بھارتی پارلیمان میں بجٹ اجلاس کا آغاز

بھارتی پارلیمان میں بجٹ اجلاس کا آغاز

بھارت : ( جیو ڈیسک) بھارت کی صدر پرتیبھا پاٹل کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ ہی بجٹ کے اجلاس کا آغاز ہوگیا جس میں انہوں نے معاشی، سماجی اور سکیورٹی کے مسائل پر زور دیا۔ پرتیبھا پاٹل نے…

میکسیکو: قدیم انسانی ڈھانچوں کی دریافت

میکسیکو: قدیم انسانی ڈھانچوں کی دریافت

شیاپاس 🙁 جیو ڈیسک) علم بشریات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے جنوبی صوبے شیاپاس کے ایک غار میں ملنے والے ایک سو سڑسٹھ انسانی ڈھانچے عہد قدیم کے قبرستان کا حصہ ہو سکتے ہیں۔ نیشنل اینتھروپولوجی انسٹیٹیوٹ نے کہا…

چین: چوبیس ہزار بچے اور خواتین بازیاب

چین: چوبیس ہزار بچے اور خواتین بازیاب

چین : ( جیو ڈیسک) چین میں حکام کا کہنا ہے کہ سال دو ہزار گیارہ میں اغوا ہونے والے چوبیس ہزار چینی بچوں اور عورتوں کو بازیاب کرایا گیا۔ چین میں عوام کے تحفظ کے حوالے سے کام کرنے والی وزارت…

افغانستان: ہلاکتوں کے بعد امریکی افواج الرٹ

افغانستان: ہلاکتوں کے بعد امریکی افواج الرٹ

قندھار : ( جیو ڈیسک) افغانستان کے صوب قندھار میں ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں سولہ افغان شہریوں کی ہلاکت کے بعد ملک میں تعینات امریکی افواج کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے افغانستان میں تعینات افواج کو متنبہ…

شام: تازہ کارروائی میں متعدد افراد ہلاک

شام: تازہ کارروائی میں متعدد افراد ہلاک

حمص : ( جیو ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی فوج نے حمص میں کم سے کم بارہ شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے تاہم غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق مرنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ…

فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت،فضائی حملے میں 25افراد زخمی

فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت،فضائی حملے میں 25افراد زخمی

فلسطین : (جیو ڈیسک) فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت چوتھے روز بھی جاری ہے۔ غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے پچیس افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے جبلیہ میں دومنزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ…

کنوارے پن کے ٹیسٹ کے الزام سے ڈاکٹر بری

کنوارے پن کے ٹیسٹ کے الزام سے ڈاکٹر بری

مصر: (جیو ڈیسک) مصر میں فوجی عدالت نے فوج کے ایک ڈاکٹر کو خواتین کے زبردستی کنوارے پن کے ٹیسٹ کرنے کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ عدالت نے عدالتی کارروائی سامیرہ ابراہیم کی درخواست پر شروع کی تھی۔ مصر میں…

شامی صدر سے ملاقات کے بعد کوفی عنان پرامید

شامی صدر سے ملاقات کے بعد کوفی عنان پرامید

شام : (جیو ڈیسک) شام کے بحران کے حل کے لیے اقوامِ متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ ایلچی کوفی عنان نے کہا ہے کہ انھوں نے شامی صدر بشارالاسد سے دوسری ملاقات میں ٹھوس تجاویز پیش کی ہیں۔کوفی عنان کا کہنا…

پاکستان میں ڈرون حملے، برطانیہ میں مقدمہ

پاکستان میں ڈرون حملے، برطانیہ میں مقدمہ

لندن : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں انسانی حقوق کے وکلاء آج وزیرِ خارجہ ولیم ہیگ کے خلاف پاکستان میں ڈرون طیاروں سے حملے کرنے میں مبینہ خفیہ معلومات کے ذریعے امریکہ کو مدد فراہم کرنے سے متعلق اپنا مقدمہ پیش کریں گے۔…

شیطان کے پجاری قرار دے کر 58 افراد قتل

شیطان کے پجاری قرار دے کر 58 افراد قتل

بغداد : (جیو ڈیسک) انسانی حقوق کے اداروں اور تنظیموں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ہدف بنا کر قتل کیے جانے کی وارداتوں میں درجنوں عراقی نوجوان شیطان کا پجاری قرار دے کر ہلاک کردیے گئے ہیں۔ عراق میں ایسے نوجوانوں…

افغانستان : افغان شہری کے قتل پرکرزئی نے امریکا سے وضاحت طلب کرلی

افغانستان : افغان شہری کے قتل پرکرزئی نے امریکا سے وضاحت طلب کرلی

افغانستان : صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں امریکی فوجی کی جانب سے سولہ شہریوں کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے امریکا سے وضاحت طلب کر لی ہے۔افغان ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی…

افغانستان : امریکی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ ،16افرادہلاک

افغانستان : امریکی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ ،16افرادہلاک

افغانستان: (جیو ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ سے سولہ افغان شہری ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد امریکی فوجی کو حراست میں لے لیا گیا۔ قندھار کے گورنر کے مطابق ایک امریکی فوجی نے ملٹری بیس کے باہر بلا اشتعال…

پیراسیٹامول سے موت

پیراسیٹامول سے موت

برطانیہ : ( جیو ڈیسک ) برطانیہ کے علاقے کارمرتھنشائر میں ایک بیس سالہ ماں ضرورت سے زیادہ درد کے خاتمے کی دوا پیراسیٹامول لینے کے بعد جان سے گزر گئی ہیں۔ تحقیقات کے دوران یہ سامنے آئی کہ ڈیسری فلپز نامی…

امر موسی: مصر کے مقبول صدارتی امیدوار

امر موسی: مصر کے مقبول صدارتی امیدوار

مصر : ( جیو ڈیسک ) مصر کی صدارت کے امیدوار امر محمد موسی مصر کے وزیرِ خارجہ رہ چکے ہیں اور ملک کی صدارت کی دوڑ میں شمولیت سے قبل سنہ دو ہزار گیارہ تک وہ عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل…

افغانستان کی جیلیں افغانوں کے حوالے

افغانستان کی جیلیں افغانوں کے حوالے

بگرام : ( جیو ڈیسک ) امریکہ اور افغانستان کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت بگرام سمیت افغانستان کی تمام جیلیں اب افغان حکام کے زیر انتظام آ جائیں گی۔ ان جیلوں میں سب سے زیادہ متنازع بگرام جیل…

غزہ پر اسرائیلی حملے دوسرے روز بھی جاری

غزہ پر اسرائیلی حملے دوسرے روز بھی جاری

غزہ : ( جیو ڈیسک ) فلسطینی علاقے غزہ میں دوسرے روز بھی جاری اسرائیلیو فضائی حملوں میں مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں جنہیں عرب لیگ نے قتل عام قرار دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو روز کے حملوں اور لڑائی…

یمن: فضائی حملوں میں 23القاعدہ ارکان ہلاک ہوگئے

یمن: فضائی حملوں میں 23القاعدہ ارکان ہلاک ہوگئے

یمن : (جیو ڈیسک)یمن میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں القاعدہ کے تئیس ارکان ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فضائی حملوں میں جنوبی صوبے البیدا میں القاعدہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں تئیس شدت پسند…

چین : پولیس کارروائی میں4مشتبہ دہشت گرد ہلاک،21گرفتار

چین : پولیس کارروائی میں4مشتبہ دہشت گرد ہلاک،21گرفتار

چین : (جیو ڈیسک)چین کے مغربی علاقے میں پولیس کارروائی میں چارمشتبہ دہشت گرد ہلاک اور اکیس گرفتار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زنگ جیانگ کے علاقے میں پولیس نے ایک فارم ہاوس پر چھاپہ مارکرچار مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک…

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 12فلسطینی شہید ،متعدد زخمی

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 12فلسطینی شہید ،متعدد زخمی

فلسطین: (جیو ڈیسک)غزہ پر اسرائیل کی ایک بار پھر جارحیت ۔ فضائی حملوں میں مزید بارہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں پانچ فضائی حملے کئے اور بارہ فلسطینیوں…

گوانتناموبے سے 5 طالبان قیدی قطر منتقل کئے جائیں گے

گوانتناموبے سے 5 طالبان قیدی قطر منتقل کئے جائیں گے

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی حراستی مرکز گوانتامو بے میں قید پانچ افغان طالبان قطر منتقل کئے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ان طالبان قیدیوں کو افغان امن عمل میں پیشرفت کے لئے…

نئے آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر تبصرہ نہیں کر سکتے، وکٹوریہ

نئے آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر تبصرہ نہیں کر سکتے، وکٹوریہ

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں…

امریکا کا بگرام جیل افغان حکومت کے حوالے کرنے کا معاہدہ

امریکا کا بگرام جیل افغان حکومت کے حوالے کرنے کا معاہدہ

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکا نے افغانستان کی بگرام ائیربیس میں قائم جیل کا انتظام افغان حکومت کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخظ کر دئیے۔ بگرام ائیربیس میں قائم جیل کی افغان حکومت کی حوالگی کے سلسلے میں دونوں حکومتوں کے درمیان…

بھارت : اکلیش یادویو اترپردیش کے نئے وزیر اعلی منتخب

بھارت : اکلیش یادویو اترپردیش کے نئے وزیر اعلی منتخب

بھارت : (جو ڈیسک)سماج وادی پارٹی کے رہنما اکلیش یادویو بھارتی ریاست اتر پردیش کے نئے وزیر اعلی ہوں گے۔ وہ پندرہ مارچ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اڑتیس سالہ اکلیش اتر پردیش کے سب سے کم عمر وزیر اعلی…

افغان وزیر خارجہ زلمے رسول قطر کا دورہ کریں گے

افغان وزیر خارجہ زلمے رسول قطر کا دورہ کریں گے

افغانستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ زلمے رسول قطر کا دورہ کریں گے جہاں وہ طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر قطر کے حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ آئندہ دس دن میں…