محمد صلاح الدین بھٹی کو پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مرالہ کا بلا مقابلہ صدر منتحب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ

کھاریاں(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے ممبر چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ کی محمد صلاح الدین بھٹی کو پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مرالہ کا بلا مقابلہ صدر منتحب ہونے پر مبارک باد انھوں نے کہا کے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی میں الیکشن کروا کر اپنا وعدہ پورا کر دیا جس کو نتیجے میں ایک عام آدمی کو آگے آنے کا موقع ملا انھوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کے محمد صلاح الدین اور ان کی نو منتحب ٹیم اپنے حلقے میں عوام کی خدمت کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی واحد پارٹی ہے جو ہر فیلڈ میں لیڈ کر رہی ہے اور ملک کی دوسری پارٹیاں اس پراجیکٹ کو کاپی کرتی ہیں اور اب آنے والا وقت پاکستان تحریک انصاف کا اور پاکستان کی مظلوم عوام کا ہے انھوں نے کہا کہ حلقے میں ٹکٹ جس کسی کو بھی ملا ہم اسے سپورٹ کریں گے پارٹی کی قیادت پر اور ان کے فیصلوں پر ہمیں بھرپور اعتماد ہے اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ آبا۔