ہنگو : اتمان خیل بازار میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ،ذرائع

Hangu

Hangu

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو کے علاقے اتمان خیل بازار میں دھماکا سنا گیا ہے، ذرائع کے مطابق دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔