پشاور پولیس نے تین ڈکیت گرفتار کر لئے

Peshawar

Peshawar

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پولیس نے تین ڈکیت گرفتار کرلئے، جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پشتہ خرہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران تین ڈاکووں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ ملزمان سے لوٹی گئی نقدی اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس گرفتار ملزمان کی شناخت سے گریزاں ہیں۔