل کے نیٹ ورک کو وسعت دینے پر زور دیا ہے۔ وزیر ریلوے…

لیون پنیٹا اچانک افغانستان پہنچ گئے

لیون پنیٹا اچانک افغانستان پہنچ گئے

افغانستان : ( جیو ڈیسک) امریکہ کے وزیرِ دفاع لیون پنیٹا بدھ کو افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔ امریکی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ان کا یہ دورہ افغانستان میں ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں سولہ شہریوں کی ہلاکت…

بگوٹا : کولمبیا میں آتش فشاں پھٹنا شروع

بگوٹا : کولمبیا میں آتش فشاں پھٹنا شروع

بگوٹا:(جیو ڈیسک) کولمبیا میں آتش فشاں پھٹنا شروع ہوگیا، لاوا نکلنے سے پہلے دھوئیں اور راکھ نکلنا شروع ہوگئی۔ حکومت نے قریبی علاقوں میں رہنے والوں کو خبردار کردیاہے۔ نیواڈو ڈیل روز نام سے معروف یہ آتش فشاں دو ہزار دس سے…

جاپان: زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.8 ریکارڈکی گئی

جاپان: زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.8 ریکارڈکی گئی

جاپان : ( جیو ڈیسک) جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں آئیویٹ اور آئمری میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئیگئے، جن کی ریکٹراسکیل پر شدت چھ…

شامی فورسز نے عدلب شہر کا کنٹرول سنبھال لیا،50 افراد ہلاک

شامی فورسز نے عدلب شہر کا کنٹرول سنبھال لیا،50 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک) سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید پچاس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ سرکاری فوج نے باغیوں سے عدلب شہر کا قبضہ دوبارہ چھڑا لیا جبکہ ملک بھر میں حکومت خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ صدر نے پارلیمانی…

کیمرون کی امریکا آمد، ایران افغانستان معاملے پر غور

کیمرون کی امریکا آمد، ایران افغانستان معاملے پر غور

امریکا : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون امریکا کے دورے پر اوہائیو پہنچ گئے۔ امریکی صدر براک اوباما نے ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ ایران معاملے اور افغان جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈیوڈ کیمرون نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر براک…

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا ساتھ لازمی ہے۔ امریکا

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا ساتھ لازمی ہے۔ امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک سے زائد مقتدر قوتیں ہیں، ہر ایک سے الگ طریقے سے نمٹنا ہوتاہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اسلام آباد کا ساتھ لازمی ہے۔ واشنگٹن میں گلوبل چیفس آف…

سوئٹزر لینڈ: بس حادثے میں 22 بچوں سمیت 28 افراد ہلاک،24زخمی

سوئٹزر لینڈ: بس حادثے میں 22 بچوں سمیت 28 افراد ہلاک،24زخمی

سوئٹزر لینڈ : (جیو ڈیسک) سیاحوں سے بھری بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں بائیس بچوں سمیت اٹھائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں چوبیس بچے زخمی ہوئے، جن میں سے بعض کی حالت تشویش…

برسلز میں قطر کے سفیر پر خودکش حملہ، آٹھ اہلکار زخمی

برسلز میں قطر کے سفیر پر خودکش حملہ، آٹھ اہلکار زخمی

برسلز : (جیو ڈیسک) بیلجیم میں تعینات قطر کے سفیر خود کش حملے میں محفوظ رہے تاہم پروٹوکول پر تعینات آٹھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ قطر کے سفیر پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ محل میں بادشاہ سے…

بھارت:کینسر کی سستی دوا بنانے کی اجازت

بھارت:کینسر کی سستی دوا بنانے کی اجازت

بھارت : ( جیو ڈیسک) بھارت میں وفاقی حکومت نے ایک مقامی کمپنی کو کینسر کے علاج میں استعمال کی جانے والی ایک ایسی دوا بنانے اور بہت کم قیمت پر بیچنے کی اجازت دے دی ہے جس کے جملہ حقوق جرمن…

بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ

بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ

ڈھاکہ : ( جیو ڈیسک) بنگلہ دیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں واقع ایک دریا میں کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کشتی میں کم و بیش دو سو افراد سوار تھے جن…

افغانستان سے انخلا میں جلد بازی نہیں: اوباما

افغانستان سے انخلا میں جلد بازی نہیں: اوباما

امریکہ : ( جیو ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے یقین دلایا ہے کہ ایک امریکی فوجی کی مبینہ فائرنگ سے سولہ شہریوں کی ہلاکت کے بعد بھی بین الاقوامی فوج افغانستان چھوڑنے میں جلدبازی نہیں کرے گی۔ امریکی صدر براک اوباما…

ورلڈ واٹر فورم : شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی پر زور

ورلڈ واٹر فورم : شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی پر زور

مارسیلے : ( جیو ڈیسک) ورلڈ واٹر فورم میں عالمی ماہرین نے پانی کی اہمیت اور اس سے متعلق مسائل کے حل پر بحث کی اور دنیا بھر میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی پر زور دیا۔ فرانس کے شہر مارسیلے…

شام میں پرتشدد واقعات درجنوں افراد ہلاک

شام میں پرتشدد واقعات درجنوں افراد ہلاک

حمص : ( جیو ڈیسک) شام میں پرتشدد واقعات جاری ہیں اور حمص میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس اور چین اپنے مؤقف پر قائم رہے۔ یورپ اور امریکا میں بھی ڈیڈ لاک ختم نہیں…

بیلجیئم : مسجد پر حملہ، پیش امام شہید، ایک نمازی زخمی

بیلجیئم : مسجد پر حملہ، پیش امام شہید، ایک نمازی زخمی

بیلجیم : (جیو ڈیسک) کے دارالحکومت برسلز میں مسجد پر بم حملے میں پیش امام شہید ہوگئے ، جبکہ ایک نمازی شدید زخمی ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق ایک شخص نے مسجد کے کھڑکی سے بم مسجد کے اندر پھیکنا جس کے نتیجے میں…

امریکہ : افغان شہریوں کا قتل،فوجی کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔ لیون پنیٹا

امریکہ : افغان شہریوں کا قتل،فوجی کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔ لیون پنیٹا

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ سولہ افغان شہریوں کو ہلاک کرنے والے اتحادی فوجی کا عمل ذاتی تھا، جبکہ امریکا کے وزیردفاع لیون پنیٹا کہتے ہیں فوجی کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔ انٹرویو میں امریکی صدر…

قندھار میں16 شہریوں کا قتل، افغان پارلیمنٹ میں قرارداد منظور

قندھار میں16 شہریوں کا قتل، افغان پارلیمنٹ میں قرارداد منظور

قندھار : (جیو ڈیسک)امریکی فوجی کے ہاتھوں سولہ شہریوں کی ہلاکت کے خلاف افغان پارلیمنٹ میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ افغان پارلیمنٹ نے قرارداد میں امریکا کی جانب سے قتل عام کی مذمت کی ہے۔ قرارداد میں کہا گیاہے کہ افغان عوام…

چار روزہ خونریزی کے بعد اسرائیل،فلسطین جنگ بندی پرمتفق

چار روزہ خونریزی کے بعد اسرائیل،فلسطین جنگ بندی پرمتفق

مصر (جیو ڈیسک)مصر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اسرائیل اور فلسطینی حکام میں چار روز سے جاری جنگ ختم ہوگئی ہے۔ خون ریزی کے دوران ستائیس فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیل اور فلسطینی مجاہدین میں فوری جنگ بندی پر اتفاق…