یمن: جھڑپوں میں107فوجی اور33 جنگجو مارے گئے

یمن: جھڑپوں میں107فوجی اور33 جنگجو مارے گئے

یمن : (جیو ڈیسک) جھڑپوں کے دوران ایک سو سات فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تینتیس شدت پسند مارے گئے۔ یمن کے صوبہ ابیحہ میں جھڑپوں کے دوران فوج کے ایک سو سات اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔…

ایران پر حملے کا فیصلہ نہیں کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم

ایران پر حملے کا فیصلہ نہیں کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم

(جیو ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا تھاکہ اسرائیل کو اپنے قسمت کافیصلہ…

امریکا اور افغانستان میں اسٹریٹجک معاہدہ نہ ہو سکا

امریکا اور افغانستان میں اسٹریٹجک معاہدہ نہ ہو سکا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکا اور افغانستان میں اسٹریٹجک معاہدے پر اتفاق نہ ہو سکا، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا ہے کہ کابل سے شراکت داری پر بات چیت جاری ہے۔ افغان وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ شرائط تسلیم…

اسبملیوں کے انتخابی نتائج کا انتظار

اسبملیوں کے انتخابی نتائج کا انتظار

بھارت : ( جیو ڈیسک) بھارت میں پانچ ریاستوں کی اسمبلیوں کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی منگل کو ہوگی اور مِنی جنرل الیکشن کہے جانے والے ان انتخابات کے نتائج کا سب کو انتظار ہے۔ریاست اترپردیش، پنچاب، اتراکھنڈ، گوا اور منی…

شمالی بھارت میں زلزلہ، شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی

شمالی بھارت میں زلزلہ، شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی

بھارت : ( جیو ڈیسک) بھارت کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی، غازی آباد، گڑگاوں اور دیگر شہر زلزلے سے لرز اٹھے۔ دارالحکومت نئی دلی سمیت بھارت کے شمالی علاقوں میں…

انڈونیشیا: عمر پاٹیک کے خلاف مقدمات جاری رکھنے کا فیصلہ

انڈونیشیا: عمر پاٹیک کے خلاف مقدمات جاری رکھنے کا فیصلہ

انڈونیشیا : ( جیو ڈیسک) انڈونیشیا کی عدالت نے بالی بم دھماکوں کے ملزم عمر پاٹیک کے وکلا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مقدمات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمر پاٹیک کے وکلا نے الزامات بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مقدمات…

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

حدیثہ : (جیو ڈیسک) عراق کے شہر حدیثہ میں پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم اکیس عراقی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کئی مسلح افراد نے پیر کی صبح عراق کے مغربی…

ماسکو : روس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ شروع

ماسکو : روس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ شروع

ماسکو : (جیو ڈیسک) روس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ چار امیدواروں میں سے وزیراعظم ولادی میر پیوٹن کے تیسری بار صدر منتخب ہونے کا امکان ہے جبکہ سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

تہران : ایران کے پارلیمانی انتخابات میں قدامت پسندوں کو برتری

تہران : ایران کے پارلیمانی انتخابات میں قدامت پسندوں کو برتری

تہران : (جیو ڈیسک)ایران میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ دو سو نوے نشستوں میں سے ایک سو ستانوے کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ان میں سے ایک سو بارہ سٹیں قدامت پسندوں نے جیت لی ہیں۔…

یمن میں جھڑپیں، 36 فوجی اور25 جنگجو ہلاک

یمن میں جھڑپیں، 36 فوجی اور25 جنگجو ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک)یمن کے جنوبی علاقے میں فوج اور جنگجووں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں چھتیس اہلکار اور پچیس جنگجو ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق جنوبی علاقے زنجبار میں جنگجووں نے فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ حملہ…

بھارت کا ایران سے تیل کی خریداری میں کمی کا فیصلہ

بھارت کا ایران سے تیل کی خریداری میں کمی کا فیصلہ

انڈیا : (جیو ڈیسک)بھارت نے آئندہ سال ایران سے تیل کی خریداری میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکا کا کہناہے کہ تیل کی فروخت میں ایران کی مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں جون سے لگائی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر…

چین کا فوجی بجٹ میں ساڑھے 10 ارب ڈالر اضافے کا اعلان

چین کا فوجی بجٹ میں ساڑھے 10 ارب ڈالر اضافے کا اعلان

چین : (جیو ڈیسک) چین نے رواں سال کے دفاعی بجٹ میں ساڑھے دس ارب ڈالر اضافے کا اعلان کیاہے۔ حکام کا کہناہے کہ گیارہ فیصد اضافی رقم ریسرچ اور نئے ہتھیار بنانے پر خرچ ہوگی۔چینی حکومت کے جاری کردہ ایک بیان…

کانگو: اسلحے کے ڈھیر میں دھماکے، 200 ہلاک

کانگو: اسلحے کے ڈھیر میں دھماکے، 200 ہلاک

برازاویل : ( جیو ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت برازاویل میں اسلحےکے ایک ذخیرے میں آگ لگنے کے بعد ہونے والے زوردار دھماکوں کے باعث دو سو سے زیادہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔کئی گھنٹے تک ہونے والے دھماکے…

ایران کیخلاف طاقت کا استعمال رد نہیں کیا جا سکتا۔ اوباما

ایران کیخلاف طاقت کا استعمال رد نہیں کیا جا سکتا۔ اوباما

امریکہ: (جیو ڈیسک) بارک اوباما نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کے وعدے پر قائم ہیں ، ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا ۔امریکن اسرائیل پبلک افیئر کمیٹی سے خطاب میں اوباما نے کہا…

شمالی کوریا میں امریکا مخالف ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

شمالی کوریا میں امریکا مخالف ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

شمالی کوریا میں امریکا مخالف ریلی نکالی گئی جس میں جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی مشقوں کی سخت مذمت کی گئی۔ دارلحکومت پیانگ یانگ میں امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں کیخلاف بڑی ریلی نکالی گئی ، جس…

مغربی افواج ملکی ثقافت نہیں سمجھ سکیں،افغان آرمی چیف

مغربی افواج ملکی ثقافت نہیں سمجھ سکیں،افغان آرمی چیف

افغان آرمی چیف جنرل شیر محمد کریمی نے کہا کہ مغربی افواج افغان ثقافت و تہذیب کو سمجھنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ مغربی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں جنرل شیر محمد کریمی کا کہنا تھا کہ بگرام پر قرآن…

کوناکری : گنی میں ٹریفک حادثہ، 50 افراد ہلاک

کوناکری : گنی میں ٹریفک حادثہ، 50 افراد ہلاک

کوناکری : (جیو ڈیسک)افریقی شہر گنی میں روڈ حادثے میں پچاس افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ گنی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہوا۔ سرکاری ترجمان نے حادثے کی وجہ بس کے بریک فیل ہونا…

شام میں تشدد بند ہونا چاہیئے: چین

شام میں تشدد بند ہونا چاہیئے: چین

چین:(جیوڈیسک) چین نے شام کی حکومت اور حزبِ مخالف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد ختم کریں اور بحران کا پرامن حل تلاش کریں۔ چین کی وزارتِ خارجہ سے جاری ایک بیان میں صدر بشار الاسد کی حکومت اور باغیوں سے…

یو پی: ساتواں مرحلہ، 62 فیصد ووٹنگ

یو پی: ساتواں مرحلہ، 62 فیصد ووٹنگ

رام پور:(جیوڈیسک) بھارت کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی کے انتخابات کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اترپردیش کے شہر رام پور میں انتخابی اہلکاروں نے خبررساں ادارے کو بتایا ہے کہ ہفتے کو ہونے والے ساتویں اور آخری انتخابی مرحلے میں تقریبا باسٹھ…

پولینڈ: ٹرین کے حادثے میں چودہ افراد ہلاک

پولینڈ: ٹرین کے حادثے میں چودہ افراد ہلاک

وارسا:(جیوڈیسک) پولینڈ میں دو ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم چودہ افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولینڈ کے ٹیلی ویژن کے مطابق ٹرین کا حادثہ ہفتے کی شام وارسا – کراکووف کے مرکزی ریلوے ٹریک پر پیش آیا۔حادثے…

قرآن جلانے پر فوجیوں کے خلاف کارروائی کا امکان

قرآن جلانے پر فوجیوں کے خلاف کارروائی کا امکان

افغانستان:(جیوڈیسک) افغانستان میں ایک امریکی فوجی اڈے پر قرآن کے نسخے جلانے کے معاملے میں اطلاعات کے مطابق کم از کم پانچ امریکی فوجیوں کو ضابطے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔امریکی فوجی اڈے پر قرآنی نسخوں کو نذرِ آتش…

امریکا: طوفان اور بگولوں نے تباہی مچا دی،28 افراد ہلاک

امریکا: طوفان اور بگولوں نے تباہی مچا دی،28 افراد ہلاک

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان اور بگولوں نے تباہی مچادی، جس کے باعث اٹھائیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔طوفان اور بگولوں سے دس امریکی ریاستوں…

یمن : فوجی چھانی پرخود کش حملہ،ایک اہلکار ہلاک

یمن : فوجی چھانی پرخود کش حملہ،ایک اہلکار ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک) یمن کے جنوبی علاقے می دو خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی  چھاؤنی کی عمارت سے ٹکرا دی  جس میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔حکام کا کہنا ہیواقعہ البادیہ صوبے میں پیش آیا ،دونوں خوکش حملہ آوروں…

چلی میں طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد ہلاک

چلی میں طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد ہلاک

کیولن :(جیو ڈیسک) چلی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ جنوبی چلی کے شہر کیولن میں موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا۔طیارے میں…